Thread: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

This topic contains 61 replies, has 14 voices, and was last updated by  Bawa 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 1487 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    ابھی کچھ دیر پہلے دبئی کے ولی عہد کی پاکستان میں آمد کا پتہ چلا اور پھر تھوڑی دیر بعد ہی اس کی روانگی کی خبر سامنے آگئی۔

    فواد چوہدری صاحب فرماتے ہیں کہ ولی عہد صاحب پچھلے تین روز سے پاکستان میں ہی تھے جبکہ پورے پاکستان کو معلوم ہے کہ خان صاحب ترکی گئے ہوئے تھے۔ اب یہ سمجھ نہیں آرہی کہ خان صاحب کی غیر موجودگی میں ولی عہد کی آمد چہ معنیٰ دارد؟؟

    سونے پر سہاگہ یہ کہ وفاقی وزیر افتخار درانی صاحب فرما رہے ہیں کہ ولی عہد کا دورہ ایک روزہ اور سرکاری تھا۔

    چندہ اور بھیک جنہیں خان صاحب نے پیکیج کا نام دیا ہے ملی یا نہیں یہ ایک الگ سوال ہے لیکن موضوع یہ نہیں بلکہ یہ ہے کہ ولی عہد صاحب اتنے پرسرار انداز میں آئے ہیں اور چلے بھی گئے ۔ وزراء الگ الگ بونگیاں مار رہے ہیں ۔ کہ یوں ہوا اور توں ہوا لیکن بادی النظر میں کچھ دال میں کالا لگتا ہے۔

    آپ سب کا کیا خیال ہے۔

    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    مجھے تو یہ کوئی گندا اشارہ لگ رہا ہے

    شیخ ، اسے چیک کیسے کر رہا ہے

    #5
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 718
    • Total Posts: 802
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    ایک روزا سرکاری دورے پر آیا تھا اور اب واپس چلا گیا ہے، پٹواریوں اس میں بھی شام غریباں ؟ 

    حد ہے یار

    :bigsmile:

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    ایک روزا سرکاری دورے پر آیا تھا اور اب واپس چلا گیا ہے، پٹواریوں اس میں بھی شام غریباں ؟ حد ہے یار :bigsmile:

    یار اس نے تو ایک روز بھی نہیں گذارا اور بس پی ایم ہاوس کو ہاتھ لگا کر بھاگ لیا۔

    ویسے آپکے وزیر اطلاعات کا بیان ہے کہ تین روز سے وہ یہیں تھا اور آپ فرما رہے ہیں کہ ایک روزہ دورہ تھا؟؟ ایں چی قصہ است دوستِ من؟؟

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    مجھے تو یہ کوئی گندا اشارہ لگ رہا ہے شیخ ، اسے چیک کیسے کر رہا ہے

    شیخ کے بجائے آپ مراد سعید کے چہرے پر دھیان دو ،  اُلٹا شیو کرنے کی وجہ سے کیسا چمک رہا ہے اور حیا سے لال بھی ہورہا ہے۔

    #8
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    لیکن پہلے دن ہی مراد سعید کو کیوں پیش کیا گیا ، نہی میرا مطلب ہے کم از کم رات کا تو انتظار کر لیتے

    :bigsmile:

    ایک روزا سرکاری دورے پر آیا تھا اور اب واپس چلا گیا ہے، پٹواریوں اس میں بھی شام غریباں ؟ حد ہے یار :bigsmile:
    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    شائد وہ یہی کہہ بتا رہا ہے کے نئے پاکستان کے لئے اس نے بھی دی ہے ، قربانی

    شیخ کے بجائے آپ مراد سعید کے چہرے پر دھیان دو ، اُلٹا شیو کرنے کی وجہ سے کیسا چمک رہا ہے اور حیا سے لال بھی ہورہا ہے۔
    #10
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 718
    • Total Posts: 802
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    یار اس نے تو ایک روز بھی نہیں گذارا اور بس پی ایم ہاوس کو ہاتھ لگا کر بھاگ لیا۔ ویسے آپکے وزیر اطلاعات کا بیان ہے کہ تین روز سے وہ یہیں تھا اور آپ فرما رہے ہیں کہ ایک روزہ دورہ تھا؟؟ ایں چی قصہ است دوستِ من؟؟

    اُستاد

    سرکاری دورہ ایک روزہ تھا، رحیم یار خان میں اماراتی شیخ آتے جاتے رہتے ہیں شکار کے لیے۔ شاید نجی دورے پر پہلے سے آیا ہو اور پھر ایک روزہ سرکاری دورے اور اسلام آباد سے ہو کر واپس چلا گیا ہے۔ 

    اس میں کیا بال کی کھال اتار رہے ہیں آپ؟

    #11
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    اُستاد سرکاری دورہ ایک روزہ تھا، رحیم یار خان میں اماراتی شیخ آتے جاتے رہتے ہیں شکار کے لیے۔ شاید نجی دورے پر پہلے سے آیا ہو اور پھر ایک روزہ سرکاری دورے اور اسلام آباد سے ہو کر واپس چلا گیا ہے۔ اس میں کیا بال کی کھال اتار رہے ہیں آپ؟

    میں تو آپ کی وضاحت مان لوں گا لیکن آپ کے وزیراطلاعات ایسی وضاحتیں دینے والوں کو بزرجمہر قرار دے کر کہہ رہے کہ تمام تفاصیل پہلے سے طے ہوتی ہیں۔

    #12
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  Atif.
    #13
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 718
    • Total Posts: 802
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    میں تو آپ کی وضاحت مان لوں گا لیکن آپ کے وزیراطلاعات ایسی وضاحتیں دینے والوں کو بزرجمہر قرار دے کر کہہ رہے کہ تمام تفاصیل پہلے سے طے ہوتی ہیں۔

    میری بات میں فواد کی بات میں کیا تضاد ہے؟

    #14
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    میری بات میں فواد کی بات میں کیا تضاد ہے؟

    نہیں آپ اور فواد تو ایک پیج پر ہو لیکن دفتر خارجہ اور افتخار درانی کا کہنا ہے کہ دورہ ایک روزہ ہے۔ اوپر لیٹر بھی لگایا میں نے۔

    یہی بات تو سمجھ نہیں آرہی کہ جب دورہ ایک روزہ ہے تو آپ دونوں اسے تین روزہ کیوں قرار دے رہے ہو؟؟ یہ تجسس نہیں مررہا۔

    #15
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 718
    • Total Posts: 802
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    نہیں آپ اور فواد تو ایک پیج پر ہو لیکن دفتر خارجہ اور افتخار درانی کا کہنا ہے کہ دورہ ایک روزہ ہے۔ اوپر لیٹر بھی لگایا میں نے۔ یہی بات تو سمجھ نہیں آرہی کہ جب دورہ ایک روزہ ہے تو آپ دونوں اسے تین روزہ کیوں قرار دے رہے ہو؟؟ یہ تجسس نہیں مررہا۔

    اُستاد 

    آپ کو نجی اور سرکاری دورے میں فرق بھی بتانا پڑے گا اب؟

    چہ مگوئیاں اس بات پہ شروع ہوئی تھی کہ شیخ رحیم یار خان میں تھا دو دن سے نجی دورے پر۔ اب کل ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آیا تھا۔

    #16
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 710
    • Total Posts: 714
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    پتہ نہیں ڈرائیوری کا کوئی فائدہ ہوا کہ نہیں

    چیفوں میں سے کوئی ایک ڈرائیوری کرتا تو کام پکا تھا

    #17
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    ہمارے بھکاری حکمرانوں کی اوقات عربی شیخوں کے ڈرائیوروں سے زیادہ ہے ہی نہیں

    جو نیا پاکستان بنانے کی بھڑکیں لگاتے نکلے تھے وہ پوری دنیا میں پاکستان کو بھکاریوں کے اڈے کے طور پر متعارف کروانے میں کامیاب ہو گئے ہیں

    فوجی بھی ملک میں چن کر “تبدیلی” لائے ہیں. پچھلے سال الیکشن سے پہلے ہی فوجیوں نے اسے “تبدیلی کا سال” قرار دے کر قوم کو تبدیلی آنے کی “خوشخبری” سنا دی تھی

    فوجی جانتے تھے کہ ملکیوں اور غیر ملکیوں کے آگے ہاتھ پھیلا پھیلا کر بھیک مانگنے سے “تبدیلی” کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے. اب تبدیلی سے جس طرح چاہیں اور جس سے چاہیں بھیک منگوائی جا سکتی ہے اور جو چاہیں وہ کام لیا جا سکتا ہے

    #19
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 197
    • Posts: 3603
    • Total Posts: 3800
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    کیا خان صاحب کو شوق ہے کے بھیک مانگیں یا بیرونی امداد ہمارے ملک کی اس وقت اشد ضرورت ہے

    ہم میں سے کتنے ہیں جو دل سے بھیک مانگنا میں کوئی عار محسوس نہیں کریں گے اور اگر ہم کو برا محسوس ہو سکتا ہے تو کیا وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب کو نہیں ہو سکتا

    کیا اس بات کا رتی بھر بھی امکان ہے کے ملک کے اقتصادی حالات اس بات کا تقاضا کرتے ہوں کے ہاتھ پھیلائیں اور اگر ہمیں یہ منظور نہیں کے ہمارا منتخب وزیر اعظم یہ نہ کرے تو ہر پاکستانی کو سب کچھ بیچ باچ کر پیسہ ملک کو دینا چاہیے

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  JMP. Reason: ہر
    #20
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3418
    • Total Posts: 3418
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دبئی کا ولی عہد جلدی میں فرار کیوں ہوا ہے؟؟

    ۔۔۔

    شیخ چلی لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ سروس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation