Thread: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

Home Forums Siasi Discussion خواجہ آصف بھی نااہل قرار

This topic contains 170 replies, has 21 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 4347 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    تحریک انصاف میں کس کا اقامہ ہے جس پر فیصلہ نہی آیا. کدوں کے ساتھ آلو کا موازنہ کریں گے تو ہر معیار دھرا لگے گا

    اقامہ قتل سے بھی بڑا ہوگیا ؟ آفریں اے بھی تیری منطق تے :hilar:

    #42
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    پہلے آپ بھی مان لیں عدالتیں یکطرفہ انصاف کر رہی ہیں ؟

    ہاں عدالتیں یکطرفہ فیصلے کر رہی تھیں، سب نواز لیگ کے حق میں اب وقت بدل رہا ہے

    #43
    Athar
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 102
    • Posts: 1931
    • Total Posts: 2033
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    :lol: :lol: کوئی تحریک انصاف کی اپنی بھی کارکردگی ھے جس پر لوگ انہیں ووٹ دیں؟ یا ججوں اور جرنیلوں کے سہارے ھی کالی شیروانی زیب تن کرنے کی آرزو ھے

    انصاف واشنگ پاوڈر انصاف واشنگ پاوڈر

    کرپشن کے دھبے منٹ میں بھگائے

    تحریک انصاف کو ہر داغی بھائے

    ترین علیم سارے دھل دھل جائیں

    سب کی پسند جے جے فارمولہ

    انصاف واشنگ پاوڈر انصاف واشنگ پاوڈر۔

    #44
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    ہاں عدالتیں یکطرفہ فیصلے کر رہی تھیں، سب نواز لیگ کے حق میں اب وقت بدل رہا ہے

    یہ تمہاری سمجھ بوجھ ہے

    آزاد ذہن والے ان فیصلوں کو عدلیہ آرمی اور عمران خان کا گٹھ جوڑ سمجھتے ہیں

    #45
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    اقامہ قتل سے بھی بڑا ہوگیا ؟ آفریں اے بھی تیری منطق تے :hilar:

    بات عہدے سے نکالنے پے ھو رہی ہے اور آپ قتل کیس پے تشریف لے اے ، اپنی منطق پے بھی غور فرما لیں اور موضوع پے رہیں

    ا

    #46
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    :lol: تو پھر آپ کو اعتراض کیوں ہے اقامے پے نکالے جانے پے ؟؟

    آئین توڑنے والا، ڈاکہ ڈالنے والا،کرپشن کرنے والا، چوری کرنے والا,

    جعلی ڈگری والا قتل کرنے والا ریپ کرنے والا بھی دوبارہ الیکشن لڑ سکتا ہے

    مگر نامزدگی فارم میں اقامہ کا اندراج نہ کرنے والے تاحیات نا اہل۔

    یہ سمجھنے سے قاصر ہوں

    #47
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    یہ تمہاری سمجھ بوجھ ہے آزاد ذہن والے ان فیصلوں کو عدلیہ آرمی اور عمران خان کا گٹھ جوڑ سمجھتے ہیں

    آزاد ذہین والے کون، جیو نیوز اور عطا الحق قاسمی

    سبحان الله

    #48
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آزاد ذہین والے کون، جیو نیوز اور عطا الحق قاسمی سبحان الله

    آزاد ذہن والے وہ جو دو ہزار پندرہ تک جسٹس افتخار چوہدری اور جنرل کیانی نواز کا گٹھ جوڑ سمجھتے تھے

    آج ثاقب نثار جنرل باجوہ اور خان کا گٹھ جوڑ سمجھتے ہیں

    اب تم بتاؤ دو ہزار پندرہ تک کیا کہتے تھے اور آج کیا کہتے ہو

    میں تو نہیں بدلا

    #49
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آئین توڑنے والا، ڈاکہ ڈالنے والا،کرپشن کرنے والا، چوری کرنے والا, جعلی ڈگری والا قتل کرنے والا ریپ کرنے والا بھی دوبارہ الیکشن لڑ سکتا ہے مگر نامزدگی فارم میں اقامہ کا اندراج نہ کرنے والے تاحیات نا اہل۔ یہ سمجھنے سے قاصر ہوں

    If you read and understand the relevant provisions of the Constitution, it will help.

    #50
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    :lol: :lol: کوئی تحریک انصاف کی اپنی بھی کارکردگی ھے جس پر لوگ انہیں ووٹ دیں؟ یا ججوں اور جرنیلوں کے سہارے ھی کالی شیروانی زیب تن کرنے کی آرزو ھے

    یہ تو کے پی کے میں الیکشن رزلٹ ہی بتائے گا ویسے عزیز من بہتر بتا سکتے ہیں

    #51
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    If you read and understand the relevant provisions of the Constitution, it will help.

    آئن میں تا حیات نا اہلی کا ذکر نہیں ہے

    آئین میں تو جج سیاسی مقدمات بھی نہیں سن سکتا

    #52
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آزاد ذہین والے کون، جیو نیوز اور عطا الحق قاسمی سبحان الله

    آزاد ذہن ہی تھے ڈیڑھ لاکھ کا ویاگرہ کھانے کے بعد غلام ہو گئے

    :lol:

    #53
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آئن میں تا حیات نا اہلی کا ذکر نہیں ہے آئین میں تو جج سیاسی مقدمات بھی نہیں سن سکتا

    If a judge cannot, who can? the interpretation of the Constitution is within the domain of the Supreme Court.

    #54
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4536
    • Total Posts: 4536
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    یہ مکروہ ۔۔۔ عد ا لتیں اور فوج ۔۔۔۔ ستر سال سے ۔۔۔۔ قانون ۔۔۔۔  کرسی پر بیٹھ کر سیاست کررھی ہیں ۔۔

    آدھے سے زیادہ سے ۔۔۔ ملک کو انجام تک پہنچا چکی ہیں ۔۔۔۔اور تاحال ۔۔۔ یہ مکروہ ۔۔۔ عمل جاری ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    #55
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    یہ مکروہ ۔۔۔ عد ا لتیں اور فوج ۔۔۔۔ ستر سال سے ۔۔۔۔ قانون ۔۔۔۔ کرسی پر بیٹھ کر سیاست کررھی ہیں ۔۔ آدھے سے زیادہ سے ۔۔۔ ملک کو انجام تک پہنچا چکی ہیں ۔۔۔۔اور تاحال ۔۔۔ یہ مکروہ ۔۔۔ عمل جاری ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    Emigration is the answer

    #56
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    آئن میں تا حیات نا اہلی کا ذکر نہیں ہے آئین میں تو جج سیاسی مقدمات بھی نہیں سن سکتا

    If a judge cannot, who can? the interpretation of the Constitution is within the domain of the Supreme Court.

    جس چیز کا آئین میں ذکر ہی نہیں اس کی تشریح کہاں سے آگئی؟

    #57
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    جس چیز کا آئین میں ذکر ہی نہیں اس کی تشریح کہاں سے آگئی؟

    The Constitution cannot possibly cover every situation. That is why the interpretation is left with the Supreme Court. In this particular situation the punishment of someone who is not “sadiq and ameen” is disqualification. The Constitution does not say how long for, an hour, a month or an year………It is left to the Supreme Court to interpret. The Court has decided it to be for life. It may be unfair and I believe it to be so but it is within Supreme Court’s powers.

    #58
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    یہ مکروہ ۔۔۔ عد ا لتیں اور فوج ۔۔۔۔ ستر سال سے ۔۔۔۔ قانون ۔۔۔۔ کرسی پر بیٹھ کر سیاست کررھی ہیں ۔۔ آدھے سے زیادہ سے ۔۔۔ ملک کو انجام تک پہنچا چکی ہیں ۔۔۔۔اور تاحال ۔۔۔ یہ مکروہ ۔۔۔ عمل جاری ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    عدالت کب مکروہ ہوتی ہے

    جب فیصلہ نواز لیگ کے خلاف آئے

    یہ عمل اگر جاری ہے تو روکنا کس نے ہے اور کیسے ہے، کیا زاہد حامد کو وزیر قانون بنا کے یہ عمل روکا جا سکتا ہے، کیا ٣ سالوں میں ایک سال دوروں پے رہنے سے یہ عمل رک جائے گا

    کیا حل ہے

    #59
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4536
    • Total Posts: 4536
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    Emigration is the answer

    قانون کی کرسی پر بیٹھ کر سیاست کرنے والی قوم ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔ آنسر ۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔ انجام ملا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

    کابل اور ۔۔ بغداد ۔۔۔ بھی اسی طرح اپنے انجام کو پہنچے تھے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #60
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: خواجہ آصف بھی نااہل قرار

    ویسے کیا دنیا بھر میں کوئی ایک بھی ملک ایسا ہے (چاہے افریقہ سے ہی) جہاں کے وزیر اور سربراہِ مملکت اپنے عہدے رکھنے کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کمپنیوں کے ملازم بھی ہوں۔ یہ تو نظر آ رہا ہے سلیکٹو احتساب ہو رہا ہے اور ن لیگ پر خاص نظرِ کرم ہے یعنی صرف کچھ چوروں کو پکڑا جا رہا ہے سارے چوروں کو نہی لیکن اس بات کو ایک طرف رکھتے ہوئے کیا خواجہ آصف کی نا اہلی ایک صحیح فیصلہ نہیں؟
    اس نے تو اپنی دبئی کی انکم پاکستان میں ڈکلئیر بھی نہیں کی اور ٹیکس بھی نہیں دیا۔ خواجہ آصف تو پاکستان کا ریزیڈنٹ ہے اور پاکستان میں اپنی ہر انکم ڈکلئیر کرنا لازم ہے۔ تو ساتھ ساتھ ٹیکس چور بھی ہوا۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ پیسہ پاکستان ہی سے چوری کرکے منی لانڈر کیا گیا اور وہاں ہی سے اس کے امریکہ کے مقیم بچوں اور اسے خود کو تنخواہوں کی مد میں ترسیل ہوتا ہے۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  shahidabassi.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!