Thread: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

This topic contains 109 replies, has 13 voices, and was last updated by  Sohraab 1 year, 11 months ago. This post has been viewed 2727 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 110 total)
  • Author
    Posts
  • #22
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    ji aziz e mohtram ab us ne apna rasta badal diya hai , woh ab boot polish karta hai

    کوئی کہتا ہے پیپلز پارٹی کا غلام ہے کوئی کہتا ہے تحریک انصاف کا ہے آپ کہہ رہے ہیں بوٹ پالشی ہے ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    #23
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    الشرطہ ایک اور تھریڈ بھی اسی خبر کے حوالے سے چل رہا ہے کہ سیاہیاں اور جوتے۔ ایزی گو بھائی نے بنایا ہے۔ اسے اُس تھریڈ کے ساتھ مرج کردیں۔

    Yeh tareeqa aur mujhe Tumhari yeh post bilkul bhi pasand nahi aai

    Yeh post mujhe bohut buri lagi hai

    #24
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    کوئی کہتا ہے پیپلز پارٹی کا غلام ہے کوئی کہتا ہے تحریک انصاف کا ہے آپ کہہ رہے ہیں بوٹ پالشی ہے ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    yeh PPP ka supporter hai

    Lekin PPP ka to main bhi hoon

    PPP ki asal Rooh yeh hai ke kabhi bhi wahan khare na hoon jahan faujiyon ke dalal aur Boot polish karne wale khare hoon

    #25
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    Yeh tareeqa aur mujhe Tumhari yeh post bilkul bhi pasand nahi aai Yeh post mujhe bohut buri lagi hai

    عامر نے پہلے تھریڈ بنایا ہے اسلئے اسکا تھریڈ پہلے رہے گا۔ ایزی گو صاحب کا بھی یہی تھریڈ ہے تو اس میں بری بات کیا ہے؟؟

    #26
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    عامر نے پہلے تھریڈ بنایا ہے اسلئے اسکا تھریڈ پہلے رہے گا۔ ایزی گو صاحب کا بھی یہی تھریڈ ہے تو اس میں بری بات کیا ہے؟؟

    Sorry bhai ji

    main ne ab tumhari Post Dobara Read ki hai

    Tumhari baat bilkul theek hai

    apna Dislike Wapis leta hoon aur Sorry kehta hoon

    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    کوئی کہتا ہے پیپلز پارٹی کا غلام ہے کوئی کہتا ہے تحریک انصاف کا ہے آپ کہہ رہے ہیں بوٹ پالشی ہے ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    عامر میں سوچ رہا ہوں کہ اگر کسی دن آپ سہراب سے بات کرتے ہوئے پاک فوج زندہ باد اور ضیاءالحق زندہ باد کا نعرہ لگادو تو کتنی زبردست انٹرٹینمنٹ ہو؟؟

    #28
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بھائی لوگ، میری حقیر رائے میں تو یہ حرکت “میرے عزیز ھموطنو” نے اپنی کسی پراکسی کے زریعے کروائی ھے

    کیا ماضی قریب میں خواجہ صاحب سے کوئی ایسی غلطی سرزد ھوئی جو ھمارے محافظوں کی طبع نازک پر گراں گزری یہ اسکا بدلہ بھی ھو سکتا ھے

    اس واقع کو زرا وسیع تناظر میں لےدیکھنے کی ضرورت ھے  ویسے میں تو کہوں گا کہ تمام اقوام پشتونوں کے ساتھ ملکر ایک ھو جائیں اور اس وردی میں چھپی دہشت گردی کا مقابلہ کریں

    شنید ھے لوگوں کے سالوں سے گمشدہ افراد صرف اس لونگ مارچ سے واپس آنے لگے ھیں ،قوم ایک ھو کر انکا مقابلہ کر سکتی ھے اور مجھے وہ وقت قریب لگ رھا ھے انشاءاللہ

    #29
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    yeh PPP ka supporter hai Lekin PPP ka to main bhi hoon PPP ki asal Rooh yeh hai ke kabhi bhi wahan khare na hoon jahan faujiyon ke dalal aur Boot polish karne wale khare hoon

    مطلب پی پی بھی بوٹ پالشی ہو چکی ہے

    :o

    #30
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    عامر میں سوچ رہا ہوں کہ اگر کسی دن آپ سہراب سے بات کرتے ہوئے پاک فوج زندہ باد اور ضیاءالحق زندہ باد کا نعرہ لگادو تو کتنی زبردست انٹرٹینمنٹ ہو؟؟

    میں یہ کر چکا ہوں ، عزیز من نے دل پے پتھر رکھ کے بہت لحاظ کیا

    :lol:

    #31
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بھائی لوگ، میری حقیر رائے میں تو یہ حرکت “میرے عزیز ھموطنو” نے اپنی کسی پراکسی کے زریعے کروائی ھے کیا ماضی قریب میں خواجہ صاحب سے کوئی ایسی غلطی سرزد ھوئی جو ھمارے محافظوں کی طبع نازک پر گراں گزری یہ اسکا بدلہ بھی ھو سکتا ھے اس واقع کو زرا وسیع تناظر میں لےدیکھنے کی ضرورت ھے ویسے میں تو کہوں گا کہ تمام اقوام پشتونوں کے ساتھ ملکر ایک ھو جائیں اور اس وردی میں چھپی دہشت گردی کا مقابلہ کریں شنید ھے لوگوں کے سالوں سے گمشدہ افراد صرف اس لونگ مارچ سے واپس آنے لگے ھیں ،قوم ایک ھو کر انکا مقابلہ کر سکتی ھے اور مجھے وہ وقت قریب لگ رھا ھے انشاءاللہ

    خواجہ صاحب نے کل ہی قومی اسمبلی میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم آئیندہ امریکہ کی جنگ نہیں کریں گے۔ یعنی جو ڈالر آرہے تھے ان کے لینے سے انکار کیا ہے اسلئے اپنی پراکسیز کو حرکت میں لایا گیا ہے۔

    ویسے پشتون لانگ مارچ والی بات آپ کی صحیح ہے۔ میں کل جارہا ہوں شرکت کرنے

    https://twitter.com/AtifQazi3/status/972579406395953158

    https://twitter.com/MalikAchkJourno/status/972558051747287041

    #32
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    حامد میر نے یہ غلط فہمی پھیلائی ہی اس لئے ہے تاکہ عثمان ڈار کی طرف سے لوگوں کی توجہ ہٹائی جاسکے۔ دراصل حامد میر اب اعلانیہ طور پر پی ٹی آئی کی حمائیت کرتا ہے اسلئے کوئی آنچ نہیں آنے دیتا۔ سیا ہی پھینکنے والے اس شخص کا حلیہ دیکھ کر اسے فورا خیال آگیا کہ معاملے کا رخ کہاں موڑا جاسکتا ہے۔

    لو جی خبر آ گئی ہے اس بندے کا کہنا ہے اس نے ختم نبوت پے ڈاکہ مارنے کی پاداش میں محترم وزیر کا منہ کالا کیا 

    #33
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    مطلب پی پی بھی بوٹ پالشی ہو چکی ہے :o

    ji haan

    zardari dalay ka koi lena dena nahi BHutto aur us ki beti aur PPP k bahadur Jiyalon ki Idealogy se

    Bilawal bhi apne baap ko follow karta hai

    ab PPP ke jiyale yah to mere wala rasta lain ge ke woh zardari aur bilawal ki muzammat karain ge , yah phir woh jahilon ki tarah zardari aur bilawal ko follow karain ge

    mere wala rasta lene k liye PPP ki history ka ilm hone bohut zaroori hai

    aur history hamare mulk main kitne loog read karte hain yeh aap k ilm main hai

    #33
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    خواجہ صاحب نے کل ہی قومی اسمبلی میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم آئیندہ امریکہ کی جنگ نہیں کریں گے۔ یعنی جو ڈالر آرہے تھے ان کے لینے سے انکار کیا ہے اسلئے اپنی پراکسیز کو حرکت میں لایا گیا ہے۔ ویسے پشتون لانگ مارچ والی بات آپ کی صحیح ہے۔ میں کل جارہا ہوں شرکت کرنے

    بہت خوب،کاش میں بھی اس مارچ کا حصہ بن سکتا لیکن کچھ ایسی وجوھات/مشکلات ھیں کہ میں اس وقت پاکستان میں نہیں ھوں لیکن امید ھے جلد ھی چند مسائل کے حل کے بعد میرا مستقل قیام پاکستان میں ھو گا اور میں ان میں شامل ھو سکوں گا انشاءاللہ

    اپ ضرور شرکت کریں اور اگر ممکن ھو سکے تو اپنے تجربے اور لوگوں کی سوچ کو فورم پر شیئر کریں،مجھے لوگوں کا مزاج جاننے میں دلچسپی ھے

    اور کیا یہ جلد کوئی ایسی تحریک کا روپ دھار سکتی ھے جو پورے ملک میں پھیل جائے اور قوم وردی میں چھپی دھشتگردی کے خلاف صف آرا ھو جائے

    #34
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    ji haan zardari dalay ka koi lena dena nahi BHutto aur us ki beti aur PPP k bahadur Jiyalon ki Idealogy se Bilawal bhi apne baap ko follow karta hai ab PPP ke jiyale yah to mere wala rasta lain ge ke woh zardari aur bilawal ki muzammat karain ge , yah phir woh jahilon ki tarah zardari aur bilawal ko follow karain ge mere wala rasta lene k liye PPP ki history ka ilm hone bohut zaroori hai aur history hamare mulk main kitne loog read karte hain yeh aap k ilm main hai

    تو پھر عزیز من ووٹ کہاں جائے گا

    #35
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4547
    • Total Posts: 4547
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    آپ کو اتنی پسند آئی ہے یہ حرکت ؟؟

    ھاں  یہ اچھی ایجاد ہے ۔۔۔۔۔۔ججوں ۔۔۔ اور ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ پر سیا ھی ۔۔۔ پڑے گی ۔۔۔ تو ۔۔۔ شغل میں اضافہ ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    #36
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    لو جی خبر آ گئی ہے اس بندے کا کہنا ہے اس نے ختم نبوت پے ڈاکہ مارنے کی پاداش میں محترم وزیر کا منہ کالا کیا 

    عامر بھائی ۔۔

    کیا یہ سچ ہے ۔۔۔بلوچسستان میں کوئی ایک بندہ بھی اس قابل نہیں جو سینٹ کی چیئرمین شپ  کی قابلیت پر پورا اترتا ہو ۔۔۔۔۔

    اور اس بندے کا پنجابی ۔۔یا سندھی ہونا لازمی ہے ۔۔۔کیا واقعی پلوچستان میں اس قدر برین ڈرین ہوگیا ہے ۔۔۔کہہ کوئی کرپشن کو چھپانے کے طریقہ کار سے نابلد ہو ۔۔۔

    #37
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بھائی لوگ، میری حقیر رائے میں تو یہ حرکت “میرے عزیز ھموطنو” نے اپنی کسی پراکسی کے زریعے کروائی ھے کیا ماضی قریب میں خواجہ صاحب سے کوئی ایسی غلطی سرزد ھوئی جو ھمارے محافظوں کی طبع نازک پر گراں گزری یہ اسکا بدلہ بھی ھو سکتا ھے اس واقع کو زرا وسیع تناظر میں لےدیکھنے کی ضرورت ھے ویسے میں تو کہوں گا کہ تمام اقوام پشتونوں کے ساتھ ملکر ایک ھو جائیں اور اس وردی میں چھپی دہشت گردی کا مقابلہ کریں شنید ھے لوگوں کے سالوں سے گمشدہ افراد صرف اس لونگ مارچ سے واپس آنے لگے ھیں ،قوم ایک ھو کر انکا مقابلہ کر سکتی ھے اور مجھے وہ وقت قریب لگ رھا ھے انشاءاللہ

    yeh jo aap ne baat ki hai , yehi asal baat hai

    #38
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    خواجہ صاحب نے کل ہی قومی اسمبلی میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم آئیندہ امریکہ کی جنگ نہیں کریں گے۔ یعنی جو ڈالر آرہے تھے ان کے لینے سے انکار کیا ہے اسلئے اپنی پراکسیز کو حرکت میں لایا گیا ہے۔ ویسے پشتون لانگ مارچ والی بات آپ کی صحیح ہے۔ میں کل جارہا ہوں شرکت کرنے

    یہ لانگ مارچ کیوں ہورہا ہے ۔۔۔اور اس کی کیا وجوہات ہیں ۔۔۔ذرا تھوڑا روشنی ڈالیں ۔۔۔۔کیا یہ ریلی پاک فوج سے اظہارا یکجہتی کے طور پر نکل رہی ہے ۔۔۔۔۔یا پھر ان بلوچوں کے خلاف جو پہاڑوں پر بیٹھےانڈے دے رہے ہیں۔۔

    :bigsmile:

    :thinking:

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  SaleemRaza.
    #39
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    تو پھر عزیز من ووٹ کہاں جائے گا

    Vote to PPP ka hi hai

    mera Vote to PPP ka is liye hai ke yeh jamaat Shaheed Bhutto ne banai , yeh jhanda Bhutto sahab ke samne bana , zardari se bhi kharab aadmi aa jai jamaat meri marte dam tak PPP hi hogi

    #40
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: خواجہ آصف صاحب کا منہ سر عام کالا کر دیا گیا

    بہت خوب،کاش میں بھی اس مارچ کا حصہ بن سکتا لیکن کچھ ایسی وجوھات/مشکلات ھیں کہ میں اس وقت پاکستان میں نہیں ھوں لیکن امید ھے جلد ھی چند مسائل کے حل کے بعد میرا مستقل قیام پاکستان میں ھو گا اور میں ان میں شامل ھو سکوں گا انشاءاللہ اپ ضرور شرکت کریں اور اگر ممکن ھو سکے تو اپنے تجربے اور لوگوں کی سوچ کو فورم پر شیئر کریں،مجھے لوگوں کا مزاج جاننے میں دلچسپی ھے اور کیا یہ جلد کوئی ایسی تحریک کا روپ دھار سکتی ھے جو پورے ملک میں پھیل جائے اور قوم وردی میں چھپی دھشتگردی کے خلاف صف آرا ھو جائے

    پشتون کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ امن کی خواہش اسے جنگ کرنے پر مجبور کئے رکھتی ہے اور کسی بھی پشتون تحریک کو باآسانی ہائی جیک کیا جاسکتا ہے۔ پچھلے دنوں اسلام آباد دھرنے بعد میں سوات مارچ کو جس طرح ٹھنڈا کردیا گیا اس کے بعد اب امید کم ہی نظر آتی ہے کہ یہ مارچ کسی باقاعدہ تحریک کا سبب بن سکے۔ اس میں بہت بڑا رول مشران یعنی قبائل کے سرکردہ افراد کا فوج کے ہاتھوں میں کھیلنا ہے۔ یہ چھوٹے موٹے سٹوڈنٹ لیڈرز کو آگے کردیتے ہیں اور جب ایکشن شروع ہوتا ہے تو ہتھیار ڈالنے کی اپیلیں کردیتے ہیں یاپھر صلح کی۔ جس کی نتیجے میں تحریک ٹھپ ہوجاتی ہے اور سٹوڈنٹ لیڈر کا مستقبل بھی تباہ ہوجاتا ہے۔

    کل ڈاکٹر نئیر لونی جس نے ایف سی کے روڈ بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا تھا اور جس پر ایف سی اہلکار نے اس پر بندوق تانی تھی اسے بھی اس کے گھر سے اٹھا کر گرفتار کرلیا ہے اور اس سے ملنے بھی نہیں دیا جارہا۔ اب یہ بندہ خوب کُٹ کھائے گا اور اس کے نام پر پشتون مارچ والے اپنا مفاد حاصل کرلیں گے۔ بعد میں جب یہ پیشیاں بھگت بھگت کر نڈھال ہوگا اور کوئی اسے پشتون تحریک کا کہے گا تو یہ اسے مارنے کو دوڑے گا۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 110 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!