Thread: دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 93 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    دو کا چار ، دو کا چار

    اکثر اردو / ہندی فلموں میں ایک مشٹنڈا ، منہ میں تیلی پھنسائے ، لائن میں کھڑے لوگوں سے ، سرگوشی کرتا نظر آتا ہے، آپ لوگ سوچ رہے ہونگے کیا میں نے ٹکٹ بلیک کرنا شروع کر دئیے ہیں ؟ یا میں جج صاحب کو مشٹنڈا کہنے کی بد تمیزی کر رہا ہو

    نہی میں تو یہاں جوا شروع کروا رہا ہو ، اگلا بین ہونے والا کون ہو گا ؟ فورم پر بک کھولی جا رہی ہے

    کاسانووا ، تھریڈ یا فورم پر بین – ریٹ – دو کا تین

    کک باکسر – تھریڈ یا فورم پر بین – ریٹ – دو کا چار

    باوا جی – تھریڈ یا فورم پر بین – ریٹ – دو کا سات

    انجان – تھریڈ یا فورم پر بین – ریٹ – دو کا سوا دو – (کسی بھی آئی ڈی سے)

    جج – کا ماڈ نہ رہنا – ریٹ – دو کا آٹھ

    جیو جی – تھریڈ یا فورم پر بین – ریٹ – دو کا چار

    سلمان – تھریڈ یا فورم پر بین – ریٹ – دو کا تین

    نوٹ فرما لیں یہ اگلے اڑتالیس گھنٹے کے ریٹ ہیں

    #2
    Two Stooges
    Participant
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 0
    • Posts: 7
    • Total Posts: 7
    • Join Date:
      19 May, 2020

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    نواز گنجا ود فیملی . ہمیشہ کے لئے بین

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5303
    • Total Posts: 5380
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    شامی بھائی آپ نے جج کو دبے لفظوں مشٹنڈا کہا ہے

    اور جج نیا ضرور ہے بچہ نہیں

    آپکے بچنے کا ریٹ دس سے ایک کا بنتا ہے

    Judge

    #4
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5303
    • Total Posts: 5380
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    shami11

    What do you think will be the rate for this Honorable Madam to get conviction??

    #5
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5303
    • Total Posts: 5380
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    #6
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 21
    • Posts: 933
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    تیرا لنک کام نہیں کر رہا۔ سبرینا  کی ٹوئٹ لگا۔

    :jazak:

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    بھائی جی ٠ مجھے تو اس کے شوہر پر ترس آ رہا ہے ، اس بیچارے کا گزارا کیسے ہوتا ہو گا

    shami11 What do you think will be the rate for this Honorable Madam to get conviction??

    #8
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 157
    • Total Posts: 159
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    تیرا لنک کام نہیں کر رہا۔ سبرینا کی ٹوئٹ لگا۔ :jazak:

    Its working fine.

    #9
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 21
    • Posts: 933
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    Its working fine.

    This media could not be played.

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    اپنی ڈیوائس – بھرے ہوئے ٹب میں ڈال دو ، ایک گھنٹے بعد نکال کر ٹرائی کرنا

    This media could not be played.
    #11
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5303
    • Total Posts: 5380
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    Its working fine.

    یہ دو دن کے لئے پنگا لینے آیا ہے

    اس کو کوئی بہانہ نہیں مل رہا

    :lol: :lol:

    #12
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 21
    • Posts: 933
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    اپنی ڈیوائس – بھرے ہوئے ٹب میں ڈال دو ، ایک گھنٹے بعد نکال کر ٹرائی کرنا

    میرا ڈیوائس کیوں گیلا کرنا ہے۔ اب آپکی ڈیوائس واٹر پروف ہے تو خود پر آزما لو۔ 

    #13
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 21
    • Posts: 933
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    یہ دو دن کے لئے پنگا لینے آیا ہے اس کو کوئی بہانہ نہیں مل رہا :lol: :lol:

    واقعی ویڈیو نہیں چل رہی۔ سبرینا کی اچھی کوالٹی کی ہوگی۔ وہی پوسٹ کر

    #14
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5303
    • Total Posts: 5380
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    واقعی ویڈیو نہیں چل رہی۔ سبرینا کی اچھی کوالٹی کی ہوگی۔ وہی پوسٹ کر

    اوہ

    :lol: :lol: :lol:

    #15
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 671
    • Total Posts: 684
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    بھائی جی ٠ مجھے تو اس کے شوہر پر ترس آ رہا ہے ، اس بیچارے کا گزارا کیسے ہوتا ہو گا

    اپنا گلٹی پاکستان جا رہا ہے ، کیوں نہ کرنل کی بیوی کو گلٹی کے حوالے کیا جائے . گلٹی الٹا سیدھا کر کے اس کا الٹا دماغ سیدھا کر دے گا

    #16
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5303
    • Total Posts: 5380
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    اپنا گلٹی پاکستان جا رہا ہے ، کیوں نہ کرنل کی بیوی کو گلٹی کے حوالے کیا جائے . گلٹی الٹا سیدھا کر کے اس کا الٹا دماغ سیدھا کر دے گا

    کرنل صاحب تبلیغ پر نکل رہے ہیں کیا ؟؟

    #17
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    یار میرے پاس تو ویڈیو چل رہی ہے

    ایسا کرو پھر فرج میں رکھ دو ، شائد گرم ہو گیا ہو

    میرا ڈیوائس کیوں گیلا کرنا ہے۔ اب آپکی ڈیوائس واٹر پروف ہے تو خود پر آزما لو۔
    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    گلٹی تو ہر تیسرے دن سامان باندھ کر کھڑا ہوتا ہے ، تین سال سے تو میں سن رہا ہو کے پاکستان جا رہا ہے ، شائد اس نے ٹاؤن سینٹر کا نام پاکستان رکھا ہوا ہے

    اپنا گلٹی پاکستان جا رہا ہے ، کیوں نہ کرنل کی بیوی کو گلٹی کے حوالے کیا جائے . گلٹی الٹا سیدھا کر کے اس کا الٹا دماغ سیدھا کر دے گا

    #19
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 21
    • Posts: 933
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    یار میرے پاس تو ویڈیو چل رہی ہے ایسا کرو پھر فرج میں رکھ دو ، شائد گرم ہو گیا ہو

    ایک کام کرو۔ اپنے دست مبارک سے میرا ڈیوائس فریج میں رکھ دو شائد چل جائے۔ ویڈیو

    #20
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 671
    • Total Posts: 684
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: دو کا چار ، دو کا چار

    گلٹی تو ہر تیسرے دن سامان باندھ کر کھڑا ہوتا ہے ، تین سال سے تو میں سن رہا ہو کے پاکستان جا رہا ہے ، شائد اس نے ٹاؤن سینٹر کا نام پاکستان رکھا ہوا ہے

      :serious: اس بار گلٹی سچ مچ کا کھڑا ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 93 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!