Thread: حکومتی چولیں اور سفارشی کرکٹرز

Home Forums Siasi Discussion حکومتی چولیں اور سفارشی کرکٹرز

This topic contains 4 replies, has 2 voices, and was last updated by  Believer12 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 116 times

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: حکومتی چولیں اور سفارشی کرکٹرز

    ایک دو دن سے حکومتی وزیروں کی چولیں سن اور پڑھ رہا تھا سوچا کہ شئر کرلوں

    آج کے میچ میں شکست کی وجہ دو پلئرز تھے جو کنفرم پرچی ہیں، امام الحق کو اس کے ماموں نے زبردستی گھسایا ہوا ہے مگر وہ مسلسل ٹیم کوبوڑے لگوا رہا ہے آج بھی اس چار اکھل نے دس گیندیں کھا کر سات رنز بناے اور آوٹ ہوگیا، دوسرا پرچی پلئر فہیم اشرف ہے جس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان میں اب فاسٹ باولر پیدا ہونے ختم ہوگئے ہیں عامر جیسا باولر پانی پلانے پر لگایا ہوا تھا  جو انگلینڈ میں انتہای کامیاب باولر ہے، فہیم اشرف نے تین اوورز میں پینتالیس رنز دے کر میچ ہروا نے میں انتہای اہم کردار ادا کیا

    اب آتے ہیں حکومتی چولوں کی طرف

    وزیر خارجہ جو وزیر خوارج زیادہ لگتے ہیں فرماتے ہیں کہ انڈیا اپنے دام میں خود پھنس گیا کیونکہ مسعود اظہر کو دھشت گرد قرار دے دیا گیا، میرے خیال میں اس وزیرکو یہ بتانا ضروری ہے کہ مسعوداظہر پاکستانی ہے اور کافی مشہور جہادی مولوی ہے جس کے مدرسے کی حفاظت فوج کررہی ہے نیچے تصویر بھی شئر کردی ہے اور اس کی بدنامی پاکستان کی بدنامی ہے نہ کہ انڈیا کی

    چوہان اور آفریدی نامی وزرا کے بعد اب علی محمد خان نامی وزیر جس نے عورتوں کی طرح کاجل ڈالا ہوتا ہے اسمبلی کے فلور پر پاکستانی ہندو کمیونٹی کے خلا ف بول کر ان کی ہمدردیاں بھی گنوا بیٹھا ہے

    اسمبلی میں بل پیش کرنا ہر ممبر کا حق ہے اس پر ووٹنگ کے تھرو فیصلہ کیا جاتا ہے ناکہ فتوے کے تھرو اگر فتوی ہی لینا ہے تو ان وزیروں کو جوتے مار کر نکال دیا جاے کیونکہ فتوی تو پانچ سو میں مل جاتا ہے ان چولوں پر کروڑوں روزانہ کیوں خرچے جائیں؟

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حکومتی چولیں اور سفارشی کرکٹرز

    آپ کے باغیانہ خیالات سن کر ، دل تو کرتا ہے پاکستان کی پہلی رعونیات والی یونیورسٹی کی بھینٹ چڑھا دو

    :serious:

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  shami11.
    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: حکومتی چولیں اور سفارشی کرکٹرز

    آپ کے باغیانہ خیالات سن کر ، دل تو کرتا ہے پاکستان کی پہلی رعونیات والی یونیورسٹی کی بھینٹ چڑھا دو :serious:

    یہ یونیورسٹی کدھر ہے شامی بھای، کہیں عاطف بھای نے ادھر تو نہیں داخلہ لے لیا دکھای نہیں دے رہے؟؟؟

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حکومتی چولیں اور سفارشی کرکٹرز

    عاطف بھائی خود پروفیسر آف عملی پیار لگے ہوئے ہیں

    یہ یونیورسٹی کدھر ہے شامی بھای، کہیں عاطف بھای نے ادھر تو نہیں داخلہ لے لیا دکھای نہیں دے رہے؟؟؟
    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: حکومتی چولیں اور سفارشی کرکٹرز

    عاطف بھائی خود پروفیسر آف عملی پیار لگے ہوئے ہیں

    کیا مطلب؟

    عاطف بھای عملی پیار کرکے دکھاتے ہیں یا تھیوری پڑھاتے ہیں؟

    :o

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation