Thread: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

Home Forums Siasi Discussion جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

  • This topic has 7 replies, 7 voices, and was last updated 1 week, 6 days ago by Awan. This post has been viewed 153 times
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    کچھ دنوں سے ٹویٹر پر ایسی کافی خبریں گرم ہیں – یہ کیا اندر خانے چل رہا ہے ؟ کیا نواز شریف اور جہانگیر ترین ملاقات کر رہے ہیں ؟

    #2
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    تہزیب مغل سے انوار مرزا تک کا سفر ۔۔۔۔

    ویسے جہانگیر ترین لندن گیا ہوا ہے  آجکل؟ کیا پتا عمران سے دشمنی کے چکر میں نواز سے ہاتھ ملا لے۔

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 108
    • Posts: 2089
    • Total Posts: 2197
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    اگر یہ خبر اسی طرح سے ہے تو پھر

    جہانگیر ترین نے حسن نواز کے “لندن فلیٹ”کی ڈور بیل دے کر پوچھا ہوگا

    میاں صاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیر میں ناں ای سمجھاں؟؟؟ :hilar: :hilar: :hilar: ۔

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    جہانگیر ترین کرے تو ڈانس نواز شریف کرے تو مجرا

    :angry_smile:

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    میرا نہی خیال ایسا ہونے جا رہا ہے ، جہانگیر ترین ، پاکستان میں جاری بکھیڑوں کی وجہ سے کچھ عرصہ لندن میں گزار کر وآپس چلا جائے گا

    ان کے پاس آج کل وقت ہی وقت ہے

    تہزیب مغل سے انوار مرزا تک کا سفر ۔۔۔۔ ویسے جہانگیر ترین لندن گیا ہوا ہے آجکل؟ کیا پتا عمران سے دشمنی کے چکر میں نواز سے ہاتھ ملا لے۔

    #6
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5044
    • Total Posts: 5044
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    جہا نگیر ترین ۔۔۔۔ نواز شریف کے پاس پہنچے ہیں ۔۔۔۔۔

    کچھ مہینوں سال کے با ت ہے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ بھی نوازشریف سے ملنے ان کے محل پہنچے گا ۔۔۔۔

    جب ایسٹبلشمنٹ کی چڑیاں چگ جا ئیں گی کھیت ۔۔۔۔۔۔ اور خان کھڑا ہوا ۔۔۔ ایسے ہی  ننگا ۔۔۔۔ جیسے جہا نگیر ترین کھڑا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نا تجربہ کار لوگ ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نوازشریف فوج  کے حا کما نہ کا نسیپٹ  سے اندرونی طور پر  واقف ہے ۔۔

    ۔۔ اس لیئے نوازشریف ۔۔۔  فوج سے صرف کوآپیر یشن تک جا تا ہے ۔۔۔۔۔ ما ئی باپ تک نہیں جاتا ۔۔۔ وھاں سے  لڑ پڑتا ہے

    ۔۔ نواز شریف فوج سے لڑ کر ۔۔۔۔  پلٹ کر جھپٹتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اور یہ نا تجربہ کار ۔۔۔۔۔ فوج سے دھکے کھا کر ۔۔۔ صرف پلٹے ہی کھا ئیں گے ۔۔۔۔

    جہا نگیر ترین آگیا ہے ۔۔۔۔ سردیوں تک ۔۔۔ دو بندے اور آ جا ئٰیں گے ۔۔۔۔ اگلے سا ل تک ۔۔۔ آدھی کا بینہ نوازشریف سے ٹکٹ مانگ رھی ہوگی

    اور ۔۔۔ پھر اکیلا کپتان ۔۔۔۔۔ کراچی  میں ۔۔۔۔ ماروی میمن ۔۔۔۔ کو پیغام  بھیجے گا کیا آپ میری مدد کرسکتی ہیں پلیز ۔۔

    مجھے قابل ۔۔۔ فہیم  اور مخلص لوگوں کی سخت ضرورت ہے ۔۔۔ چھچھورے  کی بارات مجھے چھوڑ کر ۔۔۔   جی ایچ کیو کے اشاروں پر نا چ رھی ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #7
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1027
    • Total Posts: 1031
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    میرا نہی خیال ایسا ہونے جا رہا ہے ، جہانگیر ترین ، پاکستان میں جاری بکھیڑوں کی وجہ سے کچھ عرصہ لندن میں گزار کر وآپس چلا جائے گا ان کے پاس آج کل وقت ہی وقت ہے

    میرا خیال ہے کہ جہانگیر ترین عمران خان سے ملنا چاہتا ہے

    اور عمران خان اس سے بچ رہا ہے

    تو ایسی خبریں لگوا کر ترین پریشر ڈال رہا ہے

    #8
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 131
    • Posts: 2692
    • Total Posts: 2823
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جہانگیر ترین کی میاں نوازشریف سے ملنے کی کوشش

    یہ بھی تو ممکن ہے ترین نے اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر نواز سے رابطہ کیا ہو – کیا خبر متقبل کی پلاننگ ہو رہی ہو قیاس آرائی تو کی ہی جا سکتی ہے – فوج میاں صاحب سے انیس سو بانوے سے نفرت کر رہی ہے لیکن حالات پھر مجبور کرتے ہیں اسی پارٹی کو لانے کے لئے –

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!