Thread: خوش آمدید

Home Forums Introduction Section خوش آمدید

This topic contains 244 replies, has 24 voices, and was last updated by  Sajjad 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 9678 times

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 245 total)
  • Author
    Posts
  • #221
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    وہ تیتی دس کس دن کام ایے گا بھائی جان :lol: :lol:

    تیتی دس ۔۔دشمنوں کو دندان شکن جواب کے لیے رکھا یے ۔۔۔

    #222
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    آویں الٹے سیدھے مشوروں پر عمل کرنے کی بجایے

    کسی کالی کو اس کے بواۓ فرینڈ کے سامنے چھیڑ

    :) سستا اور پکا علاج ہے ایک نہیں ساری داڑھوں کا

    Wish you speedy recovery Bro, May Allah SWT bless you best of health.

    Thanx brother..پاکستانی ہونے کے ناطے چمڑی جائے پر دمڑی نہ جاوے ۔۔میں کوئی سستا طریقہ ہی ڈھونڈوں گا۔۔:bigsmile:

    #223
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    کون اناڑی دندان ساز مل گیا .. میں نے بھی کروایا ہے ایسی دکھی کہانی تو میری نہ تھی …… روٹ کنال ہو گیا تو اب نکلوانا کیوں ہے ؟ اصلی اصلی ہی ہوتا ہے ..امپلانٹ اس کی جگہ نہیں لے سکتا …برداشت کریں اور کسی چائنیز دندان ساز کی بجائے اچھے ڈینٹسٹ کو دکھائیں

    because of root canal I got sinus infection too I’m taking some antibiotic right now let’s see what happened۔۔

    #224
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    because of root canal I got sinus infection too I’m taking some antibiotic right now let’s see what happened۔۔

    میں اتنی پڑھی لکھی تو نہیں کہ سائنس کا روٹ کنال سے رشتہ جوڑ سکوں …امید ہے اینٹائے بایوٹک ہیلپ کرے گی ..اللہ سے دعا ہے  کہ آپ کی تکلیف دور کرے .اور آپ ہنستے مسکراتے واپس فورم میں حصہ  لیں

    #225
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    میں اتنی پڑھی لکھی تو نہیں کہ سائنس کا روٹ کنال سے رشتہ جوڑ سکوں … امید ہے اینٹائے بایوٹک ہیلپ کرے گی .. اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی تکلیف دور کرے .اور آپ ہنستے مسکراتے واپس فورم میں حصہ لیں

    فکر نہ کریں فورم پر میں ہمشہ خوش باش ہی حصہ لیتا ہوں ۔۔۔۔۔دعا کا شکریہ ۔۔۔

    #226
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    فکر نہ کریں فورم پر میں ہمشہ خوش باش ہی حصہ لیتا ہوں ۔۔۔۔۔ دعا کا شکریہ ۔۔۔

    ……………………….اور

    #227
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    تیتی دس ۔۔دشمنوں کو دندان شکن جواب کے لیے رکھا یے ۔۔۔

    ابھی تو اپنے دندان – دندان شکنی ڈھونڈھ رہے ہیں تجربہ تو کر کے دیکھ لے بھائی خود پر – یہ نہ ہو کہ دشمن کا ہانسہ ہی نکل جایے  :bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by  GeoG.
    #228
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    shahidabassi Zia Yasir

    ضیاء یاسر صاحب اور شاہد عباسی صاحب

    فورم پر خوش آمدید

    #229
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: خوش آمدید

    Shahid Mahmood Zia Yasir

    ضیاء یاسر صاحب اور شاہد عباسی صاحب

    فورم پر خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ باوا بھائی۔۔۔ یہاں صحت مند بحث کا ماحول پایا جاتا ہے جس کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔

    #230
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: خوش آمدید

    خوش آمدید …جناب ضیاء یاسر بھائی اور شاہد عباسی بھائی

    #231
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ باوا بھائی۔۔۔ یہاں صحت مند بحث کا ماحول پایا جاتا ہے جس کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔

    انشاء الله آپ کو یہاں ہمیشہ ایسا ہی ماحول ملے گا ..یہ فورم کسی بھی سیاسی پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتا ..آزاد منش لوگوں کی بیٹھک ہے …..اختلاف رائے کو علم حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں

    #232
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    Lovelyday Muhammad Ikhlaq Siddiquiلولی ڈے صاحب اور اخلاق صدیقی صاحبالسلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدیدآپ سب دوستوں کی تحریریں پڑھکر بہت متاثر ہوا ہوں. ماشاءاللہ سب ایک سے بڑھکر ایک اچھا لکھنے والے ہیںمدتوں سے ایسے ہی لکھاریوں کی تحریریں پڑھنے کی پیاس تھی

    #233
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ باوا بھائی۔۔۔ یہاں صحت مند بحث کا ماحول پایا جاتا ہے جس کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔

    بہت شکریہ ضیاء یاسر بھائییہاں واقعی آپکو صحت مند بحث کا ماحول ملے گا. نہ صرف ہم آپکی جاندار تحریروں سے استفادہ کریں گے بلکہ آپکو بھی دوسروں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    #234
    Muhammad Ikhlaq Siddiqui
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 3
    • Posts: 21
    • Total Posts: 24
    • Join Date:
      5 Apr, 2017
    • Location: Sweden

    Re: خوش آمدید

    Lovelyday Muhammad Ikhlaq Siddiqui  اخلاق صدیقی صاحب السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید آپ سب دوستوں کی تحریریں پڑھکر بہت متاثر ہوا ہوں. ماشاءاللہ سب ایک سے بڑھکر ایک اچھا لکھنے والے ہیں مدتوں سے ایسے ہی لکھاریوں کی تحریریں پڑھنے کی پیاس تھی

    شکریہ جناب

    #235
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: خوش آمدید

    عزیز امین صاحب اسلام علیکم…. آپ کو فورم پر خوش آمدید

    #236
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    عزیز امین صاحب اسلام علیکم…. آپ کو فورم پر خوش آمدید

    لو جی ..میں تو ان کو عزیز من پڑھ رہی تھی .:lol:

    #237
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: خوش آمدید

    لو جی ..میں تو ان کو عزیز من پڑھ رہی تھی . :lol:

    Aziz e Man…. hamare yahan sirf ek hai….ye rights sirf unke pas hai

    #238
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    لو جی ..میں تو ان کو عزیز من پڑھ رہی تھی . :lol:
    Aziz e Man…. hamare yahan sirf ek hai….ye rights sirf unke pas hai

    :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #239
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 97
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: خوش آمدید

    عزیز امین صاحب اسلام علیکم…. آپ کو فورم پر خوش آمدید

    Kush Amdeed Aziz Amin Sahab.

    #240
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    welcome Aziz Amin to the forum

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 245 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation