Thread: خوش آمدید

Home Forums Introduction Section خوش آمدید

This topic contains 244 replies, has 24 voices, and was last updated by  Sajjad 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 9668 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 245 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    معزز ممبرزآپ لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ ہمارے بظاھر نئے ترین لیکن اصل میں بہت ہی پرانے ممبر کو خوش  دلی سے ، دل کی گہرائیوں سے خوش  آمدید کہئے .یہ وہ ہیں جن کی اگر مجھے سپورٹ نہ حاصل ہوتی تو میں آج دونوں فورم کے افق پر چمکنے کی بجائے گمنامی کے سمندر میں گم ہو جاتی ..یہ میری ون  لائنر کی حوصلہ افزائی کرتے تھے ..میں سمجھنے لگی کہ میں واقعی کچھ لکھ سکتی ہوں ..اسی غلط فہمی میں میں دونوں فورم پر دماغ کی دہی  بنا نے میں کامیاب ہوںآئیے  اب ملتے ہیں ہمارے ایک اور امریکی دوست سے ..یہ ہیں@moazzamniaz:clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    • This topic was modified 2 years, 5 months ago by  Developer.
    #2
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب کے آنے سے لگتا ہے جیسے مجھے زیادہ قوت مل گئی ہو۔خوش آمدید ڈاکٹر معظم نیاز صاحب۔ مجھے پتہ تھا آپ مجھے اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ شکریہاس کے ساتھ ساتھ ایک اور خبر یہ ہے کہ فورم پر باوا بھائی کے دوست بلیک شیپ صاحب بھی تشریف لاچکے ہیں۔لگتا ہے سنجیدہ بحث کے تمام لوازم پورے ہوتے جارہے ہیں

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    آخر ڈاکٹر صاحب تشریف لے ہی آئے ہیں:clap:ڈاکٹر معظم نیاز بھائی، السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدیدآپکا بہت دیر سے انتظار تھا. امید ہے اب ہم دیسی لبرلز کی بجائے ایک حقیقی لبرل شخص کے خیالات سے استفادہ حاصل کر سکیں گے

    #5
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    آخر ڈاکٹر صاحب تشریف لے ہی آئے ہیں :clap: ڈاکٹر معظم نیاز بھائی، السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید آپکا بہت دیر سے انتظار تھا. امید ہے اب ہم دیسی لبرلز کی بجائے ایک حقیقی لبرل شخص کے خیالات سے استفادہ حاصل کر سکیں گے

    یہ سچ ہے ان کا بہت انتظار تھا ..یہ بہت بیلنس سوچ کے حامل ہیں ..

    #5
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب کے آنے سے لگتا ہے جیسے مجھے زیادہ قوت مل گئی ہو۔ خوش آمدید ڈاکٹر معظم نیاز صاحب۔ مجھے پتہ تھا آپ مجھے اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ شکریہ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور خبر یہ ہے کہ فورم پر باوا بھائی کے دوست بلیک شیپ صاحب بھی تشریف لاچکے ہیں۔ لگتا ہے سنجیدہ بحث کے تمام لوازم پورے ہوتے جارہے ہیں

    مکھن لگانے کی ضرورت نہیں ہے ..یہ ان چیزوں سے بہت پرے ہیں ….ویسے سچ ہے مجھے بھی ان کی کمی بہت محسوس ہوتی تھی

    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  Host.
    #7
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب کے آنے سے لگتا ہے جیسے مجھے زیادہ قوت مل گئی ہو۔ خوش آمدید ڈاکٹر معظم نیاز صاحب۔ مجھے پتہ تھا آپ مجھے اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ شکریہ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور خبر یہ ہے کہ فورم پر باوا بھائی کے دوست بلیک شیپ صاحب بھی تشریف لاچکے ہیں۔ لگتا ہے سنجیدہ بحث کے تمام لوازم پورے ہوتے جارہے ہیں

    Developer @ Developer Why Chrome does not let you attach pictures or youtube clips?

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب کے آنے سے لگتا ہے جیسے مجھے زیادہ قوت مل گئی ہو۔ خوش آمدید ڈاکٹر معظم نیاز صاحب۔ مجھے پتہ تھا آپ مجھے اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ شکریہ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور خبر یہ ہے کہ فورم پر باوا بھائی کے دوست بلیک شیپ صاحب بھی تشریف لاچکے ہیں۔ لگتا ہے سنجیدہ بحث کے تمام لوازم پورے ہوتے جارہے ہیں

    موڈریٹر جییہ تو بہت اچھی خبر آپ نے دی ہے. بہت بہت شکریہبلیک شیپ جی، السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید BlackSheepامید ہے پرانے شکوے شکایات بھول کرآگے چلیں گے اور اس فورم پر اچھی اور تعمیری بحث کا آغاز کریں گےان سب دوستوں کی موجودگی میں اب فورم ممبرز کو واقعی سنجیدہ بحث دیکھنے کو ملے گا

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  Developer.
    #9
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    موڈریٹر جی یہ تو بہت اچھی خبر آپ نے دی ہے. بہت بہت شکریہ بلیک شیپ جی، السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید امید ہے پرانے شکوے شکایات بھول کرآگے چلیں گے اور اس فورم پر اچھی اور تعمیری بحث کا آغاز کریں گے ان سب دوستوں کی موجودگی میں اب فورم ممبرز کو واقعی سنجیدہ بحث دیکھنے کو ملے گا

    میں جن کو جانتی تھی ..میں نے ان کو بھری تھریڈ پر ویلکم کہہ دیا …اب آپ بھی اپنے بلیک شیپ کا تعارف  کر وا  دیں

    #10
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    Welcome Dr Moazzam Niaz Sahab

    #11
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    میں جن کو جانتی تھی ..میں نے ان کو بھری تھریڈ پر ویلکم کہہ دیا …اب آپ بھی اپنے بلیک شیپ کا تعارف کر وا دیں

    nadan jimacbeth , aziz e mohtram aur annie ko mera paigham pohuncha dain ke main un teenon ko aik post multiple quote karna chahta tha lekin siasat.pk ka page par error hain , so main wahan kisi bhi kisam ki activity se qasir hoon

    #12
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: خوش آمدید

    Developer @ Developer Why Chrome does not let you attach pictures or youtube clips?

    GeoG bro! You have to paste the picture URL in insert/edit box and then go for submit button. If you will paste direct on the thread, picture will not be attached.For youtube videos, you can paste the link directly to the thread.

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    میں جن کو جانتی تھی ..میں نے ان کو بھری تھریڈ پر ویلکم کہہ دیا …اب آپ بھی اپنے بلیک شیپ کا تعارف کر وا دیں

    بہت شکریہ نادان جیبلیک شیپ جی ہمارے بہت ہی پرانے دوست ہیں. پرانے فورم پر ہم نے ایک طویل عرصۂ اکٹھے گزارہ ہے. وہاں ہماری لچ تل پارٹی کے قائد ہوا کرتے تھے. مزاح میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں لیکن سنجیدہ بحث بھی سنجیدگی سے کرتے ہیں. سیاسی اور مذہبی خیالات میں قرار جی کے زیادہ قریب ہیں لیکن قرار جی کے برعکس “بھٹو شہید” کو پیغمبری کا مستحق نہیں سمجھتے ہیں. اردو سپیکنگ ہونے کے باوجود پیر و مرشد الطاف حسین آف لندن شریف والی سرکار سے بیزار ہیں:)

    #14
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    nadan ji macbeth , aziz e mohtram aur annie ko mera paigham pohuncha dain ke main un teenon ko aik post multiple quote karna chahta tha lekin siasat.pk ka page par error hain , so main wahan kisi bhi kisam ki activity se qasir hoon

    ان کے فورم پر کوئی پرابلم آئی ہوئی ہے ..معظم  نے بھی وہاں شکایت کی تھی ..وہ اسے فکس کرنے میں لگے ہیں ..انشاء الله جلد دور ہو جائے گی ..

    #15
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    بہت شکریہ نادان جی بلیک شیپ جی ہمارے بہت ہی پرانے دوست ہیں. پرانے فورم پر ہم نے ایک طویل عرصۂ اکٹھے گزارہ ہے. وہاں ہماری لچ تل پارٹی کے قائد ہوا کرتے تھے. مزاح میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں لیکن سنجیدہ بحث بھی سنجیدگی سے کرتے ہیں. سیاسی اور مذہبی خیالات میں قرار جی کے زیادہ قریب ہیں لیکن قرار جی کے برعکس “بھٹو شہید” کو پیغمبری کا مستحق نہیں سمجھتے ہیں. اردو سپیکنگ ہونے کے باوجود پیر و مرشد الطاف حسین آف لندن شریف والی سرکار سے بیزار ہیں :)

    یعنی میری کرسی چھننے  والی ہے:cry:

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    یعنی میری کرسی چھننے والی ہے :cry:

    آپ نے فکر رہیں، آپ لچ تل اکیڈیمی کی سربراہ ہی رہیں گیپوری لچ تل پارٹی پر قبضے کا خواب بابا جی کی کالی شیروانی پہننے کی خواہش کی طرح شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا:bigsmile:

    #17
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    ان کے فورم پر کوئی پرابلم آئی ہوئی ہے ..معظم نے بھی وہاں شکایت کی تھی ..وہ اسے فکس کرنے میں لگے ہیں ..انشاء الله جلد دور ہو جائے گی ..

    theek hai nadan ji

    #18
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید

    آپ نے فکر رہیں، آپ لچ تل اکیڈیمی کی سربراہ ہی رہیں گی پوری لچ تل پارٹی پر قبضے کا خواب بابا جی کی کالی شیروانی پہننے کی خواہش کی طرح شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا :bigsmile:

    واہ ..سربراہ بھی رہوں گی اور پوری پارٹی پر قبضہ کا خواب ..شریفوں کی طرح کبھی کبھی آپ  پتا نہیں چلتا کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں

    #19
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خوش آمدید

    بہت شکریہ نادان جیبلیک شیپ جی ہمارے بہت ہی پرانے دوست ہیں. پرانے فورم پر ہم نے ایک طویل عرصۂ اکٹھے گزارہ ہے. وہاں ہماری لچ تل پارٹی کے قائد ہوا کرتے تھے. مزاح میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں لیکن سنجیدہ بحث بھی سنجیدگی سے کرتے ہیں. سیاسی اور مذہبی خیالات میں قرار جی کے زیادہ قریب ہیں لیکن قرار جی کے برعکس “بھٹو شہید” کو پیغمبری کا مستحق نہیں سمجھتے ہیں. اردو سپیکنگ ہونے کے باوجود پیر و مرشد الطاف حسین آف لندن شریف والی سرکار سے بیزار ہیں :)

    باواجی اصل بات تو آپ لکھنا بھول گئے ہیں ۔۔۔کہہ آپنی زندگی سے بھی بیزار نظر آتے ہیں

    #20
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: خوش آمدید

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 245 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation