Thread: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

This topic contains 61 replies, has 14 voices, and was last updated by  Bawa 5 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 1631 times

Viewing 2 posts - 61 through 62 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 23
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    دیکھا کیسی کِک لگائی کہ کھل کے عین۔ غین بن گئے۔ اب تو سمجھ گے ہو گے :hilar: :hilar:

    جناب آپ کک لگانے کی کوشش میں منہ کے بل گرے ہیں  :hilar: سٹے کا استمعال کم کریں :hilar:  

    #62
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    دبئی کے ولی عہد کی اسلام آباد میں آمد سے پہلے فوج اور یو اے ای حکومت میں تمام معاملات طے پا گئے تھے

    فوجیوں کے ڈرائیور کا کام دبئی کے ولی عہد کو ایئر پورٹ سے لا کر چائے پانی پلانا تھا اور مراد سعید سے ملا کر واپس ایئر پورٹ چھوڑ کر آنا تھا

Viewing 2 posts - 61 through 62 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation