Thread: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Siasi Discussion جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

This topic contains 13 replies, has 5 voices, and was last updated by  Athar 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 285 times

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم

    جب نیازی صاحب  اپنی حکومت بنانے کے لیئے کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا جوڑ رہے تھے اُن دنوں مجھ جیسے عام سے فرد نے کہا تھا

    مستقبل میں جس کی  جتنی بڑی جوتی ہوگی وہ اُتنی زیادہ دال کا حقدار ہوگا

    https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106128933&Issue=NP_LHE&Date=20190208

    ;-) ;-)   ;-)   ;-) ۔

    کاش نیازی کو عقل ہوتی تو وہ اس طرح بھان متی کے کنبے سے توبہ کرتا اور حکومت نہ بناتا اب پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کی جوتا پوشی تو نہ کرنی پڑتی۔

    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4349
    • Total Posts: 4400
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پھر بھی ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان

    :lol: :lol:   :lol:

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4349
    • Total Posts: 4400
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وجیرے اعظم جوتا چھوٹا کرنے کی درخواست کرتے ہوۓ

    #4
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 472
    • Total Posts: 479
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مطلب ایک ایٹمی ملک کے چیف ایگزیکٹو کو یہ عارضہ لاحق تھا کہ ایک اینکر مجھ پر تنقید کر رہا ہے

    سو آدھی کابینہ لے کر اسے راضی کرنے چلے جاؤ

    وجیرے اعظم جوتا چھوٹا کرنے کی درخواست کرتے ہوۓ
    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عمران بری طرح پھنس گیا ہے، ایک طرف جنوبی پنجاب کی نئی نئی رشتے داری تو دوسری جانب بدترین پرفارمنس پر حمایتیوں کی تنقید

    اک طرف مرشد کا گھر اک طرف مے کدہ

    #6
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    آپ عمران خان کے ہمدرد کب سے ہو گئے

    ۔

    اور ہاں ،! شہباز شریف کو مشورہ دیجئے گا کہ زرداری سے ذرا دور دور رہا کرے ورنہ جو ووٹ صوبائیت پر ٹکا ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا

    #7
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :hilar: :hilar: :hilar: آپ عمران خان کے ہمدرد کب سے ہو گئے ۔ اور ہاں ،! شہباز شریف کو مشورہ دیجئے گا کہ زرداری سے ذرا دور دور رہا کرے ورنہ جو ووٹ صوبائیت پر ٹکا ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا

    میں نیازی کا اُس وقت ہمدرد تھا جب اس نے در در کی جوتیاں بنا کر گلے کا ہار نہیں بنایا تھا

    اب بھی ترس کا رشتہ قائم ہے

    #8
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نیازی کا اُس وقت ہمدرد تھا جب اس نے در در کی جوتیاں بنا کر گلے کا ہار نہیں بنایا تھا اب بھی ترس کا رشتہ قائم ہے

    امید ہے آپ شہباز شریف پر بھی کچھ نظر دھڑام کریں گے

    :hilar:

    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    امید ہے آپ شہباز شریف پر بھی کچھ نظر دھڑام کریں گے :hilar:

    وہ اب ماضی ہیں اُن پر کیا وقت ضائع کرنا

    آپ نیازی کو بچانے کے لیئے ماضی کے لوگوں کی طرف توجہ دلانے پر توانائیاں صرف نہ کریں اُن کی خیر وعافیت کے لیئے آپ ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile: ۔

    #10
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ اب ماضی ہیں اُن پر کیا وقت ضائع کرنا آپ نیازی کو بچانے کے لیئے ماضی کے لوگوں کی طرف توجہ دلانے پر توانائیاں صرف نہ کریں اُن کی خیر وعافیت کے لیئے آپ ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile: ۔

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے نون کا کوئی سپپورٹر پاکستان میں نہیں رہا

    #11
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے نون کا کوئی سپپورٹر پاکستان میں نہیں رہا

    :lol: :lol:   :lol:

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Shah G

    جوتی  کے سائز سے میری مراد یہ ہوتی ہےکہ

    جو جتنا بڑا جوتا نیازی کو لگائے گا اُس کو اتنی بہتر وزارت ملے گی۔

    سوچاآپ کو اپنے دل کی بات بتا دوں کہیں آپ میری بات کو بہت لائٹلی نہ لے رہے ہوں  ;-)   ;-)   ;-)   ;-) ۔

    #13
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Shah G جوتی کے سائز سے میری مراد یہ ہوتی ہےکہ جو جتنا بڑا جوتا نیازی کو لگائے گا اُس کو اتنی بہتر وزارت ملے گی۔ سوچاآپ کو اپنے دل کی بات بتا دوں کہیں آپ میری بات کو بہت لائٹلی نہ لے رہے ہوں ;-) ;-) ;-) ;-) ۔

    مجھے اندازہ تھا کہ آپ اکثر و بیشتر ایسے الفاظ استعمال کرتے رہتے ہیں

    ۔

    لیکن آپ کو کئی باتوں کا اندازہ نہیں ہوا

    کہ ایسے الفاظ مجھ پر اثر نہیں کرتے

    اور میں اتنا بے صبرا نہیں

    #14
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جِتنی بڑی جوتی اُتنی زیادہ دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے اندازہ تھا کہ آپ اکثر و بیشتر ایسے الفاظ استعمال کرتے رہتے ہیں ۔ لیکن آپ کو کئی باتوں کا اندازہ نہیں ہوا کہ ایسے الفاظ مجھ پر اثر نہیں کرتے اور میں اتنا بے صبرا نہیں

    دیکھا ناں اس کو کہتے ہیں دوستی

    ہم نے اپنے دل کی بات آپ سے چھپائی نہیں

    پھر بھی ہمی سے شکوہ کہ وفا شعار نہیں۔

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation