Thread: حج سبسڈی

Home Forums Siasi Discussion حج سبسڈی

This topic contains 38 replies, has 13 voices, and was last updated by  حسن داور 2 weeks ago. This post has been viewed 753 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 89
    • Posts: 2061
    • Total Posts: 2150
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: حج سبسڈی

    حکومت نے حج سبسڈی ختم کردی ہے جوکہ میری نظر میں اچھا فیصلہ ہے ….عوام کے ٹیکس کے پیسے سے دوسروں کو حج کروانے کی کوئی منطق نہیں …ویسے بھی حج انہی لوگوں پر فرض ہے جوکہ استطاعت رکھتے ہیں …اگر خود پیسے نہیں ہیں تو قرض لے کر یا حکومتی پیسے سے حج کرنا غیر مناسب ہے

    فورم کی کیا راۓ ہے؟

    #2
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    قرار جی

    چولیں مارنے کے پیسے ملتے ہوتے تو آپ آج دنیا کے امیر ترین شخص ہوتے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 623
    • Posts: 11029
    • Total Posts: 11652
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: حج سبسڈی

    میرے خیال کے مطابق کسی بھی حکومت کو کسی بھی ایسے فرد کی حوصلہ افزائی نہیں کرنی چایئے جس سے کسی ذاتی فائدے کے لیے عوام کے ٹیکس کا پیسہ لگا ہو ۔۔یہ بندر بانٹ اب ختم ہو جانی چائیے ۔جس کو اللہ کا گھر دیکھنا یے وہ خود کے پیسوں سے جائے اور اگر بقلم خود ملنے کا شوق ہو تو کسی ٹرک تھلے آ کر منزل اسان بنائے

    #4
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 89
    • Posts: 2061
    • Total Posts: 2150
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: حج سبسڈی

    قرار جی چولیں مارنے کے پیسے ملتے ہوتے تو آپ آج دنیا کے امیر ترین شخص ہوتے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی ….میں صرف پیغام پونھچا رہا ہوں …فیصلہ حکومت کا ہے …اگر آپ عوام کے پیسوں سے حج کا ارادہ بنائی بیٹھے تھے تو عمران نے آپ کا مکو ٹھپ دیا ہے

    :bigthumb:

    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 623
    • Posts: 11029
    • Total Posts: 11652
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: حج سبسڈی

    قرار جی چولیں مارنے کے پیسے ملتے ہوتے تو آپ آج دنیا کے امیر ترین شخص ہوتے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی

    عابد شیر علی نے کہا ہے جو لوگ اس دفعہ حج نہ کرنے جاسکیں وہ پاکستان میں ہی عمران خان کو کنکریاں مار لیں ۔۔۔

    ویسے عابدے نے گل  ودھیا ۔کیتی اے ۔

    #6
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    باوا جی ….میں صرف پیغام پونھچا رہا ہوں …فیصلہ حکومت کا ہے …اگر آپ عوام کے پیسوں سے حج کا ارادہ بنائی بیٹھے تھے تو عمران نے آپ کا مکو ٹھپ دیا ہے :bigthumb:

    قرار جی

    یار، میں تو حیران ہوتا ہوں کہ آپ اتنی چولیں مار کیسے لیتے ہیں؟

    :thinking:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #7
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    باوا جی عابد شیر علی نے کہا ہے جو لوگ اس دفعہ حج نہ کرنے جاسکیں وہ پاکستان میں ہی عمران خان کو کنکریاں مار لیں ۔۔۔ ویسے عابدے نے گل ودھیا ۔کیتی اے ۔

    رضا بھائی

    رانا ثنااللہ نے تو اس سے بھی آسان نسخہ بتایا تھا

    :bhangra: :disco:

    اصل میں حج کرنے والے اسی فیصد غریب لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے پیسہ پیسہ جمع کرکے حج کرنے کیلیے پیسے اکٹھے کیے ہوتے ہیں

    اب جب حکومت نے دو تین ماہ میں ہی روپے کی قدر تیس پنتیس فیصد گرا دی ہے تو وہ بیچارے لوگ جو حج کرنا چاہتے تھے وہ تو ضرور متاثر ہونگے. کیا اب روپے کی قدر گرانے کے بعد ان غریب لوگوں کو سبسڈی دینا حکومت کا فرض نہیں بنتا ہے؟

    #8
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 6
    • Posts: 1552
    • Total Posts: 1558
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: حج سبسڈی

    اگر یہ سبسڈی اس وجہ سے تھی کہ حکومت  حاجیوں سے ٹیکس کے  لئے گیے پیسے واپس کر رہی تھی تو پھر ٹھیک تھی

    .

    یہاں یہ بات بحث میں آئے گی کہ حکومت کو پہلے  حاجیوں کو ٹکس معاف کرنا چاہئے یا  کسی اور طبقے کو

    #9
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 105
    • Posts: 3186
    • Total Posts: 3291
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: حج سبسڈی

    میرے خیال میں تو حکومت کو سبسڈی کی جگہ حج پر ٹیکس لگانا چاہئے بلکہ قربانی، روضوں، نماز زکات، شب برات، عید، بقر عید پر بھی ٹیکس لگانا چاہئے اچھی خاصی آمدنی کا امکان ہے
    کپتان کا بھروسہ نہیں ہے کان میں بھنک پڑھ گئی تو یہ بھی کر گزرے گا

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #11
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 73
    • Posts: 1415
    • Total Posts: 1488
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حج سبسڈی

    بات نکلے گی تو دووور تلک جائے گی

    جن کی یہ بات مانی جائےکہ عوام سے لیا گیا پیسہ چند حاجیوں پر کیوں خرچ کیا جائے ،اک جانب ہم پروٹوکول کی مخالفت کریں اشرافیہ کو دی جانے والی سہولیات کا رونا روئیں اور دوسری جانب چند افراد کو حکومتی خرچے پر رعائت دی جائے تو یہ سراسر زیادتی ہوگی۔

    لیکن جب بات دور تلک لے جانےکی اجازت ہو تو سوال یہ لوگا کہ کیا ہم ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کو سبسڈی نہیں دیتے جیسے ریلوے کے ملازم کو سفر میں رعائت،گھر کی سہولت،دکھ بیماری میں امداد،پی آئی اے ہو واپڈا ہو غرض جس جس محکمے میں لوگ کام کرتے ہیں وہاں وہاں اُن کو سہولت میسر ہے اُن کو یہ سہولیات کیوں ہیں کیا ملازمت کی تنخواہ نہیں لیتے ۔۔۔۔۔

    حکومتی وزرا،اراکین اسمبلی کیا تنخواہوں کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات سے مستفید نہیں ہوتےوہ بھی تو عوام سے لیئے گئے ٹیکسز پر چند افراد کو سبسٹڈی دینے والی ہی بات ہے

    تو جہاں حکومت اپنے ملازمین سے لیکر وزراءو اراکین اسمبلی پر یومیہ کی بنیادپر لاکھوں کروڑوں  روپیہ لگا دیتی ہے تو وہ غریب افراد جنہوں نے پائی پائی جوڑ کر ایک سفر کی تیاری کی ہو اور حکومتی اقدامات کے تحت اُس میں یکدم اضافہ ہوگیا ہو تو کیا حکومت اس اضافےپر اس سفر کے چند متاثرین کو بھی سہولت مہیا نہیں کر سکتی

    یہاں میں نے جان بوجھ کر “سفر حج “کا زکر نہیں کیا کیوںکہ کئی  افراد کو جانوروں کی قربانی اور حج کے اخراجات پر خصوصی درد، قولنج کی شکائت کا اندیشہ ہے۔

    #12
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4772
    • Total Posts: 4830
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: حج سبسڈی

    قرار جی چولیں مارنے کے پیسے ملتے ہوتے تو آپ آج دنیا کے امیر ترین شخص ہوتے :bigsmile: :lol: :hilar:

    الڑھ بلڑھ باوا جی ، کیا قرض لے کے حج کرنا جائز ہے ؟؟

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4772
    • Total Posts: 4830
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: حج سبسڈی

    بات نکلے گی تو دووور تلک جائے گی جن کی یہ بات مانی جائےکہ عوام سے لیا گیا پیسہ چند حاجیوں پر کیوں خرچ کیا جائے ،اک جانب ہم پروٹوکول کی مخالفت کریں اشرافیہ کو دی جانے والی سہولیات کا رونا روئیں اور دوسری جانب چند افراد کو حکومتی خرچے پر رعائت دی جائے تو یہ سراسر زیادتی ہوگی۔ لیکن جب بات دور تلک لے جانےکی اجازت ہو تو سوال یہ لوگا کہ کیا ہم ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کو سبسڈی نہیں دیتے جیسے ریلوے کے ملازم کو سفر میں رعائت،گھر کی سہولت،دکھ بیماری میں امداد،پی آئی اے ہو واپڈا ہو غرض جس جس محکمے میں لوگ کام کرتے ہیں وہاں وہاں اُن کو سہولت میسر ہے اُن کو یہ سہولیات کیوں ہیں کیا ملازمت کی تنخواہ نہیں لیتے ۔۔۔۔۔ حکومتی وزرا،اراکین اسمبلی کیا تنخواہوں کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات سے مستفید نہیں ہوتےوہ بھی تو عوام سے لیئے گئے ٹیکسز پر چند افراد کو سبسٹڈی دینے والی ہی بات ہے تو جہاں حکومت اپنے ملازمین سے لیکر وزراءو اراکین اسمبلی پر یومیہ کی بنیادپر لاکھوں کروڑوں روپیہ لگا دیتی ہے تو وہ غریب افراد جنہوں نے پائی پائی جوڑ کر ایک سفر کی تیاری کی ہو اور حکومتی اقدامات کے تحت اُس میں یکدم اضافہ ہوگیا ہو تو کیا حکومت اس اضافےپر اس سفر کے چند متاثرین کو بھی سہولت مہیا نہیں کر سکتی یہاں میں نے جان بوجھ کر “سفر حج “کا زکر نہیں کیا کیوںکہ کئی افراد کو جانوروں کی قربانی اور حج کے اخراجات پر خصوصی درد، قولنج کی شکائت کا اندیشہ ہے۔

    اچھا پوائنٹ ہے ، نوٹڈ

    :lol:

    #14
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 73
    • Posts: 1415
    • Total Posts: 1488
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حج سبسڈی

    زمانے کے انداز بدلے گئے

    نیا راگ ہے ساز بدلے گئے

    گئے وقتوں میں کچھ کام صرف نیکی میں حصہ ڈالنے کے لیئے کیئےجاتے تھے

    جن کی بے شمار مثالیں دی جاسکتی ہیں

    ثواب کے لیئے آج بھی بے شمار لوگ کئی ایسے کام کرتے ہیں جن میں براہ راست نہ اُن کو کوئی فائدہ ہوتا ہے نہ کسی بدلےکی توقع لیکن بس راہ مولا کر دیتے ہیں

    اب بدلے ہوئے زمانے کے لوگوں نےیہ راگ الاپنا شروع کر دیا کہ جس کو حج پر جانا ہے اپنے خرچے پر جائے جس کو حج کرنا ہے وہ حکومتی سبسٹڈی کا منتطر کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی تصویر کے دوسری جانب دیکھئے اس طرح کے کام دعاوں کے لیئے بھی کیئے جاتے تھے

    اس طرح کے کام ثواب کی نیت سے بھی کیئے جاتے تھے

    لیکن چونکہ زمانے کے انداز بدلے گئے

    لہذا نیا راگ ہے ساز بدلے گئے

    #15
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حج سبسڈی

    الڑھ بلڑھ باوا جی ، کیا قرض لے کے حج کرنا جائز ہے ؟؟

    عامر بھیا

    صرف دوستوں کے خرچے پر اور انکے چارٹر جہاز پر خود بھی حج کرنا اور اپنی بیوی کو بھی حج کروانا جائز ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #16
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1385
    • Total Posts: 1397
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: حج سبسڈی

    حکومت کا یہ فیصلہ نہایت خوش آئند ہے، قابلِ تحسین ہے۔۔ پاکستان سے بے شمار لوگ بار بار عمرہ کرنے چلے ہوتے ہیں، میرا خیال ہے حکومت کو ان لوگوں کے اثاثے چیک کرنے چاہئیں جو بار بار عمرے کرتے ہیں، ان کے پاس ضرور کالا دھن ہوگا اور وہ اپنے تئیں گناہ بخشوانے کے لئے عمرے کرتے ہیں۔ میں سبھی کے بارے میں تو نہیں کہتا، لیکن زیادہ تر حج اور عمرے کرنے والے لوگ بدعنوان، چور، فراڈ اور ٹھگ ہوتے ہیں، چونکہ اسلام میں مشہور ہے کہ جو بندہ حج کرلے وہ گناہوں سے ایسے پاک ہوجاتا ہے، جیسے نومولود بچہ، اس لئے ان کے پاس اپنے گناہوں کو بخشوانے کا سب سے آسان حل ہے حج کرنا۔ میں اپنے اردگرد نظر دوڑاتا ہوں تو ننانوے فیصد حاجی وہی ہیں جو کرپٹ اور خائن ہیں، جنہوں نے لوگوں کے مال ہتھیائے ہوئے ہیں۔۔۔ 

    #17
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 73
    • Posts: 1415
    • Total Posts: 1488
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: حج سبسڈی

    حکومت کا یہ فیصلہ نہایت خوش آئند ہے، قابلِ تحسین ہے۔۔ پاکستان سے بے شمار لوگ بار بار عمرہ کرنے چلے ہوتے ہیں، میرا خیال ہے حکومت کو ان لوگوں کے اثاثے چیک کرنے چاہئیں جو بار بار عمرے کرتے ہیں، ان کے پاس ضرور کالا دھن ہوگا اور وہ اپنے تئیں گناہ بخشوانے کے لئے عمرے کرتے ہیں۔ میں سبھی کے بارے میں تو نہیں کہتا، لیکن زیادہ تر حج اور عمرے کرنے والے لوگ بدعنوان، چور، فراڈ اور ٹھگ ہوتے ہیں، چونکہ اسلام میں مشہور ہے کہ جو بندہ حج کرلے وہ گناہوں سے ایسے پاک ہوجاتا ہے، جیسے نومولود بچہ، اس لئے ان کے پاس اپنے گناہوں کو بخشوانے کا سب سے آسان حل ہے حج کرنا۔ میں اپنے اردگرد نظر دوڑاتا ہوں تو ننانوے فیصد حاجی وہی ہیں جو کرپٹ اور خائن ہیں، جنہوں نے لوگوں کے مال ہتھیائے ہوئے ہیں۔۔۔

    نبی پاک ﷺ وسلم سے کسی صحابی نے پوچھا کہ ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ ہمارا حج و عمرہ قبول ہوگیا ہے

    نبی پاک ﷺ نے فرمایا حج و عمرہ کی ادائیگی سے قبل تو جن گناہوں میں مبتلا تھا اگر حج و عمرہ کے بعد وہ گناہ نئیں کئے تو سمجھ لے تیری عبادت قبول ہوئی۔

    جو دین کے بارے میں مثبت سوچ رکھتے ہیں اُن کو مثبت نظر بھی آجاتا ہے۔

    #18
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1385
    • Total Posts: 1397
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: حج سبسڈی

    نبی پاک ﷺ وسلم سے کسی صحابی نے پوچھا کہ ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ ہمارا حج و عمرہ قبول ہوگیا ہے نبی پاک ﷺ نے فرمایا حج و عمرہ کی ادائیگی سے قبل تو جن گناہوں میں مبتلا تھا اگر حج و عمرہ کے بعد وہ گناہ نئیں کئے تو سمجھ لے تیری عبادت قبول ہوئی۔ جو دین کے بارے میں مثبت سوچ رکھتے ہیں اُن کو مثبت نظر بھی آجاتا ہے۔

    جو مثبت سوچ رکھتے ہوں انہیں کسی دین و مذہب کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔۔۔

    #19
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1525
    • Total Posts: 1539
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: حج سبسڈی

    جو مثبت سوچ رکھتے ہوں انہیں کسی دین و مذہب کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #20
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 339
    • Total Posts: 340
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: حج سبسڈی

    حج اسلام کا ایسا رکن ہے جو صاحب استطاعت مسلمانوں پر فرض ہے۔ یعنی مالی طور پر اتنا مستحکم بندہ جو سفری ضروریات کے ساتھ ساتھ اس عرصے کے دوران گھر والوں کی روزمرہ کی ضروریات بارے بھی بے فکر ہو۔ اگر مالی لحاظ سے کوئی مسلمان اتنی سکت نہیں رکھتا تو اس پر حج فرض ہی نہیں ہے۔
    ہر فلاحی ریاست اپنے شہریوں کے لئے جس طرح زندگی میں آسانیاں فراہم کرنے کے لئے سبسڈی دیتی ہے اسی طرح ان کے مذہبی معاملات میں بھی آسانیاں فراہم کرتی رہتی ہے مگر جو حکومتیں شہریوں کو بنیادی سہولیات بھی پوری کرنے کے قابل نہیں ان پر گنجی دھوئے گی کیا، اور نچوڑے گی کیا، کی مثال صادق آتی ہے۔ وطن عزیز کے معاملات کیسے چل رہے ہیں ،کون نہیں جانتا۔ اصولی طور پران حالات میں حج پر دی جانے والی سبسڈی کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے اللہ پاک کا گھر دیکھنا، رسول کریم کے روضہ مبارک کی زیارت کرنا امیروں سے زیادہ غریب لوگوں کے دل کا ارمان ہوتا ہے۔ اس کے لئے لوگ سالوں کمیٹیاں ڈال ڈال کر اور پارٹ ٹائم مزدوری کرکے پیسہ پیسہ جوڑتے ہیں اور رو رو کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ انہیں اپنا گھر اور اپنے حبیب پاک کا روزہ دکھا دے۔ اس بات کو وہی سمجھ سکتے ہیں جن کے دل میں ایمان کی شمع روشن ہے۔ اب وہ لوگ جنہوں نے بمشکل تین لاکھ کے لگ بھگ روپے جوڑے اور امید رکھتے تھے کہ اس بار ان کی آرزو پوری ہو جائے گی یک لخت اتنے زیادہ اضافے سے مایوس ہوئے ہیں۔ ان کی امید نا امیدی میں بدل گئی ہے۔ کیونکہ وہ اخراجات میں اس اضافے کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ۔ ایسے لوگوں کے لئے حکومت کو ضرور کوئی راہ نکالنی چاہیئے۔
    بہت سے ایسے ہیں جن یہ اضافہ برداشت کر سکتے ہیں انہیں سبسڈی کی ضرورت ہی نہیں ۔ ایسے افراد کو سبسڈی ملے نہ ملے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر جو اس بنا کر رہ جائیں گے حکومتی توجہ کے مستحق ضرور ہیں۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation