Thread: خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ،

This topic contains 226 replies, has 22 voices, and was last updated by  Shiraz 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 5958 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 227 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    کیا خدا ہے؟ ثابت کریں کے خدا ہے . ثابت کریں خدا نہیں ہے

    طرز اول

    خدا کو ماننے والے خدا کو نہ ماننے والوں سے سوال کریں کے ثابت کرو کے خدا نہیں ہے #

    خدا کو نہ ماننے والے خدا کو ماننے والوں سے سوال کریں کے ثابت کرو خدا نہیں ہے #

    نہ خدا کو ماننے والے خدا کو ثابت کرسکتے ہیں اور نہ خدا کو نہ ماننے والے یہ ثابت کر سکتے ہیں کے خدا نہیں ہے

    اپنے اپنے یقین کی اس حد پر اگر ثبوت ہوں بھی تو کوئی فرق نہیں پڑ سکتا

    طرز دوئم

    کیا آپ سمجھتے ہیں کے خدا ہے اور اگر ہاں تو ثابت کریں

    میں سمھجتا ہوں کے خدا ہے اور اس پر مجھے یقین ہے. میں شاید ثابت تو نہ کر سکوں مگر مجھے یقین ہے کے خدا ہے . میں اپنے اس یقین کو آپ پر نافذ نہیں کروں گا مگر مجھے اپنا یقین رکھنے کا پورا حق ہے #

    میں سمھجتا  ہوں کے خدا نہیں ہے اور میں اسکو ثابت نہیں کرسکتا مگر مجھے یقین ہے کے خدا نہیں ہے. میں اپنے اس یقین کو آپ پر نافذ نہیں کروں گا مگر مجھے اپنا یقین رکھنے کا پورا حق ہے  #

    جب خدا کا ہونا یا نہ ہونا ثابت نہیں کر سکتے یا ثابت نہیں ہو سکتا تو کیا بہتر نہیں ہے کے ہر کوئی اپنے اپنے یقین کی نسبت اپنی زندگی گزرے مگر دوسرے پر اپنا یقین نافذ نہ کرے

    یہاں خدا سے مراد کسی ایک مذہب کا خدا نہیں ہے .

    • This topic was modified 3 months, 1 week ago by  JMP.
    #2
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    چونکہ محترم مرزا صاحب کی واپسی پر مبارکباد دینے کے موضوع کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے تو میں نہ سوچا کیوں نہ اپنی ایک ڈیڑھ انچ کی عبادت گاہ الگ بنا لوں .

    Sohail Ejaz Mirza sahib

    #3
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    میں اکثر لڑھکتا ہوں کے خدا نہیں ہے . چند ایک وجوہات مندرجہ ذیل ہیں :

    ١) اتنے سینکڑوں یا شاید ہزاروں خدا کیوں ہیں
    ٢) کچھ لوگ کہیں گے کے یہ گھٹا پتہ سوال ہے مگر میرینظر میں یہ مناسب سوال ہے کے خدا کہاں سے آیا
    ٣) اگر خدا ہے تو خوشی ، غمی ، دکھ، سکھ، بنانے کی کیا ضرورت ہے .
    ٤ ) گر خدا ہے تو یہ سب جھمیلا بنانے کی کیا ضرورت تھی .
    ٥) اگر سب خدا کی مرضی سے ہوتا ہے تو انسان کیوں تکلیف سہتا ہے اور دوزخ میں کیوں جاۓ گا

    اور پھر میں پلٹی کھاتا ہوں کے خدا ہے. کیونکہ

    ١) یہ سارا نظام کیسے چل رہا ہے
    ٢) اگر خدا کیسے بنا کا جواب نہیں تو یہ سب کچھ خودبخود کیسے بن گیا کا بھی جواب نہیں

    جہاں تک مذہب کا تعلق ہے میری نظر میں

    ١) شاید مذہب کا کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ تعلق خدا سے ہو سکتا ہے، اگر خدا ہے . مگر کوئی زیاد تعلق نظر نہیں آتا
    ٢) عمومی طور پر مجھے لگتا ہے کے مذہب انسان کا ایجاد کردہ ہے . چاہے یہ طاقت کے حصول کے لئے ایجاد کیا گیا ہو ، انسان کی فلاح کے لئے ، انسانوں میں نظم اور ضبط کے لئے ، امید کا چراغ روشن کرنے کے لئے ، بہانے یا جواز کے لیے یا پھر کسی اور وجہ ے لئے
    ٣) مذہب کا مستقل استعمال ، مذہب کی آفاقیت سے زیادہ مذہب کی انسانی مفاد کا اوزار لگتا ہے

    #4
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    اگر مذہب کا ماننے والے جیو اور جینے دو پر عمل نہیں کرسکتے اور مذہب سے منکر بھی جیو اور جینے دو کے فلسفے سے دور ہیں تو کوئی کہاں جاۓ

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  JMP.
    #5
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 64
    • Posts: 1123
    • Total Posts: 1187
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    I have my own way to prove that there is God. Despite such a big technological world a human cannot built a single grain of sand, a single drop of water or single molecule of any gas. Man is mixing God created materials to make things of his choice but cannot create any material. If man cannot create, fine, but man cannot destroy these three even. When a very small machine cannot run itself and it need regular operation and maintenance needs; how can such complex universe can run itself without any supervisor on it.  I am sure there is God but my flawed knowledge cannot show it to others. In fact human brain is still stuck in, if God created universe then who created God, I thing this is beyond human understanding or limited brain capability. Probably God injected this question in human mind to make a level playing ground for non believers as well.

    تلاش کر نہ اسے بتوں میں
    وہ ہے بدلتی ہوہی رتوں میں

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  Awan.
    #6
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    اگر دہریئے اور مادہ پرست یہ بیان دیدیں کہ انہیں اس گھڑی یقین ہے کہ خدا وجود نہیں رکھتا تو گیم تھیوری منطق کے تحت ایک اطمینان بخش حد تک ثابت کیا جا سکتا ہے ہے کہ خدا ہے

    دوسرے تھریڈ پر اب تک جو بھی مکالمہ ہوا ہے اس میں کم از کم میری طرف سے اس بات کا شائبہ تک بھی دینے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی کہ میں اپنا یقین کسی پر نافذ کرنا چاہتا ہوں، دہر کے جس دور ہم زندہ ہیں اس میں کسی پر طاقت کے ذریعے کچھ نافذ کرنے کا خیال رکھنا بھی انتہائی بے وقوفی کی بات ہو گی

    #7
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 64
    • Posts: 1123
    • Total Posts: 1187
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    میرے والد مجھ کو بے یقینا کہا کرتےہ تھے آدمی جوانی میں خود کو افلاطون سمجتا ہے اور خدا جیسی ہستی کا بی انکار کرتا ہے وقت کے ساتھ جب طبیعت میں ٹھراؤ آیا تو باتیں سمجھ میں آنے لگه گییں کاش آج والد زندہ ہوتےہ تو فخر سے کہتا کے یقین کی وادی میں آج پکے پیروں سے ہوں – آج یقین کی دنیا میں زیادہ مطمئن ہوں اور کوئی پہلہ کی طرح کی بےچینی نہیں ہے

    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    اگر دہریئے اور مادہ پرست یہ بیان دیدیں کہ انہیں اس گھڑی یقین ہے کہ خدا وجود نہیں رکھتا تو گیم تھیوری منطق کے تحت ایک اطمینان بخش حد تک ثابت کیا جا سکتا ہے ہے کہ خدا ہے دوسرے تھریڈ پر اب تک جو بھی مکالمہ ہوا ہے اس میں کم از کم میری طرف سے اس بات کا شائبہ تک بھی دینے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی کہ میں اپنا یقین کسی پر نافذ کرنا چاہتا ہوں، دہر کے جس دور ہم زندہ ہیں اس میں کسی پر طاقت کے ذریعے کچھ نافذ کرنے کا خیال رکھنا بھی انتہائی بے وقوفی کی بات ہو گی

    Shiraz sahib

    محترم جناب شیراز صاحب

    کیسے مزاج ہیں. امید ہے کے آپ خیریت سے ہیں

    میں کوشش کرتا ہوں کے کسی کی بات، انداز اور سوچ پر تنقید نہ کارروں اور اگر کسی کی بات پر راۓ دوں تو نام لیکر دوں. اکثر بھول چوک بھی ہو جاتی ہے

    اس بار میں نے کسی شخص بشمول آپکے کو یہ نہیں کہا ہے کے کوئی اپنی مرضی نافذ کر رہا ہے. میں ایک بار پھر ناکام ہو گیا اپنی بات کہنے میں. میرا مقصد یہ تحت کے کسی کی کوئی بھی راۓ یا یقین ہو اسکو حق ہے کے وہ اپنی راۓ اور یقین کو مقدم رکھے مگر کسی پر نافذ نہ کرے. میری ناقص راۓ میں ایک مثبت ماحول اور معاشرہ بنانے اور قائم رکھنے کے لئے اسطرح کا عمل انتہائی ضروری ہے

    معذرت خواہ ہوں کے میں نے ایسا تاثر دیا کے میں کسی پر تنقید کر رہا ہوں

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  JMP.
    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 124
    • Posts: 1676
    • Total Posts: 1800
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    میرے والد مجھ کو بے یقینا کہا کرتےہ تھے آدمی جوانی میں خود کو افلاطون سمجتا ہے اور خدا جیسی ہستی کا بی انکار کرتا ہے وقت کے ساتھ جب طبیعت میں ٹھراؤ آیا تو باتیں سمجھ میں آنے لگه گییں کاش آج والد زندہ ہوتےہ تو فخر سے کہتا کے یقین کی وادی میں آج پکے پیروں سے ہوں – آج یقین کی دنیا میں زیادہ مطمئن ہوں اور کوئی پہلہ کی طرح کی بےچینی نہیں ہے

    It’s OK Awan bhai. Even if uncle jee is not here you are making us all proud by declaring you are fundoo.

    #10
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 64
    • Posts: 1123
    • Total Posts: 1187
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    It’s OK Awan bhai. Even if uncle jee is not here you are making us all proud by declaring you are fundoo.

    Thanks for the tag; proud to have that.

    #11
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 64
    • Posts: 1123
    • Total Posts: 1187
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    شیرازی صاحب یقین نہیں آتا کہ آپ بے یقینے ہیں

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 98
    • Posts: 5967
    • Total Posts: 6065
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے، وہی خدا ہے
    دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے، وہی خدا ہے

    #13
    nayab
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 1150
    • Total Posts: 1161
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    JMP

    صاحب

    آپ بلکل بھی اپنی اس کوشش میں نہ کام نہیں ہیں  میں آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں میں مانتی ہوں کہ خدا  ہے اور ہر جگہ ہے میرا یہ یقین بھی بہت پختہ ہے

    :alhmd:

    میں اپنے یقین کو کسی پر  نافذ تو نہیں کر سکتی آپکی بات سہی ہے میں شاید یہ ثابت بھی نہ کر سکون مگر مجھے اپنے یقین پر پورا حق ہے کوئی اگر ہزار دلائل دے کر بھی بولے کہ خدا نہیں تو پر بھی میرا حق کوئی مجھ سے نہیں  چین سکتا

    :)

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  nayab.
    #14
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    I have my own way to prove that there is God. Despite such a big technological world a human cannot built a single grain of sand, a single drop of water or single molecule of any gas. Man is mixing God created materials to make things of his choice but cannot create any material. If man cannot create, fine, but man cannot destroy these three even. When a very small machine cannot run itself and it need regular operation and maintenance needs; how can such complex universe can run itself without any supervisor on it. I am sure there is God but my flawed knowledge cannot show it to others. In fact human brain is still stuck in, if God created universe then who created God, I thing this is beyond human understanding or limited brain capability. Probably God injected this question in human mind to make a level playing ground for non believers as well. تلاش کر نہ اسے بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوہی رتوں میں

    Awan

    Awan Brother,

    Well done. Quite a valid and potent issue that you have raised. When humans cannot create matter (on their own) and destroy it too THEN who is the one who CREATED matter?. Certainly HUMANS DID NOT.

    THAN WHO?

    This might not  be an end to this issue. ATHEISTS AND AGNOSTICS may have an answer!

    #15
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    JMP صاحب آپ بلکل بھی اپنی اس کوشش میں نہ کام نہیں ہیں میں آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں میں مانتی ہوں کہ خدا ہے اور ہر جگہ ہے میرا یہ یقین بھی بہت پختہ ہے :alhmd: میں اپنے یقین کو کسی پر نافذ تو نہیں کر سکتی آپکی بات سہی ہے میں شاید یہ ثابت بھی نہ کر سکون مگر مجھے اپنے یقین پر پورا حق ہے کوئی اگر ہزار دلائل دے کر بھی بولے کہ خدا نہیں تو پر بھی میرا حق کوئی مجھ سے نہیں چین سکتا :)

    nayab sahiba

    محترمہ

    یہ دوسری بار ایسا ہوا ہے کے صرف آپ ہی میری بات سمجھ پائی ہیں. شکریہ

    میں کہنا چاہتا تھا اور ہوں کے اگر کسی کو خدا کے ہونے پر پختہ یقین ہے یا نہ ہونے پر پختہ یقین ہے تو دلیل، ثبوت کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ اس بحث کا کوئی حاصل ہے لہٰذا اس بات کو قبول کر لینا چاہیے کے لوگوں کو خدا کے ہونے یا نہ ہونے پر یقین ہے اور یقین رکھنا انکا حق ہے.

    ہاں اگر بحث ہی کرنی ہے تو اس بات پر کی جا سکتی ہے کے لوگ خدا کےہونے پر اتنا پختہ یقین کیوں رکھتے ہیں یا نہ ہونے پر اتنا یقین کیوں رکھتے ہیں

    اس بات پر اگر مکالمہ ہو تو شاید صورتحال کچھ مختلف ہو کیونکہ اس بحث میں کچھ جھٹلانے کے بجاۓ کچھ تلاش اور حاصل کرنے کا عنصر غالب ہو گا

    لوگوں کے عقائد کے پیچھے کئی وجوہات ہوتی ہے اور جب تک ہم ان وجوہات کو نہ سمجھیں اور عقائد پر تنقید یا بحث یا سوال کریں تو مرے خیال میں ایسا لگتا ہے کے ہم کسی کی ذات پر حملہ کر رہے ہیں. اپ چونکہ ثبوت کا ملنا تقریباً نا ممکن ہے اور دلیل پر دل اور دماغ اعتبار نہیں کرتے بات ذاتیات پر چلی جاتی ہے اور پھر ہر قیمت پر ہار جیت بحث پر غالب ہونے کا گمان سا پیدا ہونے لگتا ہے

    آپ کا کہنا کے خدا ہے اور آپ کو یقین ہے تو مجھے اس بات پر اعتراض کا نہ کوئی حق ہے نہ جواز. اور اگر مجھ کو نہیں تو یہ میری صوابدید ہے
    وہ کہتے ہیں نہ کے “میں جانوں میرا خدا جانے”

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  JMP.
    #16
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    ویسے اپنے ہی شروع کئے گئے موضوع پر خود ہی لکھتے رہنا ایسا لگتا ہے کے جیسے سارے شہر کو دعوت دیں مگر خود ہی دعوت اڑائیں

    #17
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 64
    • Posts: 1123
    • Total Posts: 1187
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    No brother JMP your started thread always go to several pages. It is not like my threads which get big flops always but most part I get topics started by others to put comments.

    #18
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 64
    • Posts: 1123
    • Total Posts: 1187
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    Awan

    Awan Brother,

    Well done. Quite a valid and potent issue that you have raised. When humans cannot create matter (on their own) and destroy it too THEN who is the one who CREATED matter?. Certainly HUMANS DID NOT.

    THAN WHO?

    This might not be an end to this issue. ATHEISTS AND AGNOSTICS may have an answer!

    Thanks Mirza Sahib; I am satisfied that at least I am able to convince myself. Atheists and agnostics may have logics on that too but I am done for myself at least. In those replies my answer always is the answer provided in Surat-Ul- Kaferron that your religions or non-religion is for you and my religion is for me.

    #19
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 697
    • Total Posts: 706
    • Join Date:
      11 Feb, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    میں کہنا چاہتا تھا اور ہوں کے اگر کسی کو خدا کے ہونے پر پختہ یقین ہے یا نہ ہونے پر پختہ یقین ہے تو دلیل، ثبوت کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ اس بحث کا کوئی حاصل ہے لہٰذا اس بات کو قبل کر لینا چاہیے کے لوگوں کو خدا کے ہونے یا نہ ہونے پر یقین ہے اور یقین رکھنا انکا حق ہے.

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔۔

    میں آپ کے اس صفحہ پر مکالمہ کے حوالے سے لکھ ہی رہا ہوں مگر آپ کی یہ تحریر پڑھ کر سوچا پہلے اس پر کچھ سطریں لکھ دوں۔۔۔۔۔۔

    میرا کافی عرصہ سے یہ سمجھنا ہے کہ ایک خدا پرست(مراد عام مذہبی حضرات ہیں) اور ایک ملحد(مراد خدا کو نہ ماننے والے ہیں) کے درمیان خدا کی موجودگی یا عدم موجودگی پر علمی بحث ممکن نہیں ہے تاوفتیکہ  کوئی ایک فریق اپنی رائے کے بالکل اُلٹ نہ چلا جائے۔۔۔۔۔۔۔ اور میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ بحث کرنا بھی نہیں چاہئے۔۔۔۔۔۔ البتہ مُرغے لڑانے ہیں تو بات دوسری ہے۔۔۔۔۔۔

    وہ جو گاڈ فادر سوئم میں مائیکل کورلیون کا ایک جملہ ہے۔۔۔۔۔۔

    Just when I thought I was out, they pull me back in!

    تو شیراز صاحب نے فرمائشیں کر کر کےاور فلاحِ فنڈوئین کے واسطے(کہ بنو فنڈوئین میں وہ گیان و نروان بانٹا جائے تو جو بقول اُن کے مجھے حاصل ہوچکا ہے) دے دے کر اس جنجال پورے میں کھینچ لیا۔۔۔۔۔۔ مگر زمانہِ مسلمانیت(عُہدِ جاہلیت) میں جانے انجانے میں کی گئی کوئی نیکی کام آگئی کہ واپس باہر آگیا۔۔۔۔۔۔۔

    مگر بہرحال  ذمہ داری میری ہی بنتی ہے کہ بحث میں شامل ہونے کا فیصلہ میں نے ہی اپنی مرضی سے کیا تھا۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  blacksheep.
    #20
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 64
    • Posts: 1123
    • Total Posts: 1187
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔۔ میں آپ کے اس صفحہ پر مکالمہ کے حوالے سے لکھ ہی رہا ہوں مگر آپ کی یہ تحریر پڑھ کر سوچا پہلے اس پر کچھ سطریں لکھ دوں۔۔۔۔۔۔ میرا کافی عرصہ سے یہ سمجھنا ہے کہ ایک خدا پرست(مراد عام مذہبی حضرات ہیں) اور ایک ملحد(مراد خدا کو نہ ماننے والے ہیں) کے درمیان خدا کی موجودگی یا عدم موجودگی پر علمی بحث ممکن نہیں ہے تاوفتیکہ کوئی ایک فریق اپنی رائے کے بالکل اُلٹ نہ چلا جائے۔۔۔۔۔۔۔ اور میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ بحث کرنا بھی نہیں چاہئے۔۔۔۔۔۔ البتہ مُرغے لڑانے ہیں تو بات دوسری ہے۔۔۔۔۔۔ وہ جو گاڈ فادر سوئم میں مائیکل کورلیون کا ایک جملہ ہے۔۔۔۔۔۔ Just when I thought I was out, they pull me back in! تو شیراز صاحب نے فرمائشیں کر کر کےاور فلاحِ فنڈوئین کے واسطے(کہ بنو فنڈوئین میں وہ گیان و نروان بانٹا جائے تو جو بقول اُن کے مجھے حاصل ہوچکا ہے) دے دے کر اس جنجال پورے میں کھینچ لیا۔۔۔۔۔۔ مگر زمانہِ مسلمانیت(عُہدِ جاہلیت) میں جانے انجانے میں کی گئی کوئی نیکی کام آگئی کہ واپس باہر آگیا۔۔۔۔۔۔۔

    Agree with you let put it in freedom of expression box and close it.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 227 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation