Thread: حج سبسڈی

Home Forums Siasi Discussion حج سبسڈی

This topic contains 38 replies, has 13 voices, and was last updated by  حسن داور 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 826 times

Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    ہالینڈ کی بڑی مسلمان مخالف جماعت کے سابق رکن کا قبولِ اسلام

    ہالینڈ کی سب سے بڑی مسلمان مخالف سیاسی جماعت کے سابق رکن نے اسلام قبول کرلیا۔

    جورام وین کلیورن نیدرلینڈز کی دائیں بازو کی سب سے بڑی انتہا پسند جماعت کے دوسرے سیاستدان ہیں، جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے۔

    اسلام مخالف جذبات کی حامل ڈچ سیاسی جماعت ”پارٹی فار فریڈم“ کے سربراہ گیئرٹ ویلڈرز ہیں جنہوں نے نبی پاکﷺ کے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے کا اعلان کیا تھا۔

    وین کلیورن سے قبل اسی سیاسی جماعت کے رکن آرناوڈ وین ڈورن نے اسلام قبول کیا،انہوں نے وین کلیورن کو اسلام قبول کرنے کے فیصلے پر مبارک باد دی۔

    ڈچ ریڈیو سے بات کرتے ہوئے جو رام وین کلیورن نے اسلام قبول کرنے کا پس منظر بیان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اسلام مخالف کتاب لکھ رہے تھے کہ اس دوران ان پر اسلام کے متعلق حقائق کھلتے گئے اور یوں ان کے اسلام دشمنی کے نظریات تبدیل ہو گئے۔

    وین کلیورن 2010ء سے 2014ء کے دوران رکن پارلیمنٹ رہے، وہ سابق سیاسی جماعت میں انتہائی مسلمان مخالف سیاستدان کے طور پر جانے جاتے تھے،انہوں اسلام اور قرآن مجید کے متعلق سخت بیانات دیئے تھے۔

    اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اسلام اور قرآن مجید کے متعلق اپنے سابقہ بیانات پر شرمندگی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اس وقت غلط تھے کیونکہ یہ اس سیاسی جماعت کی پالیسی تھی اور ہر غلط فعل کو اسلام سے جوڑ دیا جاتا تھا۔

    https://jang.com.pk/news/605872-holland-former-anti-muslim-politician-converts-to-islam

    #22
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 11335
    • Total Posts: 11975
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: حج سبسڈی

    جو مثبت سوچ رکھتے ہوں انہیں کسی دین و مذہب کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔۔۔

    میں سٹور پر تھا تو ایک پرانے دوست  دہ بھائیوں کے ساتھ سٹور پر آنکلے  بعد از سلام دعا ۔۔۔کہنے لگے

    کہہ ان کا دوسری اسٹیٹ میں ہول سیل کا بزنس ہے ۔۔آپ سیگریٹ اور سگار ان سے لیا کریں ۔آپکو اچھی بچت ہوجائے گی  اور آپ کو ان سے  کوئی شکایت بھی نہیں ہوگی ۔۔۔۔اور یہ دونوں بھائی ما شااللہ  ایک عمرہ کرکے آتا ہے اور دوسرا ٹکٹ ہاتھ میں  لیے  پہلے کے انتظار میں ہوتاا ہے کہہ کب آئے ۔۔۔۔ہر سال حج عمرہ ۔یہ پاکستان کم تے سعودی عرب زیادہ رہتے ہیں ۔

    ویسے یار تم تو اچھے خاصے پیسے کیپ میں بھی بنا لیتے تھے  کالوں سے بھی لڑ لیتے تھے ۔۔۔یہ تم نے سٹوروالا پنگا ویسے ہی پا لیا ہے ۔۔۔۔۔

    یار تم کو میری من موجی طعبت کا پتہ ہے ہو سکتا ہے کل کلاں کسی پرکالہ کے ساتھ ایف سولہ پر بیٹھ کے چاند کی طرف نکل جاوں ۔۔

    چلو دلدار چلو ۔۔۔چاند کے پار چلو ۔۔۔۔کے گانے کو حقیقت بنا دوں ۔۔۔۔۔میں نے بات کو آپنی ساری بتسی نکال کے ختم کیا ۔۔۔۔تو اس نے بھی قہقہ مارا

    اچھا چل اگر وہاں جاو تو ہمارے لیے ایک چاندی پھڑی آنا ۔۔۔۔۔۔تو خیر نال  عمرہ وغیرہ کرنے کا کوئی ارادہ ہے یا ایسے ہی چلے گا ۔۔۔اس نے یہ بات ختم کرکے ان دہ بھائیوں کی طرف دیکھا جو بے چینی سے لگڑ بھگڑ بنے ہوئے تھے۔۔۔۔بس یار عمرہ بھی کر لیں گے کون سی جلدی ہے  ۔۔۔۔یار توں ویسے کا ویسے ہی  بئیر بھی مسجد کے سامنے بیٹھ کے پیتا تھا اور کہتا تھا مجھے وہ جگہ بتاو جہاں خدا نہ ہو ۔۔اس کی اس بات پر دونوں بھائیوں نے مجھے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی نظروں سے دیکھا اور میرے چہرے پر ملال نامی جیز نہ ملنے پر ان کی نظریں مایوسی لیے واپس لوٹ  گئی۔۔۔۔۔

    اگر ہم ان سے سیگریٹ اور سگار لیں گے تو ہم کو ٹیکس میں بچت ہوگی اور اچھی خاصی ہوگی ۔۔۔۔اب سوال یہ بیدا ہوتا ہے ہم ان سگریٹ کو یہاں کیسے فروخت کریں گے کیونکہ ہر اسٹیٹ نے سگریٹ کے پیکٹ کے نیچھے اسٹیٹ کی آپنی اسٹمپ لگائی ہوتی ہے ۔۔۔اس کا کیا حل ہوگا ۔۔میں نے اپنا مدعا بیان کیا ۔۔۔۔تو ان میں ایک جو عمرہ کرکے آیا تھا ۔۔۔۔۔کہتا ہے بھائی صاحب  لگتا ہے توسی رسک لینے سے ڈرتے ہو ۔۔۔۔اگر چار پیسے کمانے ہیں تو رسک بھی لینا پڑے گا ۔۔۔آپ ہمارے سگریٹ کو نیچھے رکھ لیا کرنا اور جاننے والوں کو ہی دینا۔۔۔

    جناب یہ تو سیدھی سیدھی  اسٹسٹ سے ٹیکس کی چوری ہے اور میں یہ نہیں کرسکتا اور مجھے واقعی میں چوری سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔ان باتوں کے درمیان  سکول کے چند بچے آئے اور گم وغیرہ لے کر چلے گئے ۔۔۔تو جو  عمرہ کرنے کے لیے جانے والا تھا کہتا ہے یار آپ لوگوں کے پیسے تو کچھ خرچ کیے بنا ہی بن رے ہیں آپکو ہم سے مال لینے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔

    وہ کیسے ۔

    میں نے حیرانی سے ان دونوںلگڑ بھگڑ کو دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔یار آپ  کے پاس  محلے کے چھوٹے بچے سامان لینے آتے ہیں ان سے جو مرضی چارج کر لو۔۔۔ ان کو کیا پتہ چلنا ہے ۔اس نے آپنی وارچھیں کانوں تک لے جکر بات ختم کی ۔۔۔۔۔۔تو جو دوست  ان کو ساتھ لایا تھا یکدم اس  نے میری طرف دیکھا ۔۔۔۔۔

    بچوں کے دیئے ہوئے سکے ابھی میرے ہاتھ میں ہی تھے ۔۔۔تو میں نے اس کے سامنے رکھ دیئے  حساب کر کے بھی بچے مجھے ایک ڈالر کی ڈز لگا گئے تھے

    ۔۔ دیکھ لیں آپ جو مرضی کا کہہ رے ہیں اور یہ الٹا میرے کو تھوک لگا گئے ہیں۔۔۔

    آپ سٹور کیسے چلا لیتے ہیں ۔۔۔۔بھائی صاحب ۔

    سر مجھے پتہ ہے ان کے پاس پیسے پورے نہیں ہوتے ان کو کہا ہوا ہے کہہ تم نے  چوری نہیں کرنی  پیسےبے شک مھجے کم دے دیا کریں ۔۔۔۔۔

    اور میں خوش ہوں نہ وہ چوری کرتے ہیں اور میں  بھی خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہہ ابھی  تک عمرہ کرنے نہیں گیا ۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    #23
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: حج سبسڈی

    میں سٹور پر تھا تو ایک پرانے دوست دہ بھائیوں کے ساتھ سٹور پر آنکلے بعد از سلام دعا ۔۔۔کہنے لگے کہہ ان کا دوسری اسٹیٹ میں ہول سیل کا بزنس ہے ۔۔آپ سیگریٹ اور سگار ان سے لیا کریں ۔آپکو اچھی بچت ہوجائے گی اور آپ کو ان سے کوئی شکایت بھی نہیں ہوگی ۔۔۔۔اور یہ دونوں بھائی ما شااللہ ایک عمرہ کرکے آتا ہے اور دوسرا ٹکٹ ہاتھ میں لیے پہلے کے انتظار میں ہوتاا ہے کہہ کب آئے ۔۔۔۔ہر سال حج عمرہ ۔یہ پاکستان کم تے سعودی عرب زیادہ رہتے ہیں ۔ ویسے یار تم تو اچھے خاصے پیسے کیپ میں بھی بنا لیتے تھے کالوں سے بھی لڑ لیتے تھے ۔۔۔یہ تم نے سٹوروالا پنگا ویسے ہی پا لیا ہے ۔۔۔۔۔ یار تم کو میری من موجی طعبت کا پتہ ہے ہو سکتا ہے کل کلاں کسی پرکالہ کے ساتھ ایف سولہ پر بیٹھ کے چاند کی طرف نکل جاوں ۔۔ چلو دلدار چلو ۔۔۔چاند کے پار چلو ۔۔۔۔کے گانے کو حقیقت بنا دوں ۔۔۔۔۔میں نے بات کو آپنی ساری بتسی نکال کے ختم کیا ۔۔۔۔تو اس نے بھی قہقہ مارا اچھا چل اگر وہاں جاو تو ہمارے لیے ایک چاندی پھڑی آنا ۔۔۔۔۔۔تو خیر نال عمرہ وغیرہ کرنے کا کوئی ارادہ ہے یا ایسے ہی چلے گا ۔۔۔اس نے یہ بات ختم کرکے ان دہ بھائیوں کی طرف دیکھا جو بے چینی سے لگڑ بھگڑ بنے ہوئے تھے۔۔۔۔بس یار عمرہ بھی کر لیں گے کون سی جلدی ہے ۔۔۔۔یار توں ویسے کا ویسے ہی بئیر بھی مسجد کے سامنے بیٹھ کے پیتا تھا اور کہتا تھا مجھے وہ جگہ بتاو جہاں خدا نہ ہو ۔۔اس کی اس بات پر دونوں بھائیوں نے مجھے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی نظروں سے دیکھا اور میرے چہرے پر ملال نامی جیز نہ ملنے پر ان کی نظریں مایوسی لیے واپس لوٹ گئی۔۔۔۔۔ اگر ہم ان سے سیگریٹ اور سگار لیں گے تو ہم کو ٹیکس میں بچت ہوگی اور اچھی خاصی ہوگی ۔۔۔۔اب سوال یہ بیدا ہوتا ہے ہم ان سگریٹ کو یہاں کیسے فروخت کریں گے کیونکہ ہر اسٹیٹ نے سگریٹ کے پیکٹ کے نیچھے اسٹیٹ کی آپنی اسٹمپ لگائی ہوتی ہے ۔۔۔اس کا کیا حل ہوگا ۔۔میں نے اپنا مدعا بیان کیا ۔۔۔۔تو ان میں ایک جو عمرہ کرکے آیا تھا ۔۔۔۔۔کہتا ہے بھائی صاحب لگتا ہے توسی رسک لینے سے ڈرتے ہو ۔۔۔۔اگر چار پیسے کمانے ہیں تو رسک بھی لینا پڑے گا ۔۔۔آپ ہمارے سگریٹ کو نیچھے رکھ لیا کرنا اور جاننے والوں کو ہی دینا۔۔۔ جناب یہ تو سیدھی سیدھی اسٹسٹ سے ٹیکس کی چوری ہے اور میں یہ نہیں کرسکتا اور مجھے واقعی میں چوری سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔ان باتوں کے درمیان سکول کے چند بچے آئے اور گم وغیرہ لے کر چلے گئے ۔۔۔تو جو عمرہ کرنے کے لیے جانے والا تھا کہتا ہے یار آپ لوگوں کے پیسے تو کچھ خرچ کیے بنا ہی بن رے ہیں آپکو ہم سے مال لینے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔ وہ کیسے ۔ میں نے حیرانی سے ان دونوںلگڑ بھگڑ کو دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔یار آپ کے پاس محلے کے چھوٹے بچے سامان لینے آتے ہیں ان سے جو مرضی چارج کر لو۔۔۔ ان کو کیا پتہ چلنا ہے ۔اس نے آپنی وارچھیں کانوں تک لے جکر بات ختم کی ۔۔۔۔۔۔تو جو دوست ان کو ساتھ لایا تھا یکدم اس نے میری طرف دیکھا ۔۔۔۔۔ بچوں کے دیئے ہوئے سکے ابھی میرے ہاتھ میں ہی تھے ۔۔۔تو میں نے اس کے سامنے رکھ دیئے حساب کر کے بھی بچے مجھے ایک ڈالر کی ڈز لگا گئے تھے ۔۔ دیکھ لیں آپ جو مرضی کا کہہ رے ہیں اور یہ الٹا میرے کو تھوک لگا گئے ہیں۔۔۔ آپ سٹور کیسے چلا لیتے ہیں ۔۔۔۔بھائی صاحب ۔ سر مجھے پتہ ہے ان کے پاس پیسے پورے نہیں ہوتے ان کو کہا ہوا ہے کہہ تم نے چوری نہیں کرنی پیسےبے شک مھجے کم دے دیا کریں ۔۔۔۔۔ اور میں خوش ہوں نہ وہ چوری کرتے ہیں اور میں بھی خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہہ ابھی تک عمرہ کرنے نہیں گیا ۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ وہ دراصل آپ کو یہ کہنا چاہتے تھے کہ جی بھر کر ٹھگی فراڈ، ٹیکس چوری کرو اور بعد میں ایک عمرہ کرکے گناہ بخشوالو۔۔۔ سستا سودا۔۔۔  

    #24
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: حج سبسڈی

    یہ آدمی شکل سے ہی مجھے بے وقوف لگ رہا ہے، اس کے چہرے پر چاروں طرف حماقت برس رہی ہے۔۔۔

    #25
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    اب اسکے چہرے پر نور آ جائے گا

    اسلام کے سب مخالفوں کے چہروں پر ایسے ہی لعنت پڑی ہوتی ہے

    :bigthumb:

    #26
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: حج سبسڈی

    اسلام کے خلاف سازش کرنے والوں نے کلوکلیرن کی اصل تصویر چھپا ڈالی۔۔ معجزاتی طور پر کلوکلیرن کے اسلام قبول کرتے ہی ایک رات میں اس کے چہرے پر اسلامی داڑھی اگ آئی اور کلوکلیرن کا چہرہ نورانی ہوگیا۔۔۔ 

    #27
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 1967
    • Total Posts: 2071
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: حج سبسڈی

    اگر یہ سبسڈی اس وجہ سے تھی کہ حکومت حاجیوں سے ٹیکس کے لئے گیے پیسے واپس کر رہی تھی تو پھر ٹھیک تھی . یہاں یہ بات بحث میں آئے گی کہ حکومت کو پہلے حاجیوں کو ٹکس معاف کرنا چاہئے یا کسی اور طبقے کو

     باوا بھاہی نے درست بات کی ہے اسی فیصد غریب اور عمر رسیدہ لوگ حج کرنے جاتے ہیں – اب عمر رسیدہ لوگ تو یہ حسرت لئے دنیا سے جاییں گے اور حج کی قیمت کم کرنے کو کون کہہ رہا ہے پرانی قیمت تو بحال کریں – ہم نے تو سمجھا تھا تبدیلی بہتر پاکستان بنانا ہے مگر اب سمجھ آ رہی تبدیلی آنی ہے مگر بدتر حالت میں – خدا ر ا ہمیں پرانا پاکستان واپس کر دیں ہم باز ایسے نہے پاکستان سے – :sorry:

    #28
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1604
    • Total Posts: 1618
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: حج سبسڈی

    باوا بھاہی نے درست بات کی ہے اسی فیصد غریب اور عمر رسیدہ لوگ حج کرنے جاتے ہیں – اب عمر رسیدہ لوگ تو یہ حسرت لئے دنیا سے جاییں گے اور حج کی قیمت کم کرنے کو کون کہہ رہا ہے پرانی قیمت تو بحال کریں – ہم نے تو سمجھا تھا تبدیلی بہتر پاکستان بنانا ہے مگر اب سمجھ آ رہی تبدیلی آنی ہے مگر بدتر حالت میں – خدا ر ا ہمیں پرانا پاکستان واپس کر دیں ہم باز ایسے نہے پاکستان سے – :sorry:

    اے میرے خدائے ناموجود۔۔۔۔۔ پڑھے لکھے لیگیوں کی عقل کا یہ حال ہے تو۔۔۔۔۔ اب آگے کیا کہا جائے۔۔۔۔۔

    subsidy

    a sum of money granted by the state or a public body to help an industry or business keep the price of a commodity or service low.

    #29
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 1967
    • Total Posts: 2071
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: حج سبسڈی

    اے میرے خدائے ناموجود۔۔۔۔۔ پڑھے لکھے لیگیوں کی عقل کا یہ حال ہے تو۔۔۔۔۔ اب آگے کیا کہا جائے۔۔۔۔۔

      کیا چرچ بنانے کے لئے مغربی حکومتیں گرانٹ اور اسے چلانے کے لئے سبسڈی نہیں دیتی – اسی طرح ٹرانسپورٹ کے لئے اور لوگوں کی تفریح کے سو قسم کی سبسڈی دی جاتی ہے – آپ یہ سوچیں یہ لوگوں کا ساری عمر کا خواب ہے اگر پورا ہوتا تو آپ صرف اس لئے اس کی مخالفت کریں گے کہ آپ مذہب کو نہیں مانتے – میں اب باوا بھاہی سے نہیں کہوں گا کہ آپ مرچیں لے کر بھیڑوں کے پیچھے نہ بھاگیں آپ جانیں اور باوا بھاہی جانیں – مرچیں سخت یا ہلکی کرنی ہیں یہ بھی ان کی مرضی ہے –

    Bawa

    #30
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1604
    • Total Posts: 1618
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: حج سبسڈی

    کیا چرچ بنانے کے لئے مغربی حکومتیں گرانٹ اور اسے چلانے کے لئے سبسڈی نہیں دیتی – اسی طرح ٹرانسپورٹ کے لئے اور لوگوں کی تفریح کے سو قسم کی سبسڈی دی جاتی ہے – آپ یہ سوچیں یہ لوگوں کا ساری عمر کا خواب ہے اگر پورا ہوتا تو آپ صرف اس لئے اس کی مخالفت کریں گے کہ آپ مذہب کو نہیں مانتے

    بندہِ اعوان۔۔۔۔۔

    پیسے ہوتے ہیں تو اِس طرح کے کاموں میں سبسڈی دے دی جاتی ہے۔۔۔۔۔

    لیکن جب پیسے نہیں ہوتے تو ایسا نہیں کرنا چاہئے اور میرے خیال میں حکومت نے یہ ٹھیک کیا ہے۔۔۔۔۔

    یہ حکومت اگر سگریٹ پر، اور مہنگے فون وغیرہ پر ٹیکس لگاتی ہے تو میری نظر میں یہ اچھا کام ہوگا۔۔۔۔۔

    اور اِس بات کا میرے مذہب سے ماننے نہ ماننے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔۔

    #31
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4845
    • Total Posts: 4903
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: حج سبسڈی

    عامر بھیا صرف دوستوں کے خرچے پر اور انکے چارٹر جہاز پر خود بھی حج کرنا اور اپنی بیوی کو بھی حج کروانا جائز ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    اگر دوست جا رہا ہے اپنے جہاز پے تو ایک دو اور بندے بیٹھنے سے کونسا پیٹرول ڈبل ہو جانا ہے

    #32
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 11335
    • Total Posts: 11975
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: حج سبسڈی

    اگر دوست جا رہا ہے اپنے جہاز پے تو ایک دو اور بندے بیٹھنے سے کونسا پیٹرول ڈبل ہو جانا ہے

    میں ایک دفعہ آپنی چاچی کو سائیکل پر  بیٹھا کے شہر  لے جانے لگا تو  ان کے نکے بالکے نے رولا پا دیا کہہ مینوں بھی نال لے چلو ۔۔۔

    اس کو بڑا سمجایا کہہ پیچھے اور بیٹھنے کئ جگہ نہیں ہے ۔۔تم گھر پر رئ ری کرو تب تک ہم واپس آجاتے ہیں ۔

    کہتا ہے مجھے اگے ڈنڈے پر بیٹھا لو ۔۔۔

    او ۔جا مر پراں ۔ہم شہر چلے ہیں نہ  کہہ ہجرت کرنے لگے ہیں کہہ جو آئے سائیکل نال چمڑ جائے۔۔

    شکر کریں جہاز کے اندر سیٹ ورنہ مفت بروں نے تو ڈنڈے پر بھئ بیٹھ کے نکل جانا تھا

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    اگر دوست جا رہا ہے اپنے جہاز پے تو ایک دو اور بندے بیٹھنے سے کونسا پیٹرول ڈبل ہو جانا ہے

    بعض لوگوں کو ویسے ہی بہانے بہانے سے اپنی بیویوں کو دوستوں کے جہازوں پر بٹھا کر سیر کروانے کی عادت ہوتی ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #34
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 290
    • Posts: 6627
    • Total Posts: 6917
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: حج سبسڈی

    میں ایک دفعہ آپنی چاچی کو سائیکل پر بیٹھا کے شہر لے جانے لگا تو ان کے نکے بالکے نے رولا پا دیا کہہ مینوں بھی نال لے چلو ۔۔۔ اس کو بڑا سمجایا کہہ پیچھے اور بیٹھنے کئ جگہ نہیں ہے ۔۔تم گھر پر رئ ری کرو تب تک ہم واپس آجاتے ہیں ۔ کہتا ہے مجھے اگے ڈنڈے پر بیٹھا لو ۔۔۔ او ۔جا مر پراں ۔ہم شہر چلے ہیں نہ کہہ ہجرت کرنے لگے ہیں کہہ جو آئے سائیکل نال چمڑ جائے۔۔ شکر کریں جہاز کے اندر سیٹ ورنہ مفت بروں نے تو ڈنڈے پر بھئ بیٹھ کے نکل جانا تھا

    رضا بھای آپ بھی جھلے ہو، بالڑے کو ڈنڈے پر نہیں پیچھے چچی کی گود میں بٹھاتے ہیں

    :facepalm:

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 11335
    • Total Posts: 11975
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: حج سبسڈی

    رضا بھای آپ بھی جھلے ہو، بالڑے کو ڈنڈے پر نہیں پیچھے چچی کی گود میں بٹھاتے ہیں :facepalm:

    چچی ابھی زندہ ہے پاکستان ملاقات ہوئی تو آپ چچی کی گود میں بیٹھ کے سکون لے لینا ۔۔

    پاکستان دی گل چھڈ دے ایک سائیکل کے اوہر اتنے لوگ بیٹھے  ہوتے ہیں ۔۔جیسے ان کو دیس نکالا دے دیا گیا ہو ۔۔۔۔

    :bigsmile:

    #36
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: حج سبسڈی

    باوا بھاہی نے درست بات کی ہے اسی فیصد غریب اور عمر رسیدہ لوگ حج کرنے جاتے ہیں – اب عمر رسیدہ لوگ تو یہ حسرت لئے دنیا سے جاییں گے اور حج کی قیمت کم کرنے کو کون کہہ رہا ہے پرانی قیمت تو بحال کریں – ہم نے تو سمجھا تھا تبدیلی بہتر پاکستان بنانا ہے مگر اب سمجھ آ رہی تبدیلی آنی ہے مگر بدتر حالت میں – خدا ر ا ہمیں پرانا پاکستان واپس کر دیں ہم باز ایسے نہے پاکستان سے – :sorry:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    اب پانچ سال انتظار کیے بغیر کوئی چارہ نہیں

    .

    اور غریب لوگوں کے حج پر جانے کا شوشہ دوبارہ نہ چھوڑئیے گا ، فورم پر ہر قسم کے لوگ آتے ہیں ، ایسی باتوں پر ٹوٹل دبڑ دوس کر دیں گے

    #37
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 1967
    • Total Posts: 2071
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: حج سبسڈی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: اب پانچ سال انتظار کیے بغیر کوئی چارہ نہیں . اور غریب لوگوں کے حج پر جانے کا شوشہ دوبارہ نہ چھوڑئیے گا ، فورم پر ہر قسم کے لوگ آتے ہیں ، ایسی باتوں پر ٹوٹل دبڑ دوس کر دیں گے

     کیا ایسے لوگ نہیں ہیں جو حیثیت تو نہیں رکھتے مگر ان کے اندر الله کا گھر اور روزہ رسول حج کی صورت میں دیکھنے کی اتنی مضبوط خوائش ہے کہ ساری عمر خواب دیکھتے ہیں اور اس کے لئے پیسے جمع کرتے رہتے ہیں ایسے لوگوں کا قیمت ڈیڑھ لاکھ فی کس بڑھنے سے دل کیسا مرجھا یا ہو گا یہ کوئی ان سے پوچھے – باقی آپ نے تو حکومت کے ہر غلط درست کام کی حمایت ہی کرنی ہے آپ کو اس سے کیا – انہیں لوگوں کو میں نے غریب کہا تھا –

    باقی امیروں میں حج کرنے کا شوق کم ہی پایا جاتا ہے زیادہ غریب اور متوسط طبقہ ہی حج کرتا ہے –

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  Awan.
    #38
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: حج سبسڈی

    کی – باقی امیروں میں حج کرنے کا شوق کم ہی پایا جاتا ہے زیادہ غریب اور متوسط طبقہ ہی حج کرتا ہے

    سبحان الله

    .

    آپ کے ان دلائل کے سامنے میں خود کو لاچار پاتا ہوں

    :rock: :rock:   :rock:   :rock:   :rock:

    #39
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3763
    • Posts: 2034
    • Total Posts: 5797
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: حج سبسڈی

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس سال حج پالیسی کا اعلان ہوا تو ملک بھر میں ایک بحث کا آغاز ہو گیا، نئے اعلان کے مطابق اب حاجی کو گذشتہ سال سے تقریباً 63% زیادہ اخراجات ادا کرنا ہونگے۔ ایک طرف اس مہنگے حج پر اعتراض کیا جارہا ہے تو دوسری طرف اسلامی نقطہ نگاہ سے حج کی فرضیت کے دائرہ پر جوابی دلائل دئیے جارہے ہیں، گویا دو مختلف سمتوں میں گفتگو جاری ہے۔
    اس مسلۂ کے دو پہلو ہیں ان دونوں کو سمجھے بغیر مسلۂ سمجھ نہیں آئے گا، اسکا ایک پہلو مذہبی ہے اور دوسرا ریاستی ہے۔
    مذہبی اعتبار سے حج ایک انفرادی فرض عبادت ہے جو کہ مقررہ وقت پر مقررہ مقامات پر اجتماع میں ادا کی جاتی ہے۔ اس عبادت کی فرضیت پر قرآن پاک میں واضع حکم ہے۔ وَ لِلهِ عَلَي الناسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطاعَ إِلَيْهِ سَبيلاً (قرآن: سورۃ آل عمران:97)
    ترجمہ: خدا کے لیے لوگوں پر حج بیت اللہ ہے جو شخص اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہے۔
    نبى كريم صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم كا فرمان ہے: “يقينا اللہ تعالى نے تم پر حج فرض كيا ہے اس ليے تم حج كرو”۔
    شریعت کے احکامات کے مطابق حج کی فرضیت کی یہ شرائط ہیں ، ۱۔مسلمان ہونا ۲۔عاقل ہونا(پاگل مجنوں پر فرض حج نہیں) ۳۔بالغ ہونا ۴۔آزاد ہونا (غلام لونڈی پر حج فرض نہیں) ۵۔ استطاعت ہونا (حج محض ان افراد پر فرض ہے جو اسکی جسمانی اور مالی استطاعت رکھتے ہوں، عورت کیلئے شرعی محرم کا ہمراہ ہونا بھی لازم ہے) گویا ان شرائط کا ہونا حج کو فرض کر دیتا ہے اس صورت میں حج نہ کرنا گناہ ہے۔
    حج کی فضیلت اسے دیگر عبادت میں ممتاز کر کے مسلمانوں کی ترجیح بنا دیتی ہے، حج کی فضیلیت میں سے پہلے اسے اسلام کے پانچ ستونوں (ارکان) میں سے ایک قرار دینا ہے، نیز محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے حج کی فضیلت و اہمیت پر بہت سی احادیث مروی ہیں، جن میں مناسک حج ادا کرنے کے فضائل اور حاجی کو ملنے والے ثواب و انعام کا ذکر کیا گیا ہے۔
    بخاری میں ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے دریافت کیا گیا کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ تو کہا: اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا، پھر دریافت کیا گیا کہ: اس کے بعد کون سا عمل افضل ہے؟ تو کہا: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا، پھر دریافت کیا گیا کہ: اس کے بعد کون سا عمل افضل ہے؟ تو کہا: مقبول حج۔
    بخاری، مسلم، نسائی، ترمذی اور ابن ماجہ میں ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے حج کیا اور فسق اور فحش کلام سے بچا تو وہ ایسا ہے جیسے ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا۔
    صحیح مسلم میں ابن خزیمہ اور عمرو بن العاص سے روایات ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ حج ان گناہوں کو دفع کر دیتا ہے جو اس سے قبل ہو چکے ہوں۔
    سنن نسائی میں ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: بوڑھوں، کمزوروں اور عورتوں کا جہاد حج اور عمرہ ہے۔
    عائشہ بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج کو عورتوں کے لیے جہاد کا متبادل قرار دیا۔
    صحیح مسلم میں عائشہ بن ابی بکر سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اللہ کے یہاں یوم عرفہ سے زیادہ کسی دن جہنم سے بندے آزاد نہیں کیے جاتے۔
    یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کی مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے عقیدت و محبت اور یہاں کی زیارت کی روحانی خواہش اس فریضہ کی اہمیت بڑھا دیتی ہے۔
    پاکستانی مسلمان جن کاموں کی زندگی میں خواہش رکھتا ہے ان میں سے ایک حج ہے اس مقصد کیلئے ماہانہ بنیادوں پر بچت کر کے روپیہ اکٹھا کرنا ایک روحانی تسکین ہے۔ سعادت مند اولاد اپنے والدین کی اس روحانی خواہش کا انتظام کرتے نظر آتی ہیں۔
    اب دوسرا پہلو دیکھیں، اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک فلاحی ریاست بنانے کیلئے وجود میں لایا گیا جہاں ریاست اپنے عوام کو اسلامی شریعت اور اسلامی اقدار کے ماحول میں زندگی گذارنا ممکن بنانے کی زمہ دار ہے۔غیر مسلموں کیلئے بھی اسلامی احکامات کے مطابق مذہبی رواداری کیساتھ مذہبی آزادی میں زندگی گذارنے کو یقینی بنانا بھی ریاست کا فرض ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس انفرادی عبادت حج کیلئے بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزارت مذہبی امور کی حج پالیسی کے تحت اس جام کو با سہولت بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیلئے جاتے ہیں۔
    پرانے وقتوں میں حج قافلے خشکی کے راستے جاتے تو ریاست انکی حفاظت کے خاطرخواہ اقدامات کرتی تھی۔ پھر بحری جہاز سے سفر عام ہوا تو ریاست نے ہر سال با سہولت سفری انتظامات شروع کئے۔اب پچھلی کئی دہائیوں سی ریاست پاکستان کے شہری یہ فریضہ ادا کرتے ہیں۔
    اس بڑی تعداد کے سفر اور سعودی عرب میں رہائش و کھانے کے انتظام کو حج پالیسی کے تحت ایک مربوط نظام سے کیا جاتا ہے, یہ گذشتہ چند سالوں میں یہ انتظام بلند ترین معیار پر دیکھا گیا اور حجاج اکرام نے اس کے تحت سہولیات کو قابل ستائش قرار دیا۔
    عازمین حج کو سفری اور دیگر سہولتیں دینا اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ریاستی فرض ہے اس میں اگر ریاست کے باشندوں کے ٹیکس کا کچھ پیسہ خرچ بھی ہو جائے تو کوئی ہرج نہیں اسی طرح غیر مسلموں کے مذہبی تہواروں پر ان کو سہولیات دینے میں، کرسمس اور دیوالی پر خصوصی رعائتی بازار قائم کرنے میں، سکھوں کو انکے مذہبی مقامات کی زیارت کیلئے سہولتوں پر اخراجات میں عوام کا ٹیکس کا پیسہ خرچ ہو تو کوئی حرج نہیں۔
    لیکن یہ بھی درست ہے کہ حج کے سفر اور اسکے دیگر اخراجات انفرادی سطح ہر حاجی کی زمہ داری ہے،لیکن ریاست ان انتظامات کے عمل کو فرد کیلئے با سہولت بنانے کی بھی زمہ دار ہے، طلب اور رسد کے قانون کے تحت آپ زیادہ خریداری کرتے ہیں یا کوئی بڑا انتظام کرتے ہیں تو یہ انفرادی انتظام سے کہیں سستا ہوتا ہے، بس یہی بچت اگر حکومت حاجیوں تک پہنچائے تو فلاحی ریاست والا کام ہو گا۔
    حاجیوں کو سعودیہ لے جانے اور لانے کے کام کو تقریباً مکمل طور پر حکومت اپنے ادارہ پی آئی اے کے زریعے کرتی ہے اس لئے دو طرفہ کرایہ پی آئی اے اپنی مرضی سے بغیر کسی سے مقابلہ کے مقرر کرتی ہے۔ اسی طرح سعودی عرب میں عمارات کو کرایہ پر حاصل کرنا اور دیگر انتظامات وزارت مذہبی امور ہی انجام دیتی ہے، حجاج کو یہ مقرر شدہ مجموعی پیکج ادا کرنا ہوتا ہے حکومت ہر سال مقرر کئے گئے مجموعی اخراجات میں حجاج کو کچھ پیشگی اور کئی بار کچھ واپسی پر رعایت دیتی ہے یہ رعایت بھی دراصل حاصل منافع سے رعایت ہوتی ہے۔ اب جبکہ ان رعایات کو ختم کیا جارہا ہے تو دراصل حکومتی منافع کو مکمل طور پر حاصل کیا جارہا ہے۔ اس پر یہ بدنیتی سے دلیل دی جا رہی ہےکہ حج اخراجات حاجی کو ہی ادا کرنا چاہیئں اگر وہ استطاعت نہیں رکھتا تو حج نہ کرے۔ یہ بھی قابل غور ہے کہ حج ایک انفرادی عبادت ہے اس کا کاروباری انتظام کرنا بھی ریاست کیلئے درست نہیں اس پر یہ مطالبہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس سارے نظام کو ختم کر دیا جائے، حاجی دیگر ممالک کی طرح سعودی ایمبیسی سے وزٹ ویزا لے اپنی پسند کی ائر لائن ، مناسب قیمت بہتر سہولت کے پیش نظر اپنی مرضی کا روٹ منتخب کرے، ریاست اس مقصد کیلئے آنے والی دیگر ائر لائنز پر پابندی نہ لگائے اور مقابلہ کی فضا بننے دے تا کہ سفر کرنے والوں کو کم کرایہ پر سفر کی سہولت حاصل ہو۔
    ایک طرف ریاست مدینہ کی بات کی جاتی ہے جو فلاحی ریاست کا تصور ہے جس میں سب کیساتھ صاحب استطاعت لوگوں کیلئے بھی آسانیاں مہیا ہونا چاہیئں، اس میں حج کو مہنگا کرنے کی بجائے سستا کیا جائے تاکہ یہ مذہبی فریضہ رغبت سے ادا کیا جائے اور اس سستے حج کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ لوگ صاحب استطاعت ہو جائیں۔

    بشکریہ …… مہر ساجد شاد

    https://www.mukaalma.com/58414

Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation