Thread: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

This topic contains 10 replies, has 6 voices, and was last updated by  Bawa 7 months ago. This post has been viewed 391 times

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    زرداری صاحب نے کچھ ایسے انکشافات کرنے تھے کے اگر وہ آن ائیر ہو جاتے تھے تو سلیکٹڈ حکومت اور اس کے لانے والے فرشتوں کو کافی سبکی کا سامنا کرنا پڑتا

    کافی لوگوں کا خیال ہے کیپٹل ٹاک کی جیب سے منشیات برآمد ہونے کی وجہ سے اسے بھی گرفتار کر لیا گیا

    سلیم صافی صاحب فرماتے ہیں – آصف علی زرداری کے ساتھ حامد میر صاحب کا انٹرویو رکوانا شرمناک اورقابل مذمت ہے۔ میر صاحب یہ سوال اٹھانے میں حق بجانب ہیں کہ اگر احسان اللہ احسان کا انٹرویو چل سکتا ہے تو سابق صدر کا کیوں نہیں؟ ان کی یہ رائے بھی بجا ہے کہ نئے پاکستان میں رائے کے اظہار کی آزادی نہیں۔

    اور لوگوں کے مطابق کیونکے زرداری پروڈکشن آرڈر لے کر باہر آئے تھے تو وہ انٹرویو نہی دے سکتے ، اس پر حمد میر صاحب فرماتے ہیں

    • This topic was modified 7 months ago by  shami11.
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    فوجیوں نے فائلیں سب کی بنا کر رکھی ہوتی ہیں

    جو کوئی فوجیوں کو آنکھیں دکھاتا ہے اور انکی بدمعاشی کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے اسکی فائل کھول دی جاتی ہے

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    زرداری کے انکشافات سے کچھ بگڑنا ہوتا تو عمران خان وزیر اعظم نا ہوتا آج لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی جب پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے جب اسمبلی آ کے بول رہا ہے تو انٹرویو روکنے کی کیا تک ہے

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    میرا بھی یہی خیال ہے ، انٹرویو کو حکومت نے نہی سلیکٹرز نے آن ائیر جانے کے بعد روکا ہو گا

    خیر انٹرویو تو کچھ دیر میں یو ٹیوب پر دستیاب ہو گا پر اس طرح ہتھکنڈوں سے حکومت اور بد نام ہو گی

    زرداری کے انکشافات سے کچھ بگڑنا ہوتا تو عمران خان وزیر اعظم نا ہوتا آج لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی جب پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے جب اسمبلی آ کے بول رہا ہے تو انٹرویو روکنے کی کیا تک ہے
    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    میرا بھی یہی خیال ہے ، انٹرویو کو حکومت نے نہی سلیکٹرز نے آن ائیر جانے کے بعد روکا ہو گا خیر انٹرویو تو کچھ دیر میں یو ٹیوب پر دستیاب ہو گا پر اس طرح ہتھکنڈوں سے حکومت اور بد نام ہو گی

    کافی مسائل کھڑے ہونے جارہے ہیں مجھے لگتا ہے مولانا کو بھی بستر تیار رکھنا چاہئے ادھر حکومت کو اس بات میں فائدہ نظر آرہا ہے کہ عوام کا سارا دھیان مہنگائ سے ہٹ کر اسطرف لگ جاے

    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    Zardari wouldn’t have anything new to say. Hamid Mir is using marketing tactics. PPP and PMLN established some democratic norms where govt didn’t  go after opposition but present govt is reverting clock back to 90’s and military rules. It’s like 2 steps forward 6 steps backward. Let’s see how long can they hide their failures in the car and mouse game.

    Imran Khan is a piece of junk, that’s the risk that Generals took when they selected sex and drug edict. Nation is paying price and @nadan & co are opening thread after thread.

    #10
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    سیدھی سی بات ہے کہ چوروں کا صرف پروڈکشن آرڈر نکلا ھے کہ وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آسکیں،  لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ سالے ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر اپنی رام لیلا کہانیاں عوام کو سنائیں اور اپنی چوری اور لوٹ مار کی توجیہات پیش کرتے پھریں،  سالوں کی ایسی ہی تیسی۔

    ابھی تو آغاز ہوا ہے ابھی تو سالوں کی جیل کی اے کلاس بھی واپس لی جائیں گی

    :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 7 months ago by  bluesheep.
    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حامد میر کے کیپٹل ٹاک کو آن ائیر ہوتے ہوئے روک دیا گیا

    فوجی اپنی گھٹیا حرکتوں سے پوری دنیا میں اپنی بوٹ چاٹ سلیکٹڈ حکومت کا منہ کالا کروا رہے ہیں

    جن فوجیوں نے سلیکٹڈ وزیر اعظم کا خطاب سنسر کروا دیا ہو وہ اپوزیشن کے انکشافات سنسر کروانا ان کیلیے معمولی بات ہے

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!