Thread: خوش آمدید محترم مومن صاحب

Home Forums Non Siasi خوش آمدید محترم مومن صاحب

This topic contains 29 replies, has 11 voices, and was last updated by  Mujahid 4 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 675 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    محترم مومن صاحب

    خوش آمدید . ایک لمبی مدت کے بعد آپکو اس محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا

    بہت اچھی محفل ہے اور امید ہے کہ آپکو یہاں کا ماحول بہت اچھا لگے گا اور آپ یہاں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گے

    • This topic was modified 4 months, 4 weeks ago by  الشرطہ.
    #2
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13369
    • Total Posts: 13516
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی ۔اسلام علیکم ۔ لچ تل پارٹی کا اج کل کیا حال ہے ؟

    و علیکم السلام مومن بھائی، دانش گردی پر خوش آمدید

    آپکو فورم پر دیکھکر بیحد خوشی ہو رہی ہے. پی کے پولیٹکس اور سیاست پی کے کی لچ تلنے والی اور لچ تلوانے والی دونوں پارٹیاں یہیں موجود ہیں

    یہاں آپ کے پی کے پولیٹکس اور سیاست پی کے سارے ہی دوست مل جائیں گے. کچھ دوست یہاں آئے تھے لیکن کسی وجہ سے واپس چلے گئے، کچھ دوستوں نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے یہاں آنے سے معزرت کر لی تھی اور کچھ دوستوں کو دعوت دینا مناسب نہیں سمجھا

    شیخ جاوید صاحب، مرزا غالب صاحب، شکیل چیمہ بھائی، گلریز بھائی اور ایس ای مرزا بھائی یہاں آئے تھے لیکن کچھ عرصۂ گزار کر واپس چلے گئے. فارغ جذباتی بھائی کو بھی یہاں بلایا تھا لیکن وہ فیس بک اور ٹویٹر پر کافی مصروف ہوتے ہیں. ڈسکی بھائی، یو کے پاکستانی بھائی اور خالی دکان بھائی کو بھی دعوت دی تھی لیکن وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے جائن نہ کر سکے. زندہ دل صاحب کا ایک ٹیلی فون تڑوانے کے بعد انکا دوسرا ٹیلی فون ضائع کروانے کی ہمت نہ ہو سکی. کاشف صدیقی بھائی نئی بھابھی جی کو پیارے ہو گئے تھے اس لیے ان کے واپس آنے کی امید نہیں تھی

    آپ کا فورم بغیر لاگ ان ہوئے وزٹ کرتا رہتا ہوں اور آپکو اور حسین فاروقی بھائی کو پڑھتا رہتا ہوں. چونکہ آپ اپنے محلے میں مصروف رہتے تھے اس لیے دعوت دینا غیر مناسب لگتا تھا. کئی بار سوچا تھا کہ آپکو اور حسین فاروقی بھائی کو بھی یہاں بلا لوں لیکن ہمت نہ کر سکا

    #3
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی اور جے بھائی ۔ بہت بہت شکریہ اپ لوگوں کا ۔

    یقین کریں میں بھی بڑی بے چینی سے ایسی محفل کا انتظار کر رہا تھا ۔

    سیاست پی کے پر کوئی ایسی تعمیری پوسٹ نظر نہیں اتی تھی کہ وہاں کمنٹ کرے ادمی ۔ وہاں مختلف قسم کے بلاگر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں مشغول نظر اتے ہیں ۔

    اور پالیٹکس ڈاٹ کم تو بچاری زمانہ ہو گیا وفات پا گئی ۔ ان کی پالیسی ان کو لے ڈوبی ۔ میرے خیال میں کوڑیوں نے پٹوریوں سے لے کر کچھ عرصے اس کو زندہ رکھنے کی کوشش کی لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔

    میں تو اس انتظار میں رہا کہ اپ دوست دوبارہ محلے میں ائیں گیں اور پھر سے لچ تل اور ٹھرک کی محفل جم جائے گی لیکن مجھے کیا خبر تھی اپ لوگوں نے یہاں محفل گرم کی ہوئی تھی ۔

    چلو اچھا اب یہاں ا کر لگتا ہے کہ اپنا محلہ بند کر کر یہاں ہی ڈیرہ لگا لیں ۔

    اپ دوستوں کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    • This reply was modified 4 months, 4 weeks ago by  مومن.
    #4
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 519
    • Posts: 4384
    • Total Posts: 4903
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی اور جے بھائی ۔ بہت بہت شکریہ اپ لوگوں کا ۔

    یقین کریں میں بھی بڑی بے چینی سے ایسی محفل کا انتظار کر رہا تھا ۔

    سیاست پی کے پر کوئی ایسی تعمیری پوسٹ نظر نہیں اتی تھی کہ وہاں کمنٹ کرے ادمی ۔ وہاں مختلف قسم کے بلاگر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں مشغول نظر اتے ہیں ۔

    اور پالیٹکس ڈاٹ کم تو بچاری زمانہ ہو گیا وفات پا گئی ۔ ان کی پالیسی ان کو لے ڈوبی ۔ میرے خیال میں کوڑیوں نے پٹوریوں سے لے کر کچھ عرصے اس کو زندہ رکھنے کی کوشش کی لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔

    میں تو اس انتظار میں رہا کہ اپ دوست دوبارہ محلے میں ائیں گیں اور پھر سے لچ تل اور ٹھرک کی محفل جم جائے گی لیکن مجھے کیا خبر تھی اپ لوگوں نے یہاں محفل گرم کی ہوئی تھی ۔

    چلو اچھا اب یہاں ا کر لگتا ہے کہ اپنا محلہ بند کر کر یہاں ہی ڈیرہ لگا لیں ۔

    اپ دوستوں کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    خوش آمدید مومن بھائی

    #5
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 668
    • Total Posts: 689
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی اور جے بھائی ۔ بہت بہت شکریہ اپ لوگوں کا ۔

    یقین کریں میں بھی بڑی بے چینی سے ایسی محفل کا انتظار کر رہا تھا ۔

    سیاست پی کے پر کوئی ایسی تعمیری پوسٹ نظر نہیں اتی تھی کہ وہاں کمنٹ کرے ادمی ۔ وہاں مختلف قسم کے بلاگر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں مشغول نظر اتے ہیں ۔

    اور پالیٹکس ڈاٹ کم تو بچاری زمانہ ہو گیا وفات پا گئی ۔ ان کی پالیسی ان کو لے ڈوبی ۔ میرے خیال میں کوڑیوں نے پٹوریوں سے لے کر کچھ عرصے اس کو زندہ رکھنے کی کوشش کی لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔

    میں تو اس انتظار میں رہا کہ اپ دوست دوبارہ محلے میں ائیں گیں اور پھر سے لچ تل اور ٹھرک کی محفل جم جائے گی لیکن مجھے کیا خبر تھی اپ لوگوں نے یہاں محفل گرم کی ہوئی تھی ۔

    چلو اچھا اب یہاں ا کر لگتا ہے کہ اپنا محلہ بند کر کر یہاں ہی ڈیرہ لگا لیں ۔

    اپ دوستوں کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    السلام علیکم مومن صاحب

    پہلی دوچار پوسٹس سے لگا کہ باقی مومنین کی طرح آپ بھی مسجد میں آپھنسے ہیں اور خدا خدا کرکے کاٹی گئی رات کے بعد صبح روانہ ہوجائیں گے لیکن آج پھر آپ کی پوسٹس پر نظر پڑی تو یقین ہوگیا کہ آپ کوئی ایسے ویسے مومن نہیں۔

    فورم پر خوش آمدید

    #6
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    السلام علیکم مومن صاحب پہلی دوچار پوسٹس سے لگا کہ باقی مومنین کی طرح آپ بھی مسجد میں آپھنسے ہیں اور خدا خدا کرکے کاٹی گئی رات کے بعد صبح روانہ ہوجائیں گے لیکن آج پھر آپ کی پوسٹس پر نظر پڑی تو یقین ہوگیا کہ آپ کوئی ایسے ویسے مومن نہیں۔ فورم پر خوش آمدید

    شکریہ ہوسٹ بھائی ۔ جی کوشش رہےگی پابندی سے حاضری دینے کی ۔  

    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 354
    • Posts: 7993
    • Total Posts: 8347
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی اور جے بھائی ۔ بہت بہت شکریہ اپ لوگوں کا ۔

    یقین کریں میں بھی بڑی بے چینی سے ایسی محفل کا انتظار کر رہا تھا ۔

    سیاست پی کے پر کوئی ایسی تعمیری پوسٹ نظر نہیں اتی تھی کہ وہاں کمنٹ کرے ادمی ۔ وہاں مختلف قسم کے بلاگر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں مشغول نظر اتے ہیں ۔

    اور پالیٹکس ڈاٹ کم تو بچاری زمانہ ہو گیا وفات پا گئی ۔ ان کی پالیسی ان کو لے ڈوبی ۔ میرے خیال میں کوڑیوں نے پٹوریوں سے لے کر کچھ عرصے اس کو زندہ رکھنے کی کوشش کی لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔

    میں تو اس انتظار میں رہا کہ اپ دوست دوبارہ محلے میں ائیں گیں اور پھر سے لچ تل اور ٹھرک کی محفل جم جائے گی لیکن مجھے کیا خبر تھی اپ لوگوں نے یہاں محفل گرم کی ہوئی تھی ۔

    چلو اچھا اب یہاں ا کر لگتا ہے کہ اپنا محلہ بند کر کر یہاں ہی ڈیرہ لگا لیں ۔

    اپ دوستوں کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    نیک خیال ہے آپ اس فورم کو بھی اپنا ہی فورم سمجھیں اور جیسی بھی پوسٹ لگانا چاہیں لگائیں چونکہ یہاں ایک محدود تعداد مین کافی سلجھے ہوے ممبران موجود ہوتے ہین لہذا ہر پوسٹ پڑھی جاتی ہے اور کمنٹ بھی اگر دینے ضروری ہوں تو دیے جاتے ہیں

    واقعی سیاست پی کے تو اب گندی گالیوں کا دارلخلافہ بن چکا ہے موڈ کچھ نہیں کرسکتے سواے فورم کو بند کرنے کے یہ بھی ممکن ہے کہ فورم بک چکا ہو اور پرانے موڈریٹرز کی آی ڈیز بھی سیل ہوچکی ہوں جسکی وجہ سے وہاں آج کوی کنٹرول نہیں ہے

    #8
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی ۔

    ہمارے  فورم کا بھی کوئی خریدار ڈھونڈ دیں

    #9
    Kafir
    Blocked
    Offline
    • Threads: 1
    • Posts: 8
    • Total Posts: 9
    • Join Date:
      5 Nov, 2019
    • Location: Wazirabad

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی ۔ ہمارے فورم کا بھی کوئی خریدار ڈھونڈ دیں

    اپنے فورم کا یو آر ایل لکھیں 

    #10
    Kafir
    Blocked
    Offline
    • Threads: 1
    • Posts: 8
    • Total Posts: 9
    • Join Date:
      5 Nov, 2019
    • Location: Wazirabad

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    اپنے فورم کا یو آر ایل لکھیں

    مومن

    ایک کافر آپ کے جواب کا انتظار کر رہا ہے

    #11
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    اپنے فورم کا یو آر ایل لکھیں

    http://pkpolitics.de/discuss/

    یہ بھی ہے۔۔

    http://pkpolitics.de

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  مومن.
    #12
    Kafir
    Blocked
    Offline
    • Threads: 1
    • Posts: 8
    • Total Posts: 9
    • Join Date:
      5 Nov, 2019
    • Location: Wazirabad

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    شکریہ

    میں دیکھ لیتا ہوں

    #13
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 680
    • Total Posts: 688
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    Momin and Kafir on the same page.   VOW

    #14
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13369
    • Total Posts: 13516
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    باوا جی ۔ ہمارے فورم کا بھی کوئی خریدار ڈھونڈ دیں

    مومن بھائی

    کتنے پیسے دیں گے؟

    #15
    Kafir
    Blocked
    Offline
    • Threads: 1
    • Posts: 8
    • Total Posts: 9
    • Join Date:
      5 Nov, 2019
    • Location: Wazirabad

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    مومن صاحب

    میں نے آپ کے فورم کا مطالعہ کیا ہے اور مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کے مجھے کوئی دلچسپی نہیں
    معذرت

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7953
    • Total Posts: 8656
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    Guilty

    مزے کی بات یہ ہے ، مجھے آج ہی پتا چلا ہے کے گلٹی تو جرمنی تک مشھور ہو گیا ہے

    #17
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 585
    • Total Posts: 597
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    تجربے کی بات ہے ہر نسلی بوٹ پالشئی نے اپنا ایک ڈیڑھ انچ کا فورم بنایا ہوتا. جہاں روز اپنی آدھ درجن آئی ڈیز کے ساتھ بوٹ چمکا رہا ہوتا ہے اس امید سے کہ کوئی حوالدار غفورا  اس کا فورم دیکھ لے اور اس کو کسی چینل پر ارشاد بھٹی لگا دے

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Jack Sparrow.
    #18
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    تجربے کی بات ہے ہر نسلی بوٹ پالشئی نے اپنا ایک ڈیڑھ انچ کا فورم بنایا ہوتا. جہاں روز اپنی آدھ درجن آئی ڈیز کے ساتھ بوٹ چمکا رہا ہوتا ہے اس امید سے کہ کوئی حوالدار غفورا اس کا فورم دیکھ لے اور اس کو کسی چینل پر ارشاد بھٹی لگا دے

    شکر ہے ہم بوٹ پالش کرتے ہیں ۔۔۔۔

    بھٹو ۔ زرداری  خاندان ۔ ۔۔۔شریف خاندان ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔   جیک سٹرا کی طرح کسی کو لٹتے نہیں ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  مومن.
    #19
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4718
    • Total Posts: 4718
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    Guilty مزے کی بات یہ ہے ، مجھے آج ہی پتا چلا ہے کے گلٹی تو جرمنی تک مشھور ہو گیا ہے

    شا می یہ ا میج کس نے لگا یا ہوگا ۔۔۔۔۔ ٹوئیٹر پر ۔۔۔۔۔۔

    #20
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7953
    • Total Posts: 8656
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: خوش آمدید محترم مومن صاحب

    گلٹی – آپ کی یہ پوسٹ اس لنک پر بھی موجود ہے ، کسی تبدیلی ڈاٹ آرگ والے نے لگائی ہے

    باقی آپ ڈاٹس جوڑ لو تصویر سامنے ہی ہے

    http://pkpolitics.de

    شا می یہ ا میج کس نے لگا یا ہوگا ۔۔۔۔۔ ٹوئیٹر پر ۔۔۔۔۔۔
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!