Thread: دنیا کے 25 امیر ترین ممالک

Home Forums Non Siasi دنیا کے 25 امیر ترین ممالک

This topic contains 1 reply, has 2 voices, and was last updated by  آپکا اپنا چاچو 1 week, 3 days ago. This post has been viewed 56 times

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: دنیا کے 25 امیر ترین ممالک

    ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔
    ٢٠١٩ کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے قومی مجموعی آمدنی، فی کس آمدنی ،قوت خرید اور اوسط عمر کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف، عالمی بینک اور وال اسٹریٹ جرنل کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔
    اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    تو دنیا کے 25 امیر ترین ممالک کے نام جانیں جن میں سرفہرست ایک مسلم ملک ہے۔
    ٢٥. بحرین


    قومی مجموعی آمدنی : 42 ہزار 930 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 70.94 ارب ڈالرز
    آبادی (2016) : 14 لاکھ 50 ہزار
    اوسط عمر : 76.9 سال

    ٢٤۔ فرانس


    قومی مجموعی آمدنی : 43 ہزار 790 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 2 ہزار 876 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 6 کروڑ 48 لاکھ
    اوسط عمر : 82.3 سال

    ٢٣۔ جاپان


    قومی مجموعی آمدنی : 44 ہزار 850 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 5 ہزار 487 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 12 کروڑ 67 لاکھ
    اوسط عمر : 84 سال

    ٢٢۔ فن لینڈ


    قومی مجموعی آمدنی : 45 ہزار 400 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 247.27 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 55 لاکھ
    اوسط عمر : 81.8 سال

    ٢١۔ کینیڈا


    قومی مجموعی آمدنی : 46 ہزار 70 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 1714 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 3کروڑ 66 لاکھ
    اوسط عمر : 82.3 سال

    ٢٠۔ آسٹریلیا


    قومی مجموعی آمدنی : 47 ہزار 160 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 1192 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 2کروڑ 47 لاکھ
    اوسط عمر : 82.5 سال

    ١٩۔ بیلجیئم


    قومی مجموعی آمدنی : 48 ہزار 240 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 544 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : ایک کروڑ 44 لاکھ
    اوسط عمر : 81 سال

    ١٨۔ سوئیڈن


    قومی مجموعی آمدنی : 50 ہزار 980 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 505 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : ایک کروڑ 12 لاکھ
    اوسط عمر : 82.2 سال

    ١٧۔ جرمنی


    قومی مجموعی آمدنی : 51 ہزار 680 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 4187 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 8 کروڑ 26 لاکھ
    اوسط عمر : 80.6 سال

    ١٦۔ نیدرلینڈ


    قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 200 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 899 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : ایک کروڑ 71 لاکھ
    اوسط عمر : 81.5 سال

    ١٥۔ ڈنمارک


    قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 390 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 295.35 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 57 لاکھ
    اوسط عمر : 80.7 سال

    ١٤۔ آسٹریا


    قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 500 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 461.58 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 88 لاکھ
    اوسط عمر : 80.9 سال

    ١٣۔ آئس لینڈ


    قومی مجموعی آمدنی : 53 ہزار 280 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 18.14 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 35 لاکھ
    اوسط عمر : 82.5 سال

    ١٢۔ سعودی عرب


    قومی مجموعی آمدنی : 54 ہزار 770 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 1773 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 3 کروڑ25 لاکھ
    اوسط عمر : 74.6 سال

    ١١۔ امریکا


    قومی مجموعی آمدنی : 60 ہزار 200 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 19 ہزار 390 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 32 کروڑ58 لاکھ
    اوسط عمر : 78.7 سال

    ١٠۔ آئرلینڈ


    قومی مجموعی آمدنی : 61 ہزار 910 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 364 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 48 لاکھ
    اوسط عمر : 81.6 سال

    ٩۔ ناروے


    قومی مجموعی آمدنی : 63 ہزار 980 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 324 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 52 لاکھ
    اوسط عمر : 82.5 سال

    ٨۔ ہانگ کانگ


    قومی مجموعی آمدنی : 64 ہزار 100 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 454 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 74 لاکھ
    اوسط عمر : 84.5 سال

    ٧۔ سوئٹزرلینڈ


    قومی مجموعی آمدنی : 65 ہزار 610 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 547 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 84 لاکھ
    اوسط عمر : 82.9 سال

    ٦۔ لگسمبرگ


    قومی مجموعی آمدنی : 72 ہزار 690 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی : 62 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) : 5 لاکھ 90 ہزار
    اوسط عمر : 82.3 سال

    ٥۔ متحدہ عرب امارات


    قومی مجموعی آمدنی : 74 ہزار 410 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی :694 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) :ایک کروڑ 14 لاکھ
    اوسط عمر : 77.3 سال

    ٤۔ کویت


    قومی مجموعی آمدنی : 83 ہزار 310 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی :297 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) :44 لاکھ
    اوسط عمر : 74.7 سال

    ٣۔ برونائی دارالسلام


    قومی مجموعی آمدنی : 83 ہزار 760 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی :33.80 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) :4 لاکھ 30 ہزار
    اوسط عمر : 77.2 سال

    ٢۔ سنگاپور


    قومی مجموعی آمدنی : 90 ہزار 570 ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی :527 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) :56 لاکھ
    اوسط عمر : 82.8 سال

    ١۔ قطر


    قومی مجموعی آمدنی : ایک لاکھ 28 ہزار ڈالرز
    ٢٠١٧ جی ڈی پی :338 ارب ڈالرز
    آبادی (2017) :27 لاکھ
    اوسط عمر : 78.2 سال

    https://www.dawnnews.tv/news/1099181/

    #2
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 390
    • Total Posts: 401
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: دنیا کے 25 امیر ترین ممالک

    اگلے سال یہ ترتیب بدل جائے گی اور پاکستان پہلے نمبر ہوگا عمران کی رہنمائی میں ۔ ایک انصافی کا قول۔

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation