Thread: خدا کے منکر

Home Forums Non Siasi خدا کے منکر

This topic contains 79 replies, has 12 voices, and was last updated by  Jack Sparrow 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 2464 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 80 total)
  • Author
    Posts
  • #45
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: خدا کے منکر

    ابو جہل کو یہ نام اللہ تعالی نے خود دیا تھا

    او ہو ….اس کا مطلب اللہ تعالیٰ خود بھی؟

    میں سمجھا کہ یہ شوق صرف غالب کو تھا

    :lol:

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Qarar.
    #43
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: خدا کے منکر

    آپ نے شیعہ سنی موضوع میں مجھے گھسیٹ ہی لیا . ویل ڈن . میں نے لکھا ہے کہ “اس کا نام اس لئے پڑا “. . . . غور سے دیکھیں یہ تو آپ یعنی خارجیوں کا ٹریڈ مارک ہے . ویسے میں اکثر آپ کے بارے میں سوچتا ہوں کہ آپ اگر کچھ سدھرے ہوتے تو پہلے کے کیے اعمال پر معافی مانگتے . . . . . بولے تو ناصبی دور میں جس کے ساتھ بد زبانی کی اس سے مافی مانگی کیا ؟

    شاہ سائیں۔۔ کیا حضور کو صحابہ اور دوسروں کو منع نہیں کرنا چاہیے تھا کہ عمرو بن ہشام کو ابوجہل مت کہو۔۔۔ جبکہ قرآن میں واضح حکم ہے کہ دوسروں کو برے القاب سے مت پکارو۔۔۔ 

    بات تو پھر وہی ہوگئی جو قرار نے کہی کہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت۔۔۔ اب اس بات کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں کہ آج کے مسلمانوں کے قول و فعل میں جو تضاد پایا جاتا ہے وہ کہاں سے آیا۔۔۔

    #44
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: خدا کے منکر

    آپ کو ایک تعلیمی منزل پانے کیلئے بھی کافی محنت کرنی پڑتی ہے ، کیا خدا اس سند سے بھی ارزاں ہے کہ آپ اس کو بغیر محنت کے ڈھونڈہ لیں؟ اگر وہ مجسم شکل میں سامنے کھڑا ہو تو ہر کس و ناکس مان لے گا، گھوڑے گدھے سب اکٹھے ایک برابر ہوجائیں گے خدا چاہتا ہے کہ اسے مخلص اور سچی لگن والے ہی پہچانیں تاکہ ان کا ایمان منافقت سے پاک ہو

    بیلور بھائی۔۔۔ اگر میں خدا کو ڈھونڈ لوں، پہچان لوں تو مجھے کیا ملے گا۔۔۔۔

    اب خدارا یہ مت کہیے گا 72 حوریں، دودھ اور شہد۔۔۔ یہ تو اب بچگانہ سی  بات لگتی ہے۔۔۔

    #45
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: خدا کے منکر

    شاہ سائیں۔۔ کیا حضور کو صحابہ اور دوسروں کو منع نہیں کرنا چاہیے تھا کہ عمرو بن ہشام کو ابوجہل مت کہو۔۔۔ جبکہ قرآن میں واضح حکم ہے کہ دوسروں کو برے القاب سے مت پکارو۔۔۔

    بات تو پھر وہی ہوگئی جو قرار نے کہی کہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت۔۔۔ اب اس بات کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں کہ آج کے مسلمانوں کے قول و فعل میں جو تضاد پایا جاتا ہے وہ کہاں سے آیا۔۔۔

    پتہ نہیں کیا تھا کہ نہیں ! کیونکہ ابوجہل تو اسلام کا انتہائی مخالف تھا اور رج کے برا تھا اور پھر بدر کی لڑائی میں دبڑ دوس بھی ہو گیا
    .
    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس نے جھل چونکہ جان بوجھ کر اختیار کیا تھا تو شاید نام بھی خود ہی اختیار کر لیا ہو . . . . . جیسا کہ آپ بڑے فخر سے اپنے مایوس ہونے کا اعلان کرتے رہتے ہیں اور اپنے جاہل ہونے کا بھی

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Shah G.
    #46
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خدا کے منکر

    بیلور بھائی۔۔۔ اگر میں خدا کو ڈھونڈ لوں، پہچان لوں تو مجھے کیا ملے گا۔۔۔۔

    اب خدارا یہ مت کہیے گا 72 حوریں، دودھ اور شہد۔۔۔ یہ تو اب بچگانہ سی بات لگتی ہے۔۔۔

    مجھے آپکے  بائی فوکل ہونے پر کوئی شبہ نہیں ۔۔۔

    اگر آپ اتنے نیڑے سے  بلیور بھائی کو پہچان نہیں پائے ۔۔تو خدا کو کیسے پہچان پائیں گے ۔

    :thinking:

    #47
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: خدا کے منکر

    پتہ نہیں کیا تھا کہ نہیں ! کیونکہ ابوجہل تو اسلام کا انتہائی مخالف تھا اور رج کے برا تھا اور پھر بدر کی لڑائی میں دبڑ دوس بھی ہو گیا . یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس نے جھل چونکہ جان بوجھ کر اختیار کیا تھا تو شاید نام بھی خود ہی اختیار کر لیا ہو . . . . . جیسا کہ آپ بڑے فخر سے اپنے مایوس ہونے کا اعلان کرتے رہتے ہیں اور اپنے جاہل ہونے کا بھی

    شاہ سائیں۔۔ بانیانِ اسلام کے قول و فعل میں اتنے بڑے تضاد سے روشناس ہونے کے بعد آپ کو کیسا محسوس ہورہا ہے۔۔؟؟ 

    #48
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: خدا کے منکر

    مجھے آپکے بائی فوکل ہونے پر کوئی شبہ نہیں ۔۔۔ اگر آپ اتنے نیڑے سے بلیور بھائی کو پہچان نہیں پائے ۔۔تو خدا کو کیسے پہچان پائیں گے ۔ :thinking:

    ہائے لا۔۔ کیا یہ بیلیور بھائی نہیں ہیں۔ :o :o ۔۔۔

    #49
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: خدا کے منکر

    ہائے لا۔۔ کیا یہ بیلیور بھائی نہیں ہیں۔ :o :o ۔۔۔

    ہتھے رکھ ۔ملنگی۔

    یہ بلیور بھائی  نہیں ہے یہ ان کی آتما ہے

    #50
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: خدا کے منکر

    او ہو ….اس کا مطلب اللہ تعالیٰ خود بھی؟ میں سمجھا کہ یہ شوق صرف غالب کو تھا :lol:

    اگر اللہ تعالی کو یہ حق بھی نہیں کہ وہ اپنی تخلیق کے نام رکھ سکے تو پھر آپ بھی اللہ کا دیا ہوا نام یعنی انسان کہلوانا چھوڑ کر اپنا نام لیلا( بھیڈو) رکھ لیں، ۔۔۔۔۔۔۔ اپس، یہ نام تو قرآن مجید میں آچکا ہے، آپ ایسا کریں کہ اپنے دماغ سے سوچ کر کوی اچھا سا نام رکھ لیں لیکن مجھے ضرور بتا دینا تاکہ اسی نام سے آپ کو پکارا جاے

    :thinking:

    #51
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: خدا کے منکر

    ہتھے رکھ ۔ملنگی۔ یہ بلیور بھائی نہیں ہے یہ ان کی آتما ہے

    یہاں انتہای سنجیدہ بحث چل رہی ہے تو پتلی گلی سے نکل جا بعد میں بات ہوگی

    :serious:

    #52
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: خدا کے منکر

    مجھے آپکے بائی فوکل ہونے پر کوئی شبہ نہیں ۔۔۔ اگر آپ اتنے نیڑے سے بلیور بھائی کو پہچان نہیں پائے ۔۔تو خدا کو کیسے پہچان پائیں گے ۔ :thinking:

    سلیم بھای، چولے، کوی بھی نیا لفظ لکھنے سے پہلے مجھے اس کا مطلب پی ایم کردیا کر، کتنی بار سمجھا چکا ہوں

    :angry_smile:

    #53
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: خدا کے منکر

    بیلور بھائی۔۔۔ اگر میں خدا کو ڈھونڈ لوں، پہچان لوں تو مجھے کیا ملے گا۔۔۔۔

    اب خدارا یہ مت کہیے گا 72 حوریں، دودھ اور شہد۔۔۔ یہ تو اب بچگانہ سی بات لگتی ہے۔۔۔

    زندہ رود بھای، کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ مادی جسم ختم ہونے کے بعد ہماری روح کو کھانے پینے اور جسمانی تعلقات کی حاجت رہے گی؟

    میں پھر دہراوں گا کہ خدا کے وجود سے منکرو بیزار طبقہ ان جاہل علما دین، پادریوں، پنڈتوں اور گیانیوں اور ذاکروں کی وجہ سے ہے جو دین کو تماشا بنا رہے ہیں حالانکہ دین اسلام تو ایک آئین کی طرح ہے جو ہمیں زندگی گزارنے کے طریق و ضوابط سے روشناس کرواتا ہے، پہلی قوموں کی ہسٹری بھی بتاتا ہے تاکہ دین کو نظرانداز کرنے والوں کا انجام پڑھ کر ہم کل کو کوی شکوہ نہ کرسکیں کہ ہمیں بتایا نہیں گیا تھا کہ دین سے دوری کا انجام کیا ہوتا ہے

    اس میں کوی ظلم والی بات نہیں ہے، عام زندگی میں بھی صحت کے اصول ہیں ، اگر آپ کسی ایسی چیز کا استعمال شروع کردیں مثلا سیگریٹ جو آپ کے پھیپھڑے تباہ کررہی ہو تو آپ کو نقصان پنہچ کررہے گا اسی طرح دین کے اصول ہیں جنکو نظرانداز کرکے آپ کا معاشرہ برباد ہوجاے گا

    #53
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: خدا کے منکر

    ارے داغِ سُجود تیری جبیں پہ ہوا تو کیا

    وہ سجدہ کر جو روئے زمین پر نشاں رہے

    Poet is throwing red meat for suicide bombers.

    :)

    #54
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: خدا کے منکر

    ارے داغِ سُجود تیری جبیں پہ ہوا تو کیا
    وہ سجدہ کر جو روئے زمین پر نشاں رہے
    Poet is throwing red meat for suicide bombers. :)

    سجدہ کچھ ایسا ہو کہ روئے زمین پر کچھ ایسے نشان رہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    Islamabad Marriott Hotel bombing

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  BlackSheep.
    #55
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: خدا کے منکر

    شاہ سائیں۔۔ بانیانِ اسلام کے قول و فعل میں اتنے بڑے تضاد سے روشناس ہونے کے بعد آپ کو کیسا محسوس ہورہا ہے۔۔؟؟

    آپ کے برتاؤ پر مجھے خوشی ہے کہ آپ بانی اسلام کا نام بے ادبی سے نہیں لے رہے
    .
    ویسے جتنے بھی ناصبیوں ، خارجیوں ، دہریوں سے میں نے بحث کی ہے وہ لوگ تب تک اچھے الفاظ چنتے ہیں جب تک کہ ان کو لگتا ہو کہ وہ جیت رہے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ ان سے بہتر برتاؤ کریں گے
    .
    اب آتے ہیں اس معمالے کی طرف
    .
    آپ کو یاد ہو گا کہ آپ نے ایک بار سیاست ڈاٹ پی کے پر ” لعنت ” پر اعتراض اٹھایا تھا کہ یہ لفظ گالی گلوچ کے زمرے میں آتا ہے اور پھر بھی ہماری کتاب میں استعمال ہوا ہے . میں نے آپ کو وضاحت دی تھی کہ لعنت کا مطلب خدا کی رحمت نہ ہونے کا ہے . اس لحاظ سے تمام دہریے بائی ڈفی نیشن فخریہ لعنتی ہوئے . . . . . ؟
    .
    اسی طرح لفظ کمینہ بھی ایسے شخص کے لئے بولا جاتا ہے جو اپنی دولت بچاتے بچاتے اپنی عزت گنوا لے . .. .. زرداری اور نواز شریف کمینے ہوئے
    .
    جھل کا مطلب کیا ہے  ملہذا فرمائیں

    عزیزان گرامی ! ہماری گفتگو جھالت کی اقسام کے بارے میں تھی گذشتہ دو درسوں میں جھل کی پہلی اور دوسری قسم کو بیان کیا گیاکہ جھل کی پہلی قسم ،جھل بسیط ہے جس کا معنی یہ ہے کہ انسان ایک چیز کے بارے میں جاھل ہے لیکن اپنی جھالت کے بارے میں علم رکھتا ہے . دوسری قسم جھل تردید ہے کہ انسان اپنے عقیدہ کے بارے میں ہمیشہ شک وتردید کا شکار رہے . اورجھل کی جس قسم کے بارے میں گفتگو ہو گی وہ جھل مرکب ہے جھل کی یہ قسم پہلی دوقسموں سے زیادہ خطرناک ہے . اس قسم کو جھل مرکب کا نام دیا گیا ہے . جس کی تعریف یہ کہ انسان ایک چیز کا علم نہیں رکھتا لیکن اپنے کو اس کا عالم سمجھتا ہے . سب سے گنہگار ہے مگر اپنے کو سب سے مقدس مآب خیال کرتا ہے.گھر والے اس کی بد اخلاقی سے تنگ ہیں لیکن وہ اپنے آپ کو سب سے خوش اخلاق تصور کرتا ہے . سب سے فاسق ترین شخص ہے مگر خود کو سب سے بڑا مومن سمجھتا ہے . جھالت کی یہ قسم اس قدر خطرناک ہے کہ قرآن فرماتا ہے: اگر یہ بری صفت کسی کے اندرراسخ ہوجائے تو ایسا شخص روز قیامت خداسے بھی جھگڑے گا اورقسمیں کھائے گاجب اسکا سیاہ اعمال نامہ اس کے سامنے پیش کیا جائے گا اور کہے گا:اے خدایا! میں تو ایک نیک انسان تھا یہ مجھ پر الزام لگایا جارہا ہے . قرآن نے اسے یوں بیان فرمایا :

    ((یوم یبعثھم اللہ جمیعا فیحلفون لہ کما یحلفون لکم و یحسبون أنّھم علٰی شیء ألا انّھم ھم الکاذبون ))

    ترجمہ: جس دن خدا ان سب کو دوبارہ زندہ کرے گا اور یہ اس سے بھی ایسی ہی قسمیں کھائیں گے جیسی تم سے کھاتے ہیں اور ان کا خیال ہو گا کہ ان کے پاس کوئی بات ہے حالانکہ یہ بالکل جھوٹے ہیں.

    جسطرح لوگوں کے سامنے قسمیں کھایا کرتے کہ ہماچھے ہیں اسی طرح خدا کے سامنے بھی جھوٹی قسمیں کھائیں گے.قرآن فرماتا ہے کہ عجیب قسم کے جھوٹے ہیں اور جھوٹ میں اس حدّ تک آگے نکل چکے کہ روز قیامت خداکے سامنے بھی جھوٹ بولنے میں ان کو کوئی پریشانی نہیں ہورہی . آج آپ اپنے منبروں کی حالت دیکھ لیں کہ بعض پڑھنے والے اس قدر واضح جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں کہ عامانسان بھی جان جاتا ہے لیکن وہ اس قدر بااعتمادی کے ساتھ بول رہے ہوں گے کہ جیسے کسی کو ان کے اس جھوٹ کا علم ہی نہیں ہوا اور پھر نہ تو یہ لوگ امام حسین علیہ السلام پر رحم کھاتے ہیں اور نہ خوف خدا کا ڈر ہوتا ہے.

    پڑھے لکھے افراد میں بھی ایسوں کی کمی نہیں ہے .انہیں لوگوں کے بارے میںقرآن فرما رہا کہ خدا کے سامنے بھی اکڑ جائیں گے اور کہیں گے خدایا ! تو ہی اشتباہ کررہا ہے یا تیرے ملائکہ نے اشتباہ کیا ہے ہم تو انتہائی نیک لوگ ہیں .

    قرآن کریم ان افراد کو پست ترین افراد کہہ رہا اورانہیں سب سے زیادہ خسارہ پانے والا قرار دے رہا :

    ((قل ھل ننبّئکم بالأخسرین أعمالا . الّذین ضلّ سعیھم فی الحیوة الدّنیا وھم یحسبون أنّھم یحسنون صنعا.))

    ترجمہ:پیغمبرۖ کیا ہم آپ کو ان کے بارے میں اطلاع دیں جواپنے اعمال میں بد ترین خسارہ میں ہیں .یہ وہ لوگ ہیں جن کی کوشش زندگانی دنیا میں بہک گئی ہے اور یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ اچھے اعمال انجام دے رہے ہیں .

    مسجد میں کبھی گیا نہیں ، مجلس کبھی سنی نہیں ،جب اس کہا جاتا ہے کہ درس اخلاق میں شرکت کیا کرتو کہتا ہے میں ان مولویوں سے زیادہ جانتا ہوں.ایک عورت گھر میں انتہائی بد اخلاق ہے لیکن جب کوئی اسے کہتا ہے کہ تو بد اخلاق ہے تو کہتی ہے میرے جیسا کوئی بااخلاق ہے ہی نہیں تم اشتباہ کر رہے ہو . ماں باپ سب نصیحت کررہے لیکن کسی کی بات قبول کرنے کو تیار ہی نہیں بلکہ وہی اپنا جھل مرکب دوسروں پر مسلط کرنا چاہ رہی .

    .

    آپ دیکھ لیں کہ یہ کوئی گالی نہیں ایک وضاحت کرتا ہوا لفظ ہے
    .
    مزید وضاحت درکار ہو تو بتائے گا

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Shah G.
    #56
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: خدا کے منکر

    زندہ رود بھای، کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ مادی جسم ختم ہونے کے بعد ہماری روح کو کھانے پینے اور جسمانی تعلقات کی حاجت رہے گی؟

    بلیور بھائی! میں تو سمجھتا ہوں کہ میں مر کر مٹی ہوجاؤں گا اور میرے دوبارہ زندہ ہونے کا کوئی چانس نہیں، جیسے میں پیدا ہونے سے پہلے عدم میں تھا، ویسا ہی مرنے کے بعد ہوجاؤں گا۔۔۔ فرض کریں اگر کوئی خدا ہے بھی تب بھی اس دنیا کا مطالعہ کرنے کے بعد میں اسی نتیجہ پر پہنچتا ہوں کہ حیات بعد الموت ایک مفروضہ ہے۔۔ زیادہ تر لوگ اس لئے مرنے کے بعد کی زندگی کے قائل ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں ان کے ساتھ جو زیادتیاں ہوئی، یا اگر کسی نے دنیا میں کسی پر ظلم کیا تو اس کا بدلہ ، سزا یا جزا دینے کیلئے یومِ حساب ہونا ضروری ہے۔ یعنی بہ الفاظ دیگر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جس خدا نے یہ کائنات بنائی ہے وہ اتنا بے انصاف نہیں ہوسکتا کہ ان کی دنیا میں جھیلی ہوئی تکلیفوں کو یونہی رائیگاں جانے دے اور ظلم کرنے والوں کو بھی یونہی چھوڑ دے۔۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کہ ان کو کس چیز نے یہ شبہ ڈال دیا ہے کہ اگر کوئی خدا ہے تو وہ منصف ہے اور دردِ دل رکھنے والا ہے۔ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ زمین پر درندے کس طرح معصوم اور کمزور جانوروں کو چیر پھاڑ کر کھاتے رہتے ہیں، کیا اس بات پر ان کا ایمان نہیں کہ درندے کی یہ فطرت خدا ہی نے بنائی ہے؟  کیا اس کے باوجود وہ اس خدا سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ کچھ اچھا کرسکتا ہے۔؟

    میں پھر دہراوں گا کہ خدا کے وجود سے منکرو بیزار طبقہ ان جاہل علما دین، پادریوں، پنڈتوں اور گیانیوں اور ذاکروں کی وجہ سے ہے جو دین کو تماشا بنا رہے ہیں حالانکہ دین اسلام تو ایک آئین کی طرح ہے جو ہمیں زندگی گزارنے کے طریق و ضوابط سے روشناس کرواتا ہے، پہلی قوموں کی ہسٹری بھی بتاتا ہے تاکہ دین کو نظرانداز کرنے والوں کا انجام پڑھ کر ہم کل کو کوی شکوہ نہ کرسکیں کہ ہمیں بتایا نہیں گیا تھا کہ دین سے دوری کا انجام کیا ہوتا ہے اس میں کوی ظلم والی بات نہیں ہے، عام زندگی میں بھی صحت کے اصول ہیں ، اگر آپ کسی ایسی چیز کا استعمال شروع کردیں مثلا سیگریٹ جو آپ کے پھیپھڑے تباہ کررہی ہو تو آپ کو نقصان پنہچ کررہے گا اسی طرح دین کے اصول ہیں جنکو نظرانداز کرکے آپ کا معاشرہ برباد ہوجاے گا

    بات صرف جاہل مولویوں کی نہیں، قرآن میں جو خدا کا تصور ہے، آپ کیا سمجھتے ہیں کیا وہ کسی بھی طرح معقولیت کے دائرے میں آتا ہے، مثال کے طور پر سورۃ المدثر کی آیت نمبر 42 اور 43 میں ذکرہے کہ جب دوزخیوں سے پوچھا جائے گا کہ تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی، تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔۔ اندازہ کیجئے، صرف نماز نہ پڑھنے پر اسلامی خدا لوگوں کو آگ میں ڈال کر بھونے گا۔۔۔ اور یہ قرآنی آیت ہے ، کوئی حدیث نہیں جس پر ضعیف یا غیر مستند کہہ کر جان چھڑائی جا سکے۔۔۔

    جہاں تک زندگی گزارنے کے طریقے کی بات ہے تو آج کے انسان کے پاس صدیوں پرانے طریقوں سے بہتر اصول و ضوابط ہیں جن کے تحت وہ زندگی گزار سکتا ہے۔۔

     

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Zinda Rood.
    #57
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: خدا کے منکر

    آپ کے برتاؤ پر مجھے خوشی ہے کہ آپ بانی اسلام کا نام بے ادبی سے نہیں لے رہے . ویسے جتنے بھی ناصبیوں ، خارجیوں ، دہریوں سے میں نے بحث کی ہے وہ لوگ تب تک اچھے الفاظ چنتے ہیں جب تک کہ ان کو لگتا ہو کہ وہ جیت رہے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ ان سے بہتر برتاؤ کریں گے

    شاہ سائیں۔۔ اگر میں اسلام پر یا اسلامی شخصیات پر تنقید کرتا ہوں تو دلیل کے ساتھ کرتا ہوں، میرا مقصد خوامخواہ کسی کی دل آزاری کرنا نہیں، اس فورم پر میرے کافی سارے مسلمان دوست ہیں جن کے جذبات کا احترام ملحوظ خاطر ہے، یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ مذہبی ذکاوتِ حس کے مریض ہوتے ہیں اور خوامخواہ ہر بات پر بے ادبی یا گستاخی کا واویلہ کئے رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ میرے خیال میں اپنے لئے اور معاشرے کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں اور ہم سب کو مل کر ان کا علاج کرنا چاہیے، میرے پاس اس مرض کے علاج کے کافی آزمودہ طریقے موجود ہیں۔

    اب آتے ہیں اس معمالے کی طرف . آپ کو یاد ہو گا کہ آپ نے ایک بار سیاست ڈاٹ پی کے پر ” لعنت ” پر اعتراض اٹھایا تھا کہ یہ لفظ گالی گلوچ کے زمرے میں آتا ہے اور پھر بھی ہماری کتاب میں استعمال ہوا ہے . میں نے آپ کو وضاحت دی تھی کہ لعنت کا مطلب خدا کی رحمت نہ ہونے کا ہے . اس لحاظ سے تمام دہریے بائی ڈفی نیشن فخریہ لعنتی ہوئے . . . . . ؟ . اسی طرح لفظ کمینہ بھی ایسے شخص کے لئے بولا جاتا ہے جو اپنی دولت بچاتے بچاتے اپنی عزت گنوا لے . .. .. زرداری اور نواز شریف کمینے ہوئے . جھل کا مطلب کیا ہے ملہذا فرمائیں آپ دیکھ لیں کہ یہ کوئی گالی نہیں ایک وضاحت کرتا ہوا لفظ ہے . مزید وضاحت درکار ہو تو بتائے گا

    یہاں پر گالی کی نہیں نام بگاڑنے کی بات ہورہی ہے۔۔۔ ویسے میں نے بڑے بڑے “آزاد خیال” مسلمان دیکھے ہیں، مگر کبھی کوئی ایسا مسلمان نہیں دیکھا جو اپنے مذہب کی کوئی خامی تسلیم کرجائے، آپ اپنی مثال لے لیجئے، آپ نواز شریف کے حامیوں کو غلامی کے طعنے دیتے رہے ہیں جبکہ آپ خود اتنی بڑی غلامی میں پھنسے ہوئے ہیں کہ آپ کو اندازہ تک نہیں، آپ میں اتنی ہمت تک نہیں کہ غلط کو غلط کہہ سکیں، میں نے آپ کے سامنے آپ کی مذہبی شخصیات کے قول و فعل کا واضح تضاد سامنے رکھ دیا ہے، مگر آپ اس کو غلط کہنے کی ہمت نہیں کرپارہے۔  

    #58
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: خدا کے منکر

    شاہ سائیں۔۔ اگر میں اسلام پر یا اسلامی شخصیات پر تنقید کرتا ہوں تو دلیل کے ساتھ کرتا ہوں، میرا مقصد خوامخواہ کسی کی دل آزاری کرنا نہیں، اس فورم پر میرے کافی سارے مسلمان دوست ہیں جن کے جذبات کا احترام ملحوظ خاطر ہے، یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ مذہبی ذکاوتِ حس کے مریض ہوتے ہیں اور خوامخواہ ہر بات پر بے ادبی یا گستاخی کا واویلہ کئے رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ میرے خیال میں اپنے لئے اور معاشرے کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں اور ہم سب کو مل کر ان کا علاج کرنا چاہیے، میرے پاس اس مرض کے علاج کے کافی آزمودہ طریقے موجود ہیں۔

    یہاں پر گالی کی نہیں نام بگاڑنے کی بات ہورہی ہے۔۔۔ ویسے میں نے بڑے بڑے “آزاد خیال” مسلمان دیکھے ہیں، مگر کبھی کوئی ایسا مسلمان نہیں دیکھا جو اپنے مذہب کی کوئی خامی تسلیم کرجائے، آپ اپنی مثال لے لیجئے، آپ نواز شریف کے حامیوں کو غلامی کے طعنے دیتے رہے ہیں جبکہ آپ خود اتنی بڑی غلامی میں پھنسے ہوئے ہیں کہ آپ کو اندازہ تک نہیں، آپ میں اتنی ہمت تک نہیں کہ غلط کو غلط کہہ سکیں، میں نے آپ کے سامنے آپ کی مذہبی شخصیات کے قول و فعل کا واضح تضاد سامنے رکھ دیا ہے، مگر آپ اس کو غلط کہنے کی ہمت نہیں کرپارہے۔

    وہ کہتے ہیں نا
    .
    ہم چور بننا تو پسند کرتے ہیں لیکن چور کہلوانا نہیں
    .
    آپ اس فقرے میں چور کی بجائے “جاہل ” پڑھ لیں
    .
    . . . . . . . . . . . . . . . . .
    اصل میں دشمنان اسلام کا نام ہی گالی بن جاتا ہے اس میں ہمارا کیا قصور ؟
    .
    جیسا کہ میں نے پہلے مثال دی تھی کہ ہر دہریہ لعنتی ہوتا ہے اور اس پر فخر کرتا ہے آپ اب اسے بھی گالی قرار دے دیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں . . . . . . . . . ہاں اگر آپ “رسوم و رواج ” کے مطابق چاہیں تو لعنتی کہلوانے سے انکار کر دیں ، ہم اس کا احترام کریں گے لیکن ہماری کتابوں سے تو نہیں مٹے گا نا ؟ ہماری کتابیں رسم و رواج کے تابع ہرگز نہیں اور رسوم و رواج بدلتے رہتے ہیں ہماری کتاب نہیں

    #59
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: خدا کے منکر

    وہ کہتے ہیں نا . ہم چور بننا تو پسند کرتے ہیں لیکن چور کہلوانا نہیں . آپ اس فقرے میں چور کی بجائے “جاہل ” پڑھ لیں . . . . . . . . . . . . . . . . . . اصل میں دشمنان اسلام کا نام ہی گالی بن جاتا ہے اس میں ہمارا کیا قصور ؟ . جیسا کہ میں نے پہلے مثال دی تھی کہ ہر دہریہ لعنتی ہوتا ہے اور اس پر فخر کرتا ہے آپ اب اسے بھی گالی قرار دے دیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں . . . . . . . . . ہاں اگر آپ “رسوم و رواج ” کے مطابق چاہیں تو لعنتی کہلوانے سے انکار کر دیں ، ہم اس کا احترام کریں گے لیکن ہماری کتابوں سے تو نہیں مٹے گا نا ؟ ہماری کتابیں رسم و رواج کے تابع ہرگز نہیں اور رسوم و رواج بدلتے رہتے ہیں ہماری کتاب نہیں

    شاہ سائیں۔۔ میرا سوال ابھی بھی وہیں کھڑا ہے :bigsmile:  ، بانیانِ اسلام جس بات کی تبلیغ دوسروں کو کرتے تھے، اس پر خود عمل کیوں نہیں کرتے تھے۔۔؟؟۔

    #60
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: خدا کے منکر

    شاہ سائیں۔۔ میرا سوال ابھی بھی وہیں کھڑا ہے :bigsmile: ، بانیانِ اسلام جس بات کی تبلیغ دوسروں کو کرتے تھے، اس پر خود عمل کیوں نہیں کرتے تھے۔۔؟؟۔

    میں نے بتایا تو ہے . . .. وقت کے ساتھ ساتھ رسوم و رواج بدلتے رہتے ہیں ہو سکتا ہے ایک نارمل چیز کسی کو بعد میں بری لگنی لگ جائے . میں نے لفظ جہل کی پوری وضاحت آپ کے سامنے رکھ دی آپ نے اس وضاحت پر کوئی اعتراض نہیں کیا
    .
    جاہل کا مطلب وہ نہ لیں جو پنجابی / اردو میں لیا جاتا ہے بلکے اس کا یہ مطلب لیں 

    ہ جھل کی پہلی قسم ،جھل بسیط ہے جس کا معنی یہ ہے کہ انسان ایک چیز کے بارے میں جاھل ہے لیکن اپنی جھالت کے بارے میں علم رکھتا ہے

    اب بتائیے جو بندہ یہ کہے کہ میں جانتا ہوں کہ یہ سچے ہیں لیکن پھر بھی نہیں مانوں گا اسے جاہل کہنا کیسے غلط ہوا
    .
    مجھے لگتا ہے آپ گالی اور اسم صفت میں فرق نہیں کر پا رہے . . . . اگر ہو سکے تو تعریف بیان کر دیں تاکہ بحث ڈیڈ لاک سے نکلے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 80 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!