Thread: خوش آمدید

Home Forums Introduction Section خوش آمدید

This topic contains 244 replies, has 24 voices, and was last updated by  Sajjad 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 9676 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 245 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خوش آمدید

    GeoG bro! You have to paste the picture URL in insert/edit box and then go for submit button. If you will paste direct on the thread, picture will not be attached. For youtube videos, you can paste the link directly to the thread.

    Moderator ji,

    I have tried several times posting picture or YouTube video but could not succeed, may be its to do something with chrome, I will try next time in MS edge.

    #42
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    Moderator ji,

    I have tried several times posting picture or YouTube video but could not succeed, may be its to do something with chrome, I will try next time in MS edge.

    یو ٹیوب تو بیچاری خود ہی لگ جاتی ہے …کاپی کریں یہاں پیسٹ کر دیں ..بس

    #43
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    میرا نام لکھنے کے لئے آپ کو بلا وجہ کسر نفسی سے کام لینے کی ضرورت نہیں تھی … عاطف نے مجھے یہ کہہ کر ہی بلایا تھا کہ جب تک نادان نہ ہوں لوگوں کی دانشوری کا پتا نہیں چل سکتا …اندھیرا ہی اجالے کی ضمانت ہے ..آپ کھل کر میرا نام لیا کریں .. میں نہ ہونگی تو یہ کس پر اپنی دھاک بٹھائیں گے ، پس نوٹ …..مجھے تنخواہ بھی اسی بات کی ملتی ہے

    نادان جی سچی بات پوچھیں تو یہ فورم بنایا ہی آپ کے لیے گیا ہے تاکہ آپ کا دل لگا رہے آپ کی وجہ سے میرے جیسے بھی مستفید ہو رہے ہیں باقی آپ کا نام اس لیے لیا ہے کے اکیلے اپنا نام جچتا نہیں تھا سوچا کوئی اپنے مقابلے کا جو ہو یا قریب تر ہو تو اس کا نام ساتھ لے لیا جاے تاکہ بات میں وزن رہے:bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  muntazir.
    #44
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    نادان جی سچی بات پوچھیں تو یہ فورم بنایا ہی آپ کے لیے گیا ہے تاکہ آپ کا دللگا رہے آپ کی وجہ سے میرے جیسے بھی مستفید ہو رہے ہیں باقی آپ کا نام اس لیے لیا ہے کے اکیلے اپنا نام جچتا نہیں تھا سوچا کوئی اپنے مقابلے کا جو ہو یا قریب تر ہو تو اس کا نام ساتھ لے لیا جاے تاکہ بات میں وزن رہے :bigsmile: :bigsmile:

    پھر کسر نفسیارے مجھے تنخواہ ملتی ہے ..آپ کھل کر صرف میرا نام لیں ..

    #45
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ارے یہ کیا انیائے ہو گیا عزیز من کے ساتھ ، کیا مسلہ آ رہا ہے کچھ تفصیل عنایت فرمایئے

    aziz e mohtramkal se mujhe forum is tarah nazar aa raha hai google chrome parpehle tobohut musjkil se log in hua tha aik baarjab ho gaya to koi aik kaam bhi na kar saka , koi bhi link kaam nahi kar raha tha

    #46
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    کوئی خفگی دکھتی ہے آپ سے ..مجھے بیچ میں ڈال رہے ہیں صلح کے لئے

    post no 45 dekhain

    #47
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    رضا بھائیدیکھ لیں، آپ خود لوگوں کو فورم سے بھگانے والی باتیں کر رہے ہیں اور الزام خوش آمدید کہنے والوں کو دیتے ہیں :bigsmile: خیر بلیک شیپ جی سے جتنی دوستی آپکی تھی اتنی شاید میری نہیں تھی

    باواجی جیت خوش آمدید والوں کی ہونی ہے ۔۔۔:)

    #48
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    ماڈ جی ۔۔موجی پوسٹ نہیں ہو رہے ۔۔۔یہ کوئی فالٹ ہے ۔۔یا ۔میرے غریب کو نئے فون کا خرچہ پڑ گیا ہے

    #49
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب کے آنے سے لگتا ہے جیسے مجھے زیادہ قوت مل گئی ہو۔ خوش آمدید ڈاکٹر معظم نیاز صاحب۔ مجھے پتہ تھا آپ مجھے اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ شکریہ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور خبر یہ ہے کہ فورم پر باوا بھائی کے دوست بلیک شیپ صاحب بھی تشریف لاچکے ہیں۔ لگتا ہے سنجیدہ بحث کے تمام لوازم پورے ہوتے جارہے ہیں

    آپ کو بلکل غلط لگ رہا ہے

    #50
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    نادان جی یہ واقعہ پڑھیں ایک آدمی اہنے گھر کے باورچی خانے میں داخل ہوکر بیوی سے پوچھنےلگا۔ ہمارے چار بچوں میں سے تمہیں سب سے زیادہ کون محبوب ہے بیوی نے جواب دیا : چاروں شوہر نے کہا : تمہارا دل اتنا کشادہ کیسے ہو سکتا ہے۔ بیوی نے کہا : یہ اللہ کی تخلیق ہے۔ ماں کے دل میں سارے بچوں کے لئے کشادگی ہوتی ہے۔ شوہر نے مسکرا کر کہا اب تم سمجھ سکتی ہو مرد کے دل میں چار بیویوں کی کشادگی بیک وقت کیسے ہو سکتی ہے۔ کیونکہ یہ بھی اللہ کی تخلیق ہے. بیوی نے چھری سے حملہ کیا اور شوہر مرگیا۔ اللہ بےچارے پر رحم فرمائے ۔اس کا اسلوب بھی اچھا تھا اور ٹیکنیک بھی مزیدار ۔ بس باورچی خانے کی جگہ غلط تھی۔ عبرت و نصیحت : کسی بھی میدان جنگ میں اترنے سے پہلے میدان کے محل وقوع اور جغرافیائی صورتحال کو لازمی ذہن میں رکھنا چاہیے- علّامہ مولانا شرارتی دامت برکاتہم فارغ التحصیل مدرسہ عالیہ پھلجڑی شریف، بقلم خود ایک دوست کا بھیجا ہوا مراسلہ

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:منتظر بھا ئی ہس ہس مرنے والا ہو رہا ۔۔۔۔کہہ چنگا لطیفہ  ہے ۔۔سمجھ  ہی نہیں آئی

    #51
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    آپ کو بلکل غلط لگ رہا ہے

    ساہیٹ  بھائی ماڈ صاحب آبھی جانتے نہیں ہیں اس لیے۔۔۔:lol:

    #52
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    باواجی جیت خوش آمدید والوں کی ہونی ہے ۔۔۔ :)

    میں باوا جی سے ایگری کرتا ہوں –

    #53
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    ساہیٹ بھائی ماڈ صاحب آبھی جانتے نہیں ہیں اس لیے۔۔۔ :lol:

    :hilar: :hilar:   :hilar:یعنی کیڑا ضرور جوش مارے گا

    #54
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    میں باوا جی سے ایگری کرتا ہوں –

    ساہیٹ بھائی ۔۔ٹھیک ہے ۔۔جن جن کو خوش آمدید ۔۔کیا گیا ہے ان ابھی تک تو کوئی واپس نہیں آیا۔۔۔خیر نال ۔۔۔:lol:

    #55
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    :hilar: :hilar: :hilar: یعنی کیڑا ضرور جوش مارے گا

    میں نے چھرا تیز کر لیا ہے ۔۔۔:lol:

    #56
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    post no 45 dekhain

    سہراب جیکالے بکرے کی سری صدقے میں دیں

    #57
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    میں نے چھرا تیز کر لیا ہے ۔۔۔ :lol:

    :hilar: :hilar:   :hilar:اور میں نے چھرا کھنڈا کر لیا ہے

    #58
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    :hilar: :hilar: :hilar: اور میں نے چھرا کھنڈا کر لیا ہے

    مطلب تڑپنا ہے ۔۔پہلے اس کو آ لینے تو ۔۔دیں۔۔۔خوش آمدید ۔والے بینر دیکھ کر بھاگ ہی نہ جائے۔:bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SaleemRaza.
    #59
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    مطلب تڑپنا ہے ۔۔پہلے اس کو آ لینے تو ۔۔دیں۔۔۔ خوش آمدید ۔والے بینر دیکھ کر بھاگ ہی نہ جائے۔ :bigsmile:

    اگر ہسٹری دیکھی جائے تو بات آپ کی درست معلوم ہوتی ہے

    #60
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    ماڈ جی ۔۔ موجی پوسٹ نہیں ہو رہے ۔۔۔یہ کوئی فالٹ ہے ۔۔یا ۔میرے غریب کو نئے فون کا خرچہ پڑ گیا ہے

    موبائل مرمت کروا لو 

    پرانے فون وچ موجی پوا لوووووو 

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 245 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation