Thread: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

Home Forums Siasi Discussion خواجہ آصف بھی نااہل قرار

This topic contains 170 replies, has 21 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 9 months ago. This post has been viewed 4171 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    جس چیز کا آئین میں ذکر ہی نہیں اس کی تشریح کہاں سے آگئی؟

    نواز لیگ نے یہ کبھی نہ سوچا تھا کے جو تلوار وہ  دوسروں کے لئے تیز کر رہے ہیں وہ ان کی گردن زنی ہی کر سکتی ہے  ٦٢/٦٣ پے  چھتری تان کے کون بیٹھا رہا جناب ، کس نے اسےختم  کرنا تھا ، کس اسے بہتر کرنا تھا

    #62
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    The Constitution cannot possibly cover every situation. That is why the interpretation is left with the Supreme Court. In this particular situation the punishment of someone who is not “sadiq and ameen” is disqualification. The Constitution does not say how long for, an hour, a month or an year………It is left to the Supreme Court to interpret. The Court has decided it to be for life. It may be unfair and I believe it to be so but it is within Supreme Court’s powers.

    موم کی ناک جدھر مرضی موڑ دیں جج

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  barca.
    #63
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آزاد ذہن والے وہ جو دو ہزار پندرہ تک جسٹس افتخار چوہدری اور جنرل کیانی نواز کا گٹھ جوڑ سمجھتے تھے آج ثاقب نثار جنرل باجوہ اور خان کا گٹھ جوڑ سمجھتے ہیں اب تم بتاؤ دو ہزار پندرہ تک کیا کہتے تھے اور آج کیا کہتے ہو میں تو نہیں بدلا

    جناب آپ پہلے بھی آزاد ذھن والے تھے اور آج بھی ہیں

    زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد

    غلام ابن غلام تو باقی سب ہیں

    #64
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    نواز لیگ نے یہ کبھی نہ سوچا تھا کے جو تلوار وہ دوسروں کے لئے تیز کر رہے ہیں وہ ان کی گردن زنی ہی کر سکتی ہے ٦٢/٦٣ پے چھتری تان کے کون بیٹھا رہا جناب ، کس نے اسےختم کرنا تھا ، کس اسے بہتر کرنا تھا

    میں لکھ چکا ہوں اگلی اسمبلی میں حکومت جس کی بھی ہو یہ شق ختم ہو جانی ہے

    ورنہ خان صاحب نے شیروانی ابھی پہننی بھی نہیں

    اور نیو یارک کی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں پٹیشن آجاے گی

    اقامہ چھپانے پر تا حیات نا اہلی ہے تو اولاد چھپانے پر بھی ہوگی

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  barca.
    #65
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    میں لکھ چکا ہوں اگلی اسمبلی میں حکومت جس کی بھی ہو یہ شق ختم ہو جانی ہے ورنہ خان صاحب نے شیروانی ابھی پہننی بھی نہیں اور نیو یارک کی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں پٹیشن آجاے گی اقامہ چھپانے پر تا حیات نا اہلی ہے تو اولاد چھپانے پر بھی ہوگی

    ضرورختم ہونی چاهیے لیکن مفاذ افراد کا نہی ریاست کا ملحوظ خاطر رکھنا چاهیے

    #66
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4422
    • Total Posts: 4422
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    ویسے کیا دنیا بھر میں کوئی ایک بھی ملک ایسا ہے (چاہے افریقہ سے ہی) جہاں کے وزیر اور سربراہِ مملکت اپنے عہدے رکھنے کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کمپنیوں کے ملازم بھی ہوں۔

    دنیا میں کوئی ملک ایسا بھی جہاں ۔۔۔۔ سیاست ۔۔۔۔۔ قانون کی کرسی پر بیٹھ کر جاتی ہے ۔۔۔۔۔

    ایک ۔۔۔ عراق ۔۔۔ میں کی جاتی تھی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ایک پاکستان  میں کی جاتی ہے ۔۔۔۔

    عراق ۔۔۔ کا انجام بھی دنیا نے دیکھ لیا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ پا کستان کا انجام بھی زیادہ دور کی بات نہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Guilty.
    #67
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4422
    • Total Posts: 4422
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    ضرورختم ہونی چاهیے لیکن مفاذ افراد کا نہی ریاست کا ملحوظ خاطر رکھنا چاهیے

    بنگلہ دیش کے ہتھیار ڈالنے سے ۔۔۔۔ طالبان ۔۔۔ پیدا کرنے تک ۔۔۔۔ ریاست ۔۔۔ کا مفاد ۔۔۔ ملحوظ رکھا ہے ۔۔۔

    تمام سرکاری اداروں نے ۔۔۔۔۔۔

    اللہ کرے ۔۔۔ یہ کچھ دن اور ایسے نکال لیں ۔۔۔۔۔ تاکہ اسی طرح کا ۔۔۔ریاست کا مفاد ۔۔۔ بلوچستان ۔۔۔۔ وزیرستان میں ۔۔۔ برپا ہوجائے ۔۔۔ تو ۔۔۔

    عین نواز ش ہوگی ۔۔۔۔ سپریم کورٹ کی بھی اور ۔۔۔ پاک فوج کی  بھی ۔۔۔۔

    #68
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    یہ تو کے پی کے میں الیکشن رزلٹ ہی بتائے گا ویسے عزیز من بہتر بتا سکتے ہیں

    لیکن دوسرے صوبوں میں رھنے والے تحریک انصاف کو ووٹ کیوں دیں؟

    کے پی کے میں الیکشن جیت کر مرکز میں حکومت نہیں بنائی جا سکتی،آخر پنجاب والے عمران کو ووٹ کیوں دیں؟

    #69
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آئین توڑنے والا، ڈاکہ ڈالنے والا،کرپشن کرنے والا، چوری کرنے والا, جعلی ڈگری والا قتل کرنے والا ریپ کرنے والا بھی دوبارہ الیکشن لڑ سکتا ہے مگر نامزدگی فارم میں اقامہ کا اندراج نہ کرنے والے تاحیات نا اہل۔ یہ سمجھنے سے قاصر ہوں

    غدار بھی دوبارہ الیکشن لڑ سکتا ہے

    #70
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    میں لکھ چکا ہوں اگلی اسمبلی میں حکومت جس کی بھی ہو یہ شق ختم ہو جانی ہے ورنہ خان صاحب نے شیروانی ابھی پہننی بھی نہیں اور نیو یارک کی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں پٹیشن آجاے گی اقامہ چھپانے پر تا حیات نا اہلی ہے تو اولاد چھپانے پر بھی ہوگی

    Childish

    #71
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آئین توڑنے والا، ڈاکہ ڈالنے والا،کرپشن کرنے والا، چوری کرنے والا, جعلی ڈگری والا قتل کرنے والا ریپ کرنے والا بھی دوبارہ الیکشن لڑ سکتا ہے مگر نامزدگی فارم میں اقامہ کا اندراج نہ کرنے والے تاحیات نا اہل۔ یہ سمجھنے سے قاصر ہوں

    خواجہ آصف یا کوئی بھی دوسرا شخص اقامہ نہیں چھپا سکتا کہ پاسپورٹ کے تمام صفحے خالی والے بھی ، کاغذات نامزدگی کے ساتھ لگے ہوتے ہیں،نواز شریف کے برعکس خواجہ آصف نے اپنی تنخواہ بھی ظاہر کی ہوئی تھی ، عدالت نے کانفلیکٹ آف انٹرسٹ کی بنیاد پر نااہل کیا ہے ، سپریم کورٹ سے فیصلہ معطل ہوجائیگا اور الیکشن کے بعد غیر متعلق

    #72
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے فل کورٹ کے فیصلے میں وزیر خارجہ کی نااہلی کے حکم کے بعد آخری اور طویل پیراگراف میں عدالت کی مجبوری بیان کی ہے ۔ جسٹس اطہر من اللہ کے تحریر کردہ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ یہ فیصلہ بوجھل دل کے ساتھ دیا گیا ہے ۔ پاکستان ۲۴ کے مطابق فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ایک طرف ملک کے ایک بڑی سیاسی شخصیت کو نااہل کیا گیا جبکہ دوسری طرف اس حلقے کے تین لاکھ بیالیس ہزار ووٹرز کے خوابوں اور امنگوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

    فیصلے کے آخری دو صفحات پر پیراگراف ۳۳ میں عدالت نے سیاسی مقدمات عدالتوں میں لانے پر طویل بحث کی ہے اور سیاسی معاملات میں فیصلوں کو ناخوشگوار فریضہ قرار دیا ہے ۔ پاکستان ۲۴ کے مطابق عدالت نے لکھا ہے کہ سیاست دان اگر اپنے معاملات پارلیمان میں حل کر لیں تو عدالتوں کا ایسے مقدمات پر ضائع ہونے والا وقت بچے اور عام سائلین کے مقدمات پر ایسا وقت صرف ہو ۔

    #73
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    بنگلہ دیش کے ہتھیار ڈالنے سے ۔۔۔۔ طالبان ۔۔۔ پیدا کرنے تک ۔۔۔۔ ریاست ۔۔۔ کا مفاد ۔۔۔ ملحوظ رکھا ہے ۔۔۔ تمام سرکاری اداروں نے ۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے ۔۔۔ یہ کچھ دن اور ایسے نکال لیں ۔۔۔۔۔ تاکہ اسی طرح کا ۔۔۔ریاست کا مفاد ۔۔۔ بلوچستان ۔۔۔۔ وزیرستان میں ۔۔۔ برپا ہوجائے ۔۔۔ تو ۔۔۔ عین نواز ش ہوگی ۔۔۔۔ سپریم کورٹ کی بھی اور ۔۔۔ پاک فوج کی بھی ۔۔۔۔

    تو جناب فوج کو ختم کر کے ملک کا مفاد حاصل کر لیں ، کھل کے کہیں

    پنجاب پولیس جس طرح ملک کے مفاد میں کام کر رہی ہے وہ مناسب رہے گے. ملک قیوم کے پائے کے جج ملک کے مفاد میں ہیں ، اسحاق ڈار نے تمام فیصلے ملک کے مفاد میں کئے خود تو اب بھی ان کی پکچروں کی دکان ہے

    سچ بولیں لیکن آدھا نہی،بری فوج سیاستدانوں کو برائی کا پرمٹ نہی دیتی ، پھچلے ١٠ سال میں کچھ تو کیا ہوتا

    #74
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    تو جناب فوج کو ختم کر کے ملک کا مفاد حاصل کر لیں ، کھل کے کہیں پنجاب پولیس جس طرح ملک کے مفاد میں کام کر رہی ہے وہ مناسب رہے گے. ملک قیوم کے پائے کے جج ملک کے مفاد میں ہیں ، اسحاق ڈار نے تمام فیصلے ملک کے مفاد میں کئے خود تو اب بھی ان کی پکچروں کی دکان ہے سچ بولیں لیکن آدھا نہی،بری فوج سیاستدانوں کو برائی کا پرمٹ نہی دیتی ، پھچلے ١٠ سال میں کچھ تو کیا ہوتا

    #75
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    یہ تو ہونا ہی تھا ، ابھی کل ہی بشریٰ بی بی وآپس بنی گالا آئیں ہیں اور آج خواجہ آصف تا حیات نا اہل ہو گیا ہے

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  shami11.
    #76
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    جناب آپ تاویلیں پیش  کر رہے ہیں. جب کورٹ کے سامنے ووٹ خرید و فروخت کا معمالہ اے گا تو تبصرہ بھی ھو گا  تاہم اگر کسی پارٹی نے کوئی ایکشن لیا تو وہ تحریک انصاف ہی تھی ورنہ ووٹ کب نہی خریدے گئے

    آپ صرف اسی فیصلے کو  مد نظر رکھ کہ کہہ دیں کہ یہ غلط ہے یا صحیح کسی اور جرم کو اس جرم کی پردہ پوشی کی وجہ نہ بنائیں

    #77
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    جناب آپ تاویلیں پیش کر رہے ہیں. جب کورٹ کے سامنے ووٹ خرید و فروخت کا معمالہ اے گا تو تبصرہ بھی ھو گا تاہم اگر کسی پارٹی نے کوئی ایکشن لیا تو وہ تحریک انصاف ہی تھی ورنہ ووٹ کب نہی خریدے گئے آپ صرف اسی فیصلے کو مد نظر رکھ کہ کہہ دیں کہ یہ غلط ہے یا صحیح کسی اور جرم کو اس جرم کی پردہ پوشی کی وجہ نہ بنائیں

    سموسے سے لے کر چٹنی تک از خود نوٹس ہو رہے ہیں

    اس پر تو پھر پورے میڈیا میں شور رہا ہے

    #78
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    ڈیموکریٹ صاحب – پہلے تو مجھے آپ کی سوچ پر افسوس ہو رہا ہے ، افسوس کرنے کے بعد میرا دل آپ کو پٹواری ، چور ، کھوتے کا گوشت کھانے والا ، کم عقل اور پتا نہی کیا کیا کہنے کو دل کر رہا ہے – کیا آپ نے نہی دیکھا پورا پاکستان ، عمران خان کو ووٹ دینے پر تلا ہوا ہے ، یہ اگر دھاندلی نہ ہوئی ہوتی تو عمران خان انیس سو اٹھانوے میں ہی پرائم منسٹر بن چکا ہوتا، خیر اب تو عمران خان نے بھی لکھ کر دے دیا ہے کے اگلی حکومت ان کی ہو گی – زرداری ، نواز سب چور ہیں اور ملک کی عدلیہ پہلی بار درست فیصلے کر رہی ہیں ، اب تو فوج کے سپہ سالار بھی جمہوریت کے پیچھے کھڑا کر کے کھڑے ہیں – میرا مشورہ ہے کے آپ سیاست ڈاٹ پی کے کا دن میں دو بار چکر ضرور لگایا کریں تا کے آپ صراط مستقیم پر آ جائیں

    سما چار ختم ہوا

    لیکن دوسرے صوبوں میں رھنے والے تحریک انصاف کو ووٹ کیوں دیں؟ کے پی کے میں الیکشن جیت کر مرکز میں حکومت نہیں بنائی جا سکتی،آخر پنجاب والے عمران کو ووٹ کیوں دیں؟
    #79
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    سموسے سے لے کر چٹنی تک از خود نوٹس ہو رہے ہیں اس پر تو پھر پورے میڈیا میں شور رہا ہے

    اب اسکا کوئی کیا جواب دے آپ صرف ہمدردی ہی سمیٹتے رہیں گے ، ویسے جناب آپ کو تو یاد ھو گا یہ وہی خواجہ صاحب ہیں جو ہر روز ایک نئی عرضی جیب میں رکھ کے افتخار چوہدری کی عدالت میں پہنچ جاتے تھے اور ہاں جناب کوئی نواز شریف کا بیان ہی اس دور کا دیکھا دیں

    تب بھی از خود نوٹس سموسوں اور چٹنیوں پے ہی لئے جا رہے تھے

    جزاک اللہ

    #80
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    اب اسکا کوئی کیا جواب دے آپ صرف ہمدردی ہی سمیٹتے رہیں گے ، ویسے جناب آپ کو تو یاد ھو گا یہ وہی خواجہ صاحب ہیں جو ہر روز ایک نئی عرضی جیب میں رکھ کے افتخار چوہدری کی عدالت میں پہنچ جاتے تھے اور ہاں جناب کوئی نواز شریف کا بیان ہی اس دور کا دیکھا دیں تب بھی از خود نوٹس سموسوں اور چٹنیوں پے ہی لئے جا رہے تھے جزاک اللہ

    چلو جناب آپ کو پیشگی مبارکباد اگلا صدر زرداری اور وزیر عظم عمران خان ہوگا

    کابینہ ساری پی پی پی کی ہوگی کیوں دونوں طرف کی نیچے والی قیادت پی پی پی کی ہے

    عدلیہ میڈیا اور اسٹبسلھمنٹ تینوں خوش

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!