Thread: خوش آمدید

Home Forums Introduction Section خوش آمدید

This topic contains 244 replies, has 24 voices, and was last updated by  Sajjad 2 years, 6 months ago. This post has been viewed 10767 times

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 245 total)
  • Author
    Posts
  • #201
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    نادان جی مجھے کون خبر دے گا میں تو خود ٹیکس کے محکمے میں ہوں :bigsmile:

    اس پر مجھے وہ قصہ یاد آگیا ..یہاں کچھ عرصے پہلے ایک سکیم چلا تھا .باہر کے ممالک سے خاص طور پر پاکستان سے ، بیٹھ کر لوگ یہاں لوگوں کو فون کرتے تھے ..کہ آئی آر ایس سے بول رہے ہیں ..زیادہ تر بزنس والوں کو …اور انہیں دھمکاتے تھے ا..آئی آر ایس کا نام ایسا ہے کہ لوگوں کے سوچنے سمجھے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے ان کا نام سن کر ..اور بغیر سوچے سمجھے اکاونٹ میں پیسے ٹرانسفر کر دیتے تھے .انہوں نے بہت لوگوں کو لوٹا ….میں بہن کے گھر بیٹھی تھی ..جب ایک ایسا ہی فون آیا ..بہنوئی نے بڑا  شغل لگایا ..ایک دفعہ  میرے سامنے آیا ..میں نے بھی اس سے بات کی ..کہا کہ  میں بھی وہیں کام کرتی ہوں ..تم کونسے ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتے ہو ..بھاگ گیا .کہیں وہ آپ ہی تو نہیں:bigsmile:

    #202
    muhammad moazzam niaz
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 56
    • Total Posts: 57
    • Join Date:
      12 Feb, 2017

    Re: خوش آمدید

    ۔ تمام دوستوں بھائیوں بہنوں سے نہایت معذرت کہ اس قدردیر سے جواب دے پایا اور اتنی طویل غیر حاضری کیلیے بھی. آپ سب احباب کی محبت کیلیے بھی آپ سب کا نہایت مشکور ہوں. خاص طور پر جس طرح  آپ  نے اس عاجز کو اپنی مصروف زندگی میں یاد رکھا. خدا آپ سب کو شاد و آباد ؛خوش و خرم؛ اپنی رحمت کے ساۓ میں ہمیشہ رکھے، آمین. کچھ ذاتی مجبوریوں،مشکلات کی بنا پر آپ سے رابطہ نہ رکھ سکا  اور ابھی بھی چل رہی ہیں. خدا سب کی مشکلات آسان کرے. فردا فردا سب دوستوں کے جوابات دینے سے عاجز ہوں لہٰذا معذرت خواہ ہوں . انشاللہ جب بھی وقت ملتا رہا آپکی خدمت میں حاضر ہوتا رہوں گا. آج کل نہایت قریبی عزیز کی علالت کے سلسلہ میں پاکستان میں قیام پذیر ہوں   ، لہٰذا  پاکستان سائبر ایکٹ کی موجودگی میں   آزادانہ اظہار راۓ  کیونکہ نری حماقت ہے اسلیے آگے آپ خود سمجھدار ہیں ، شکریہ

    #203

    معذرت کی کیا بات ..آپ آ گئے ..سمجھو بہار آ گئی ..الله آپ کی مشکلات دور کرے ..اور آپ کے قریبی عزیز کو صحت کاملہ  عطا  فرمائے ..جلد از جلدیار زندہ صحبت باقی ..آپ اطمنان سے اپنے عزیز کی تیمارداری کریں اور جب واپس ٹرمپ یعنی اپنے ملک آئیں تو بے خوف لکھیں ..ہمیں آپ کی تحریروں کا انتظار رہے گا

    #204
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12775
    • Total Posts: 12922
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ۔ تمام دوستوں بھائیوں بہنوں سے نہایت معذرت کہ اس قدردیر سے جواب دے پایا اور اتنی طویل غیر حاضری کیلیے بھی. آپ سب احباب کی محبت کیلیے بھی آپ سب کا نہایت مشکور ہوں. خاص طور پر جس طرح آپ نے اس عاجز کو اپنی مصروف زندگی میں یاد رکھا. خدا آپ سب کو شاد و آباد ؛خوش و خرم؛ اپنی رحمت کے ساۓ میں ہمیشہ رکھے، آمین. کچھ ذاتی مجبوریوں،مشکلات کی بنا پر آپ سے رابطہ نہ رکھ سکا اور ابھی بھی چل رہی ہیں. خدا سب کی مشکلات آسان کرے. فردا فردا سب دوستوں کے جوابات دینے سے عاجز ہوں لہٰذا معذرت خواہ ہوں . انشاللہ جب بھی وقت ملتا رہا آپکی خدمت میں حاضر ہوتا رہوں گا. آج کل نہایت قریبی عزیز کی علالت کے سلسلہ میں پاکستان میں قیام پذیر ہوں ، لہٰذا پاکستان سائبر ایکٹ کی موجودگی میں آزادانہ اظہار راۓ کیونکہ نری حماقت ہے اسلیے آگے آپ خود سمجھدار ہیں ، شکریہ

    معظم نیاز بھائیالسلام و علیکم اور فورم پر ایک بار پھر خوش آمدیدکافی دنوں سے آپکو فورم پر لاگ ان ہوتے اور خاموشی سے واپس جاتے دیکھ رہا تھا اور منتظر تھا کہ کب آپ کومنٹس کریں اور آپکو سلام کروںآپ اپنی مصروفیات سے فارغ ہو جائیں، انشااللہ گپ چھپ چلتی رہے کیآپکے عزیز کی صحت یابی اور درازی عمر کیلیے دعا گو ہیں

    #205
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7240
    • Total Posts: 7395
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ۔ تمام دوستوں بھائیوں بہنوں سے نہایت معذرت کہ اس قدردیر سے جواب دے پایا اور اتنی طویل غیر حاضری کیلیے بھی. آپ سب احباب کی محبت کیلیے بھی آپ سب کا نہایت مشکور ہوں. خاص طور پر جس طرح آپ نے اس عاجز کو اپنی مصروف زندگی میں یاد رکھا. خدا آپ سب کو شاد و آباد ؛خوش و خرم؛ اپنی رحمت کے ساۓ میں ہمیشہ رکھے، آمین. کچھ ذاتی مجبوریوں،مشکلات کی بنا پر آپ سے رابطہ نہ رکھ سکا اور ابھی بھی چل رہی ہیں. خدا سب کی مشکلات آسان کرے. فردا فردا سب دوستوں کے جوابات دینے سے عاجز ہوں لہٰذا معذرت خواہ ہوں . انشاللہ جب بھی وقت ملتا رہا آپکی خدمت میں حاضر ہوتا رہوں گا. آج کل نہایت قریبی عزیز کی علالت کے سلسلہ میں پاکستان میں قیام پذیر ہوں ، لہٰذا پاکستان سائبر ایکٹ کی موجودگی میں آزادانہ اظہار راۓ کیونکہ نری حماقت ہے اسلیے آگے آپ خود سمجھدار ہیں ، شکریہ

    مرشد! اگلے ہفتے بارکا سے ملاقات کیلئے پنجاب کا قصد ہے اگر مسافر کی ایک وقت کے کھانے کی میزبانی پر دل مانتا ہو تو مطلع کریں تاکہ  سفر میں پڑاو ڈالا جاسکے۔

    #206
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    مرشد! اگلے ہفتے بارکا سے ملاقات کیلئے پنجاب کا قصد ہے اگر مسافر کی ایک وقت کے کھانے کی میزبانی پر دل مانتا ہو تو مطلع کریں تاکہ سفر میں پڑاو ڈالا جاسکے۔

    وہ امریکہ سے گئے مہمان ہیں ..اور تیمارداری میں مصروف بھی ..آپ نے تو پاکستان کی مہمان نوازی کو ہی بٹہ لگا دیا ہے ..کچھ سوپ بنائیں ..تازہ ..اصیل مرغی کا ..فریش فروٹ خریدیں .معظم کے لئے اچھا سا بار بی کیو بنائیں یا کہیں سے راستے میں لے لیں ..اور پھر ان  سے ملنے کا قصد کریںورنہ خاموشی سے بارکا سے ہی مل کر آ جائیں

    #207
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    وہ امریکہ سے گئے مہمان ہیں ..اور تیمارداری میں مصروف بھی .. آپ نے تو پاکستان کی مہمان نوازی کو ہی بٹہ لگا دیا ہے .. کچھ سوپ بنائیں ..تازہ ..اصیل مرغی کا ..فریش فروٹ خریدیں . معظم کے لئے اچھا سا بار بی کیو بنائیں یا کہیں سے راستے میں لے لیں .. اور پھر ان سے ملنے کا قصد کریں ورنہ خاموشی سے بارکا سے ہی مل کر آ جائیں

    نادانبہت جلد قاضی فیملی میں ان کا حقہ پانی بند ہونے جارہا ہے ۔۔۔۔

    #208
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    نادان بہت جلد قاضی فیملی میں ان کا حقہ پانی بند ہونے جارہا ہے ۔۔۔۔

    اصلی پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ..بلکہ اصلی نونی ہونے کا .کھانے کا کہاں سے اور کیا ملے گایہ فکر رہتی ہے

    #209
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    اصلی پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ..بلکہ اصلی نونی ہونے کا . کھانے کا کہاں سے اور کیا ملے گا یہ فکر رہتی ہے

    میں تو خود پاکستان میں ہوں تب بھی نہیں بتاتا ۔۔۔کہہ کوئی ملنے نہ آجائے۔۔۔۔پاکستان میں مفت خوروں کی برمار ہے ۔۔۔اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں آپ لوگوں کو ملنے چلا جاتا ہوں۔۔۔:bigsmile:

    #210
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    میں تو خود پاکستان میں ہوں تب بھی نہیں بتاتا ۔۔۔کہہ کوئی ملنے نہ آجائے۔۔۔۔پاکستان میں مفت خوروں کی برمار ہے ۔۔۔اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں آپ لوگوں کو ملنے چلا جاتا ہوں۔۔۔ :bigsmile:

    سمجھ آتی ہے کہ لوگ شریفوں کو اپنا آئیڈیل کیوں مانتے ہیں .کیوں عاطف کو محض  سادہ چائے اور پھیکے بسکٹ کھلانے والا عمران نا پسند ہے ..نفرت کی حد تک

    #211
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 656
    • Total Posts: 677
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: خوش آمدید

    دل چاہتا ہے ایک سادہ و بھولے ممبر کی غیبت کے مجرموں کو بین کردوں :serious: ۔

    #212
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    دل چاہتا ہے ایک سادہ و بھولے ممبر کی غیبت کے مجرموں کو بین کردوں :serious: ۔

    Yes Pleeeassseeee….  :lol:

    #213
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    دل چاہتا ہے ایک سادہ و بھولے ممبر کی غیبت کے مجرموں کو بین کردوں :serious: ۔

    محترم بزرگ ماڈ صاحببجائے مجرموں کو بین کرنے  کے آپ اس بھولے ممبر کے خلاف سخت ایکشن کیوں نہیں لیتے ۔۔۔جو پہلے فورم سے خوش آمدید کے بینر لگا کر لوگوں ۔ڈراتا ہے ۔۔۔اور پھر ان ممبران کی پاکستان موجودگی  کو کھانے کی دھمکی دے کر پاکستان کے انٹرنیشنل کمیونٹی کے ساتھ  تعلقات خراب کررہا ہےاور جیوجی پر اس ممبر پر ہنسنے کے جرم میں ایک سال دندان شکن پابندی لگائی جاوے:please: :please:

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  SaleemRaza.
    #214
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    سمجھ آتی ہے کہ لوگ شریفوں کو اپنا آئیڈیل کیوں مانتے ہیں . کیوں عاطف کو محض سادہ چائے اور پھیکے بسکٹ کھلانے والا عمران نا پسند ہے ..نفرت کی حد تک

    جی ہاں ۔۔۔عمران کے کھانے کے دانت۔۔۔اور دیکھانے کے اور ہیں ۔۔۔جتنی صبح آج آپ نے کمنٹ کیا اتنی صبح تو اللہ والے  حمد ثنا کرتے ہیں ۔۔آپ عمران کا اقبال بلند کر رہے تھے ۔۔رات کسی مہربان نے غرق کی اور صبح آپ  نے  عمران کا نام لے کر۔۔۔۔:jazak:

    #215
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    دل چاہتا ہے ایک سادہ و بھولے ممبر کی غیبت کے مجرموں کو بین کردوں :serious: ۔

    غیبت کرتے تو پی ایم میں کرتے .یہاں تو ہم لال رومال دکھا رہے ہیں:bigsmile:

    #216
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    جی ہاں ۔۔۔عمران کے کھانے کے دانت۔۔۔اور دیکھانے کے اور ہیں ۔۔۔جتنی صبح آج آپ نے کمنٹ کیا اتنی صبح تو اللہ والے حمد ثنا کرتے ہیں ۔۔آپ عمران کا اقبال بلند کر رہے تھے ۔۔رات کسی مہربان نے غرق کی اور صبح آپ نے عمران کا نام لے کر۔۔۔۔ :jazak:

    میں تو اتنی صبح روز ہی اٹھتی ہوں ..نماز پڑھ کر ہی ناشتہ لے کر بیٹھی تھی .روزانہ صرف لائیک شایک دیتی ہوں ..آج کمنٹ بھی کر بیٹھیآپ پر حیران تھی کہ اتنی صبح صبح کیسے ..کہیں چوکیداری کی نوکری تو نہیں پکڑ لی میری طرح

    #217
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    میں تو اتنی صبح روز ہی اٹھتی ہوں ..نماز پڑھ کر ہی ناشتہ لے کر بیٹھی تھی . روزانہ صرف لائیک شایک دیتی ہوں ..آج کمنٹ بھی کر بیٹھی آپ پر حیران تھی کہ اتنی صبح صبح کیسے ..کہیں چوکیداری کی نوکری تو نہیں پکڑ لی میری طرح

    چوکیداری کی کرنی ہے ۔۔۔تین چار دن سے پیغمبری وقت آ پڑھا ہے ۔۔۔دانت روٹ کنال کی وجہ سے زندگی جبران ہوئی پڑی ہے ۔۔۔اور دانت والے ڈاکٹر  کو بولا بھی ۔۔۔بھائی نامعقول دانت سے جان بخشی کروا دے ۔۔۔لیکن ابھی دہلی دور۔۔۔اہست والا معاملہ لگتا ہے

    #218
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    چوکیداری کی کرنی ہے ۔۔۔تین چار دن سے پیغمبری وقت آ پڑھا ہے ۔۔۔دانت روٹ کنال کی وجہ سے زندگی جبران ہوئی پڑی ہے ۔۔۔اور دانت والے ڈاکٹر کو بولا بھی ۔۔۔بھائی نامعقول دانت سے جان بخشی کروا دے ۔۔۔لیکن ابھی دہلی دور۔۔۔اہست والا معاملہ لگتا ہے

    کون اناڑی دندان ساز  مل گیا ..میں نے بھی کروایا ہےایسی دکھی کہانی تو میری نہ تھی ……روٹ کنال ہو گیا تو اب نکلوانا کیوں ہے ؟اصلی اصلی ہی ہوتا ہے ..امپلانٹ اس کی جگہ نہیں لے سکتا …برداشت کریں اور کسی چائنیز دندان ساز کی بجائے اچھے ڈینٹسٹ کو دکھائیں

    #219
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    چوکیداری کی کرنی ہے ۔۔۔تین چار دن سے پیغمبری وقت آ پڑھا ہے ۔۔۔دانت روٹ کنال کی وجہ سے زندگی جبران ہوئی پڑی ہے ۔۔۔اور دانت والے ڈاکٹر کو بولا بھی ۔۔۔بھائی نامعقول دانت سے جان بخشی کروا دے ۔۔۔لیکن ابھی دہلی دور۔۔۔اہست والا معاملہ لگتا ہے

    وہ تیتی دس کس دن کام ایے گا بھائی جان  :lol: :lol:

    #220
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    چوکیداری کی کرنی ہے ۔۔۔تین چار دن سے پیغمبری وقت آ پڑھا ہے ۔۔۔دانت روٹ کنال کی وجہ سے زندگی جبران ہوئی پڑی ہے ۔۔۔اور دانت والے ڈاکٹر کو بولا بھی ۔۔۔بھائی نامعقول دانت سے جان بخشی کروا دے ۔۔۔لیکن ابھی دہلی دور۔۔۔اہست والا معاملہ لگتا ہے
    کون اناڑی دندان ساز مل گیا .. میں نے بھی کروایا ہے ایسی دکھی کہانی تو میری نہ تھی …… روٹ کنال ہو گیا تو اب نکلوانا کیوں ہے ؟ اصلی اصلی ہی ہوتا ہے ..امپلانٹ اس کی جگہ نہیں لے سکتا …برداشت کریں اور کسی چائنیز دندان ساز کی بجائے اچھے ڈینٹسٹ کو دکھائیں

    آویں الٹے سیدھے مشوروں پر عمل کرنے کی بجایے

    کسی کالی کو اس کے بواۓ فرینڈ کے سامنے چھیڑ 

      :) سستا اور پکا علاج ہے ایک نہیں ساری داڑھوں کا 

    Wish you speedy recovery Bro, May Allah SWT bless you best of health.

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 245 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!