Thread: جی پی کی فورم پر ساکھ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں جی پی کی فورم پر ساکھ

This topic contains 228 replies, has 24 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 6763 times

Viewing 9 posts - 221 through 229 (of 229 total)
  • Author
    Posts
  • #221
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Saien Ghost Protocol There definitely had been organized band of thugs used by PML (MSF) and JI (Jamiat) in mid to late eighties to further not just their political ambitions but also to have control over their territories. In 1980s, specially, PML politicians leveraged their military laced influence to build and assert a parallel governing system to circumvent the bureaucracy of that time in Punjab. In 1980 two of my uncles who were serving in Minchinabad and Bahawalnagar courts were shot to death in separate incidents as they had held local PML criminals politicians to justice for taking over the agriculture lands. That parallel governing system which was built by PML through military influence and money looted from the banks/cooperative societies has completely paralyzed and suppressed the Punjab society. I am an eye witness of the after math where whole of Faisalabad was shut down when Rana Sana ullah thugs had shot and killed the PTI Haq Nawaz in December 2014 in broad daylight infornt of the media and on camera. Those thugs were roaming in Prados and Nissan jeeps with guns firing relentlessly whole day and no one stopped them. The political affiliates that GHQ had erected to support its ulterior and nefarious power grab have take the country down the sewer hole.

    لولی ڈے بھائی،
    یہاں بچہ کویی نہیں ہے سیاست میں اسلحہ اور طاقت کا استعمال پاکستان کی ثقافت ہے پنجاب میں نون لیگ کی فرقہ وارانہ دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ دھکا چھپا نہیں ہے بد معاشوں کو چھوڑیں میں نے دیہاتوں میں عام سے شہریوں کے پاس بھی اسلحہ دیکھا ہے بات پنجاب تک محدود نہیں ہے اس سے بھی بد تر حالت دیگر صوبوں کی ہے
    اور سیاستدانوں کو ہی کیوں الزام دیں جس شخص کے پاس طاقت کا جو بھی ہتیار مہیا ہے وہ اسکو بے دردی سے استعمال کرتا ہے آرمی وغیرہ پر تو بات ہوتی رہتی ہے مگر حالیہ برسوں میں چودھری افتخار اور ثاقب نثار نے جو قانونی دہشت گردی مچا کر رکھی اور ملکی مفاد کو نقصان پہنچایا اسکا مداوا کون کرے گا
    اپنے اپنے علاقوں میں ان لوگوں کو کچھ مسلہ نہیں ہے مگر جب رخ کراچی کا کرتے ہیں تو پنجیری کے ساتھ صندوق میں امن کی فاختہ کے پر رکھنا نہیں بھولتے

    #222
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    عاطف بھائی، نہ جانے کیا سوچ کر آپ نے مسلم لیگ سمیت سیاسی جماعتوں میں مسلح افراد کی ٹولیوں کی مخالفت کی ہے کہ آپ جیسے باشعور آدمی سے مجھے یہ توقع نہیں تھی مجھے نہیں معلوم آپ کے ذہن میں کیا ہے عموما میں ایسا کرتا نہیں ہوں مگر آپ کےاسرار پر چند کلپس پیش خدمت ہیں

    جی پی بھائی! آپ جیسے صاحب علم، دانشور اور ہوشمند شخص سے مجھے یہ امید نہیں تھی، میں سمجھا تھا کہ آپ کوئی منطقی دلیل دیں گے کوئی مستند خبر یا ویڈیو کا حوالہ دیں گے لیکن آپ نے فوجی میڈیا کی وہی گھسی پٹی کہانیاں یہان لگا دیں  جنہیں عرفِ عام میں پروپیگنڈہ ویڈیوز کہا جاتا ہے۔ یہ بتانا بھی آپکو فائدہ مند نہ ہوگا کہ ایسی ہزاروں ویڈیوز یہی پروپیگنڈہ میڈیا سیلز ایم کی ایم کے متعلق بھی چلاتے رہے ہیں جبکہ ہم سب جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا ایسی کاروائیوں سے دور دور تک کا بھی تعلق نہیں ہے۔

    اب آپکی پوسٹ کی ہوئی ان ویڈیو(اس محنت پر میں آپکا مشکور ہوں) کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ ان میں سے ہرایک ویڈیو یا پھر ہر ایک خبر انفرادی طور پر تو کسی پارٹی سپورٹر کے ایڈونچر کی جانب تو اشارہ کرتی ہے لیکن بطور جماعت مسلم لیگ ن کا تعلق ان ویڈیوز سے بھلا کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟؟

    میں آپکی طرف سے کسی منطقی جواب کی امید کرتا ہوں ۔

    #223
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    جی پی بھائی! آپ جیسے صاحب علم، دانشور اور ہوشمند شخص سے مجھے یہ امید نہیں تھی، میں سمجھا تھا کہ آپ کوئی منطقی دلیل دیں گے کوئی مستند خبر یا ویڈیو کا حوالہ دیں گے لیکن آپ نے فوجی میڈیا کی وہی گھسی پٹی کہانیاں یہان لگا دیں جنہیں عرفِ عام میں پروپیگنڈہ ویڈیوز کہا جاتا ہے۔ یہ بتانا بھی آپکو فائدہ مند نہ ہوگا کہ ایسی ہزاروں ویڈیوز یہی پروپیگنڈہ میڈیا سیلز ایم کی ایم کے متعلق بھی چلاتے رہے ہیں جبکہ ہم سب جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا ایسی کاروائیوں سے دور دور تک کا بھی تعلق نہیں ہے۔ اب آپکی پوسٹ کی ہوئی ان ویڈیو(اس محنت پر میں آپکا مشکور ہوں) کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ ان میں سے ہرایک ویڈیو یا پھر ہر ایک خبر انفرادی طور پر تو کسی پارٹی سپورٹر کے ایڈونچر کی جانب تو اشارہ کرتی ہے لیکن بطور جماعت مسلم لیگ ن کا تعلق ان ویڈیوز سے بھلا کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟؟ میں آپکی طرف سے کسی منطقی جواب کی امید کرتا ہوں ۔

    :hilar: :hilar: :hilar:

    عاطف بھائی،
    پہلے تو ایک بات کہدوں کہ مزاح آپ کا کمال کا ہوتا ہے مگر طنز آپکا علاقہ نہیں ہے
    یہ بتایں پکوڑے کیا حساب مل رہے ہیں آپ کے واں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #224
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    :hilar: :hilar: :hilar: عاطف بھائی، پہلے تو ایک بات کہدوں کہ مزاح آپ کا کمال کا ہوتا ہے مگر طنز آپکا علاقہ نہیں ہے یہ بتایں پکوڑے کیا حساب مل رہے ہیں آپ کے واں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    سر جی طنز کا کمال یہی ہے کہ آدھوں کے سر پر سے گزر جائے اور جسے سمجھ آئے وہ جواب دینے کے قابل بھی نہ رہے :lol: ۔ مزاح تو ہر کوئی کرلیتا ہے بلکہ ان بارہ صفحات پر آپ نے بہت ہی زیادہ کیا ہے۔

    #225
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    سر جی طنز کا کمال یہی ہے کہ آدھوں کے سر پر سے گزر جائے اور جسے سمجھ آئے وہ جواب دینے کے قابل بھی نہ رہے :lol: ۔ مزاح تو ہر کوئی کرلیتا ہے بلکہ ان بارہ صفحات پر آپ نے بہت ہی زیادہ کیا ہے۔

    عاطف بھائی ،
    خوش فہمی اتنی بری چیز بھی نہیں ہوتی
    سر جی آپ سے نہ طنز میں مقابلہ ہے نہ مزاح میں بلکہ کسی بھی صنف میں نہیں ہے صرف کالے جادو سے محفوظ رہنے کی دعا ہے

    #226
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    عاطف بھائی ، خوش فہمی اتنی بری چیز بھی نہیں ہوتی سر جی آپ سے نہ طنز میں مقابلہ ہے نہ مزاح میں بلکہ کسی بھی صنف میں نہیں ہے صرف کالے جادو سے محفوظ رہنے کی دعا ہے

    فکر نہ کریں ، میں کسی بھوریا چرن کو شنکھا سے کھنڈولہ بننے نہیں دوں گا، سارے کالے پیلے جادو بےاثر رہیں گے آپ پر۔ بس آپ نے آئیندہ منہ سے یہ بات ہرگز نہیں نکالنی کہ ن لیگ کبھی بھی گنہگار ہوسکتی ہے۔

    کم از کم جب تک میں ن لیگ کو سپورٹ کرتا ہوں تب تک آپ نے ن لیگ کو معصوم ہی سمجھنا ہے۔ :serious: ۔

    #227
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    فکر نہ کریں ، میں کسی بھوریا چرن کو شنکھا سے کھنڈولہ بننے نہیں دوں گا، سارے کالے پیلے جادو بےاثر رہیں گے آپ پر۔ بس آپ نے آئیندہ منہ سے یہ بات ہرگز نہیں نکالنی کہ ن لیگ کبھی بھی گنہگار ہوسکتی ہے۔ کم از کم جب تک میں ن لیگ کو سپورٹ کرتا ہوں تب تک آپ نے ن لیگ کو معصوم ہی سمجھنا ہے۔ :serious: ۔

    Deal mate

    #228
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    Deal mate

    مظلوموں کا ساتھی ہے الطاف حسین۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    کڈو ذرا باہر، کتھے نیں کالے جادو دے ماہر

    #229
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جی پی کی فورم پر ساکھ

    مظلوموں کا ساتھی ہے الطاف حسین۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: کڈو ذرا باہر، کتھے نیں کالے جادو دے ماہر

Viewing 9 posts - 221 through 229 (of 229 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation