Thread: جی پی کی فورم پر ساکھ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں جی پی کی فورم پر ساکھ

This topic contains 228 replies, has 24 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 8 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 7702 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 229 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    یہ انجن سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟ کیا آپ انجان کو ایسا انجن سمجھتے ہیں۔

    انجان کو کچھ بھی سمجھ لیا جائے۔۔۔۔۔

    لیکن فورم کے حاکمِ الحق نے کہا ہے کہ انجان کا کِلہ مضبوط ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    #102
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    #103
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    انجان کو کچھ بھی سمجھ لیا جائے۔۔۔۔۔ لیکن فورم کے حاکمِ الحق نے کہا ہے کہ انجان کا کِلہ مضبوط ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    حاکم الحق کا یہ بیان ان کے پشتون علاقے سے تعلق رکھنے کا ایک رنگین ثبوت ہے۔

    #104
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    تجھے کیا ہوگیا ہے باولے؟؟ یہ کیا پاکھنڈ مچایا ہوا ہے اس سنجیدہ تھریڈ پر :omg: ؟؟

    #105
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    تجھے کیا ہوگیا ہے باولے؟؟ یہ کیا پاکھنڈ مچایا ہوا ہے اس سنجیدہ تھریڈ پر :omg: ؟؟

    چَرس کا کوئی نیا فلیور آیا ہے مارکیٹ میں؟؟؟

    :thinking: :cwl: :thinking:

    #106
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    BlackSheep Sahib

    Can you post the link about what you said about your friend that’s Ghost Protocol Bhai is complaining about. Sounds like Hawa’s daughter dragged into settling political debate, yet again.

    #107
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    blacksheep Sahib Can you post the link about what you said about your friend that’s Ghost Protocol Bhai is complaining about. Sounds like Hawa’s daughter dragged into settling political debate, yet again.

    میری یہ پوسٹ آپ کو ہی مخاطب کر کے لکھی گئی تھی۔۔۔۔۔

    پوسٹ یہ تھی۔۔۔۔۔

    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔ آپ کی بات سے اتفاق ہے مگر ایک دوسرے زاویے سے بھی معاملہ کو دیکھنا چاہئے۔۔۔۔۔ نظر بظاہر دیکھا جائے تو ایسا ہی معلوم ہوتا ہے کہ فی الوقت عمومی طور پر دُنیا میں جو بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے اُس کے ڈانڈے ملتے جا کر مذہب سے ہیں(البتہ ایک دو ایسے ایکسیپشنل کیسز بھی ہوجاتے ہیں جہاں مذہب کے علاوہ کوئی دوسرا عنصر کارفرما ہوتا ہے)۔۔۔۔۔ لیکن اگر ذرا گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو مجھے لگتا ہے اُس کے پیچھے بُنیادی وجہ ذاتی نظریات میں لچک کا نہ ہونا ہے۔۔۔۔۔ جب اذہان میں یہ یقین راسخ ہوجائے کہ جو ہمارا نظریہ ہے وہی دُرست ہے۔۔۔۔۔ اور ہم یا ہمارا نظریہ کسی صورت غلط نہیں ہوسکتے۔۔۔۔۔ تو پھر ایسے واقعات ہو کر رہتے ہیں۔۔۔۔۔ مذہب تو اِس معاملے میں اِپی ٹومی(انگریزی لفظ) کا درجہ رکھتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن میرے خیال میں یہ کیفیت دوسرے نظریات میں بھی ہوچکی ہے یا ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔ مذہب اگر لادین اور کافروں کو مذہبی بنیاد پر مارنے کا حکم دیتا ہے تو کمیونزم میں یہی کام ریاست کے دشمن قرار دے کر کیا جاتا تھا۔۔۔۔ کہیں نظریات کی مخالفت پر مارنا افضل ہے کہیں کہیں بات یہاں تک چلی جاتی ہے کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔۔۔۔۔

    ایک دوست نے کچھ عرصہ پہلے ایک بات بتائی تھی کہ اُس کا ایک رشتہ دار الطاف حسین کا ایسا ڈائی ہارڈ کارکن ہے کہ یہ کہہ رہا تھا کہ اگر الطاف بھائی کہیں تو مَیں خود اپنی بہن کو الطاف بھائی کے پاس چھوڑ کر آؤں گا۔۔۔۔۔ یہی کہا جاسکتا ہے کہ خوش قسمت ہیں ایسے لوگ جن کو ایسے فدائی کارکن ملیں۔۔۔۔۔
    https://danishgardi.pk/forums/topic/what-explains-rich-kid-terrorists/#post-184173

    #108
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Oh so your friend’s relative said that. But let’s not forget stuff happens. Abu Bakkar gave 6 yr old to 53 year old political/spiritual boss. Let’s not make fuss about it rather hail it as sunat.

    :bigsmile: :bigsmile:

    #109
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    تجھے کیا ہوگیا ہے باولے؟؟ یہ کیا پاکھنڈ مچایا ہوا ہے اس سنجیدہ تھریڈ پر :omg: ؟؟

    main gif banana seekh raha hoon

    yehi thread samne mila to socha check kar lon

    #110
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    تجھے کیا ہوگیا ہے باولے؟؟ یہ کیا پاکھنڈ مچایا ہوا ہے اس سنجیدہ تھریڈ پر :omg: ؟؟
    چَرس کا کوئی نیا فلیور آیا ہے مارکیٹ میں؟؟؟ :thinking: :cwl: :thinking:

    gifs website
    FreeGifMaker.me<a/>

    #111
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    #112
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    نواب صاحب۔۔۔۔۔

    اگر آپ اپنے یہ شاہی شوق ایک نیا صفحہ بنا کر پورے کرسکیں تو مہربانی ہوگی۔۔۔۔۔

    شکریہ۔۔۔۔۔

    #113
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    نواب صاحب۔۔۔۔۔ اگر آپ اپنے یہ شاہی شوق ایک نیا صفحہ بنا کر پورے کرسکیں تو مہربانی ہوگی۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔

    theek hai black sheep

    aziz e mohtram hote to bohut khush hote

    Aamir Siddique

    #114
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    #115
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    جب سے گھوسٹ بھائی کے ساتھ یہ مکالمہ شروع ہوا ہے بلیک شیپ نے چوبیس گھنٹے یہیں منجی بچھائی ہوئی ہے :facepalm: ۔

    #116
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 571
    • Total Posts: 582
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    :serious: اس کو دیکھ کر لگ رہا ہے آج نواب صاحب توپ خانے کو تیل لگا رہے ہیں

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by  Jack Sparrow.
    #117
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Oh so your friend’s relative said that. But let’s not forget stuff happens. Abu Bakkar gave 6 yr old to 53 year old political/spiritual boss. Let’s not make fuss about it rather hail it as sunat. :bigsmile: :bigsmile:

    بلیک شیپ صاحب اور گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے درمیان جو بحث چل رہی ہے، اس پر میں تو میں کچھ نہیں کہتا، مگر بلیک شیپ کی اس بات سے مجھے اتفاق ہے کہ عقیدتوں کے معاملات کچھ الگ ہی ہوتے ہیں، سیاست میں عقیدت کس قدر ہوسکتی ہے، اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مگر مذہبی عقیدتیں تو کمال ہوتی ہیں۔۔ مزید وضاحت کے لئے یہ مولانا صاحب کو سن لیجئے کہ محترم کیا فرمارہے ہیں۔

    یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ مولوی انجینئر محمد علی مرزا اسلام کی قدرے جدید تشریح کے حوالے سے جانا جاتا ہے ۔۔ یہ کھلے عام کہہ رہا ہے کہ اگر میں نبی کے زمانے میں ہوتا اور میری 9 سال کی بچی ہوتی اور میری بچی نبی کو خواب میں دکھائی جاتی کہ یہ آپ کی بیوی بنے گی اور پھر نبی مجھ سے رشتہ مانگتے تو میں ضرور نبی کو اپنی 9 سالہ بچی کا رشتہ دیتا۔۔۔۔

    اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :o :o :o ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ایمان ہے۔۔۔۔

    #118
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    عاطف بھائی، گھوسٹ بھائی کی یہ پوسٹ بہت مبہم ہے۔ پہلی تین لائنوں میں انہوں نے ایم کیو ایم بطور تنظیم کے تشدد میں ملوث ہونے سے انکار نہیں کیا بلکہ صرف الگ سے ملٹنٹ ونگ ہونے کی تردید کی ہے۔
    لیکن نویں لائن میں وہ کہہ رہے ہیں کہ لوگوں نے انفرادی طور پر بدلے لئے ہیں۔
    جی پی بھائی کی ایسی پوسٹس بڑھنے کے بعد بھی اگر میں بلیک شیپ کا ہم خیال نہیں تو اس کی وجہ صرف اور صرف اسلا م اور الحاد کا فرق ہے۔

    گھوسٹ صاحب سے واضح جواب لینا اتنا آساں نہیں۔۔۔۔۔ اپنی کوششیں جاری رکھیں۔۔۔۔۔

    مَیں سوچ رہا ہوں کہ ایک انعام(باؤنٹی) رکھ دوں اُس شخص کیلئے جو گھوسٹ صاحب سے اِس سوال، کہ آیا ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث رہتی آئی ہے یا نہیں، کا ایک لفظ میں واضح جواب لے کے دکھا دے۔۔۔۔۔

    :thinking: ;-) :thinking:

    #119
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    تجھے کیا ہوگیا ہے باولے؟؟ یہ کیا پاکھنڈ مچایا ہوا ہے اس سنجیدہ تھریڈ پر :omg: ؟؟

    Atifsahib

    محترم عاطف صاحب

    سنجیدہ؟

    #120
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    گھوسٹ صاحب سے واضح جواب لینا اتنا آساں نہیں۔۔۔۔۔ اپنی کوششیں جاری رکھیں۔۔۔۔۔ مَیں سوچ رہا ہوں کہ ایک انعام(باؤنٹی) رکھ دوں اُس شخص کیلئے جو گھوسٹ صاحب سے اِس سوال، کہ آیا ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث رہتی آئی ہے یا نہیں، کا ایک لفظ میں واضح جواب لے کے دکھا دے۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking:

    BlackSheep

    اس باؤنٹی میں کسی کالی بھیڑ کی قربانی تو نہیں رکھیں گے آپ؟

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 229 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!