Thread: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

Home Forums Siasi Discussion جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

This topic contains 102 replies, has 14 voices, and was last updated by  Bawa 8 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 2094 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 103 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    گجرات: (دنیا نیوز) ٹانڈہ میں عمران خان کی جانب جوتا اُچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، عمران خان بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جا لگا، کارکنوں نے نوجوان کی دھلائی کر دی۔

    سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے کا سلسلہ چل پڑا ہے، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے بعد عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے۔  ٹانڈہ میں خان کی جانب جوتا اُچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ عمران خان جوتے سے بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جالگا۔ نوجوان کو ورکرز نے پکڑ کر دھلائی شروع کر دی تو پولیس نے لاٹھی چارج کر کے حالات کو کنٹرول کیا۔ ملزم نے اعتراف کیا خان کو جوتا مارنا چاہتا تھا مگر جوتا ایک خاتون کو جا لگا۔

    اس سے قبل بھی فیصل آباد میں ممبر سازی مہم میں شہری کی جانب سے عمران خان کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی گئی،تو پی ٹی آئی کارکنوں نے شہری کو پکڑ کر درگت بنا دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے تھپڑوں کی بارش کرتے ہوئے شہری کو گاڑی میں بٹھا لیا۔

    دوسری جانب لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ہونے والے سیمینار میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف خطاب کے لیے ڈائس پر آئے تو اگلی صف میں بیٹھے ایک نوجوان نے انہیں جوتا دے مارا جو سیدھا نواز شریف کے سینے پر لگا، نوجوان کی اس حرکت کو ملک کے ممتاز سیاستدانوں نے قابلِ مذمت قرار دیا جبکہ اس سے ایک روز قبل وزیر خارجہ خواجہ آصف کے اوپر ایک جلسے کے دوران ایک شخص نے سیاہی پھینک دی تھی، چند ہفتے قبل ایک تقریب کے دوران وزیرداخلہ احسن اقبال کو جوتا مارا گیا ۔

    ان واقعات کے ذمہ دار افراد کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا تھا، جبکہ آج بھی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران جوتا اچھالنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

    https://youtu.be/zaf2S28x8ow

    http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/431189

    • This topic was modified 9 months ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail & Source Added
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    یہ وہ ہی علاقہ ہے جہاں میاں صاحب جلسہ کرنے گئے تھے ۔۔۔اور ان کے ہیلی کاپٹر کا پایلٹ ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔نے اغوا کر لیا تھا ۔۔۔۔۔۔لگتا ہے جوتوں کے ریٹ پھر بڑھ جائیں گے ۔۔۔وائی بڑا ہی خراب نشانہ ہے اس بندے کا۔۔۔۔چلیں دیکھتے ہیں اگلی بار میاں صاحب کو لگتا ہے۔۔یا وہ بھی بچ جاتے ہیں ۔۔۔اب ان کو تقریر کے ساتھ جوتے سے بچنے کے گر بھی سیکھنے پڑھیں گے

    • This reply was modified 9 months ago by  SaleemRaza.
    #3
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 686
    • Total Posts: 690
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    جوتا میاں صاحب پر چلے یا خاں صاحب پر
    مٹی پلید سیاستدانوں کی ہی ہونی ہے
    سمجھ جاؤ نیے آنے والو انکی چالیں

    #4
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 1643
    • Total Posts: 1733
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    Not sure if shoe hit Aleem Khan or not may be a fake video but Aleem Khan’s reputation in Lahore is very bad and called Qabza Mafia. Not all, but most of money dumps are hidden a crime in it (Godfather). I have changed it not all as tons of examples that people earned huge money without crime or illegal ways.

    • This reply was modified 9 months ago by  Awan.
    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    جوتا میاں صاحب پر چلے یا خاں صاحب پر مٹی پلید سیاستدانوں کی ہی ہونی ہے سمجھ جاؤ نیے آنے والو انکی چالیں

    آپ ٹھیک کہہ ریے ہیں ۔۔۔۔یہ مہم ایک دفعہ شروع ہوگئی ہے ۔۔بہت دور تلک جائے گی ۔۔۔۔ میاں صاحب کو کوئی حاضر سروس  ایس جی کا کمانڈو نوکری پر رکھنا پڑے گا ۔۔۔جس کا نشانہ ٹھیک یو ۔۔

    ویسے بھی جوتا میاں کو لگے ۔۔۔تو برا ہے ۔۔۔دوسروں کو لگے تو عوام اب ان کو جوتے مارے گئ۔۔۔۔۔والا  معاملہ ہے ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    #6
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 1643
    • Total Posts: 1733
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    جوتا میاں صاحب پر چلے یا خاں صاحب پر مٹی پلید سیاستدانوں کی ہی ہونی ہے سمجھ جاؤ نیے آنے والو انکی چالیں

    Agreed

    #7
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 81
    • Posts: 1935
    • Total Posts: 2016
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    انشاللہ ….پنکی پیرنی جی کے تعویزوں کی بدولت ….دنیا کا کوئی جوتا عمران کو ہٹ نہیں کر سکتا
    نشانہ تو ٹھیک تھا مگر تعویذ نے رخ موڑ دیا

    :bigthumb:

    #8
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 624
    • Posts: 5706
    • Total Posts: 6330
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    اب ہمارے سیاست دان جوتا پروف شیلڈ کے پیچھے سے قوم سے خطاب کیا کریں گے

    :facepalm:

    #9
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 81
    • Posts: 1935
    • Total Posts: 2016
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔


    نون لیگ کی جنرل کونسل نے آج ایک نئے رول کی منظوری بھی دی ہے کہ نون لیگ کے تمام جلسوں میں آنے والے شرکاء کے جوتے باھر اترواۓ جایئں گے ….اور بیگز میں چوتھے چھپا کر لانا منع ہوگا ….ایک سوال کے جواب میں نون لیگ کے ترجمان نے کہا کہ آخر امریکا میں بھی تو ائیرپورٹ پر جوتے اترواۓ جاتے ہیں ….پاکستان میں کیا مضائقہ ہے

    #10
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 1643
    • Total Posts: 1733
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    انشاللہ ….پنکی پیرنی جی کے تعویزوں کی بدولت ….دنیا کا کوئی جوتا عمران کو ہٹ نہیں کر سکتا نشانہ تو ٹھیک تھا مگر تعویذ نے رخ موڑ دیا :bigthumb:

    Jis Ko Laga wo Allem Khan tha.Juta Kha Kar Kissi Ko Itna Khush Nahi Dekha. Haqdar Ko Haq Mil Gia.

    • This reply was modified 9 months ago by  Awan.
    #11
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 1643
    • Total Posts: 1733
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    اب ہمارے سیاست دان جوتا پروف شیلڈ کے پیچھے سے قوم سے خطاب کیا کریں گے :facepalm:

    Bhai Yahan is forum per Like key saath for fun Juta nishan ke saath bi laga do.

    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    یہ جوتا باری کی رسم نہایت خطرناک صورت اختیار کرتی جارہی ہے ۔۔۔اب پی ٹی آئی والے سوچ رہے ہیں ۔۔کہہ ہم علیم خاں کے بدلے ۔۔۔۔کیپٹن صفدر کی دوسری ٹانگ توڑئیں گے ۔۔۔ا۔۔۔۔۔

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4731
    • Total Posts: 4789
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    پٹواریوں کی نا نیت ٹھیک ہے نا نشانہ

    #14
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 18
    • Posts: 3834
    • Total Posts: 3852
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    پٹواریوں کی نا نیت ٹھیک ہے نا نشانہ

    اپنی باری تیرے سے برداشت نہیں ہونا

    #15
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3052
    • Total Posts: 3052
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    آپ ٹھیک کہہ ریے ہیں ۔۔۔۔یہ مہم ایک دفعہ شروع ہوگئی ہے ۔۔بہت دور تلک جائے گی ۔۔۔۔ میاں صاحب کو کوئی حاضر سروس ایس جی کا کمانڈو نوکری پر رکھنا پڑے گا ۔۔۔جس کا نشانہ ٹھیک یو ۔۔ ویسے بھی جوتا میاں کو لگے ۔۔۔تو برا ہے ۔۔۔دوسروں کو لگے تو عوام اب ان کو جوتے مارے گئ۔۔۔۔۔والا معاملہ ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔

    نواز شریف کو نشانہ باز چاھیے تو میں ہوں نہ ۔۔۔۔۔۔۔ میرا نشانہ شروع سے ہی  قدرتی طور بہت پرفیکٹ ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔  ملٹری ا کیڈمی  میں ۔۔۔ جی تھری رائفل کے ۔۔۔  میرے سارے کے سارے ۔۔۔ شاٹ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔  سفید   نشان کے تین انچ کے اندر اندر ۔۔۔ لگتے تھے ۔۔۔۔ عین دل کے پاس ۔۔

    پلٹون کمانڈر کہتے تھے ۔۔۔ تہارا نشانہ  بہت ایکوریٹ ہے ۔۔۔ تم کو ۔۔۔۔ آرمی کی طرف سے ۔۔۔ گولڈ میڈ ل مل سکے گا۔۔۔

    ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 9 months ago by  Guilty.
    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔ نواز شریف کو نشانہ باز چاھیے تو میں ہوں نہ ۔۔۔۔۔۔۔ میرا نشانہ شروع سے ہی قدرتی طور بہت پرفیکٹ ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ملٹری ا کیڈمی میں ۔۔۔ جی تھری رائفل کے ۔۔۔ میرے سارے کے سارے ۔۔۔ شاٹ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ سفید نشان کے تین انچ کے اندر اندر ۔۔۔ لگتے تھے ۔۔۔۔ عین دل کے پاس ۔۔ پلٹون کمانڈر کہتے تھے ۔۔۔ تہارا نشانہ بہت ایکوریٹ ہے ۔۔۔ تم کو ۔۔۔۔ آرمی کی طرف سے ۔۔۔ گولڈ میڈ ل مل سکے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    آپ بہانے بہانے سے  کپٹن صفدر کا دوجا پہپہ بھی پنکچر کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔وہ بچارہ تو پہلے ہی نکرے لگا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ویسے نوازشریف کو چند نشانہ باز کی اشد ضرورت ہے ۔۔فیصل آباد بھی بندہ پی ٹی آئی والوں سے کھل کھا کے آگیا ۔۔۔اور اج ٹانڈہ میں بھی یہ کام ہوا ۔۔۔۔۔نوازشریف کو چند ریسٹ کرنی چایئے ۔۔۔۔۔اج پارٹی صدارت سے ہاتھ بھی دھو لیے ہیں ۔۔۔میرے تو تقریر سن کر آنسو ہی نکل آئے تھے ۔۔۔

    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3052
    • Total Posts: 3052
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    سب کوئٹہ والی ایک ہی بارگاہ میں جاکر جھک گئے ۔۔۔

    تم سب چابی والے کھلونے ہو 

    نوازشریف ۔۔۔۔

    #18
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6381
    • Total Posts: 6409
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    یہ وہ ہی علاقہ ہے جہاں میاں صاحب جلسہ کرنے گئے تھے ۔۔۔اور ان کے ہیلی کاپٹر کا پایلٹ ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔نے اغوا کر لیا تھا ۔۔۔۔۔۔لگتا ہے جوتوں کے ریٹ پھر بڑھ جائیں گے ۔۔۔وائی بڑا ہی خراب نشانہ ہے اس بندے کا۔۔۔۔چلیں دیکھتے ہیں اگلی بار میاں صاحب کو لگتا ہے۔۔یا وہ بھی بچ جاتے ہیں ۔۔۔اب ان کو تقریر کے ساتھ جوتے سے بچنے کے گر بھی سیکھنے پڑھیں گے

    اب تو بندہ نیا جوتا لینے جائے تو دوکاندار شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لانے کو کہتا ہے۔

    #19
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 1643
    • Total Posts: 1733
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔ نواز شریف کو نشانہ باز چاھیے تو میں ہوں نہ ۔۔۔۔۔۔۔ میرا نشانہ شروع سے ہی قدرتی طور بہت پرفیکٹ ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ملٹری ا کیڈمی میں ۔۔۔ جی تھری رائفل کے ۔۔۔ میرے سارے کے سارے ۔۔۔ شاٹ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ سفید نشان کے تین انچ کے اندر اندر ۔۔۔ لگتے تھے ۔۔۔۔ عین دل کے پاس ۔۔ پلٹون کمانڈر کہتے تھے ۔۔۔ تہارا نشانہ بہت ایکوریٹ ہے ۔۔۔ تم کو ۔۔۔۔ آرمی کی طرف سے ۔۔۔ گولڈ میڈ ل مل سکے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    Bhai Ji Pehley Is Hasina Key Dil Ka Nishana Lo Jis Ki Tasweer Apney Profile Main Laga Rakhi Hay

    • This reply was modified 9 months ago by  Awan.
    #20
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 1643
    • Total Posts: 1733
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جوتا باری ۔۔عمران پر جوتے سے حملہ ۔۔۔

    اب تو بندہ نیا جوتا لینے جائے تو دوکاندار شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لانے کو کہتا ہے۔

    Hum NIKOP Walon Ko Shayad assani say mil jayeh, Football Cleats/Messi/Adidas with Shin Pads. By the way protection is required on face for face saving and not on shin area.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 103 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation