Thread: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

Home Forums Non Siasi دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

This topic contains 38 replies, has 12 voices, and was last updated by  BlackSheep 8 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 1013 times

Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    ویسے اُس مجسٹریٹ کی اِس بات میں بہت دَم ہے۔۔۔۔۔ کافی منطقی اور عقل مند انسان معلوم ہوتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    پڑھا لکھا تو تھا بلکہ بہت پڑھے لکھوں کو ہی یہ بیماری لاحق ہوتی ہے اسی وجہ سے ان کے پاس لاجکس کا ایک ذخیرہ بھی ہوتا ہے عام بندہ انسے بحث نہیں کرسکتا یہ لوگ کبھی سمجھنا بھی نہیں چاہتے مگر اینڈ بہت برا ہوتا ہے یہی اس واقعے کا کلایمیکس یہ ہے کہ تمام بڑای صرف اللہ ہی کیلئے ہے بندہ جتنا مرضی طاقتور ہوجاے موت کے آگے ایک کمزور چوہے کی طرح بے بس ہوتا ہے

    #22
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    پڑھا لکھا تو تھا بلکہ بہت پڑھے لکھوں کو ہی یہ بیماری لاحق ہوتی ہے اسی وجہ سے ان کے پاس لاجکس کا ایک ذخیرہ بھی ہوتا ہے عام بندہ انسے بحث نہیں کرسکتا یہ لوگ کبھی سمجھنا بھی نہیں چاہتے مگر اینڈ بہت برا ہوتا ہے یہی اس واقعے کا کلایمیکس یہ ہے کہ تمام بڑای صرف اللہ ہی کیلئے ہے بندہ جتنا مرضی طاقتور ہوجاے موت کے آگے ایک کمزور چوہے کی طرح بے بس ہوتا ہے

    بلیور۔۔۔۔۔

    یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔۔

    تو کل پرسوں جب کک باکسر ربوہ کی ایک مذہبی شخصیت کے بارے میں کہہ رہا تھا اُس شخصیت کی موت بہت بری حالت میں ناپاک جگہ پر ہوئی تو پھر کیا آپ کی منطق کی رُو سے وہ بھی صحیح کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔

    #23
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 798
    • Total Posts: 816
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    بلیور۔۔۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔۔ تو کل پرسوں جب کک باکسر ربوہ کی ایک مذہبی شخصیت کے بارے میں کہہ رہا تھا اُس شخصیت کی موت بہت بری حالت میں ناپاک جگہ پر ہوئی تو پھر کیا آپ کی منطق کی رُو سے وہ بھی صحیح کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔

    آئی ایم آلویز رائٹ 

    :disco:

    #24
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    You seem to enjoy your colleague’s sense of humor, propose her life will be good. Sense of humor is more important than some forced rituals.

    شیرازی ۔۔۔۔۔۔

    لڑکی تو وہ ھیومرس ہے  لیکن پروپوز والی کہانی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ میں  نے ایک اور ۔۔۔۔۔ قہقوں سے بھر پور ۔۔۔ ھیومرس دل کی ملکہ ڈوھنڈ لی ہے ۔۔۔۔

    لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں اس کو اپنے حساب سے لمبا کرنا چا رھا ہوں ۔۔۔۔ اوراس سے ڈرتا بھی ہوں کہ کہیں وہ مجھے لمبا نہ کردے۔۔۔۔۔

    وہ مجھ سے ڈرتی ہے اور میں اس سے ڈرتا ہوں ۔۔۔۔۔ ورنہ اس میں ھیومر بھی بہت ہے اور کوئین بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    #25
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2401
    • Total Posts: 2522
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    What does even it mean respecting other’s faith? Do we go and explode in mosques and temples? All we do is make fun of some unfounded fairytales. That’s not disrespecting that’s just expressing your opinion. If anyone is disrespectful that’s you momaneens who don’t try to defend your fairytales. Does a republican complaint Dems are being disrespectful? No he defends his viewpoint. If you can’t defend your beliefs don’t cry foul when they are being ridiculed, you deserve it. Moses created 12 paths in Nile, Mohammad broke moon, went to outer space on horse, Jesus born w/o sex … who wouldn’t pick on such cherries 🍒 . These are not miracles the miracle is people still believe in these fairytales.

    We are not talking here about uneducated religious extremists but well educated people on our forum versus other atheists. Is it not disrespecting that your people make fun of prayer, wuddo and Quran? They bring a line from Quran and make fun of that incomplete message; is not this humiliating other’s religious beliefs. I think your post ended with same making fun comments which I have expressed in my first post.

    #26
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    دہروں کے کوی اصول نہیں ہوتے ہاں جس مذہب کے خلاف یہ بولتے ہیں اسی کی کتابوں سے لئے گئے اصولوں کو اپنا کر یہ کہتے ہیں کہ دیکھ لو ہم تو بہت تہذیب یافتہ اور تعلیم یافتہ ہوگئے ہیں مزہب تو جہالت کی تعلیم دیتا ہے ، تعصب اور نفرت سکھاتا ہے ، ان خرافات کو سچ ثابت کرنے کا کہا جاے تو مودودی جیسے لوگوں کا فلسفہ جہاد پیش کردیتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ چار کتابیں پڑھ کر(وہ بھی کسی کی) مذہب اور مذہب کے بنانے والے خدا کا انکار کردینے والے مذہب اور خدا کے دائرے سے باہر نہیں جاپاتے ہمارا ایک دوست تھا جس کا بڑا بھای پبلک سروس کمیشن کیلئے تیاری کررہا تھا اوہ دہریہ تھا برملا کہا کرتا تھا کہ میں نے امتحان پاس کرکے میجسٹریٹ لگنا ہے اپنے خدا کو کہو کہ مجھے روک سکتا ہے تو روک کر دکھاے خدا بھی اس کی جہالت پر ہنس رہا ہوگا، وہ بندہ واقعی مجسٹریٹ بن گیا ، جنگ اخبار کے اندرونی صفحات پرایکدن خبر پڑھی کہ ایک مجسٹریٹ ایک بازاری عورت کے ساتھ بھینسوں کو چارہ ڈالنے والی کھرلی میں بدفعلیاں کرتا دھر لیا گیا، پولیس نے فوری پردہ ڈالا مگر دیر ہوچکی تھی خبر لگ گئی جس پر سب سے زیادہ ہم دوستوں میں چرچا رہا کہ کیسے رب نے اسے سبق دیا ہے کہ مجسٹریٹ بن کر بھی عزت کمانا بندے کے اختیار میں نہیں ہوتا کیونکہ اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ عزت و ذلت اسی کے ہاتھون میں ہے وہ بندہ سنبھلا نہیں بلکہ بہت سخت ہوتا گیا، بندوں کو عدالت کے باہر گھنٹوں بٹھاے رکھتا اور کہتا کہ ان کو جی بھر کے ذلیل کرنا چاہتا ہوں وجہ وہی کہ اس نے چار کتابیں پڑھ لی تھیں جو اس کی عدالت کے سائلیں بےچارے پڑھ نہ سکے تھے ، چند سال بعد ہی اس کیجسٹریٹ کو برین ٹیومر ہوگیا او ر اسپتال میں داخل کردیا گیا، ہسپتال میں جب دوست اس کو وزٹ کرنے گئے تو انہوں نے کہا کہ شدید اذیت میں ہو اللہ سے معافی مانگ لو تہاری باتیں سخت گناہ والی تھیں مگر اس نے جوابا کہا کہ میرے وارڈ میں درجنوں مریض کینسر کے داخل ہیں، کیا یہ سارے اللہ کو گالیاں دیتے تھے؟ بحرحال جو کینسر کا علاج ہے کہ کیموتھراپی کے بعد مریض کو کہا جاتا ہے کہ آپ کے پاس ایک دو سال موجود ہیں موت سے بھی اذیتناک زندگی ہوتی ہے جس میں صرف ٹائم پاس کیا جاتا ہے ان دنوں بھی لندن سے ایک بندہ پاکستان چلا گیا ہے ابھی جوان ہے پچاس سال عمر ہے مگر اس کے پاس زندگی کا صرف ایک سال باقی ہے کینسر کے بعد کیموتھراپی کی گئی ہے اور ڈاکترز نے کہا ہے کہ کیٹیگری فور کا کینسر ہے تمہارے پاس زیادہ سے زیادہ ایک سال اور ہے، کہتا تھا باقی دن اپنی ماں کے پاس گزار لے گا میں دہریوں کو کہوں گا کہ کیا موت سے کوی چیز انہیں بچا سکتی ہے؟ اگران کا جواب نہیں ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ آج سے سو سال پہلے والا دہریہ آج مرکے مٹی ہوچکا اس کی ہڈیاں بھی گل چکیں مگر خدا ابھی بھی زندہ ہے اور اس کو ماننے والے پہلے سے بھی زیادہ ہیں؟

    بیلیور صاحب۔۔۔۔ اگر کوئی منطقی اور خالص سوچ رکھنے والا شخص خدا پر یا کائنات کی تخلیق کرنے والی کسی قوت پر یقین رکھتا ہو، تب وہ خدا کو اس سطح پر بالکل نہیں لائے گا جس پر آپ مذہبی حضرات اسے لے آتے ہیں، آپ تو اپنے خدا کا قد گھٹا کر انسان سے بھی چھوٹا کردیتے ہیں۔۔ ہم انسان کو عموماً کینہ پرور، بغض سے بھرپور اور منتقم مزاج اس لئے کہتے ہیں کہ وہ اپنے خلاف  کوئی بات برداشت نہیں کرتا اور انتقام لینے پر تل جاتا ہے۔۔ آپ اپنے خدا کو بھی ایسا ہی بنا کر پیش کررہے ہیں کہ جو اتنی بڑی کائنات میں زمین جیسے بے وقعت ذرے پر کسی چھوٹے سے انسان کی کسی بات پر غصے میں آکر انتقام پر تل جاتا ہے اور اسے تکلیفیں اور اذیتیں دینا شروع کردیتا ہے۔۔ آپ اگر بحیثیت مجموعی انسان پر غور کریں تو انسان جیسی گھٹیا اور خبیث مخلوق آپ کو کہیں نہیں ملے گی، یہ اتنی واہیات، شرپسند، اور بدمعاش مخلوق ہے کہ اس سیارے پر یہ اپنے سمیت کسی جاندار کو سکون سے نہیں رہنے دیتی، موجودہ انسان (ہومو سیپئن) کی تاریخ پڑھیں یہ انسان زمین کے جس جس خطے پر گیا اس نے وہاں پہلے سے رہنے والی انواع کا خاتمہ کردیا یا انہیں کاٹ کاٹ کر کھانا شروع کردیا، اس نے جنگلوں کے جنگل صفا چٹ کردیئے، دریاؤں سمندروں اور فضا کو اپنی گندگی سے آلودہ کردیا، جب یہ زمین کی ساری مخلوق پر حاوی ہوگیا تو جنگیں لڑ لڑ کر آپس میں لڑمرا۔ میں سمجھتا ہوں انسان جیسی جرائم پیشہ اور بدباطن مخلوق کی تخلیق میں اگر واقعی کسی کا ہاتھ ہے تو اسے شرم آنی چاہیے۔۔ اور جب مذہبی لوگ اپنے خدا کو انسان کی پرچھائی / عکس / شبیہہ بنا کر پیش کرتے ہیں تو وہ اپنے خدا میں انسان میں موجود تمام رذیل صفات انڈیل رہے ہوتے ہیں ، گویا کہ اپنے خدا کو انسان جیسا ہی قرار دے رہے ہوتے ہیں۔ اور اگر آپ لوگ واقعی سمجھتے ہیں کہ وہ انسان جیسا ہی ہے تو وہ قطعاً اس لائق نہیں کہ اس کو معبود و مسجود بنایا جائے۔۔  

    #27
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    بلیور۔۔۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔۔ تو کل پرسوں جب کک باکسر ربوہ کی ایک مذہبی شخصیت کے بارے میں کہہ رہا تھا اُس شخصیت کی موت بہت بری حالت میں ناپاک جگہ پر ہوئی تو پھر کیا آپ کی منطق کی رُو سے وہ بھی صحیح کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔

    مزے کی بات یہ کہ اسی ناپاک جگہ میں آپ دس بارہ دفعہ دن میں جاے بغیر بچ نہیں پاتے، مساجد میں بھی جو خدا کا گھر ہیں ایسی ناپاک جگہیں پچیس تیس ایک قطار میں بنی ہوتی ہیں تاکہ نمازی وہاں جاسکیں ، یہ جہالت کی باتیں ہیں جو فرقہ پرست ایک دوسرے کے خلاف اپنے پیروکاروں کو خوش کرنے کیلئے کرتے ہیں ، بیڈ اینڈ سے مراد کسی بندے کی آئیڈیالوجی ہوتی ہے جو کامیاب نہ ہوسکی ہو ،ہوسکتا ہے آپ نے اپنی باڈی میں ویسٹ کا کوی علیحدہ سے ری سائکلنگ پلانٹ لگوا لیا ہو جسکی وجہ سے ویسٹ اندر ہی اندر دوبارہ کارآمد ہوجاتا ہو اور آپ کو واش روم نہ جانا پڑتا ہو

    اسی لئے میں نے اوپر لکھا تھا کہ آپ جعلی دو نمبر قسم کے دہریئے ہو جو فوجیوں کے بوٹ چاٹئیے بھی ہیں اور مذہبی تنظیموں کی سپورٹ بھی کرتے ہیں مگر مزہب کے خلاف بولنا اپنا فرض بھی سمجھتے ہیں

    #28
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    مزے کی بات یہ کہ اسی ناپاک جگہ میں آپ دس بارہ دفعہ دن میں جاے بغیر بچ نہیں پاتے، مساجد میں بھی جو خدا کا گھر ہیں ایسی ناپاک جگہیں پچیس تیس ایک قطار میں بنی ہوتی ہیں تاکہ نمازی وہاں جاسکیں ، یہ جہالت کی باتیں ہیں جو فرقہ پرست ایک دوسرے کے خلاف اپنے پیروکاروں کو خوش کرنے کیلئے کرتے ہیں ، بیڈ اینڈ سے مراد کسی بندے کی آئیڈیالوجی ہوتی ہے جو کامیاب نہ ہوسکی ہو ،ہوسکتا ہے آپ نے اپنی باڈی میں ویسٹ کا کوی علیحدہ سے ری سائکلنگ پلانٹ لگوا لیا ہو جسکی وجہ سے ویسٹ اندر ہی اندر دوبارہ کارآمد ہوجاتا ہو اور آپ کو واش روم نہ جانا پڑتا ہو
    اسی لئے میں نے اوپر لکھا تھا کہ آپ جعلی دو نمبر قسم کے دہریئے ہو جو فوجیوں کے بوٹ چاٹئیے بھی ہیں اور مذہبی تنظیموں کی سپورٹ بھی کرتے ہیں مگر مزہب کے خلاف بولنا اپنا فرض بھی سمجھتے ہیں

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    مجھے حیرت ہے کہ آپ اتنے سیانے ہو کر بھی میرا نکتہ نہیں سمجھ سکے۔۔۔۔۔

    افسوس صد افسوس۔۔۔۔۔

    :.( :.( :.(

    #29
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    بندہ پرور۔۔۔۔۔ مجھے حیرت ہے کہ آپ اتنے سیانے ہو کر بھی میرا نکتہ نہیں سمجھ سکے۔۔۔۔۔ افسوس صد افسوس۔۔۔۔۔ :.( :.( :.(

    بیلور  ہی آپکو خون کے آنسو رلائے گا ۔۔۔

    :bigsmile:

    #30
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    بیلور ہی آپکو خون کے آنسو رلائے گا ۔۔۔
    :bigsmile:

    بلیور اچھا بندہ ہے۔۔۔۔۔ بہت سیانا ہے مگر پھر بھی اچھا بندہ ہے۔۔۔۔۔

    ویسے بھی ہر بندے میں کچھ نہ کچھ خامیاں تو ہوتی ہی ہیں۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    #31
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    بلیور اچھا بندہ ہے۔۔۔۔۔ بہت سیانا ہے مگر پھر بھی اچھا بندہ ہے۔۔۔۔۔ ویسے بھی ہر بندے میں کچھ نہ کچھ خامیاں تو ہوتی ہی ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    مجھے تو بیلور میں آج تک کوئی خامی  نظر نہیں آئی ۔۔۔

    :bigsmile:

    بے شک سیانا ہے پر ہے تو اچھا بندہ ۔۔ناں

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by  SaleemRaza.
    #32
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    بلیور۔۔۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔۔ تو کل پرسوں جب کک باکسر ربوہ کی ایک مذہبی شخصیت کے بارے میں کہہ رہا تھا اُس شخصیت کی موت بہت بری حالت میں ناپاک جگہ پر ہوئی تو پھر کیا آپ کی منطق کی رُو سے وہ بھی صحیح کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔

    گویا آپ کو بھی بحث کرنے کیلئے کسی کے ذاتی عقائد ڈسکس کرنے کی ضرورت پیش آگئی؟؟

    مجھے آپکی بات پر ویسے ہی ہنسی آرہی ہے جیسے جب مومنین کو آپ سے پوچھتے دیکھتا ہوں کہ کیا دہرئیے ماں بہن سے سیکس کرتے ہیں۔ صف مومنین میں شمولیت مبارک۔

    #33
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    گویا آپ کو بھی بحث کرنے کیلئے کسی کے ذاتی عقائد ڈسکس کرنے کی ضرورت پیش آگئی؟؟ مجھے آپکی بات پر ویسے ہی ہنسی آرہی ہے جیسے جب مومنین کو آپ سے پوچھتے دیکھتا ہوں کہ کیا دہرئیے ماں بہن سے سیکس کرتے ہیں۔ صف مومنین میں شمولیت مبارک۔

    ارے نہیں عاطف صاحب۔۔۔۔۔

    مَیں نے تو جنابِ بلیور سے سوال پوچھتے ہوئے اُن کی ہی منطق اُنہی پر لوٹائی تھی۔۔۔۔۔

    کیونکہ اُنہوں نے اپنے اُس فسانہِ مجسٹریٹ میں دردناک موت کو بُرے عقائد کا منطقی نتیجہ قرار دیا تھا۔۔۔۔۔

    اپنا کوئی ذاتی موقف نہیں دیا تھا۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    #34
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    ارے نہیں عاطف صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے تو جنابِ بلیور سے سوال پوچھتے ہوئے اُن کی ہی منطق اُنہی پر لوٹائی تھی۔۔۔۔۔ کیونکہ اُنہوں نے اپنے اُس فسانہِ مجسٹریٹ میں دردناک موت کو بُرے عقائد کا منطقی نتیجہ قرار دیا تھا۔۔۔۔۔ اپنا کوئی ذاتی موقف نہیں دیا تھا۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    جسطرح منجھے ہوئے بلاگر ڈسلائیک دینے سے پرہیز کرتے ہیں اسی طرح انکا ایک بہت اچھا اصول مزید بھی دیکھا کہ کبھی کسی دوسرے کو اس کی تیسرے بلاگر کے ساتھ تلخی یا جھگڑے کا حوالہ نہیں دیتے۔ آپ کو میں منجھا ہوا بلاگر ہی سمجھتا ہوں۔ بندوق اپنے کندھے پر ہی ہو تو شکار کا مزہ ہے۔

    بیلیور بھائی کی داستاں مجسٹریٹ میں بذاتِ خود  تنقید کا اتنا سامان موجود ہے کہ کسی اور کے تِیر مستعار لے کر ضائع کرنے کا فائدہ کوئی نہیں۔

    #35
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    بندہ پرور۔۔۔۔۔ مجھے حیرت ہے کہ آپ اتنے سیانے ہو کر بھی میرا نکتہ نہیں سمجھ سکے۔۔۔۔۔ افسوس صد افسوس۔۔۔۔۔ :.( :.( :.(

    میں پھر کہوں گا کہ کم از کم دہریئے تو ایک نمبر بن کر دکھا دیں، شائد دیسی بندوں کی لکیروں میں لیڈرانہ خصوصیات رکھی ہی نہیں گئیں

    :facepalm:

    #36
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    جسطرح منجھے ہوئے بلاگر ڈسلائیک دینے سے پرہیز کرتے ہیں اسی طرح انکا ایک بہت اچھا اصول مزید بھی دیکھا کہ کبھی کسی دوسرے کو اس کی تیسرے بلاگر کے ساتھ تلخی یا جھگڑے کا حوالہ نہیں دیتے۔ آپ کو میں منجھا ہوا بلاگر ہی سمجھتا ہوں۔ بندوق اپنے کندھے پر ہی ہو تو شکار کا مزہ ہے۔ بیلیور بھائی کی داستاں مجسٹریٹ میں بذاتِ خود تنقید کا اتنا سامان موجود ہے کہ کسی اور کے تِیر مستعار لے کر ضائع کرنے کا فائدہ کوئی نہیں۔

    اب انہیں آپ کی یہ بات سمجھ آتی ہے کہ نہیں۔ ضعف عمری بھی کوی چیز ہوتی ہے

    ;-)

    #37
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    آپ جعلی دو نمبر قسم کے دہریئے ہو جو فوجیوں کے بوٹ چاٹئیے بھی ہیں اور مذہبی تنظیموں کی سپورٹ بھی کرتے ہیں مگر مزہب کے خلاف بولنا اپنا فرض بھی سمجھتے ہیں

    :.( :.( :.(

    بلیور بھیا،
    یہ جعلی دو نمبر کا دہریہ کیا ہوتا ہے ؟
    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ کمبل جان نہیں چھوڑ رہا

    :thinking: :thinking: :thinking:

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    :.( :.( :.( بلیور بھیا، یہ جعلی دو نمبر کا دہریہ کیا ہوتا ہے ؟ آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ کمبل جان نہیں چھوڑ رہا :thinking: :thinking: :thinking:

    ایک نمبر دہریئے یہاں ملتے ہیں یورپ میں جن کا اپنا ہی فلسفہ اور سوچ ہوتی ہے، دو نمبر چائینا میڈ دہریئے وہ ہوتے ہیں جو چار کتابیں پڑھنے کے بعد سمجھتے ہیں کہ مذہبی ہونا شائد بیک ورڈ کہلاے گا، میرا مطلب ہے کہ یہ کسی مضبوط وجہ سے دہریئے نہیں ہوے بلکہ احساس کمتری ان کی اصل وجہ ہے

    ہوے نہ پھر دو نمبر دہریئے؟؟

    :bigthumb:

    #39
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: دہریت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

    جسطرح منجھے ہوئے بلاگر ڈسلائیک دینے سے پرہیز کرتے ہیں اسی طرح انکا ایک بہت اچھا اصول مزید بھی دیکھا کہ کبھی کسی دوسرے کو اس کی تیسرے بلاگر کے ساتھ تلخی یا جھگڑے کا حوالہ نہیں دیتے۔ آپ کو میں منجھا ہوا بلاگر ہی سمجھتا ہوں۔ بندوق اپنے کندھے پر ہی ہو تو شکار کا مزہ ہے۔

    عاطف صاحب۔۔۔۔۔

    فورم کے ایک فوک وزڈم کے ماہر کا کہنا ہے کہ کچھ سیانے حضرات عام منطق اور باتوں کو نہیں سمجھتے ضروری ہے کہ اُن کو ڈانگ کی زبان میں سمجھایا جائے۔۔۔۔۔ ویسے مَیں بھی کچھ کچھ شاک تھراپی پر یقین رکھتا ہوں۔۔۔۔۔

    خیر مزاح سے قطع نظر میرا اُس بات کا حوالہ دینا صرف اِس وجہ سے تھا کہ حضرت بلیور کی عقل شریف میں کسی طرح یہ بات ذرا گھس جائے اور آئندہ اپنے مقالے و فسانے لکھتے ہوئے ایسی شاندار چَولیں نہ ماریں جو فوراً ہی پلٹ کر آپ پر آجائیں۔۔۔۔۔ لیکن افسوس میری یہ کوشش ضائع گئی اور عقل شریف زیادہ ٹھوس ثابت ہوئی۔۔۔۔۔

    منجھے ہوئے بلاگر ہونے کا علم نہیں لیکن شکار ہمیشہ سے اپنا ہی کرتا آیا ہوں۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!