Thread: خوش آمدید

Home Forums Introduction Section خوش آمدید

This topic contains 244 replies, has 24 voices, and was last updated by  Sajjad 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 9677 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 245 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    واہ ..سربراہ بھی رہوں گی اور پوری پارٹی پر قبضہ کا خواب .. شریفوں کی طرح کبھی کبھی آپ پتا نہیں چلتا کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں

    آپ واقعی نادان ہیں. آپکو فوجیوں کی زبان میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں:lol:اگر آپ فوجیوں کی کسی اکیڈیمی کی سربراہ ہیں تو کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ فوج کی سربراہ ہیں؟چادر دیکھکر پاؤں پھیلاتے ہیں:hilar:

    #22
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    آپ واقعی نادان ہیں. آپکو فوجیوں کی زبان میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں :lol: اگر آپ فوجیوں کی کسی اکیڈیمی کی سربراہ ہیں تو کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ فوج کی سربراہ ہیں؟ چادر دیکھکر پاؤں پھیلاتے ہیں :hilar:

    باوا جی ….میری امریکی چادر ہے ..جہاں تک چاہے پھیلا سکتی ہوں

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    باواجی اصل بات تو آپ لکھنا بھول گئے ہیں ۔۔۔ کہہ آپنی زندگی سے بھی بیزار نظر آتے ہیں
    باواجی اصل بات تو آپ لکھنا بھول گئے ہیں ۔۔۔ کہہ آپنی زندگی سے بھی بیزار نظر آتے ہیں

    رضا بھائیدیکھ لیں، آپ خود لوگوں کو فورم سے بھگانے والی باتیں کر رہے ہیں اور الزام خوش آمدید کہنے والوں کو دیتے ہیں:bigsmile:خیر بلیک شیپ جی سے جتنی دوستی آپکی تھی اتنی شاید میری نہیں تھی

    #24
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب منتظر کی طرف سے بھی آپ کو ویلکم آپ کی کمی ہمیشہ شدت سے محسوس ہوتی ہے چاہے یہ فورم ہو یا دوسرا فورم آپ کی محبتیں اور گائیڈنس ہمیشہ مجھے تقویت پہنچاتی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ ادھر فورم پر آنے کا مجھےیقین ہے کے آپ کی تحریریں اس فورم کو بھی چار چاند لگا دیں گی

    #25
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    رضا بھائی دیکھ لیں، آپ خود لوگوں کو فورم سے بھگانے والی باتیں کر رہے ہیں اور الزام خوش آمدید کہنے والوں کو دیتے ہیں :bigsmile: خیر بلیک شیپ جی سے جتنی دوستی آپکی تھی اتنی شاید میری نہیں تھی

    باوا جی ..ہم اس فورم سے  کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے …انشاء اللهسب کو عزت و احترام ملے گا ..پورا پورا

    #26
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    باوا جی ….میری امریکی چادر ہے ..جہاں تک چاہے پھیلا سکتی ہوں

    نادان جی ڈاکٹر صاحب کی کی کوئی پوسٹ ادھر ہوئی ہو تو لنک دیجیے

    #27
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب منتظر کی طرف سے بھی آپ کو ویلکم آپ کی کمی ہمیشہ شدت سے محسوس ہوتی ہے چاہے یہ فورم ہو یا دوسرا فورم آپ کی محبتیں اور گائیڈنس ہمیشہ مجھے تقویت پہنچاتی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ ادھر فورم پر آنے کا مجھےیقین ہے کے آپ کی تحریریں اس فورم کو بھی چار چاند لگا دیں گی

    ویسے عاطف  نے مجھے ان کے نام کا ہی جھانسا دے کر بلایا تھا

    #28
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    نادان جی ڈاکٹر صاحب کی کی کوئی پوسٹ ادھر ہوئی ہو تو لنک دیجیے

    وہاں کہ یہاں

    #29
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    #30
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    nadan ji macbeth , aziz e mohtram aur annie ko mera paigham pohuncha dain ke main un teenon ko aik post multiple quote karna chahta tha lekin siasat.pk ka page par error hain , so main wahan kisi bhi kisam ki activity se qasir hoon

    ارے یہ کیا انیائے ہو گیا عزیز من کے ساتھ ، کیا مسلہ آ رہا ہے کچھ تفصیل عنایت فرمایئے

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    آپ کی رائیٹنگ بہت خوبصورت ہے

    #32
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    وہاں کہ یہاں

    یہاں جی یہاں

    #33
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ارے یہ کیا انیائے ہو گیا عزیز من کے ساتھ ، کیا مسلہ آ رہا ہے کچھ تفصیل عنایت فرمایئے

    کوئی خفگی دکھتی ہے آپ سے ..مجھے بیچ میں ڈال رہے ہیں صلح  کے لئے

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    یہاں جی یہاں

    ابھی یہاں صرف رجسٹر ہوئے ہیں ….لکھا کچھ نہیں ..ابھی تو ہم ہی ان کی شان میں قصیدہ خوانی کر رہے ہیں ..بولے تو لورپاک  کا مکھن

    #35
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ابھی یہاں صرف رجسٹر ہوئے ہیں ….لکھا کچھ نہیں ..ابھی تو ہم ہی ان کی شان میں قصیدہ خوانی کر رہے ہیں ..بولے تو لورپاک کا مکھن

    یہ اس فورم کی بہت بڑی کامیابی ہے یہ بات سب کو ماننی ہو گی کے اس فورم پر جو لکھاری ہیں مجھے آپ کو چھوڑ کر یہ سب بہترین سے بھی بہترین اور لاجواب ہیں اتنے اچھے لکھاری کسی فورم کو ایک وقت میں نہیں ملے ہوں گے

    #36
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    کوئی خفگی دکھتی ہے آپ سے ..مجھے بیچ میں ڈال رہے ہیں صلح کے لئے

    ارے نہیں عزیز من ہم سے خفا نہیں ہوتے ، ان کے براؤزر میں کوئی پرابلم ہے میرے خیال میں

    #37
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    رضا بھائی دیکھ لیں، آپ خود لوگوں کو فورم سے بھگانے والی باتیں کر رہے ہیں اور الزام خوش آمدید کہنے والوں کو دیتے ہیں :bigsmile: خیر بلیک شیپ جی سے جتنی دوستی آپکی تھی اتنی شاید میری نہیں تھی

    باوا جی نادان جی کوئی نہ کوئی عہدہ اب دینا ہو گا اس قوم کو خالی خاتون اول نہیں چلے گا

    #38
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    آپ کی رائیٹنگ بہت خوبصورت ہے

    دھنے واد شریمتی نادان دیوی ، ہم جانتے تھے آپ کی قدردان نظر ضرور ہمارا ہنر بھانپ جائے گی

    #39
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ابھی یہاں صرف رجسٹر ہوئے ہیں ….لکھا کچھ نہیں ..ابھی تو ہم ہی ان کی شان میں قصیدہ خوانی کر رہے ہیں ..بولے تو لورپاک کا مکھن

    نادان جی یہ واقعہ پڑھیںایک آدمی اہنے گھر کے باورچی خانے میں داخل ہوکر بیوی سے پوچھنےلگا۔ہمارے چار بچوں میں سے تمہیں سب سے زیادہ کون محبوب ہےبیوی نے جواب دیا : چاروںشوہر نے کہا : تمہارا دل اتنا کشادہ کیسے ہو سکتا ہے۔بیوی نے کہا : یہ اللہ کی تخلیق ہے۔ماں کے دل میں سارے بچوں کے لئے کشادگی ہوتی ہے۔شوہر نے مسکرا کر کہااب تم سمجھ سکتی ہو مرد کے دل میں چار بیویوں کی کشادگی بیک وقت کیسے ہو سکتی ہے۔کیونکہ یہ بھی اللہ کی تخلیق ہے.بیوی نے چھری سے حملہ کیا اور شوہر مرگیا۔اللہ بےچارے پر رحم فرمائے ۔اس کا اسلوب بھی اچھا تھا اور ٹیکنیک بھی مزیدار ۔بس باورچی خانے کی جگہ غلط تھی۔عبرت و نصیحت :کسی بھی میدان جنگ میں اترنے سے پہلے میدان کے محل وقوع اور جغرافیائی صورتحال کو لازمی ذہن میں رکھنا چاہیے-علّامہ مولانا شرارتی دامت برکاتہم فارغ التحصیل مدرسہ عالیہ پھلجڑی شریف، بقلم خودایک دوست کا بھیجا ہوا مراسلہ

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  muntazir.
    #40
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    یہ اس فورم کی بہت بڑی کامیابی ہے یہ بات سب کو ماننی ہو گی کے اس فورم پر جو لکھاری ہیں مجھے آپ کو چھوڑ کر یہ سب بہترین سے بھی بہترین اور لاجواب ہیں اتنے اچھے لکھاری کسی فورم کو ایک وقت میں نہیں ملے ہوں گے

    میرا نام لکھنے کے لئے آپ کو بلا وجہ کسر نفسی سے کام لینے کی ضرورت نہیں تھی …عاطف  نے مجھے یہ کہہ کر ہی بلایا تھا کہ جب تک نادان  نہ ہوں لوگوں کی دانشوری کا پتا نہیں چل سکتا …اندھیرا ہی اجالے کی ضمانت ہے ..آپ کھل کر میرا نام لیا کریں ..میں نہ ہونگی تو یہ کس پر اپنی دھاک بٹھائیں گے ،پس نوٹ …..مجھے تنخواہ بھی اسی بات کی ملتی ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 245 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation