Thread: خوش آمدید

Home Forums Introduction Section خوش آمدید

This topic contains 244 replies, has 24 voices, and was last updated by  Sajjad 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 9672 times

Viewing 5 posts - 241 through 245 (of 245 total)
  • Author
    Posts
  • #241
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: خوش آمدید

    سرکار ..مجھے بہت سی چیزوں سے فرق نہیں پڑتا ..ایسے ہی جیسے کوئی ڈنمارک میں میرے نبی :pbuh: کے خاکے بناتا ہے ..مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں ….میرے نبی کی شان ان باتوں سے کم ہونے والی نہیں .. لیکن اگر میں یہ دیکھتی ہوں یا اندازہ لگاتی ہوں کہ بات بہت بڑھ جائے گی تو مجھے لگا کہ ضروری ہے ہے اسے تھوڑا سا روک دیا جائے .اس وقت تک جب تک کے باہم اعتماد نہ پیدا ہو جائے ..اس وقت تک جب دوسرے بھی اسے ہلکا لے سکیں . اگر ایک شخص میرے مذھب میں یا میرے الله پر یا میرے نبی پر یقین ہی نہیں رکھتا تو میں اس سے کیسے توقع رکھ سکتی ہوں کہ وہ ان کو ریسپیکٹ. بھی دے گا ..یہ تو بڑی نادانی کی بات ہو گی ..اگر میں ایسا سوچوں بھی صرف اتنی گزارش ہے سب سے اپنا نکتہ نظر کھل کر پیش کریں لیکن لہجہ شائستہ رکھیں ..یہ آپ سے نہیں سب سے درخواست کر رہی ہوں .. فلحال ایک اعتماد کی فضا بنانے میں مدد کیجئے ..

    حالانکہ یہ تو آپکو ضرور سوچنا چاہیے ورنہ تو یہ ارتدادِ ذات کہلائے گا

    #242
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    حالانکہ یہ تو آپکو ضرور سوچنا چاہیے ورنہ تو یہ ارتدادِ ذات کہلائے گا

    اس  کا مطلب   بتا دیں تو شاید جواب بھی دے سکوں .:serious:

     

    #243
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: خوش آمدید

    اس کا مطلب بتا دیں تو شاید جواب بھی دے سکوں . :serious:

    اپنی ذات کا رَدّ، یعنی نفیءذاتنادان نادانی نہ کرنے کا کیسے سوچ سکتی ہے؟

    #244
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    اپنی ذات کا رَدّ، یعنی نفیءذات نادان نادانی نہ کرنے کا کیسے سوچ سکتی ہے؟

    ظاہر ہے ..لیکن آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ میں نادانی نہیں کروں گی ..یہ تو ذات کا ارتداد ہوا:serious:

    #245
    Sajjad
    Blocked
    Offline
    • Threads: 6
    • Posts: 343
    • Total Posts: 349
    • Join Date:
      20 Jan, 2017

    Re: خوش آمدید

    اپنی ذات کا رَدّ، یعنی نفیءذات نادان نادانی نہ کرنے کا کیسے سوچ سکتی ہے؟

    Buhat Khoob..Shira

Viewing 5 posts - 241 through 245 (of 245 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation