Thread: دیکھ لو آواز دے کر

Home Forums Siasi Discussion دیکھ لو آواز دے کر

This topic contains 140 replies, has 15 voices, and was last updated by  Bawa 1 month, 3 weeks ago. This post has been viewed 2247 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 141 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6795
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    کافی دنوں سے دیکھ رہا ہو فورم پر سوائے نونی اپنے دل کے پھپھولے پھوڑتے نظر آتے ہیں ، ہمارے کچھ بھائی جو پی ٹی آئی سے الفت رکھتے ہیں اب فورم پر اتنا ایکٹو نظر نہی آتے – آپ بھائیوں سے گزارش ہے کے فورم پر تشریف لائیں اور حکومت کی مثبت کارکردگی سے نونیوں کے منہ بند کریں

    چلیں شاہد بھائی کی تو سمجھ آتی ہے ، اسد عمر کے جانے کے بعد آئی ایم ایف سے ڈائریکٹ ڈیلنگ اب انہیں کرنی پڑ رہی ہے پر باقی لوگوں کے پاس کیا بہانہ ہے

    Aamir Siddique

    Zed

    shahidabassi

    #2
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    aziz e mohtram ne to aana hi chor diya

    #3
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 151
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اصل میں ان لوگوں کو خان صاحب کے بڑے بڑے یو ٹرنز کی وجہ سے بہت شرمندگی اٹھانی پڑ رہیں ہیں اسلئے انکی ہمت نہیں بن رہی کہ کس منہ سے سامنا کریں ۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  PML-N.
    #4
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 151
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    aziz e mohtram ne to aana hi chor diya

    آپ کے یہ دوست ترین کی وجہ سے جاب لس ہوگئے ہیں۔

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6795
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    وہ کیسے ؟

    آپ کے یہ دوست ترین کی وجہ سے جاب لس ہوگئے ہیں۔
    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آپ کے یہ دوست ترین کی وجہ سے جاب لس ہوگئے ہیں۔

    woh kisi k liye kaam nahi karte

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    صرف یہی فورم نہیں بلکہ سوشل میڈیا کے تمام فورمز جو جہانگیر ترین یا علیم خان کے ٹکڑوں پر نہیں چلائے جارہے وہاں یہی صورتحال ہے کہ انصافینز بھی لیموں کی طرح غائب ہوچکے ہیں اور جو دستیاب ہیں وہ دسترس سے باہر ہیں۔

    کچھ ماہ مزید گزرنے دیں یہی انصافی جو آج تک مخالفین کو گالی گلوچ نظر آتے رہے وہ اپنی اصل زندگی میں وہی گالیاں عمران خان کو دیتے نظر آئیں گے۔

    عامر جیسے نظریاتی کارکن بدظن ہونے میں شائید ایک دو سال لے لیں لیکن آخرکار نہیں میاں صاحب کی چھتری تلے پناہ لینی ہی پڑے گی۔

    البتہ سلیم رضا جیسے پرانے پٹواری ہمیشہ میاں صاحب پر تنقید کرتے رہیں گے کیونکہ پرانے پٹواریوں کی وجہ سے ہی ملک اور سیاست کا بیڑہ غرق ہوا ہے ، اگر ان میں سمجھ بوجھ ہوتی تو یہ درست وقت پر اپنے لیڈران کی گرفت کرتے ، اس وقت تو جذبات میں نعرے مارتے مارتے انہوں نے گلے کی رگیں پھلا لیں لیکن اب ان دنوں کو کوستے ہیں۔ بہرحال ایسے پٹواریوں کا کوئی علاج نہیں۔ سوائے اس کے کہ انہیں صبح شام مرغن کھانے کھلائے جائیں اور جو پٹواری ایسا نہ کرسکے سمجھ لیں کہ اب اسے ہدائیت نصیب نہیں ہوگی۔

    #8
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    woh kisi k liye kaam nahi karte

    مجھے کسی اندر کے بندے نے بتایا ہے کہ عامر نے فرحان ورک کیلئے کام کرنا شروع کیا ہے اور یہ چالیس کے قریب بوٹ اکاونٹس آپریٹ کررہا ہے۔

    سہراب! مجھے لگتا ہے وقت آگیا ہے کہ تم عامر سے دوستی ختم کردو۔ ایسا نہ ہوکہ وہ تمہیں بھی پرویز مشرف کا فین بنا کررکھ دے۔

    Aamir Siddique

    #9
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اصل میں ان لوگوں کو خان صاحب کے بڑے بڑے یو ٹرنز کی وجہ سے بہت شرمندگی اٹھانی پڑ رہیں ہیں اسلئے انکی ہمت نہیں بن رہی کہ کس منہ سے سامنا کریں ۔

    عمران خان سو اور یو ٹرن لے کے بھی حرام خوروں سے بہرحال بہتر ہی رہے گا ، کوئی شرمندگی نہیں ، یہ سب ہونا ہی تھا چاہے نواز شریف ہوتا یا زرداری ، اب کم از کم یہ حوصلہ ہے کہ خان پوری نیک نیتی سے کوشش کر رہا ہے ، نواز زرداری آتے قرضہ لیتے خود کھاتے کچھ عوام پے لگاتے لوگ کہتے واہ ، لیکن یہ کوئی نہیں سوچتا کہ قرضہ واپس بھی ہم نے ہی کرنا ہے جس میں ایک بڑی فریکشن حکمران کھا گئے اور آج سچے بھی بنتے پھرتے ہیں

    #10
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آپ کے یہ دوست ترین کی وجہ سے جاب لس ہوگئے ہیں۔

    ہم دل سے سپورٹ کرتے ہیں ، لفافے سے نہیں

    :bigthumb:

    #11
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2172
    • Total Posts: 2283
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عمران خان سو اور یو ٹرن لے کے بھی حرام خوروں سے بہرحال بہتر ہی رہے گا ، کوئی شرمندگی نہیں ، یہ سب ہونا ہی تھا چاہے نواز شریف ہوتا یا زرداری ، اب کم از کم یہ حوصلہ ہے کہ خان پوری نیک نیتی سے کوشش کر رہا ہے ، نواز زرداری آتے قرضہ لیتے خود کھاتے کچھ عوام پے لگاتے لوگ کہتے واہ ، لیکن یہ کوئی نہیں سوچتا کہ قرضہ واپس بھی ہم نے ہی کرنا ہے جس میں ایک بڑی فریکشن حکمران کھا گئے اور آج سچے بھی بنتے پھرتے ہیں

    عامر بھاہی نون نے بہت قرض لیا سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں اور اب حماد اظہر قومی اسمبلی میں بتا رہے ہیں کہ نون لیگ نے تیس ارب ڈالر قرض پانچ سال میں واپس کیا – کل قرض اڑتیس ارب ڈالر لیا گیا یو پانچ سال میں اصل قرض صرف آٹھ ارب ڈالر تھا اور ترقیاتی منصبوں کی لمبی قطار ہے – اب بتائیں کرپشن کہاں ہے – نواز شریف پر تو پچھلے پانچ سال میں کرپشن کا کوئی الزام بھی نہیں ہے سارے کیس تیس چالیس سال پرانے ہیں –

    #12
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6795
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عامر کے اتنے برے دن نہی آئے کے وہ فرحان ورک کے ساتھ کام کرنا شروع کر دے

    آج کل تو فرحان ورک بھی اکیلا ہو گیا ہے ، دو ہفتے پہلے اس نے اسلامی صدارتی نظام کے ٹرینڈ بیچنا شروع کئے تھے – اب کہتا ہے دوستوں صدارتی نظام کی اتنی جلدی نہی ہے ، دو ہزار بائیس میں جو الیکشن ہونے ہے اس وقت یہ تحریک چلائیں گے فلحال ابھی اسے ٹیچی کیس میں بند کر کے رکھ دیا گیا ہے

    جیسا کے پی ٹی آئی کی حکومت کے آنے کے بعد ، تمام مسائل حل ہو چکے ہیں اس لئے آج کل وہ کوئز شو چلا رہا ہے

    مجھے کسی اندر کے بندے نے بتایا ہے کہ عامر نے فرحان ورک کیلئے کام کرنا شروع کیا ہے اور یہ چالیس کے قریب بوٹ اکاونٹس آپریٹ کررہا ہے۔ سہراب! مجھے لگتا ہے وقت آگیا ہے کہ تم عامر سے دوستی ختم کردو۔ ایسا نہ ہوکہ وہ تمہیں بھی پرویز مشرف کا فین بنا کررکھ دے۔ Aamir Siddique
    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6795
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس کا جواب ابھی بھی یہی ہے . زرداری اور نواز پورا پاکستان کھا گئے

    عامر بھاہی نون نے بہت قرض لیا سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں اور اب حماد اظہر قومی اسمبلی میں بتا رہے ہیں کہ نون لیگ نے تیس ارب ڈالر قرض پانچ سال میں واپس کیا – کل قرض اڑتیس ارب ڈالر لیا گیا یو پانچ سال میں اصل قرض صرف آٹھ ارب ڈالر تھا اور ترقیاتی منصبوں کی لمبی قطار ہے – اب بتائیں کرپشن کہاں ہے – نواز شریف پر تو پچھلے پانچ سال میں کرپشن کا کوئی الزام بھی نہیں ہے سارے کیس تیس چالیس سال پرانے ہیں –
    #14
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عامر بھاہی نون نے بہت قرض لیا سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں اور اب حماد اظہر قومی اسمبلی میں بتا رہے ہیں کہ نون لیگ نے تیس ارب ڈالر قرض پانچ سال میں واپس کیا – کل قرض اڑتیس ارب ڈالر لیا گیا یو پانچ سال میں اصل قرض صرف آٹھ ارب ڈالر تھا اور ترقیاتی منصبوں کی لمبی قطار ہے – اب بتائیں کرپشن کہاں ہے – نواز شریف پر تو پچھلے پانچ سال میں کرپشن کا کوئی الزام بھی نہیں ہے سارے کیس تیس چالیس سال پرانے ہیں –

    بھائی جان واپس کیے قرض تو ڈبل کیسے ہو گیا ، کل ملا کے ن لیگ نے اتنا قرض لیا جتنا پچھلے پینسٹھ سال میں لیا گیا تھا ، اگر ن لیگ کے یہ سن سن کے کان پک گئے ہیں تو اپنا خزانہ بھرنے کی بجائے پاکستان کا خزانہ بھرنے کی کوشش کرتے

    #15
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مجھے کسی اندر کے بندے نے بتایا ہے کہ عامر نے فرحان ورک کیلئے کام کرنا شروع کیا ہے اور یہ چالیس کے قریب بوٹ اکاونٹس آپریٹ کررہا ہے۔ سہراب! مجھے لگتا ہے وقت آگیا ہے کہ تم عامر سے دوستی ختم کردو۔ ایسا نہ ہوکہ وہ تمہیں بھی پرویز مشرف کا فین بنا کررکھ دے۔ Aamir Siddique

    mujhe to lagta hai aziz e mohtram aaj kal khamosh is liyee hain kuin ke bohut mehengai ho gayi hai

    is hakumat ko loog jhooliyan bhar bhar ke bad duain de rahe hain

    is liye aziz e mohtram khamosh hain ke ab main bolon to kia bolon

    andar hi andar pareshan hain aur tabdeeli ka janaza dekh rahe hain

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6795
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یار عامر پہلے اس نگوڑے مفتاح اسماعیل پر کوئی نیب شیب کی سختی لا

    یہ دیکھی کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے

    بھائی جان واپس کیے قرض تو ڈبل کیسے ہو گیا ، کل ملا کے ن لیگ نے اتنا قرض لیا جتنا پچھلے پینسٹھ سال میں لیا گیا تھا ، اگر ن لیگ کے یہ سن سن کے کان پک گئے ہیں تو اپنا خزانہ بھرنے کی بجائے پاکستان کا خزانہ بھرنے کی کوشش کرتے
    #17
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عامر بھاہی نون نے بہت قرض لیا سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں اور اب حماد اظہر قومی اسمبلی میں بتا رہے ہیں کہ نون لیگ نے تیس ارب ڈالر قرض پانچ سال میں واپس کیا – کل قرض اڑتیس ارب ڈالر لیا گیا یو پانچ سال میں اصل قرض صرف آٹھ ارب ڈالر تھا اور ترقیاتی منصبوں کی لمبی قطار ہے – اب بتائیں کرپشن کہاں ہے – نواز شریف پر تو پچھلے پانچ سال میں کرپشن کا کوئی الزام بھی نہیں ہے سارے کیس تیس چالیس سال پرانے ہیں –

    اعوان بھائی! تصحیح فرمالیں۔ ن لیگ نے تیس ارب ڈالر نہیں بلکہ تینتیس ارب ڈالر واپس کیا ہے، تین ارب ڈالر آپ گول کرنے کے چکر میں تھے جبکہ  یہی تین ارب ڈالر کسی وزیراعظم کو عرب شیوخ کا ڈرائیور تک بننے پر مجبور کردیتے ہیں۔

    #18
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یار عامر پہلے اس نگوڑے مفتاح اسماعیل پر کوئی نیب شیب کی سختی لا یہ دیکھی کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے

    آپ اتنے بھولے کب سے ہو گئے کہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ن لیگ کہے گی پی ٹی آئی قرضے اتار رہی ہے ؟؟ انہوں تو رولا ڈالنا ہی ڈالنا ہے ، دو راستے ہیں ان کے پاس شور مچاؤ حکومت گراؤ اور دوسرا جیل جاؤ ، آپ کو کیا لگتا ہے یہ کونسا رستہ چنیں گے

    #19
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اعوان بھائی! تصحیح فرمالیں۔ ن لیگ نے تیس ارب ڈالر نہیں بلکہ تینتیس ارب ڈالر واپس کیا ہے، تین ارب ڈالر آپ گول کرنے کے چکر میں تھے جبکہ یہی تین ارب ڈالر کسی وزیراعظم کو عرب شیوخ کا ڈرائیور تک بننے پر مجبور کردیتے ہیں۔

    نیٹ قرضہ کتنا ہوا یہ بھی بتا دیں اور اگر عمران خان قرضوں کو بڑھنے نا دے تو آپ کے خیال میں یہ بہت بڑی کامیابی نہیں ہو گی ؟؟

    #20
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    mujhe to lagta hai aziz e mohtram aaj kal khamosh is liyee hain kuin ke bohut mehengai ho gayi hai is hakumat ko loog jhooliyan bhar bhar ke bad duain de rahe hain is liye aziz e mohtram khamosh hain ke ab main bolon to kia bolon andar hi andar pareshan hain aur tabdeeli ka janaza dekh rahe hain

    عزیز من لذیذ من یہ وہی لوگ ہیں جو الیکشن سے پہلے ہی عمران خان کو جھولیاں بھر بھر بد دعائیں دے رہے تھے اب انہیں بہانہ مل گیا ہے مزید شور کرنے کا ، مجھے نا کوئی حیرانی ہے نا مایوسی ، میں جانتا تھا ایسا ہو گا ہی ، کوئی حکومت بھی آ جاتی آئی ایم ایف کو اوائیڈ نہیں کر سکتی تھی ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور اس کا نتیجہ ڈالر اور مہنگائی بڑھنے کی صورت میں ہی نکلنا تھا ، سوال یہاں یہ بنتا ہے کہ پینتیس چالیس سال سے باریاں لینے والے تجربہ کاروں نے کیوں نہیں روکا اسے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 141 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation