Thread: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

Home Forums Siasi Discussion حالیہ پاک بھارت تنازعہ

This topic contains 130 replies, has 19 voices, and was last updated by  Anjaan 1 week, 1 day ago. This post has been viewed 2907 times

Viewing 11 posts - 121 through 131 (of 131 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1303
    • Total Posts: 1329
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    آپ بوٹ چاٹنے والوں کے ٹویٹ پوسٹ کر دیں، آپکو کسی نے منع کیا ہے؟ آپ کو تو سو آئی ڈیز استعمال کرنے سے کوئی منع کرنے والا نہیں ہے لیکن ہر آئی ڈی میں ٹھنڈی الماری خریدنے والے سردار کی طرح پکڑے جاتے ہیں کمال ہے کبھی آپ کو اپنی اس حرکت پر شرمندگی ہوئی ہو

    باوا جی

    آپ کا دل دکھانے پر شرمندہ ہوں

    #122
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    باوا جی

    آپ کا دل دکھانے پر شرمندہ ہوں

    انجان جی

    میرا دل کیوں دکھنا ہے؟

    میری طرف سے سو کی بجائے دو سو آئی ڈیز استعمال کریں

    مجھے کونسا آپکی آئی ڈیز کا بل آتا ہے؟

    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Bawa.
    #123
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1303
    • Total Posts: 1329
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    انجان جی میرا دل کیوں دکھنا ہے؟ میری طرف سے سو کی بجائے دو سو آئی ڈیز استعمال کریں مجھے کونسا آپکی آئی ڈیز آتا ہے؟

    میرا مطلب “ٹویٹ” کی طرف تھا. میں سمجھا تھا کے کسی انڈین ویب سائٹ سے  لائی گئی تھی

    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Anjaan.
    #124
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    میرا مطلب “ٹویٹ” کی طرف تھا. میں سمجھا تھا کے کسی انڈین ویب سائٹ سے لائی گئی تھی

    کیا فوجیوں کے بوٹ چاٹیوں کی طرح صرف ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہی ٹویٹ پوسٹ کیا کروں؟

    #125
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1303
    • Total Posts: 1329
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    کیا فوجیوں کے بوٹ چاٹیوں کی طرح صرف ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہی ٹویٹ پوسٹ کیا کروں؟

    میں ان میں سے نہیں ہوں- میں نے صرف پوسٹ کا مضمون دیکھ کر لکھا تھا کے یہ صرف دشمن ملک کی ٹویٹ ہی ہو سکتی ہے-

    باوا جی- آپ جو جی چاہے پوسٹ کریں =لیکن کے مجھے کمینٹ کرنے کی اجازت بھی نہیں-؟ اگر آپ کی خوہش ہے تو میں آئندہ ١ آپ کی کسی پوسٹ
    پر کمینٹ نہیں کروں گا-

    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Anjaan.
    #126
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    باوا جی – یہ تو واقعی میں ایک دشمن ملک کی ٹویٹ ہے ، آپ تو واقعی میں دشمن ملک کو سپورٹ کرتے ہیں ، چلیں خاکی تصویر کے آگے اپنا ملکی ایمان کی تجدید کریں

    :serious:

    آپ بوٹ چاٹنے والوں کے ٹویٹ پوسٹ کر دیں، آپکو کسی نے منع کیا ہے؟ آپ کو تو سو آئی ڈیز استعمال کرنے سے کوئی منع کرنے والا نہیں ہے لیکن ہر آئی ڈی میں ٹھنڈی الماری خریدنے والے سردار کی طرح پکڑے جاتے ہیں کمال ہے کبھی آپ کو اپنی اس حرکت پر شرمندگی ہوئی ہو
    #127
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    میں ان میں سے نہیں ہوں- میں نے صرف پوسٹ کا مضمون دیکھ کر لکھا تھا کے یہ صرف دشمن ملک کی ٹویٹ ہی ہو سکتی ہے-

    باوا جی- آپ جو جی چاہے پوسٹ کریں =لیکن کے مجھے کمینٹ کرنے کی اجازت بھی نہیں-؟ اگر آپ کی خوہش ہے تو میں آئندہ ١ آپ کی کسی پوسٹ پر کمینٹ نہیں کروں گا-

    انجان جی

    یہ پبلک فورم ہے اور یہاں آپکو ہر طرح کے کومنٹس کرنے کا حق ہے

    مجھے قوت کرکے کومنٹس کریں گے تو مجھے میرے جوابی حق سے محروم نہیں کر سکتے ہیں

    #128
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    باوا جی – یہ تو واقعی میں ایک دشمن ملک کی ٹویٹ ہے ، آپ تو واقعی میں دشمن ملک کو سپورٹ کرتے ہیں ، چلیں خاکی تصویر کے آگے اپنا ملکی ایمان کی تجدید کریں :serious:

    شامی بھائی

    ہم تو ٹھہرے غدار وطن، دشمن کے ٹویٹ پوسٹ کرنے والے

    :bigsmile:

    انجان جی دشمن ملک کے گانے بہت شوق سے سنتے اور پوسٹ کرتے ہیں، بس دشمن ملک کی ٹویٹ سے الرجی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #129
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1303
    • Total Posts: 1329
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    شامی بھائی ہم تو ٹھہرے غدار وطن، دشمن کے ٹویٹ پوسٹ کرنے والے :bigsmile: انجان جی دشمن ملک کے گانے بہت شوق سے سنتے اور پوسٹ کرتے ہیں، بس دشمن ملک کی ٹویٹ سے الرجی ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی

    دشمن کی اچھی چیز کو بھی مانتا ہوں -اور وس کی پاکستان دشمنی کو بھی برا جانتا ہوں-

    کیا کروں، پاکستانی جو ٹہرا.

    #130
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    باوا جی

    دشمن کی اچھی چیز کو بھی مانتا ہوں -اور وس کی پاکستان دشمنی کو بھی برا جانتا ہوں-

    کیا کروں، پاکستانی جو ٹہرا.

    یقینا زید حامد کمانڈر انچیف غزوہ ہند کی کمانڈ میں دلی کے لال قلعے پر جھنڈا لگانے کی خواہش بھی رکھتے ہوں گے

    آخر پاکستانی جو ٹھہرے

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:

    #131
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1303
    • Total Posts: 1329
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: حالیہ پاک بھارت تنازعہ

    یقینا زید حامد کمانڈر انچیف غزوہ ہند کی کمانڈ میں دلی کے لال قلعے پر جھنڈا لگانے کی خواہش بھی رکھتے ہوں گے آخر پاکستانی جو ٹھہرے :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    بلکل نہیں

    لالچ نہیں ہے اپنے پاکستان میں ہی خوش ہوں

Viewing 11 posts - 121 through 131 (of 131 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation