Thread: حکمران اتحاد کے ہر ایم این ایز کیلئے 15 کروڑ کا فنڈ منظور

Home Forums Siasi Discussion حکمران اتحاد کے ہر ایم این ایز کیلئے 15 کروڑ کا فنڈ منظور

This topic contains 4 replies, has 2 voices, and was last updated by  shami11 2 months ago. This post has been viewed 162 times

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حکمران اتحاد کے ہر ایم این ایز کیلئے 15 کروڑ کا فنڈ منظور

    Source

    وفاقی حکومت کا تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کے حلقوں میں ترقیاتی کام کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےحکمران اتحاد میں ایم این ایز کے حلقوں کے لئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

    ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی حکومت کے اس امتیازی سلوک کو عدالت اور پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اپوزیشن  جماعت مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہداللہ خان نے وزیراعظم کے فیصلے پر کہا کہ اس بار خان صاحب نے یوٹرن نہیں لیا بلکہ دھوکا دہی اور نوسر بازی کی ہے۔

    ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ کنٹینر پرکھڑے ہوکر کہتے تھے ترقیاتی فنڈز کےنام پر رشوت دی جاتی ہے،اب اپنوں کو فنڈز جاری کر دیے۔

    ذرائع کے مطابق ہر رکن قومی اسمبلی اپنے حلقے میں 15 کروڑ تک کے ترقیاتی کام کراسکتے گالیکن کسی کو بھی براہ راست فنڈز جاری نہیں کئے جائیں گے۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کی سربراہی میں 12 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے، اس میں اتحادی جماعتوں کے نمائندے بھی شامل ہیں۔

    اسٹیرنگ کمیٹی نے ارکان اسمبلی سے اپنے اپنے حلقوں کی ترقیاتی اسکیمیں مانگی تھیں، 100 سے زائد ایم این ایز نے اپنی اسکیمیں جمع کرا دی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز آئندہ ماہ کیا جائے گا، یہ کام سرکاری اداروں کے ذریعے کرائے جائیں گے۔

    • This topic was modified 2 months ago by  shami11.
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حکمران اتحاد کے ہر ایم این ایز کیلئے 15 کروڑ کا فنڈ منظور

    کیا کام حکومت کے اتحادی حلقوں میں ہی ہو گا ؟ کیا اس سے پہلے ایسے فنڈز کو جیبوں میں نہی جاتے تھے ؟

    کچھ عرصہ پہلے بھی ایسی خبریں گرم تھی کے حکومت نے اتحادیوں کو خوش کرنے کے لئے چھبیس ارب سائیڈ پر کر دئیے ہیں

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حکمران اتحاد کے ہر ایم این ایز کیلئے 15 کروڑ کا فنڈ منظور

    کیا کام حکومت کے اتحادی حلقوں میں ہی ہو گا ؟ کیا اس سے پہلے ایسے فنڈز کو جیبوں میں نہی جاتے تھے ؟ کچھ عرصہ پہلے بھی ایسی خبریں گرم تھی کے حکومت نے اتحادیوں کو خوش کرنے کے لئے چھبیس ارب سائیڈ پر کر دئیے ہیں

    نیازی بڑا لیڈر ہونے کی ہر دن کوشش کرتا ہے یہ بھی اُنہی کوششوں میں سے ایک سمجھ لیں

    پہلےکہتا تھا رشوت اب یوٹرن لے کر بڑا لیڈر ہوگیا ہے۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Athar.
    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حکمران اتحاد کے ہر ایم این ایز کیلئے 15 کروڑ کا فنڈ منظور

    یا منافقت تیرا ہی آسرا

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حکمران اتحاد کے ہر ایم این ایز کیلئے 15 کروڑ کا فنڈ منظور

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation