Thread: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

Home Forums Siasi Discussion حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

This topic contains 23 replies, has 8 voices, and was last updated by  Atif 10 months, 1 week ago. This post has been viewed 425 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹاسلام آباد:سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کی سماعت میں کہا ہے کہ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حدیبیہ کیس کھولنے کیلئے نیب کی اپیل کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس مظہر عالم نے استفسار کیا کہ کیا حدیبیہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے پاناما مقدمے کے فیصلے میں ہدایات تھیں، اور کیا جے آئی ٹی سفارشات پر عدالت نے حدیبیہ کیس سے متعلق کوئی ہدایت دیں۔ وکیل نیب عمران الحق نے کہا کہ حدیبیہ کا ذکر پاناما فیصلے میں نہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ پیسے اِدھر چلے گئے اُدھر چلے گئے یہ کہانیاں ہیں، استغاثہ نے چارج بتانا ہوتا ہے، بیانات چھوڑیں اور شواہد پیش کریں، ملزمان پر لگایا جانے والا الزام بتائیں، ممکن ہے یہ سیاہ دھن یا انکم ٹیکس کا کیس ہو۔سٹس مشیرعالم نے کہا کہ پاناما فیصلے کو حدیبیہ کے ساتھ کیسے جوڑیں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ پاناما جے آئی ٹی نے تو حدیبیہ کیس سے متعلق اپنی رائے دی ہے اس معاملے میں مجرمانہ عمل کیا ہے وہ بتادیں، ممکن ہے یہ انکم ٹیکس کا معاملہ ہو۔وکیل نیب عمران الحق نے بتایا کہ 1998 کے ایٹمی دھماکوں کے بعد تمام فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کردئیے گئے تھے، فارن اکاؤنٹ منجمد کرنے سے قبل ملزمان نے اپنا پیسہ نکلوالیا تھا۔ جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ 1992 سے آج 2017 آگیا ہے، ابھی بھی ہم اندھیرے میں ہیں، الزامات واضح ہونے چاہئیں، صدیقہ کے اکاؤنٹ سے پیسے کس نے نکلوائے نام بتائیں۔ وکیل نیب نے کہا کہ اسحاق ڈار نے ان رقوم کو نکلوانے کا اعتراف کیا۔ جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ ایسی صورت میں تو متعلقہ دستاویزات ہمارے سامنے ہونی چاہئیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ نیب کو بہت سارے قانونی لوازمات بھی پورے کرنے تھے، نہ جے آئی ٹی نے کچھ کیا نہ آپ نے کچھ کیا، کیا حدیبیہ کے ڈائریکٹرز کو تمام سوالات دیئے گئے؟، آرٹیکل 13 کو بھی ہم نے مدنظر رکھنا ہے۔ وکیل نیب عمران الحق نے بتایا کہ ہم نے ملزمان کو سوالنامہ بھیجا مگر جواب نہیں دیے گئے۔ جسٹس مشیر عالم نے نیب وکیل سے کہا کہ آپ کو مکمل منی ٹریل ثابت کرنا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سب باتیں مان لیں تب بھی نیب نے مجرمانہ عمل بتانا ہے، نیب سیکشن 9 اے کے تحت تو آپ کوئی بات کر نہیں رہے، وکیل نیب نے کہا کہ عدالت اجازت دے تو اسحاق ڈار کا بیان پڑھوں۔ جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ اسحاق ڈار کے بیان کو کس قانون کے تحت کسی دوسرے شخص کے خلاف استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جسٹس مشیرعالم نے پوچھا کہ کیا اسحاق ڈار کے بیان کو کاؤنٹر چیک (تصدیق) کیا گیا،  وکیل نیب عمران الحق نے کہا کہ اسحاق ڈار کے بیان کی تصدیق کی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ قانونی طور پر اسحاق ڈار کا بیان عدالت یا چیئرمین نیب کے سامنے لیا جانا چاہیے تھا۔کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔قبل ازیں حدیبیہ کیس میں شاہ خاور ایڈووکیٹ کو اسپیشل پراسیکیوٹر نیب مقرر کردیا گیا۔ نیب نے اس حوالے سے صدر ممنون حسین کو سمری ارسال کی تھی جو انہوں نے منظور کرلی۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کیلئے اپیل دائر کی ہے جس کی سماعت کل سے شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز نیب نے کیس میں پیروی کے لیے اسپیشل پراسیکیوٹر کا تقرر نہ ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا۔https://www.express.pk/story/1023953/

    #2
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 62
    • Posts: 1117
    • Total Posts: 1179
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    ججز کی گپ شپ بتا رہی ہےاخبارات کے انبار نہ لگائیں ثبوت لائیں ثبوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ ہم انصاف کر سکیںاور پھر اقامہ پر انصاف ہوگیا۔

    #3
    Moderator
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 17
    • Posts: 597
    • Total Posts: 614
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    ججز کی گپ شپ بتا رہی ہے اخبارات کے انبار نہ لگائیں ثبوت لائیں ثبوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ ہم انصاف کر سکیں اور پھر اقامہ پر انصاف ہوگیا۔

    اطہر بھائی! آپ کافی دن بعد نظر آئے۔ خیر تو تھی نہ؟

    #4
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1237
    • Total Posts: 1263
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    ModeratorHave you compiled the Forum rules which you promised months ago?https://danishgardi.pk/forums/topic/rules-of-moderation/

    #5
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    Moderator Have you compiled the Forum rules which you promised months ago? https://danishgardi.pk/forums/topic/rules-of-moderation/

    انجان بھائی ٹاپک پر بات کریں

    #6
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1237
    • Total Posts: 1263
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    انجان بھائی ٹاپک پر بات کریں

    Point taken. Was following in Moderator’s foot steps who forgot that topic was Hudabia case and he started personal chit-chat which he should have done through PMS.Will you tell him off as well Please?

    #7
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    Point taken. Was following in Moderator’s foot steps who forgot that topic was Hudabia case and he started personal chit-chat which he should have done through PMS. Will you tell him off as well Please?

    پلیز ٹاپک پر بات کریںکیا تبصرہ ہے حدیبیہ پیپر پر آپ کا ؟

    #8
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1237
    • Total Posts: 1263
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    پلیز ٹاپک پر بات کریں کیا تبصرہ ہے حدیبیہ پیپر پر آپ کا ؟

    Same comment as the Moderator did. I endorse his opinion!

    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 62
    • Posts: 1117
    • Total Posts: 1179
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    اطہر بھائی! آپ کافی دن بعد نظر آئے۔ خیر تو تھی نہ؟

    زہے نصیب کہ میں ناچیز بھی اس قدر محترم ٹھہرا کہ کوئی ممبر براہ راست مجھ سے ہمکلام ہونے کا شرف عنائت کرگیا۔جی بھائی میں تو بلاناغہ حاضر ہوتا ہوں اور اکثر جب رات کو نیند نہیں آرہی ہوتی تو سب سے بڑا آسرا یہی فورم ہوتا ہے جس پر سنجیدہ قسم کا کچھ نہ کچھ پڑھنے کو مل جاتا ہےباتیں تبصرے بھی کبھی کبھار چند حرفی کر لیتا ہوں لیکن کوئی رسپانس نہ ہونے کی بنا پر بات وہیں ٹھہر جاتی ہےلیجئے دیکھا نہ تھوڑا سا مخاطب کیا کر لیا آپ نے میں تو فری ہی ہوگیابات کرنے کو ترستی ہے اس فورم پر زباں میریمانا کہ میں تجزیہ کار نہیں مستقبل شناس نہیں لیکن قاری ہونے کے ناطے کچھ نہ کچھ بولنے کو دل تو کرتا ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(۔

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 615
    • Posts: 5490
    • Total Posts: 6105
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    انجان بھائی – مجھے کسی خاص بندے نے اندر کی بات بتائی ہے ، کے عاطف آپ کی دی ہوئی تجاویز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک چکا ہے اور اب آئیں بائیں شائیں کر رہا ہے

    Moderator Have you compiled the Forum rules which you promised months ago? https://danishgardi.pk/forums/topic/rules-of-moderation/

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 615
    • Posts: 5490
    • Total Posts: 6105
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    اطہر بھائی – میں آپ کی تمام پوسٹس بہت شوق سے پڑھتا ہو – اب آپ بھی کنجوسی چھوڑ دیں اور زیادہ سے زیادہ شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں

    زہے نصیب کہ میں ناچیز بھی اس قدر محترم ٹھہرا کہ کوئی ممبر براہ راست مجھ سے ہمکلام ہونے کا شرف عنائت کرگیا۔ جی بھائی میں تو بلاناغہ حاضر ہوتا ہوں اور اکثر جب رات کو نیند نہیں آرہی ہوتی تو سب سے بڑا آسرا یہی فورم ہوتا ہے جس پر سنجیدہ قسم کا کچھ نہ کچھ پڑھنے کو مل جاتا ہے باتیں تبصرے بھی کبھی کبھار چند حرفی کر لیتا ہوں لیکن کوئی رسپانس نہ ہونے کی بنا پر بات وہیں ٹھہر جاتی ہے لیجئے دیکھا نہ تھوڑا سا مخاطب کیا کر لیا آپ نے میں تو فری ہی ہوگیا بات کرنے کو ترستی ہے اس فورم پر زباں میری مانا کہ میں تجزیہ کار نہیں مستقبل شناس نہیں لیکن قاری ہونے کے ناطے کچھ نہ کچھ بولنے کو دل تو کرتا ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(۔

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 62
    • Posts: 1117
    • Total Posts: 1179
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    اطہر بھائی – میں آپ کی تمام پوسٹس بہت شوق سے پڑھتا ہو – اب آپ بھی کنجوسی چھوڑ دیں اور زیادہ سے زیادہ شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں

    دراصل یہاں مفکرانہ قسم کی بات چیت زیادہ ہوتی ہے بات بات پر لنک اور حوالے مانگے جاتے  ہیں تو اس لیئے زرا احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے۔

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by  Athar.
    #13
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 118
    • Posts: 5852
    • Total Posts: 5970
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    زہے نصیب کہ میں ناچیز بھی اس قدر محترم ٹھہرا کہ کوئی ممبر براہ راست مجھ سے ہمکلام ہونے کا شرف عنائت کرگیا۔ جی بھائی میں تو بلاناغہ حاضر ہوتا ہوں اور اکثر جب رات کو نیند نہیں آرہی ہوتی تو سب سے بڑا آسرا یہی فورم ہوتا ہے جس پر سنجیدہ قسم کا کچھ نہ کچھ پڑھنے کو مل جاتا ہے باتیں تبصرے بھی کبھی کبھار چند حرفی کر لیتا ہوں لیکن کوئی رسپانس نہ ہونے کی بنا پر بات وہیں ٹھہر جاتی ہے لیجئے دیکھا نہ تھوڑا سا مخاطب کیا کر لیا آپ نے میں تو فری ہی ہوگیا بات کرنے کو ترستی ہے اس فورم پر زباں میری مانا کہ میں تجزیہ کار نہیں مستقبل شناس نہیں لیکن قاری ہونے کے ناطے کچھ نہ کچھ بولنے کو دل تو کرتا ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(۔

    دراصل ہزار کوشش کے باوجود بھی  اکثر یہ بھول ہوجاتی ہے کہ بہت سارے دوستوں کی پوسٹس یا خیالات پڑھ ہی نہیں پاتا۔ پڑھ بھی لوں تو اتنا محدود وقت دستیاب ہوتا ہے کہ بہت ساری پوسٹس جواب سے محروم رہ جاتی ہیں۔البتہ جو جو دوست یہاں باقاعدہ وقت دیتے ہیں ان سب پر نظر ہوتی ہے کہ کون کون آجکل غائب ہے۔  آپ کی کافی دن سے کوئی پوسٹ نہیں دیکھی تھی اسلئے سوچا کہ اکثر ہم سب کو سزا کے طور پر لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی دنیا سے دور کردیا جاتا ہے لیکن اتنے زیادہ دنوں کی سزا عموما” نہیں دی جاتی، ہو نہ ہو اطہر صاحب کسی اور ہی مصروفیت میں گرفتار ہونگے۔آپ جیسے دوست باقاعدگی سے لکھتے رہیں گے تو اس فورم کا سنجیدہ اور میچیور تشخص اجاگر ہوگا۔

    #14
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1237
    • Total Posts: 1263
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    دراصل یہاں مفکرانہ قسم کی بات چیت زیادہ ہوتی ہے بات بات پر لنک اور حوالے مانگے جاتے ہیں تو اس لیئے زرا احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے۔

    Quite the contrary…Here even most of serious topics are converted into luch-tal.To provide links or references is not a bad thing. It reassures about the authenticity of the news or statement being quoted in a discussion.Now reverting to the topic and your comment about decision based on Aqama, the problem as I see is that the institutions of the country haven been weakened to such an extent that they have lost self-respect and as a result respect of the nation. Everyone including judges want the media limelight.

    #15
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 62
    • Posts: 1117
    • Total Posts: 1179
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    Quite the contrary…Here even most of serious topics are converted into luch-tal. To provide links or references is not a bad thing. It reassures about the authenticity of the news or statement being quoted in a discussion. Now reverting to the topic and your comment about decision based on Aqama, the problem as I see is that the institutions of the country haven been weakened to such an extent that they have lost self-respect and as a result respect of the nation. Everyone including judges want the media limelight.

    انگلش کی مجھے صرف اے بی سی آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: ۔

    #16
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 62
    • Posts: 1117
    • Total Posts: 1179
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    دراصل ہزار کوشش کے باوجود بھی اکثر یہ بھول ہوجاتی ہے کہ بہت سارے دوستوں کی پوسٹس یا خیالات پڑھ ہی نہیں پاتا۔ پڑھ بھی لوں تو اتنا محدود وقت دستیاب ہوتا ہے کہ بہت ساری پوسٹس جواب سے محروم رہ جاتی ہیں۔ البتہ جو جو دوست یہاں باقاعدہ وقت دیتے ہیں ان سب پر نظر ہوتی ہے کہ کون کون آجکل غائب ہے۔ آپ کی کافی دن سے کوئی پوسٹ نہیں دیکھی تھی اسلئے سوچا کہ اکثر ہم سب کو سزا کے طور پر لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی دنیا سے دور کردیا جاتا ہے لیکن اتنے زیادہ دنوں کی سزا عموما” نہیں دی جاتی، ہو نہ ہو اطہر صاحب کسی اور ہی مصروفیت میں گرفتار ہونگے۔ آپ جیسے دوست باقاعدگی سے لکھتے رہیں گے تو اس فورم کا سنجیدہ اور میچیور تشخص اجاگر ہوگا۔

    عاطف بھائی بہت شکریہ کہ مفصل بات کیچونکہ میں واجبی سی تعلیم رکھتا ہوں اس بنا پر زیادہ گفتگو سے جھجک محسوس ہوتی ہے نہیں معلوم کونسا مفکر کس پیرائے میں بات کر جائے اور میں کچھ اور سمجھتا رہوںاس بنا پر بھی کم کم بات کرتا ہوں اور پھر کئی احباب انگلش یا رومن شروع کر دیتے ہیں تو رہی سہی ہمت بھی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :omg: ۔

    #17
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 615
    • Posts: 5490
    • Total Posts: 6105
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    جناب آپ انہیں بتا دیا کریں کے یہ انمول موتی آپ کے اپنے منہ شریف سے جھڑ رہے ہیں ، پھر ریفرنس کاہے کا

    دراصل یہاں مفکرانہ قسم کی بات چیت زیادہ ہوتی ہے بات بات پر لنک اور حوالے مانگے جاتے ہیں تو اس لیئے زرا احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے۔
    #18
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 118
    • Posts: 5852
    • Total Posts: 5970
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    عاطف بھائی بہت شکریہ کہ مفصل بات کی چونکہ میں واجبی سی تعلیم رکھتا ہوں اس بنا پر زیادہ گفتگو سے جھجک محسوس ہوتی ہے نہیں معلوم کونسا مفکر کس پیرائے میں بات کر جائے اور میں کچھ اور سمجھتا رہوں اس بنا پر بھی کم کم بات کرتا ہوں اور پھر کئی احباب انگلش یا رومن شروع کر دیتے ہیں تو رہی سہی ہمت بھی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :omg: ۔

    اطہر بھائی! یہاں باقی لوگ کونسے بقراط ہیں؟؟سلیم رضا بھائی میٹرک فیل ہیں، بارکا ساتویں میں اسکول سے بھاگ کر سیدھا اسپین چلا گیا تھا، شاہد عباسی بھائی بی اے میں نقل کرتے پکڑے گئے تھے، شامی بھائی کی تعلیم کا اندازہ ان کا سیاسی لیڈر دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے، بیلیور بھائی ناروے کے ایک کالج میں دربان ہیں ، سہیل مرزا صاحب پڑھے لکھے تو ہیں لیکن اب پیرانہ سالی اور ہاتھوں کی لرزش کے باعث اپنی سوچ ٹاپک پر مرکوز نہیں رکھ پاتے، نادان بھی مدرسۃ البنات سے اعلی تعلیم یافتہ یعنی دسویں پاس ہیں۔ ایک اکیلا میں پی ایچ ڈی ہوں لیکن میری فیلڈ کی مناسبت سے یہاں ٹاپک ہی نہیں بنتے یعنی خواتین۔بلا جھجھک لکھا کریں یہاں سب ایک جیسے ہیں۔ علم لینے ہی یہاں آتے ہیں۔ بات نہیں کریں گے تو حسینہ بات کیسے مانے گی والا معاملہ ہے :bigsmile: ۔۔

    #19
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 159
    • Posts: 3097
    • Total Posts: 3256
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    اطہر بھائی! یہاں باقی لوگ کونسے بقراط ہیں؟؟ سلیم رضا بھائی میٹرک فیل ہیں، بارکا ساتویں میں اسکول سے بھاگ کر سیدھا اسپین چلا گیا تھا، شاہد عباسی بھائی بی اے میں نقل کرتے پکڑے گئے تھے، شامی بھائی کی تعلیم کا اندازہ ان کا سیاسی لیڈر دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے، بیلیور بھائی ناروے کے ایک کالج میں دربان ہیں ، سہیل مرزا صاحب پڑھے لکھے تو ہیں لیکن اب پیرانہ سالی اور ہاتھوں کی لرزش کے باعث اپنی سوچ ٹاپک پر مرکوز نہیں رکھ پاتے، نادان بھی مدرسۃ البنات سے اعلی تعلیم یافتہ یعنی دسویں پاس ہیں۔ ایک اکیلا میں پی ایچ ڈی ہوں لیکن میری فیلڈ کی مناسبت سے یہاں ٹاپک ہی نہیں بنتے یعنی خواتین۔ بلا جھجھک لکھا کریں یہاں سب ایک جیسے ہیں۔ علم لینے ہی یہاں آتے ہیں۔ بات نہیں کریں گے تو حسینہ بات کیسے مانے گی والا معاملہ ہے :bigsmile: ۔۔

    @atif sahibایک اور اضافہ کر لیں. میں تو اسکول ہی نہیں گیا. حتیٰ کے ٹاٹ کے اسکول میں بھی نہیں گیا

    #20
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 159
    • Posts: 3097
    • Total Posts: 3256
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: حدیبیہ کیس؛ نیب کہانیوں کی بجائے ثبوت پیش کرے، سپریم کورٹ

    If the decision is in my favour, the judiciary is fair and if it is against me, the judiciary is vindicative.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation