Thread: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

This topic contains 109 replies, has 13 voices, and was last updated by  Sohraab 2 years ago. This post has been viewed 2798 times

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 110 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 525
    • Posts: 4412
    • Total Posts: 4937
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    جو آپ کی مرضی کے خلاف لکھے ، بولے ..اٹھتے بیٹھتے فوج کو گالیاں نہ دے ..وہ بوٹ پالیشیا ہے آئی ایم پراؤڈ ٹو بی اے بوٹ پالیشیا :bigthumb:

    yeh to mere jaisa nazriya rakhne wala har banda keh raha hai ke Hamid meer is now a Boot paalshiya

    #82
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    نہ تو میں نے سیاست پی کے والوں کی طرح ٹائیٹل تبدیل کرکے اپنی مرضی کا ٹائیٹل لگایا اور نہ ہی عامر کی کوئی پوسٹ ایڈٹ یا ڈیلیٹ کی تو پھر محض میرے اظہار رائے پر اتنا غصہ کیوں؟؟ آپکو سب کے بولنے یا تنقید کا حق چاہیے لیکن یہی حق اگر میں استعمال کروں تو آپ تیر پھینکنا شروع کردیتی ہیں۔ اس آئی ڈی سے میں اسی لئے لکھتا ہوں کہ اس آئی ڈی کا ماڈریٹر یا مالک ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ لیکن آپ لوگ پتہ نہیں کیوں اسے مکس کردیتے ہیں؟؟

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #83
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    یہاں سیریس گفتگو ھو رھی ھے آپ براہ کرم باھر جا کر کھیلیں :serious:

    میری موجودگی بہت ضروری ہے

    :bigthumb:

    #84
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    yeh to mere jaisa nazriya rakhne wala har banda keh raha hai ke Hamid meer is now a Boot paalshiya

    جیسے آج کل نواز نظریاتی بنا ہوا ہے

    :lol:

    #85
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 525
    • Posts: 4412
    • Total Posts: 4937
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    جیسے آج کل نواز نظریاتی بنا ہوا ہے :lol:

    nawaz nazriye ka nahi muzahimat ka naam hai

    aur us ki is muzahimat ke peechay us ki beti hai

    she is a brave leader

    her politics is respectable politics

    #86
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بھائی لوگ، میری حقیر رائے میں تو یہ حرکت “میرے عزیز ھموطنو” نے اپنی کسی پراکسی کے زریعے کروائی ھے کیا ماضی قریب میں خواجہ صاحب سے کوئی ایسی غلطی سرزد ھوئی جو ھمارے محافظوں کی طبع نازک پر گراں گزری یہ اسکا بدلہ بھی ھو سکتا ھے اس واقع کو زرا وسیع تناظر میں لےدیکھنے کی ضرورت ھے ویسے میں تو کہوں گا کہ تمام اقوام پشتونوں کے ساتھ ملکر ایک ھو جائیں اور اس وردی میں چھپی دہشت گردی کا مقابلہ کریں شنید ھے لوگوں کے سالوں سے گمشدہ افراد صرف اس لونگ مارچ سے واپس آنے لگے ھیں ،قوم ایک ھو کر انکا مقابلہ کر سکتی ھے اور مجھے وہ وقت قریب لگ رھا ھے انشاءاللہ

    مجھے تو شک ہے باجوہ نے خود ہی پھینکی ہو گی ..بھیس  بدل کے

    :serious:

    #87
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    nawaz nazriye ka nahi muzahimat ka naam hai aur us ki is muzahimat ke peechay us ki beti hai she is a brave leader her politics is respectable politics

    آپ کے پیمانہ ایک ہی ہے ..فوج کی مخالفت

    بھائی .وہ ہماری جنگ نہیں لڑ  رہے .اپنی بادشاہت کی بقا کی جنگ لڑ  رہے ہیں ..

    ہمارے لئے مخلص ہوتے تو پچھلے تیس سالوں میں کوئی سسٹم دے جاتے اور یہ رونا نہ آج رو رہے ہوتے

    #88
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بہت خوب،کاش میں بھی اس مارچ کا حصہ بن سکتا لیکن کچھ ایسی وجوھات/مشکلات ھیں کہ میں اس وقت پاکستان میں نہیں ھوں لیکن امید ھے جلد ھی چند مسائل کے حل کے بعد میرا مستقل قیام پاکستان میں ھو گا اور میں ان میں شامل ھو سکوں گا انشاءاللہ اپ ضرور شرکت کریں اور اگر ممکن ھو سکے تو اپنے تجربے اور لوگوں کی سوچ کو فورم پر شیئر کریں،مجھے لوگوں کا مزاج جاننے میں دلچسپی ھے اور کیا یہ جلد کوئی ایسی تحریک کا روپ دھار سکتی ھے جو پورے ملک میں پھیل جائے اور قوم وردی میں چھپی دھشتگردی کے خلاف صف آرا ھو جائے

    بس اتنی محبت ہے وطن سے …یا نفرت ہے فوج سے

    چھوڑو کام شام

    وطن کی مٹی کا قرض چکاؤ

    :serious:

    #89
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بس اتنی محبت ہے وطن سے …یا نفرت ہے فوج سے چھوڑو کام شام وطن کی مٹی کا قرض چکاؤ :serious:

    انشاءاللہ میں تو اپنی مٹی کا قرض چکا بھی دوں گا اور  خدا نے چاھا تو دفن بھی اسی میں ھی ھوں گا

    یہ جان تو آنی جانی ھے اس جان کی کوئی بات نہیں

    اسے زیادہ کچھ نہیں لکھوں / کہوں گا ورنہ اپکی صحت اور ھمارے تعلق میں بگاڑ پڑنے کا شدید اندیشہ ھے جو مجھے منظور نہیں

    #90
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    ہیں ؟؟ میں نے تو اچھی طرح چیک کیا تھا تھریڈ بنانے سے پہلے ، مجھے لگا خبر ابھی تک پہنچی نہیں یہاں

    حضور

    یہ خبر میں کشمالہ طارق پر بنی تھریڈ میں لگا چکا تھا۔

    تھریڈ ٹائٹل ہے کشمالہ طارق پر نجی نیوز ٹیم پر تشدد اور یرغمال بنانے کا الزام۔ تھریڈ نمبر 16

    شکریہ

    #91
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    انشاءاللہ میں تو اپنی مٹی کا قرض چکا بھی دوں گا اور خدا نے چاھا تو دفن بھی اسی میں ھی ھوں گا یہ جان تو آنی جانی ھے اس جان کی کوئی بات نہیں اسے زیادہ کچھ نہیں لکھوں / کہوں گا ورنہ اپکی صحت اور ھمارے تعلق میں بگاڑ پڑنے کا شدید اندیشہ ھے جو مجھے منظور نہیں

    خواہش تو میری بھی یہ ہی ہے کہ مرنا وطن میں ہی ہو

    #92
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 295
    • Total Posts: 314
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    مر کر وطن کے کس کام کی؟ صرف مرنا ہی کیوں ہے وطن میں۔ جیتے جی خدمت کیوں نہیں

    خواہش تو میری بھی یہ ہی ہے کہ مرنا وطن میں ہی ہو

    #93
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بس اتنی محبت ہے وطن سے …یا نفرت ہے فوج سے چھوڑو کام شام وطن کی مٹی کا قرض چکاؤ :serious:

    وطن کی مٹی کا قرض ہے کیا  ؟

    پہلے یہ تو پتہ چلے ۔۔۔۔

    #94
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    میرا وطن میں ۔۔۔ مرنے ورنے ۔۔۔ کا تو کوئی پلان ۔۔۔ خواھش نہیں ہے ۔۔۔۔

    لیکن یہ خواھش ضرور ہے ۔۔۔  کہ میں واپس ۔۔۔ کراچی ۔۔۔ لاہور ۔۔۔ جا کر ۔۔۔ بس جاوں ۔۔۔ دوبارہ نئی زند گی شروع کروں ۔۔

    اپنے شہروں ۔۔۔ اپنے موسموں ۔۔۔۔۔ اپنے فروٹ ۔۔  اپنی چیزوں ۔۔۔ کو انجوائے کرسکوں ۔۔۔۔۔

    #95
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 66
    • Posts: 6064
    • Total Posts: 6130
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    aziz e mohtram pehle mujhe yeh andaza nahi tha ke imran khan boot palshi hai imran khan ne 2013 se le kar aaj tak itne boot polish kiye hain jis ki koi had nahi Radha itna nachi hai ke Ghungroo toot gayee , Tamash been ne kaha bus kar de Pagli Radha aur kitna nache gi , Lekin Radha phir bhi na ruki , phir Tamash been ke Kalay Coat wali 70 sala purani Rakhail ne Radha ko bulaya aur Radha se kaha Tum sadiq ho tum Amin ho , kuin ke tum bhi ussi tamash been ke aage nachti ho jis ke aage hum nachte hain

    یہ اروپ ہے عزیز من لذیذ من

    #96
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    خواجہ صاحب نے کل ہی قومی اسمبلی میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم آئیندہ امریکہ کی جنگ نہیں کریں گے۔ یعنی جو ڈالر آرہے تھے ان کے لینے سے انکار کیا ہے اسلئے اپنی پراکسیز کو حرکت میں لایا گیا ہے۔ ویسے پشتون لانگ مارچ والی بات آپ کی صحیح ہے۔ میں کل جارہا ہوں شرکت کرنے

    اس لانگ مارچ کا پس منظر کیا ہے اور یہ کس کے لئے کیا جا رہا ہے ..کیا کوئی سیاسی پارٹی بھی اس میں شریک ہے یا کوئی اور لوچا ہے

    :thinking:

    #97
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    آپ کے پیمانہ ایک ہی ہے ..فوج کی مخالفت بھائی .وہ ہماری جنگ نہیں لڑ رہے .اپنی بادشاہت کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں .. ہمارے لئے مخلص ہوتے تو پچھلے تیس سالوں میں کوئی سسٹم دے جاتے اور یہ رونا نہ آج رو رہے ہوتے

    معاف کیجئے گا خاتون، یہاں ہر ایک کا ایک ہی پیمانہ ہے۔اگر محترم سہراب کا پیمانہ فوج کی مخالفت ہے تو کیا بہت سوں کا پیمانہ سیاست دانوں سے نفرت نہیں ہے؟اور پھر مختلف سیاست دانوں کے حامیوں کے درمیان شدید نفرت کسے دکھائی نہیں دے رہی ۔اوراس نفرت میں ہم اس حد تک جا سکتے ہیں کہ ایک سراسر اخلاقی گراوٹ کی مذمت کرنے کی بجائے اس سے حظ اٹھا رہے ہیں۔
    آپ ہی نہیں میں بھی اور شاید سب ہی نے نفرت اور محبت کے لئے اپنے اپنے بت اپنے اذہان میں بٹھا رکھے ہیں۔ ہمیں ہر وہ سوچ اچھی لگتی ہے جو ہماری سوچ سے ہم آہنگ ہو اور ہر و ہ بات ناقابل برداشت محسوس ہوتی ہے جس سے ہم اختلاف کرتے ہیں۔
    کسی نے بالکل سچ کہا ہے،” آج تک انسان ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اورجہالت کو پھینک سکے”۔
    اب خواجہ آصف والا معاملہ ہی ۔لےلیجئے،سیاہی پھینکی گئی،مخالفین نے قہقہہ لگایا، کسی نے نہیں سوچا ؟کس نے پھینکی؟۔کس مقصد کے لئے پھینکی،؟ کسی نے غور کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ایسے فعل کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ کسے پرواہ ہے۔بس مزے کی بات ہے کہ مخالف کا مونہہ کالا کر دیا گیا۔
    بی بی کیا آپ نے سوچا کہ عدم برداشت والے ہمارے معاشرے میں اگر ایسی قباحت کی حوصلہ شکنی نہ کی گئی تو معاملہ کہاں تک جا سکتا ہے۔ یہ تو اس بندے کی مہربانی کہ اس نے صرف سیاہی پھینکی۔ اگر وہ کوئی کیمیکل یا تیزاب پھینک دیتا تب ؟ رد عمل میں کسی اور محترم لیڈر کے ساتھ کوئی اس سے بھی بد تر واقعہ پیش آ گیا،تب؟
    اگر وہ خواجہ آصف کے حامیوں کے تشدد سے جان سے چلا جاتا تب کیا ہوتا؟
    کہا جاتا ہے کہ سیاست “عبادت” ہے۔مگر ہمارے ہاں سیاست کو گالی بنا دیا گیا ہے۔ بد تہذیبی، بد اخلاقی اور نا شائستگی سے بڑھ کر بات جسمانی حملوں تک جا پہنچی ہے۔ اگر اس رویے کو روکا نہ گیا تو اس ملک اور ہمارے بچوں کا مستقبل کتنا درخشاں ہوگا کا اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں۔
    اپنی سوچ کا اظہار کرنا ہمارا حق ہے مگر دوسرے کی سوچ کو برداشت کرنا بھی ہمارا فرض ہے۔اسے قلمی، قولی یا عملی تشدد سے روکنے کی کوشش کرنا جمہوری دور میں نا قابل برداشت ہونا چاہیئے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی سطح سے بلند ہو کر ایسے ہر فعل کی تنقید اور حوصلہ شکنی ہر طرف سے کی جانی جائے۔
    تاکہ معاملات مزید پستی کی طرف نہ جائیں۔

    #98
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    معاف کیجئے گا خاتون، یہاں ہر ایک کا ایک ہی پیمانہ ہے۔اگر محترم سہراب کا پیمانہ فوج کی مخالفت ہے تو کیا بہت سوں کا پیمانہ سیاست دانوں سے نفرت نہیں ہے؟اور پھر مختلف سیاست دانوں کے حامیوں کے درمیان شدید نفرت کسے دکھائی نہیں دے رہی ۔اوراس نفرت میں ہم اس حد تک جا سکتے ہیں کہ ایک سراسر اخلاقی گراوٹ کی مذمت کرنے کی بجائے اس سے حظ اٹھا رہے ہیں۔ آپ ہی نہیں میں بھی اور شاید سب ہی نے نفرت اور محبت کے لئے اپنے اپنے بت اپنے اذہان میں بٹھا رکھے ہیں۔ ہمیں ہر وہ سوچ اچھی لگتی ہے جو ہماری سوچ سے ہم آہنگ ہو اور ہر و ہ بات ناقابل برداشت محسوس ہوتی ہے جس سے ہم اختلاف کرتے ہیں۔ کسی نے بالکل سچ کہا ہے،” آج تک انسان ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اورجہالت کو پھینک سکے”۔ اب خواجہ آصف والا معاملہ ہی ۔لےلیجئے،سیاہی پھینکی گئی،مخالفین نے قہقہہ لگایا، کسی نے نہیں سوچا ؟کس نے پھینکی؟۔کس مقصد کے لئے پھینکی،؟ کسی نے غور کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ایسے فعل کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ کسے پرواہ ہے۔بس مزے کی بات ہے کہ مخالف کا مونہہ کالا کر دیا گیا۔ بی بی کیا آپ نے سوچا کہ عدم برداشت والے ہمارے معاشرے میں اگر ایسی قباحت کی حوصلہ شکنی نہ کی گئی تو معاملہ کہاں تک جا سکتا ہے۔ یہ تو اس بندے کی مہربانی کہ اس نے صرف سیاہی پھینکی۔ اگر وہ کوئی کیمیکل یا تیزاب پھینک دیتا تب ؟ رد عمل میں کسی اور محترم لیڈر کے ساتھ کوئی اس سے بھی بد تر واقعہ پیش آ گیا،تب؟ اگر وہ خواجہ آصف کے حامیوں کے تشدد سے جان سے چلا جاتا تب کیا ہوتا؟ کہا جاتا ہے کہ سیاست “عبادت” ہے۔مگر ہمارے ہاں سیاست کو گالی بنا دیا گیا ہے۔ بد تہذیبی، بد اخلاقی اور نا شائستگی سے بڑھ کر بات جسمانی حملوں تک جا پہنچی ہے۔ اگر اس رویے کو روکا نہ گیا تو اس ملک اور ہمارے بچوں کا مستقبل کتنا درخشاں ہوگا کا اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں۔ اپنی سوچ کا اظہار کرنا ہمارا حق ہے مگر دوسرے کی سوچ کو برداشت کرنا بھی ہمارا فرض ہے۔اسے قلمی، قولی یا عملی تشدد سے روکنے کی کوشش کرنا جمہوری دور میں نا قابل برداشت ہونا چاہیئے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی سطح سے بلند ہو کر ایسے ہر فعل کی تنقید اور حوصلہ شکنی ہر طرف سے کی جانی جائے۔ تاکہ معاملات مزید پستی کی طرف نہ جائیں۔

    آپ کی بات درست ..

    لیکن اس کی بنا بھی انہوں نے ڈالی  ہے …وہ بیکری والے کا قصہ تو آپ بھی نہ بھولیں ہونگے .جو شریف زادی کو ناگوار گزرا تو پھینٹی پڑوا  دی

    اگر برداشت ، تحمل اور رواداری کا مظاہرہ حکمرانوں نے کیا ہوتا تو آج انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا .

    میں نے تو ان کی ہی زبان استمعال کی ہے ..زور زبردستی مجمع اکٹھا کر کے کہنا کہ عوامی عدالت نے فیصلہ دے دیا ہے تو اسے بھی عوام کا فیصلہ سمجھو .

    حد ہے ان کی منافقت کی ..عمران جلسہ کرے تو ایسٹیبلشمنٹ نے بندے اکٹھے کئے ..خود سرکاری وسائل اور دھونس سے بندے اکٹھے کریں تو عوام کا فیصلہ

    باقی میں تو لچ تلنے آرہی ہوں …عاطف  کے خلاف .

    جابر حکمران کے آگے کلمہ حق کہنا جہاد بھی تو ہے

    :bigthumb:

    #99
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    وطن کی مٹی کا قرض ہے کیا ؟ پہلے یہ تو پتہ چلے ۔۔۔۔

    یہ آئیں گے تو انہیں بتا دیا جائے گا

    #100
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    مر کر وطن کے کس کام کی؟ صرف مرنا ہی کیوں ہے وطن میں۔ جیتے جی خدمت کیوں نہیں

    دعا کریں ..جیتے جی بھی پونچ جاؤں .

    ارادہ تو ہے ..آگے الله کی مرضی

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 110 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!