Thread: جی پی کی فورم پر ساکھ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں جی پی کی فورم پر ساکھ

This topic contains 228 replies, has 24 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 8 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 7709 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 229 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    I didn’t understand the question first time, now going through more back and forth between Ghost Protocol and blacksheep I would like to flip my bite to option 1. I am in better position to explain my vote as opposed to yesterday. Ghost Protocol bhai’s credibility is questionable when it comes to MQM In other words he will defend MQM come what may like Atif will defend PMLN or @zed will defend PTI or I will target religion. You would never see me opening a thread glorifying religion because I believe there is no positivity around religion. Once in millionth I may find something positive around religion but I prefer to stay quite on the subject then ruining my anti-religion position. People here take our positions on certain issues for granted. It’s like you turn on Fox News you know they will trash libs and glorify conservatives. It’s their reputation it’s their credibility that they do not want to change. Sticking to certain viewpoint even at the cost of your credibility is an asset not a liability. That’s why Fox News doesn’t try to change it’s established reputation. I respect and enjoy Atif’s pro PMLN position and same thing with GP bhai’s pro MQM positions. Let’s not take it personal Ghalib never expected surprises from mehboob, nothing negative about it

    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں

    شیرازی بھائی،
    مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے
    ویسے کہیں آپ یہ تو نہیں کہرہے ہیں مذھب مخالفت میں آپ کی بھی کریڈیبلیٹی نہیں ہے اور آپ کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے –
    بہت سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہوگا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #62
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    After reading the back and forth between the two very able, capable, learned, respected (and stubborn too ) bloggers, in my opinion, the two could become very successful divorce lawyers Ghost Protocolsahib blacksheep

    جے بھیا،
    بلیک شیپ صاحب کا تو معلوم نہیں ہے میرا پیشہ آپ نے تقریبا بوجھ لیا ہے

    ویسے وقت پڑنے پر میں نکاح بھی پڑھوا دیتا ہوں

    #63
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    شیرازی بھائی، مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے ویسے کہیں آپ یہ تو نہیں کہرہے ہیں مذھب مخالفت میں آپ کی بھی کریڈیبلیٹی نہیں ہے اور آپ کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے – بہت سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہوگا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    I am afraid that is already the case.

    😀😀😀

    #64
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    یہیحیٰ کے دور میں فوج کے بارے میں بھی ایسی باتیں مشہور تھیں کہ اعلی افسران کی خوشنودی کے لئے جونئیر افسران اپنی بیویاں تک پیش کردیتے تھے مگر یہاں کچھ دنیاوی مفاد کا معاملہ تھا مگر محض سیاسی عقیدت کے لئے ایسی کویی بات کبھی سامنے نہیں آی اور آپ نے میری نظر میں صرف ایم قیو ایم سے نفرت میں ایسی بیہودہ مثال قوٹ کی تھی

    کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دُنیاوی مفاد ہمیشہ عقیدت سے بالاتر ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    اگر تو ایسی ہی بات ہے تو اچھے خاصے کھاتے پیتے گھرانوں کی اولادیں جو کہ تعلیم یافتہ بھی ہیں، جسم سے بم باندھ کر بازاروں میں، چرچوں میں کیوں پھٹ رہی ہیں۔۔۔۔۔

    اگر آپ اِس کی وجہ یہ کہتے ہیں کہ مذہبی عقیدت اور سیاسی عقیدت بالکل مختلف شئے ہیں۔۔۔۔۔ تو مَیں آپ سے اختلاف کروں گا۔۔۔۔۔

    اِسی حوالے سے میری ہی ایک پوسٹ آپ کو کافی پسند آئی تھی۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    https://danishgardi.pk/forums/topic/لو-بھئی-جی-پی-صاحب-%DB%94-%DB%94-%DB%94-%DB%94-نیا-مکالمہ/#post-156842

    #65
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دُنیاوی مفاد ہمیشہ عقیدت سے بالاتر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اگر تو ایسی ہی بات ہے تو اچھے خاصے کھاتے پیتے گھرانوں کی اولادیں جو کہ تعلیم یافتہ بھی ہیں، جسم سے بم باندھ کر بازاروں میں، چرچوں میں کیوں پھٹ رہی ہیں۔۔۔۔۔ اگر آپ اِس کی وجہ یہ کہتے ہیں کہ مذہبی عقیدت اور سیاسی عقیدت بالکل مختلف شئے ہیں۔۔۔۔۔ تو مَیں آپ سے اختلاف کروں گا۔۔۔۔۔ اِسی حوالے سے میری ہی ایک پوسٹ آپ کو کافی پسند آئی تھی۔۔۔۔۔ :) ;-) :) https://danishgardi.pk/forums/topic/لو-بھئی-جی-پی-صاحب-%DB%94-%DB%94-%DB%94-%DB%94-نیا-مکالمہ/#post-156842

    یہ خوشحال گھرانے کے لوگ جو پھٹ رہے ہیں مطلب اپنی جان قربان کررہے ہیں مگر کیا یہ اپنی بہن بھی بغدادی کے پاس چھوڑ کے آتے ہیں؟

    :) :) :)

    #66
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    سیاسی رہنما تو نواز شریف بھی ہے اسکے کارکن بھی والہانہ محبت کرتے ہیں کیا ایسی بات وہاں بھی لاگو آے گی؟

    اگر نواز شریف کو ایسے عقیدت مند نہیں ملے تو شاید کچھ نواز شریف کا قصور ہوگا اور کچھ اُس کے نصیب کا قصور ہوگا کہ اُس کو والہانہ محبت سے بڑھ کر عقیدت مندی کی معراج پر پہنچنے والے کارکن نہیں ملے۔۔۔۔۔

    اب ایک فرضی صورتحال میں اِس کے علاوہ مَیں اور کیا کہہ سکتا ہوں۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #67
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Followers leaving sister to Altaf bhai is bit of an exaggeration. According to Sethi’s Chirya Altaf Bhai’s sexual life is just a notch better than Guilty jee and SaleemRaza bhai – most of the life self reliance. Unlike donations that he cries for on live broadcasts he can’t ask for such needs.

    :hilar:

    • This reply was modified 9 months ago by  Shirazi.
    #68
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    آپ اظہار خیال سری لنکا میں ہونے والے بموں کے دھماکوں پر کررہے تھے برین واشنگ کی باتیں کررہے تھے اور اسکو آپ نے ایک انتہائی بیہودہ اور فضول مثال کے ساتھ جوڑدیا کہ سیاسی کارکن اپنی سیاسی عقیدت کے اظہار کے لئے انتہائی قابل احترام رشتہ یعنی بہن کو سیاسی رہنما کے پاس چھوڑ آے گا

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    ایک بات تو بتائیں۔۔۔۔۔

    اپنے دوست کے حوالے سے جو واقعہ مَیں نے بتایا یہ بیہودہ اور فضول آخر کیسے ہے۔۔۔۔۔ برین واشنگ پر ہی بات ہورہی تھی۔۔۔۔۔ اور ایم کیو ایم کے اُس مبینہ سیاسی کارکن کا مبینہ طرزِ عمل تو برین واشنگ کی ہر معیاری تعریف پر پورا اُترتا ہے۔۔۔۔۔ تو بیہودہ اور فضول مثال کیسے ہوئی۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    اپنی تحریر میں الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔۔۔۔۔ جس لفظ کو سرخ رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے اُس سے مفہوم میں تبدیلی آجاتی ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 9 months ago by  BlackSheep.
    #69
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    آپ نے یہاں جملہ تو قوٹ کیا ہے مگر پورا نہیں کیا -پورا جملہ تھا
    یہاں بلاگز سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اور مجھے قوٹ کرتے ہوے آپ نے اس لفظ کو کیوں منہا کردیا تھا؟ کیا یہ وہی چالاکیاں نہیں تھیں جو آپ نے میری پہلی پوسٹ کے ساتھ ہی فورا ہی تشدد تشدد کی تسبیح پڑھ کر کرنے کی کوشش کی تھیں

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    اب آپ اِس پر کھیلنے کی کوشش کریں گے مَیں نے کمنٹ کا مفہوم واپس لکھتے ہوئے لفظ بلاگز کیوں منہا کردیا۔۔۔۔۔ واقعی۔۔۔۔۔

    یار حد ہے۔۔۔۔۔ آپ نے تو انتہاء ہی کردی ہے۔۔۔۔۔

    چلیں آپ کی پوری تسلی کرانے کیلئے تھوڑا اور بھی لکھ دیتا ہوں۔۔۔۔۔ صرف بلاگز پر ہی نہیں بلکہ کسی بھی میڈیم پر ایم کیو ایم کے حوالے سے میرے نزدیک آپ کی کوئی ساکھ  یا کریڈیبیلیٹی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اب خوش ہیں؟۔۔۔۔۔ اِس جملے کو فریم کروا کر رکھ لیں۔۔۔۔۔

    اور بلاگز کا مطلب ہے کہ میری اور آپ کی گفتگو دانش گردی اور پی کے پولیٹکس پر ہی تو ہوتی آئی ہے۔۔۔۔۔ یا آپ میرے خواب میں آکر الطافی قصیدے پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    میں نے کس کو الزام دیا ہے؟

    آپ نے ہی تو کہا ہے کہ میرا بنیادی سوال ہی غلط ہے۔۔۔۔۔ مفہوم کہ مجھے آپ کی ذات پر یہ سوال ہی نہیں اٹھانا چاہئے تھا۔۔۔۔۔

    مَیں نے تو کچھ عرصہ پہلے بھی آپ کی ذات پر ایک ججمنٹ دی تھی کہ میرے نزدیک آپ بدنیتی کے مرتکب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

    اُس دن تو آپ کو اتنی آگ نہیں لگی تھی۔۔۔۔۔ اور اب کیوں اتنی لگی ہوئی ہے۔۔۔۔۔

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    آپ (میری دانش میں) فورم کی طرف سے ایک دعوی کیا تھا
    آپ کہیں کہ آپ کی مراد اپنی ذاتی راے تک محدود تھی آپ فورم کی اکثریت کی ایسی راے ہونے کا تاثر نہیں دے رہے تھے -بات ختم ہوجاے گی میں سمجھوں گا مجھے غلط فہمی ہوگئی تھی

    تو اتنی دَیر سے آپ کے دماغ شریف میں اور کیا بات ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آپ میرے کمنٹ کو غلط سمجھے ہیں اور اِسی غلط سمجھی پر ایک تھریڈ بھی بنا دیتے ہیں۔۔۔۔۔ مَیں نے جو آپ کی ساکھ کی حوالے کہا تھا اپنی ذاتی حیثیت میں کہا تھا۔۔۔۔۔ باقی بلاگرز والی بات قطعاً دوسری تھی۔۔۔۔۔ اور یہ وضاحت مَیں شاید تیسری یا چوتھی دفعہ لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔ عاطف نے بھی آپ کو یہی بات اِس صفحہ کے شروع میں ہی کہہ دی تھی۔۔۔۔۔ مگر آپ تو آپ ہیں۔۔۔۔۔ الطاف بھائی کے چوڑی دار پاجامے میں اتنے خم نہیں ہوں گے جتنے خم و پیچ آپ کی تحریر میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 9 months ago by  BlackSheep.
    #70
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ ایک بات تو بتائیں۔۔۔۔۔ اپنے دوست کے حوالے سے جو واقعہ مَیں نے بتایا یہ بیہودہ اور فضول آخر کیسے ہے۔۔۔۔۔ برین واشنگ پر ہی بات ہورہی تھی۔۔۔۔۔ اور ایم کیو ایم کے اُس مبینہ سیاسی کارکن کا طرزِ عمل تو برین واشنگ کی ہر معیاری تعریف پر پورا اُترتا ہے۔۔۔۔۔ تو بیہودہ اور فضول مثال کیسے ہوئی۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ اپنی تحریر میں الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔۔۔۔۔ جس لفظ کو سرخ رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے اُس سے مفہوم میں تبدیلی آجاتی ہے۔۔۔۔۔

    آپ دوست کو پیغمبر کا درجہ دے کر اسکی ہر بات پر ایمان لانےاور اور فورم پر اسکا ذکر کرنے سے قبل تھوڑی تحقیق اور تصدیق کے مراحل سے گزرنے کی اگر مشقت کرلیں اور کسی طرح اس شخص سے براہ راست کلام کرنے کی کوشش کریں اور سمجھنے کی کوشش کریں کہ اسکا اصلی موقف کیا ہے اور کیوں ہے پھر یہاں بے شک فورم پر بتا دیں ہمارے بھی علم میں اضافہ ہوجاے گا
    اگر آپ کو توقف ہے تو مجھے اسکا نمبر کسی طرح لےدییں میں خود اسکی تصدیق کرلوں گا اور تمام ارکان سے حاصل گفتگو شیر کردوں گا
    میں ایسا اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میری نظر میں آپ کی ایم قیو ایم کے حوالے میرے نزدیک ساکھ منفی ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #71
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Followers leaving sister to Altaf bhai is bit of an exaggeration.

    میرا وہ دوست، جس نے مجھے یہ قصہ سُنایا ہے، قابلِ اعتبار لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ معاشرے میں اچھی ساکھ کا حامل بھی لگتا ہے۔۔۔۔۔

    امام بخاری نے ایک سچے راوی کیلئے جو بھی خصوصیات بیان کی ہیں، اُن پر بھی پورا اُترتا ہے۔۔۔۔۔

    میرے پاس کوئی وجہ نہیں بچتی کہ مَیں اُس کی معلومات پر شک کروں۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    • This reply was modified 9 months ago by  BlackSheep.
    #72
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ اب آپ اِس پر کھیلنے کی کوشش کریں گے مَیں نے کمنٹ کا مفہوم واپس لکھتے ہوئے لفظ بلاگز کیوں منہا کردیا۔۔۔۔۔ واقعی۔۔۔۔۔ یار حد ہے۔۔۔۔۔ آپ نے تو انتہاء ہی کردی ہے۔۔۔۔۔ چلیں آپ کی پوری تسلی کرانے کیلئے تھوڑا اور بھی لکھ دیتا ہوں۔۔۔۔۔ صرف بلاگز پر ہی نہیں بلکہ کسی بھی میڈیم پر ایم کیو ایم کے حوالے سے میرے نزدیک آپ کی کوئی ساکھ یا کریڈیبیلیٹی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اب خوش ہیں؟۔۔۔۔۔ اِس جملے کو فریم کروا کر رکھ لیں۔۔۔۔۔ اور بلاگز کا مطلب ہے کہ میری اور آپ کی گفتگو دانش گردی اور پی کے پولیٹکس پر ہی تو ہوتی آئی ہے۔۔۔۔۔ یا آپ میرے خواب میں آکر الطافی قصیدے پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔ آپ نے ہی تو کہا ہے کہ میرا بنیادی سوال ہی غلط ہے۔۔۔۔۔ مفہوم کہ مجھے آپ کی ذات پر یہ سوال ہی نہیں اٹھانا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ مَیں نے تو کچھ عرصہ پہلے بھی آپ کی ذات پر ایک ججمنٹ دی تھی کہ میرے نزدیک آپ بدنیتی کے مرتکب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ اُس دن تو آپ کو اتنی آگ نہیں لگی تھی۔۔۔۔۔ اور اب کیوں اتنی لگی ہوئی ہے۔۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔۔۔۔۔

    بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے بد نیتی والی بات اور اس پر میرے کسی ردعمل کی عدم موجودگی کا تذکرہ کردیا ہے یہ بات ثابت کرتی ہے کہ میری ذات پر آپ کی راے چاہے جتنی شدید ہو مجھے اس پر کچھ فرق نہیں پڑتا ہے
    رہا آپ کا سوال کہ میں نے ساکھ والی بات کو غلط کیوں قرار دیا ہے تو میرے چندہ کے ماموں، پچھلے کچھ پوسٹس میں اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہویی ہے کہ کسی موضوع پر ساکھ کا سوال غیر اہم اور غیر ضروری ہے اسکی کویی حیثیت نہیں ہے آپ چونکہ ایم قیو ایم سے نفرت کرتے ہیں تو کیا آپ کی ساکھ مضبوط ہوجاے گی اس حوالے سے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    -میں نے اسی پیراہے میں بات کی ہے میں نے آپ کی بات کو اپنی ذات پر تنقید سے تعبیر نہیں کیا تھا

    ۔۔۔ تو اتنی دَیر سے آپ کے دماغ شریف میں اور کیا بات ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آپ میرے کمنٹ کو غلط سمجھے ہیں اور اِسی غلط سمجھی پر ایک تھریڈ بھی بنا دیتے ہیں۔۔۔۔۔ مَیں نے جو آپ کی ساکھ کی حوالے کہا تھا اپنی ذاتی حیثیت میں کہا تھا۔۔۔۔۔ باقی بلاگرز والی بات قطعاً دوسری تھی۔۔۔۔۔ اور یہ وضاحت مَیں شاید تیسری یا چوتھی دفعہ لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔ عاطف نے بھی آپ کو یہی بات اِس صفحہ کے شروع میں ہی کہہ دی تھی۔۔۔۔۔ مگر آپ تو آپ ہیں۔۔۔۔۔ الطاف بھائی کے چوڑی دار پاجامے میں اتنے خم نہیں ہوں گے جتنے خم و پیچ آپ کی تحریر میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

    آپ کی اس وضاحت کے بعد اس دھاگہ کی بنیاد ختم ہوگئی ہے
    آپ کہیں تو سوری سوری سوری بھی کہہ دیتا ہوں

    :.( :.( :.(
    میرے خیال میں مکمل ضیاع پھر بھی نہیں تھا کچھ پہلووں پر تشفی بخش گفتگو رہی فورم پر رونق میلہ لگا رہا ویک اینڈ اختتام پزیر ہوا

    :disco:

    #73
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے بد نیتی والی بات اور اس پر میرے کسی ردعمل کی عدم موجودگی کا تذکرہ کردیا ہے یہ بات ثابت کرتی ہے کہ میری ذات پر آپ کی راے چاہے جتنی شدید ہو مجھے اس پر کچھ فرق نہیں پڑتا ہے رہا آپ کا سوال کہ میں نے ساکھ والی بات کو غلط کیوں قرار دیا ہے تو میرے چندہ کے ماموں، پچھلے کچھ پوسٹس میں اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہویی ہے کہ کسی موضوع پر ساکھ کا سوال غیر اہم اور غیر ضروری ہے اسکی کویی حیثیت نہیں ہے آپ چونکہ ایم قیو ایم سے نفرت کرتے ہیں تو کیا آپ کی ساکھ مضبوط ہوجاے گی اس حوالے سے :cwl: :cwl: :cwl: -میں نے اسی پیراہے میں بات کی ہے میں نے آپ کی بات کو اپنی ذات پر تنقید سے تعبیر نہیں کیا تھا آپ کی اس وضاحت کے بعد اس دھاگہ کی بنیاد ختم ہوگئی ہے آپ کہیں تو سوری سوری سوری بھی کہہ دیتا ہوں :.( :.( :.( میرے خیال میں مکمل ضیاع پھر بھی نہیں تھا کچھ پہلووں پر تشفی بخش گفتگو رہی فورم پر رونق میلہ لگا رہا ویک اینڈ اختتام پزیر ہوا :disco:

    زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
    تمہی سو گئے داستاں کہتے کہتے

    :hilar:

    #74
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    آپ دوست کو پیغمبر کا درجہ دے کر اسکی ہر بات پر ایمان لانےاور اور فورم پر اسکا ذکر کرنے سے قبل تھوڑی تحقیق اور تصدیق کے مراحل سے گزرنے کی اگر مشقت کرلیں اور کسی طرح اس شخص سے براہ راست کلام کرنے کی کوشش کریں اور سمجھنے کی کوشش کریں کہ اسکا اصلی موقف کیا ہے اور کیوں ہے پھر یہاں بے شک فورم پر بتا دیں ہمارے بھی علم میں اضافہ ہوجاے گا
    اگر آپ کو توقف ہے تو مجھے اسکا نمبر کسی طرح لےدییں میں خود اسکی تصدیق کرلوں گا اور تمام ارکان سے حاصل گفتگو شیر کردوں گا میں ایسا اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میری نظر میں آپ کی ایم قیو ایم کے حوالے میرے نزدیک ساکھ منفی ہے
    :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    کیا آپ کے اندر کچھ شرم ہے۔۔۔۔۔

    ذرا سوچیں کیسا لگے گا کہ اگر میں یا آپ اُس مبینہ کارکن کو فون کر کے یہ کہیں کہ ہاں بھئی بتاؤ تم ہی ہو وہ جو قائدِ تحریک کی فرضی خواہش پر اپنی بہن کو اُن کے پاس چھوڑ کر آنے کی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔

    ذرا سوچیں، ایم کیو ایم کا وہ مبینہ کارکن کیسا محسوس کرے گا۔۔۔۔۔ ہر شخص کی عزتِ نفس ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    آپ کا مجھے معلوم نہیں مگر میرے اندر ضرور اتنی شرم ہے کہ کم از کم مَیں، معاشرتی حوالوں سے یہ انتہائی خطرناک سوال اُس مبینہ کارکن سے نہیں پوچھ سکتا۔۔۔۔۔

    اِسی حوالے سے مَیں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم پہلو کی طرف دلانا چاہوں گا۔۔۔۔۔ اتنا تو آپ کو علم ہوگا ہی کہ مغربی دُنیا میں عموماً رَیپ متاثرین کے نام پوشیدہ رکھے جاتے ہیں۔۔۔۔۔ ریپ کا واقعہ ایک حقیقت ہوتا ہے، اخبارات میں یا دوسرے میڈیا میں باقاعدہ رپورٹ ہوتا ہے لیکن متاثرین کی شناخت چھپائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ آخر اِس کی کیا وجہ ہے۔۔۔۔۔ یہی وجہ ہے ناں کہ اگر رَیپ متاثرین کے نام باقاعدہ رپورٹ کردیے جائیں تو اُن متاثرین کیلئے شدید معاشرتی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 9 months ago by  BlackSheep.
    #75
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    آپ نے کہا کہ۔۔۔۔۔

    میں ایسا اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میری نظر میں آپ کی ایم قیو ایم کے حوالے میرے نزدیک ساکھ منفی ہے

    ایم قیو ایم اور تشدد کے موضوع پر بھی میں اپنے خیالات کا اظھار کرچکا ہوں آپ کی نظر میں اسکی جو بھی اہمیت ہو میری نظر میں آپ کی اس معاملہ میں راے انتہائی جانبدارانہ ہوتی ہے اور اسکی میری نظر میں حیثیت ناخن کے میل سے زیادہ نہیں ہے

    آپ چونکہ ایم قیو ایم سے نفرت کرتے ہیں

    آپ کو یہ حق حاصل ہے کہ میرے بارے میں آپ جو رائے رکھنا چاہتے ہیں رکھیں۔۔۔۔۔

    مگر ریکارڈ کی دُرستگی کے حوالے سے کچھ معروضات ہیں۔۔۔۔۔

    پی کے پولیٹکس پر آپ نے میرے ہی بارے میں ایم کیو ایم کے حوالے سے اپنے کچھ مشاہدات بیان کئے تھے۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔

     میں شاید آپ سے ایک خاص قسم کا حسن زن رکھتا ہوں اور سمجھتا ہوں کے آپ کی تنقید متحدہ پر ایک خاص زاویے سے ہوتی ہے اور شاید اسمیں یہ خواہش پنہا ہوتی ہے کے متحدہ اپنی خامیوں کو سے نجات پاکر پاکستان میں مثبت سیاست کرے

    میرا آپ سے پوچھنا صرف یہ ہے کہ کیا واقعی میرے بارے میں آپ کے خیالات میں تبدیلی آچکی ہے۔۔۔۔۔ اور یہ صرف ریکارڈ کی دُرستگی کیلئے پوچھا جارہا ہے۔۔۔۔۔ اور کیا اب آپ کے پرانے موقف کو ڈسکارڈ کردیا جائے۔۔۔۔۔

    :thinking: ;-) :thinking:

    #76
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

     لئے کہہ رہا ہوں کہ میری نظر میں آپ کی ایم قیو ایم کے حوالے میرے نزدیک ساکھ منفی ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    منفی؟ یعنی صفر سے بھی کم۔۔۔۔ایسے ہی بندے کی بوری بنتی ہے نا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #77
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Atif یہ لیں جی یقین نہیں آتا یہ دو سال قبل لکھا تھا محسوس ہوتا ہے ابھی کل ہی کی بات ہے https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%85%d8%b5%d8%b7%d9%81%db%92%d9%b0-%da%a9%d9%85%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d8%b2%db%8c%d8%b1%d9%88-%d9%85%d9%84%db%8c%d9%86-%d9%85%d8%a7%d8%b1%da%86/page/17/#post-41403 بلیک شیپ صاحب،آپ ہر بار اپنی اس صلاحیت یا عادت کا برملا اظھار کرتے ہیں کہ جس میں اپنی مطلب کے معنے پہنا کر کچھ مفروضات پر اپنا ارگو منٹ تعمیر کرتے ہیں آپ بار بار یہ بات دوہرا رہے ہیں کہ١) میں نے متحدہ کو “پارسا” قرار دیا ہے٢) بحث کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ ایم کیو ایم بطور تنظیم تشدد میں ملوث ہےآپ نے اس بات کو کافی دفع ریپیٹ کیا ہے اور میں نے ایک دفع بھی شاید اس بات کا اظھار نہیں کیا جس تاثر کو میں رد کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ متحدہ کا کویی ملیٹنٹ ونگ تھا آپ اہل پنجاب سے اس ملیٹنٹ ونگ کی تعبیر پوچھیں کے اس کا کیا مطلب ہے؟قرار صاحب نے نہایت وثوق سے فرمایا کہ ایم کیو ایم ایک ریاست کی طرح ہے جس کی اپنی فوج ہے جو مخالفین سے بدلہ لے نے کہ کار خیر میں کام آتی ہے شامی بھائی نے اس کو بہت سارے پردوں میں چھپی ہویی پھیلی قرار دیا جس کے ایک ونگ کو دوسرے کی خبر نہیں ذرا آپ بھی اپنا تصور ملیٹنٹ ونگ پیش تو کریں کہ پتا چلے آپ کی نینرنگی خیال کیا گل کہلاتا ہےمیں نے تو اپنا موقف کئی مرتبہ وضاحت کے ساتھ پیش کیا ہے جو کچھ وجوہات کی وجہ سے حلق سے نہیں اتر رہا١٩٩٢ کے آپریشن کے بعد متحدہ بطور منظم تنظیم ختم ہوگئی تھی تمام یونٹ آفسس بند ہو چکے تھے قائد اور مرکزی سیکرٹری اپنی جانیں بچانے میں لگے ہویے تھے چیئرمین کو قتل کردیا گیا تھا یہ آپریشن مختلف صورتوں میں دس سال تک چلتا رہا اس دوران کراچی میں شدید بد امنی رہی ہزاروں افراد اپنی جانوں سے گئےریاستی اداروں نے “منظم انداز” میں ایک پالیسی کے تحت متحدہ کے ٹکڑے کردئیے قانون نافظ کرنے والے اداروں کے بھی بے شمار اہلکار اپنی جانوں سے گئے ممکنہ طور پر اس میں متحدہ کے سابقہ ارکان شامل ہوںگے الطاف حسین نے ایک مرتبہ خود کہا تھا جب کسی کے باپ بھائی کو مارو گے تشدد زدہ لاشیں پھینکو گے اور جواب میں اگر کسی کا متھا گھوم گیا اور اس نے اپنا بدلہ خود لے لیا تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟جب ملک انارکی کا شکار ہو تو لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں مگر ہر دو صورتوں میں انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری ریاست کی ہی ہوتی ہے .کچھ افراد کا انفرادی سطح پر تشدد میں ملوث ہونا اور بطور ایک جماعتی ڈسپلن کے ملوث ہونے میں جو فرق ہے میں سمجھتا تھا کہ آپ کو آسانی سے سمجھ آسکتا ہے مگر ایسا محسوس ہوتا ہے یہی بات سب سے مشکل ہے اے چند مثالوں سے واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں١) ٢٠١٣ کے انتخابات میں عمران خان کا موقف تھا کہ “منظم دھاندلی” ہویی ہے جس میں بین القوامی قوتیں، میاں نواز شریف اور ان کی جماعت، میڈیا اور فوج سب ملوث تھے جس کی وجہ سے انتخابات کے نتائج تبدیل ہوگئے ہیں جبکہ ہر زی شعور فرد کا موقف تھا کے پاکستان کے مخصوص حالات میں انتخابات جتنے شفاف ہوسکتے ہیں وہ ہویے ہیں کیا اس کا مطلب ہے دھاندلی نہیں ہوی ہوگی؟ ہر گز نہیں مگر منظم نہیں ہوگی یہی وہ ٹریپ تھا جس میں نوں لیگ نے پی ٹی آی کو گھیرا اور فیصلہ ان کے حق میں آیا٢) دوسری مثال پاکستان کی فوج کی ہے- کیا فوج انفرادی سطح پر ملکی معاملات میں دخل دیتی ہے یا بطور ادارہ کرتی ہے جواب میں آپ پر چھوڑ تا ہوںاب اجاے ایک مرتبہ پھر متحدہ کی بطور تنظیم تشدد میں ملوث ہونے پر اور انفرادی سطح پر کچھ افراد کے تشدد میں ملوث ہونے پر – آپ کا اسرار ہے کہ آپ نے شاید کچھ ایسے “نا قابل تردید شواہد” فراہم کردئے ہیں جس کی وجہ سے تنظیم کا ایک منظم انداد میں تشدد میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا ہے؟ اور میں بس “نہ مانوں” کی ضد کرہا ہوں دوسرے الفاظ میں “ھڈ دھرمی” پر قائم ہوںبلیک شیپ صاحب،آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے کس قسم کے ثبوت کی ضرورت ہے یہ ماننے کے لئے کہ کسی جماعت کو منظم انداز میں تشدد میں کس طرح ملوث کیا جسکتا ہے . میں آپ کو یہ پیش کش کرتا ہوں کہ اگر آپ ایک غیر جانب دار شخص ہوں آپ کی حمایت یا مخالفت کسی بھی سائیڈ کی طرف نہ ہو اور آپ ایک انصاف اور قانون کی علی ترین روایات پر بھی یقین رکھتے ہوں وہاں پر اگر متحدہ جیسی صورت ہو تو آپ کو کس قسم کے شواہد اور ثبوت کی ضرورت ہوگی اپنا ذہن بنا نے کے لئے؟ ضیاء یاسر صاحب بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟پس تحریر -آپ نے فرمایا ہے کہ اگر آپ کو موقع ملے تو ووٹ دینے میں آپ کی پہلی چوائس متحدہ ہوگی؟ دوستوں کی آسانی کے لئے عرض کردوں کہ آپ کا یہ پرانا موقف ہے اور مجھے اس سے واقفیت پہلے سے ہی تھی . آپ کو پورا یقین بھی ہے کہ متحدہ تشدد میں ملوث رہی ہے اور بےشمار افراد کے قتل غارت گری میں بھی ملوث رہی ہے . کیا آپ بتانا پسند کریں گے ایسا کیوں ہے کیا آپ بھی بلا واسطہ اس تشدد میں ملوث نہیں ہوگئے ہیں؟ براہ مہربانی جواب ضرور دئے گا warning

    جی پی بھائی! چانکہ آپ نے مینشن کیا ہے اسلئے اپنی رائے کا اظہار کروں گا ورنہ یہ ٹاپک تو صرف دل لگی کیلئے چھیڑتا ہوں۔

    آپکی اس پوسٹ سے یہ تاثر ملا کہ ایم کیو ایم بحیثیت ایک پارٹی ہرگز تشدد میں ملوث نہیں البتہ انفرادی طور پر اگر کوئی کارکن تشدد میں ملوث ہو تو اس کی ذمہ داری پارٹی پر نہیں ڈالی جاسکتی۔ اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو آگے پڑھیں ورنہ بقیہ پوسٹ کو ایسے ہی دیوار میں دے ماریں جیسا کہ ضعیف احادیث کیلئے شرع حکم ہے۔

    ابھی دو سال پہلے الطاف بھائی نے جو تقریر کی اور لوگوں کو میڈیا آفس کا گھیراو کرنے یا جانے کا حکم دیا جس کے نتیجے میں اس میڈیا ہاوس کو جلایا گیا توڑ پھوڑ کی گئی ، کیا یہ سب کچھ ایم کیو ایم کا بطور پارٹی  تشدد میں ملوث ہونے کی نشاندھی نہیں کرتا؟؟ بارہ مئی یا دیگر واقعات چونکہ بحث طلب ہیں اسلئے ان کی تفصیل بےکار ہے ۔

    نوے کی دہائی میں الطاف حسین نے جو عوام کو سامان بیچ کر اسلحہ خریدنے کی ترغیب دی کیا ہم اسے تشدد کی ترویج نہیں کہیں گے؟؟

    جواب دیتے وقت آپکے ذہن میں رہے کہ میں آج بھی الطاف حسین کی پارٹی کو ہی ایم کیو ایم سمجھتا ہوں اور یہ برائلر ایم کیو ایم میں میری کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ایم کیو ایم آج بھی ایک سیاسی پارٹی ہے اور کم از کم الطاف حسین کی زندگی تک رہے گی۔

    #78
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Followers leaving sister to Altaf bhai is bit of an exaggeration. According to Sethi’s Chirya Altaf Bhai’s sexual life is just a notch better than Guilty jee and SaleemRaza bhai – most of the life self reliance. Unlike donations that he cries for on live broadcasts he can’t ask for such needs. :hilar:

    شیرازی بھائی! میرا خیال ہے یہ اس وقت کا قصہ ہے جب الطاف حسین بھائی کراچی میں ہی اپنے کارکنوں کی سرپرستی فرماتے تھے اور آپ کا یہ دعویٰ اس لئے بھی غلط ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے بعد میں فرنگی دیس جاکر ایک خاتون سے شادی بھی کی اور ایک بچی بھی پیدا کی(یعنی ان کی اہلیہ نے پیدا کی)۔

    #79
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    جی پی بھائی! چانکہ آپ نے مینشن کیا ہے اسلئے اپنی رائے کا اظہار کروں گا ورنہ یہ ٹاپک تو صرف دل لگی کیلئے چھیڑتا ہوں۔ آپکی اس پوسٹ سے یہ تاثر ملا کہ ایم کیو ایم بحیثیت ایک پارٹی ہرگز تشدد میں ملوث نہیں البتہ انفرادی طور پر اگر کوئی کارکن تشدد میں ملوث ہو تو اس کی ذمہ داری پارٹی پر نہیں ڈالی جاسکتی۔ اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو آگے پڑھیں ورنہ بقیہ پوسٹ کو ایسے ہی دیوار میں دے ماریں جیسا کہ ضعیف احادیث کیلئے شرع حکم ہے۔ ابھی دو سال پہلے الطاف بھائی نے جو تقریر کی اور لوگوں کو میڈیا آفس کا گھیراو کرنے یا جانے کا حکم دیا جس کے نتیجے میں اس میڈیا ہاوس کو جلایا گیا توڑ پھوڑ کی گئی ، کیا یہ سب کچھ ایم کیو ایم کا بطور پارٹی تشدد میں ملوث ہونے کی نشاندھی نہیں کرتا؟؟ بارہ مئی یا دیگر واقعات چونکہ بحث طلب ہیں اسلئے ان کی تفصیل بےکار ہے ۔ نوے کی دہائی میں الطاف حسین نے جو عوام کو سامان بیچ کر اسلحہ خریدنے کی ترغیب دی کیا ہم اسے تشدد کی ترویج نہیں کہیں گے؟؟ جواب دیتے وقت آپکے ذہن میں رہے کہ میں آج بھی الطاف حسین کی پارٹی کو ہی ایم کیو ایم سمجھتا ہوں اور یہ برائلر ایم کیو ایم میں میری کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ایم کیو ایم آج بھی ایک سیاسی پارٹی ہے اور کم از کم الطاف حسین کی زندگی تک رہے گی۔

    عاطف بھائی،
    گھوسٹ بھائی کی یہ پوسٹ بہت مبہم ہے۔
    پہلی تین لائنوں میں انہوں نے ایم کیو ایم بطور تنظیم کے تشدد میں ملوث ہونے سے انکار نہیں کیا بلکہ صرف الگ سے ملٹنٹ ونگ ہونے کی تردید کی ہے۔
    لیکن نویں لائن میں وہ کہہ رہے ہیں کہ لوگوں نے انفرادی طور پر بدلے لئے ہیں۔

    آپ بار بار یہ بات دوہرا رہے ہیں کہ١) میں نے متحدہ کو “پارسا” قرار دیا ہے٢) بحث کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ ایم کیو ایم بطور تنظیم تشدد میں ملوث ہےآپ نے اس بات کو کافی دفع ریپیٹ کیا ہے اور میں نے ایک دفع بھی شاید اس بات کا اظھار نہیں کیا جس تاثر کو میں رد کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ متحدہ کا کویی ملیٹنٹ ونگ تھا

    قانون نافظ کرنے والے اداروں کے بھی بے شمار اہلکار اپنی جانوں سے گئے ممکنہ طور پر اس میں متحدہ کے سابقہ ارکان شامل ہوںگے الطاف حسین نے ایک مرتبہ خود کہا تھا جب کسی کے باپ بھائی کو مارو گے تشدد زدہ لاشیں پھینکو گے اور جواب میں اگر کسی کا متھا گھوم گیا اور اس نے اپنا بدلہ خود لے لیا تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟جب ملک انارکی کا شکار ہو تو لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں مگر ہر دو صورتوں میں انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری ریاست کی ہی ہوتی ہے .کچھ افراد کا انفرادی سطح پر تشدد میں ملوث ہونا اور بطور ایک جماعتی ڈسپلن کے ملوث ہونے میں جو فرق ہے میں سمجھتا تھا کہ آپ کو آسانی سے سمجھ آسکتا ہے

    #80
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    عاطف بھائی، گھوسٹ بھائی کی یہ پوسٹ بہت مبہم ہے۔ پہلی تین لائنوں میں انہوں نے ایم کیو ایم بطور تنظیم تشدد کے لوث ہونے سے انکار نہیں کیا بلکہ صرف الگ سے ملٹنٹ ونگ ہونے کی تردید کی ہے۔ لیکن نویں لائن میں وہ کہہ رہے ہیں کہ لوگوں نے انفرادی طور پر بدلے لئے ہیں۔

    جی پی بھائی کی ایسی پوسٹس بڑھنے کے بعد بھی اگر میں بلیک شیپ کا ہم خیال نہیں تو اس کی وجہ صرف اور صرف اسلا م اور الحاد کا فرق ہے۔ اگر بلیک شیپ کلمہ پڑھ کر میرے مسلک کے مطابق مسلمان ہوجائیں تو میں ڈنکے کی چوٹ پر ان کے موقف کی حمائیت کردوں۔

    لیکن فی الحال جی پی بھائی کی مخالفت اسلئے نہیں کرتا کیونکہ ان کے لیڈر کو بھی ہمارے لیڈر کی طرح پروپیگنڈے کا شکار بنا کر سیاست سے باہر کیا ہوا ہے۔ ہوسکتا ہے کل کو میں اور جی پی بھائی اکٹھے نائن زیرو کے باہر کسی جلسے میں شریک ہوں۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 229 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!