Thread: جے یو آی نے سنجرانی کو ووٹ دئیے

Home Forums Siasi Discussion جے یو آی نے سنجرانی کو ووٹ دئیے

This topic contains 3 replies, has 3 voices, and was last updated by  Believer12 9 months ago. This post has been viewed 171 times

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 244
    • Posts: 5843
    • Total Posts: 6087
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جے یو آی نے سنجرانی کو ووٹ دئیے

    ابھی ابھی کامران خان نے انکشاف کیا کہ جے یو آی فضلہ گروپ نے سنجرانی کوووٹ دے کر ن لیگ سے جدای اختیار کرلی ہے، ویسے بھی پانچ سال وزارتوں کے مزے اڑانے کے بعد اب ان کو شریف برادران جو کہ گرداب میں پھنسے ہوے ہیں  کی ضرورت نہیں رہی تھی، اس کے باوجود یہ پارٹی اور ان کا رہنما اقتدار چھوڑنے کو ایک سیکنڈ کیلئے تیار نہیں ہوتے، نواز شریف کو چاہئے کہ صبح ہوتے ہی انہیں انکی وزارتوں سے بے دخل کردے

    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 126
    • Posts: 6142
    • Total Posts: 6268
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جے یو آی نے سنجرانی کو ووٹ دئیے

    ان کا یہ اقدام ن لیگ یا سپورٹرز کیلئے کوئی غیر متوقع چیز نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن اور اسکی جماعت کسی بھی طرح جماعت اسلامی سے کم نہیں یعنی منافق۔

    لیکن میں اس چیز کا حامی نہیں کہ انہیں وزارتوں وغیرہ سے علیحدہ کردیا جائے۔ یہ لوگ زہر ہیں اور جماعت اسلامی اور مولانا سمیع سینڈوچ کا توڑ ہیں۔ ان کو نواز شریف الیکشن میں استعمال کرے گا اور امید ہے کہ اکثریت حاصل ہونے کے بعد انہیں ان کے جائز مقام یعنی گٹروں تک پہنچا دیا جائے گا۔

    #3
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1297
    • Total Posts: 1343
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: جے یو آی نے سنجرانی کو ووٹ دئیے

    اگر یہ بات درست ھے تو وعدہ خلافی کی گئی ھے جسکی اسلام میں گنجائش نہیں یہ اسی لئے دیر سے تشریف لائے تھے

    اگر انہیں کوئی تحفظات تھے تو ن لیگ کے سامنے رکھتے اور پھر مردوں کی طرح اعلان کرتے

    پھر لوگ کہتے ھیں کہ آپ مولویوں کو بلاوجہ گالیاں دیتے ھیں چلو بیلئیور کی حد تک تو یہ الزام درست ھے لیکن ھمارے جیسے معتدل افراد کو بھی اس الزام کا نشانہ بنا دیا جاتا ھے

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 244
    • Posts: 5843
    • Total Posts: 6087
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جے یو آی نے سنجرانی کو ووٹ دئیے

    ان کا یہ اقدام ن لیگ یا سپورٹرز کیلئے کوئی غیر متوقع چیز نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن اور اسکی جماعت کسی بھی طرح جماعت اسلامی سے کم نہیں یعنی منافق۔ لیکن میں اس چیز کا حامی نہیں کہ انہیں وزارتوں وغیرہ سے علیحدہ کردیا جائے۔ یہ لوگ زہر ہیں اور جماعت اسلامی اور مولانا سمیع سینڈوچ کا توڑ ہیں۔ ان کو نواز شریف الیکشن میں استعمال کرے گا اور امید ہے کہ اکثریت حاصل ہونے کے بعد انہیں ان کے جائز مقام یعنی گٹروں تک پہنچا دیا جائے گا۔

    چور کی داڑھی میں تنکا ضرور ہوتا ہے ،میں نے آج جب عبدالغفور حیدری کی غیر حاضری کے متعلق لکھا تھا تو آپ نے باقاعدہ سنیپ شارٹس کے تھرو بتایا کہ مولانا کافی لیٹ مگر پنہچ گئے ہیں، مجھے وہیں ان پر شک تھا کہ یہ لوگ بک گئے ہیں ، لیٹ آنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہوسکتا ہے تاکہ زیادہ سینیٹرز سے سامنا نہ کرنا پڑے، میرے جیسا کو منہ پھٹ پوچھ ہی لیتا ہے کہ مولانا قسم اٹھائیں کس کو ووٹ ڈالنا ہے

    :bigthumb:

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation