Thread: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

This topic contains 109 replies, has 13 voices, and was last updated by  Sohraab 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 2573 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 110 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    عامر میں سوچ رہا ہوں کہ اگر کسی دن آپ سہراب سے بات کرتے ہوئے پاک فوج زندہ باد اور ضیاءالحق زندہ باد کا نعرہ لگادو تو کتنی زبردست انٹرٹینمنٹ ہو؟؟

    میں یہ کر چکا ہوں ، عزیز من نے دل پے پتھر رکھ کے بہت لحاظ کیا :lol:

    siasat.pk par aane ke baad kuch loog mere dost ban gaye the , ab jo jo dost hain un ki ikhtalafi baaton ko bardasht karta hoon aur un ko dost kehta hoon , aap dono ke samait mere doston se aap waqif hain , main naamon main jana nahi chahta

    #42
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    #43
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    Vote to PPP ka hi hai mera Vote to PPP ka is liye hai ke yeh jamaat Shaheed Bhutto ne banai , yeh jhanda Bhutto sahab ke samne bana , zardari se bhi kharab aadmi aa jai jamaat meri marte dam tak PPP hi hogi

    عزیز من یہ کہاں کی سیاسی بصیرت ہے

    #44
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    ھاں یہ اچھی ایجاد ہے ۔۔۔۔۔۔ججوں ۔۔۔ اور ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ پر سیا ھی ۔۔۔ پڑے گی ۔۔۔ تو ۔۔۔ شغل میں اضافہ ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    آ کے بسم الله کرو فیر

    #45
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    عامر بھائی ۔۔ کیا یہ سچ ہے ۔۔۔بلوچسستان میں کوئی ایک بندہ بھی اس قابل نہیں جو سینٹ کی چیئرمین شپ کی قابلیت پر پورا اترتا ہو ۔۔۔۔۔ اور اس بندے کا پنجابی ۔۔یا سندھی ہونا لازمی ہے ۔۔۔کیا واقعی پلوچستان میں اس قدر برین ڈرین ہوگیا ہے ۔۔۔کہہ کوئی کرپشن کو چھپانے کے طریقہ کار سے نابلد ہو ۔۔۔

    ٹیلنٹڈ لوگ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں

    #46

    #47
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    لو جی خبر آ گئی ہے اس بندے کا کہنا ہے اس نے ختم نبوت پے ڈاکہ مارنے کی پاداش میں محترم وزیر کا منہ کالا کیا 

    Mere Khayal se yeh jhoot hai

    khatm e nabuwat wale Issue ke saath Directly Khuwaja Asif ka koi lena dena nahi tha

    jo baat democrate ne apni post ki pehli line main ki hai aur jo baat Atif kar raha hai woh asal baat hai

    #48
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    عزیز من یہ کہاں کی سیاسی بصیرت ہے

    to phir aap ke mutabiq mujhe kia karna chahiyee

    #49
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    پشتون کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ امن کی خواہش اسے جنگ کرنے پر مجبور کئے رکھتی ہے اور کسی بھی پشتون تحریک کو باآسانی ہائی جیک کیا جاسکتا ہے۔ پچھلے دنوں اسلام آباد دھرنے بعد میں سوات مارچ کو جس طرح ٹھنڈا کردیا گیا اس کے بعد اب امید کم ہی نظر آتی ہے کہ یہ مارچ کسی باقاعدہ تحریک کا سبب بن سکے۔ اس میں بہت بڑا رول مشران یعنی قبائل کے سرکردہ افراد کا فوج کے ہاتھوں میں کھیلنا ہے۔ یہ چھوٹے موٹے سٹوڈنٹ لیڈرز کو آگے کردیتے ہیں اور جب ایکشن شروع ہوتا ہے تو ہتھیار ڈالنے کی اپیلیں کردیتے ہیں یاپھر صلح کی۔ جس کی نتیجے میں تحریک ٹھپ ہوجاتی ہے اور سٹوڈنٹ لیڈر کا مستقبل بھی تباہ ہوجاتا ہے۔ کل ڈاکٹر نئیر لونی جس نے ایف سی کے روڈ بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا تھا اور جس پر ایف سی اہلکار نے اس پر بندوق تانی تھی اسے بھی اس کے گھر سے اٹھا کر گرفتار کرلیا ہے اور اس سے ملنے بھی نہیں دیا جارہا۔ اب یہ بندہ خوب کُٹ کھائے گا اور اس کے نام پر پشتون مارچ والے اپنا مفاد حاصل کرلیں گے۔ بعد میں جب یہ پیشیاں بھگت بھگت کر نڈھال ہوگا اور کوئی اسے پشتون تحریک کا کہے گا تو یہ اسے مارنے کو دوڑے گا۔

    ھاں پختون کے بارے جو اپ نے لکھا متفق ھوں لیکن ھم پنجاب کے رھنے والوں میں بھی کوئی ایسا نہیں جو کسی تحریک کو عوامی تحریک میں بدلنے کی اہلیت رکھتا ھو ورنہ میرے خیال میں تو نواز شریف صاحب کے لئے ایک قومی لیڈر بننے کا یہ بہترین موقع ھے اور سیاستدان تو ایسی تحریکوں کے متلاشی ھوتے ھیں لیکن میاں صاحب صرف پنجاب تک ھی محدود رھیں گے

    اس وقت کوئی عالمی لیول اور سوچ کا سیاسی لیڈر پاکستان میں ناپید ھے اور ملک کو اس حال تک پہچانے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی جنرل ضیاءکے دور میں کی گئی لیکن بدقسمتی سے ھماری سیاسی جماعتیں بھی اس آئینی بلتکار کو روکنے سے قاصر رھیں

    #50
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    Imran khan ke dharnon ke peeche fauj thi , us ka aik saboot yeh bhi hai ke 126 din imran khan ke kanjar khanay ki Live coverage hui lekin abhi pichle dinon jab Qabailiyon ne islamabad main itne din dharna kia , kitne speeches ki un ki koi coverage nahi thi , Pakistan ke News channels ka 98% hissa fauj control karti hai , aur yehi 98% hissa Pakistan main har us politician ko support karta hai jo faujiyon ka dalal hai Including Imran khan

    #51
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    to phir aap ke mutabiq mujhe kia karna chahiyee

    اب عزیز من اپکو کھل تو نہیں کہ سکتے ا

    کہ تحریک انصاف کو ووٹ دے کر پالش کرنے کے بعد فری پالش کی ڈبی بھی ملے گی،ایسا موقعہ پھر نہیں ملے گا :bigsmile:

    #52
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    ھاں پختون کے بارے جو اپ نے لکھا متفق ھوں لیکن ھم پنجاب کے رھنے والوں میں بھی کوئی ایسا نہیں جو کسی تحریک کو عوامی تحریک میں بدلنے کی اہلیت رکھتا ھو ورنہ میرے خیال میں تو نواز شریف صاحب کے لئے ایک قومی لیڈر بننے کا یہ بہترین موقع ھے اور سیاستدان تو ایسی تحریکوں کے متلاشی ھوتے ھیں لیکن میاں صاحب صرف پنجاب تک ھی محدود رھیں گے اس وقت کوئی عالمی لیول اور سوچ کا سیاسی لیڈر پاکستان میں ناپید ھے اور ملک کو اس حال تک پہچانے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی جنرل ضیاءکے دور میں کی گئی لیکن بدقسمتی سے ھماری سیاسی جماعتیں بھی اس آئینی بلتکار کو روکنے سے قاصر رھیں

    ویسے آپکو بتاوں اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی حلقے نواز شریف سے سخت خوفزدہ ہیں کہ کہیں یہ واقعی کوئی تحریک نہ شروع کردے کیونکہ پھر عوام کا سامنا کرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ لیکن نواز شریف کی مثال اس ہاتھی کی ہے جسے اپنی طاقت کا اندازہ ہی نہیں۔

    #53
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    اب عزیز من اپکو کھل تو نہیں کہ سکتے ا کہ تحریک انصاف کو ووٹ دے کر پالش کرنے کے بعد فری پالش کی ڈبی بھی ملے گی،ایسا موقعہ پھر نہیں ملے گا :bigsmile:

    :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #54
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    Imran khan ke dharnon ke peeche fauj thi , us ka aik saboot yeh bhi hai ke 126 din imran khan ke kanjar khanay ki Live coverage hui lekin abhi pichle dinon jab Qabailiyon ne islamabad main itne din dharna kia , kitne speeches ki un ki koi coverage nahi thi , Pakistan ke News channels ka 98% hissa fauj control karti hai , aur yehi 98% hissa Pakistan main har us politician ko support karta hai jo faujiyon ka dalal hai Including Imran khan

    سہراب کوریج تو چھوڑو، آج قلعہ سیف اللہ میں موبائل سروسز بھی بند کردی گئیں تھیں تاکہ کوئی اس جلسے کی کوریج نہ کرسکے۔ حالانکہ ابھی دو دن پہلے سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ موبائل سروسز بند کروانا غیر قانونی ہے اسلئے آئیندہ یہ کام نہ کیا جائے اس کے باوجود ہمارے خاکی حکمران اس سپریم کورٹ کے حکم کو بھی بوٹ کی نوک پر رکھتے ہیں۔

    #55
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    سہراب کوریج تو چھوڑو، آج قلعہ سیف اللہ میں موبائل سروسز بھی بند کردی گئیں تھیں تاکہ کوئی اس جلسے کی کوریج نہ کرسکے۔ حالانکہ ابھی دو دن پہلے سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ موبائل سروسز بند کروانا غیر قانونی ہے اسلئے آئیندہ یہ کام نہ کیا جائے اس کے باوجود ہمارے خاکی حکمران اس سپریم کورٹ کے حکم کو بھی بوٹ کی نوک پر رکھتے ہیں۔

    hmmm

    Pakistani qaum bohut jahil hai , yeh kabhi nahi samjhe gi ke Godfather koon hai

    #56
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    hmmm Pakistani qaum bohut jahil hai , yeh kabhi nahi samjhe gi ke Godfather koon hai

    نہیں ایسا کہنا غلط ہوگا سہراب۔ لوگوں کو آہستہ آہستہ بہت شعور آگیا ہے۔ اسلام آباد پشتون دھرنا، سوات امن مارچ اور اب یہ پشتون مارچ کی تصاویر دیکھ لو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ لوگ اب اس عذاب سے نکلنے کیلئے کس قدر بےچین ہیں۔

    #57
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    ویسے آپکو بتاوں اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی حلقے نواز شریف سے سخت خوفزدہ ہیں کہ کہیں یہ واقعی کوئی تحریک نہ شروع کردے کیونکہ پھر عوام کا سامنا کرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ لیکن نواز شریف کی مثال اس ہاتھی کی ہے جسے اپنی طاقت کا اندازہ ہی نہیں۔

    سر جی مار کھانا اتنا آسان نہیں ھوتا اور سچ پوچھیں نوازشریف صاحب نے اپنی برطرفی کے بعد جو پہلی تقریر کی وہ مجھے ایک قیامت اٹھا دینے والے انقلابی سے زیادہ اپنی مظلومیت کواگلے الیکشن میں کیش کرانے اور گلی گلی ووٹ مانگنے والے شخص کی تقریر لگی

    بدقسمتی سے نواز شریف صاحب میں وہ اٹھان نہیں ھے جسکی للکار سے پورا ملک گونج اٹھے اور میں سمجھتا ھوں اس میں انکی غلطی بھی نہیں ھم پنجاب کے باسیوں کے زیادہ تر مزاج ایسے ھی ھیں

    لیکن یہ تحریک اٹھانے کا بہترین وقت ھے لیکن پھر وھی اب مار کھائے کون؟نہ اب نہ جام ساقی ھے،نہ نصرت بھٹو ھے،نہ بینظیر ھے،نہ لالا اسد ھے ،نہ ایاز سموں اور نہ اب عاصمہ جہانگیر ھے

    #58
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    سہراب کوریج تو چھوڑو، آج قلعہ سیف اللہ میں موبائل سروسز بھی بند کردی گئیں تھیں تاکہ کوئی اس جلسے کی کوریج نہ کرسکے۔ حالانکہ ابھی دو دن پہلے سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ موبائل سروسز بند کروانا غیر قانونی ہے اسلئے آئیندہ یہ کام نہ کیا جائے اس کے باوجود ہمارے خاکی حکمران اس سپریم کورٹ کے حکم کو بھی بوٹ کی نوک پر رکھتے ہیں۔

    mobile service is liye band ki hogi kuin ke Islamabad dharne main Qabailiyon ne jo speecshes ki thin woh Mobile se record kar ke Youtube par upload ki thin dharne walon ne

    #59
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    نہیں ایسا کہنا غلط ہوگا سہراب۔ لوگوں کو آہستہ آہستہ بہت شعور آگیا ہے۔ اسلام آباد پشتون دھرنا، سوات امن مارچ اور اب یہ پشتون مارچ کی تصاویر دیکھ لو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ لوگ اب اس عذاب سے نکلنے کیلئے کس قدر بےچین ہیں۔

    Allah kare baqiyon ko bhi shahoor aa jai

    #60
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    سر جی مار کھانا اتنا آسان نہیں ھوتا اور سچ پوچھیں نوازشریف صاحب نے اپنی برطرفی کے بعد جو پہلی تقریر کی وہ مجھے ایک قیامت اٹھا دینے والے انقلابی سے زیادہ اپنی مظلومیت کواگلے الیکشن میں کیش کرانے اور گلی گلی ووٹ مانگنے والے شخص کی تقریر لگی بدقسمتی سے نواز شریف صاحب میں وہ اٹھان نہیں ھے جسکی للکار سے پورا ملک گونج اٹھے اور میں سمجھتا ھوں اس میں انکی غلطی بھی نہیں ھم پنجاب کے باسیوں کے زیادہ تر مزاج ایسے ھی ھیں لیکن یہ تحریک اٹھانے کا بہترین وقت ھے لیکن پھر وھی اب مار کھائے کون؟نہ اب نہ جام ساقی ھے،نہ نصرت بھٹو ھے،نہ بینظیر ھے،نہ لالا اسد ھے ،نہ ایاز سموں اور نہ اب عاصمہ جہانگیر ھے

    نواز شریف تو واقعی ہر وقت لسی کے خمار میں رہتا ہے لیکن کیا آپکو نہیں لگتا کہ دستیاب سیاستدانوں میں مزاحمت  کا کچھ اسپارک مریم نواز میں نظر آتا ہے۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 110 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!