Thread: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

Home Forums Siasi Discussion جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

This topic contains 15 replies, has 7 voices, and was last updated by  shahidabassi 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 497 times

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3959
    • Posts: 2166
    • Total Posts: 6125
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    وزارتِ داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ کی ہدایت پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کردیے گئے ہیں جن کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
    ڈان نیوز کو موصول ہونے والی فہرست کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور بھی شامل ہیں۔
    ان کے علاوہ جن بڑی شخصیات کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے ان میں موجودہ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سابق وزیرِاعلیٰ قائم علی شاہ اور معروف بزنس مین ملک ریاض کا نام شامل ہے۔
    خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وفاقی کابینہ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
    وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ قومی خزانے کے ایک ایک روپے کا حساب ہوگا، امید ہے اب آصف علی زرداری جے آئی ٹی کو سنجیدہ لیں گے۔
    ای سی ایل میں اومنی گروپ کے جن افراد کا نام شامل کیا گیا ہے ان میں عبدالغنی مجید، علی کمال مجید، انور مجید، خواجہ محمد سلمان یونس، محمد عارف خان، محمد حسن بروہی، مصطفیٰ ذوالقرنین مجید، نزل مجید، نمر مجید اور سید ذیشان علی وارثی شامل ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1094281/

    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    لگتا ہے اب مرکز اور سندھ میں براہ راست جنگ ہوگی، وہی جنگ جو اسی کی دھائی کے آخری سالوں میں بینظیر بھٹو اور نواز شریف میں شروع ہوئی تھی

    بینظیر بھٹو اور نواز شریف کی لڑائی میں اسوقت اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری نواز شریف کی پنجاب حکومت کے ساتھ تھی لیکن اب اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری سندھ حکومت کی بجائے مرکز کے ساتھ کھڑی ہے

    ممکن ہے سندھ حکومت جوابی قدم کے طور پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے وزراء کے سندھ میں داخلے پر پابندی لگا دے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی حکومت سندھ میں صوبائی حکومت ختم کرکے گورنر راج کا نفاذ کر دے

    سندھ حکومت ختم کرنے سے ملک میں سنگین بحران پیدا ہو سکتا ہے اور سندھ میں اسکا شدید رد عمل ہو سکتا ہے

    پی پی پی اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سندھ کارڈ کو بھرپور طریقے سے استعمال کرے گی

    #3
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    باوا جی سندھ میں قومیت کے جراثیم سٹرانگ ہے  ، لیکن بلاول اور زرداری جو نصیحتیں میاں اور بیٹی کو کرتے تھے اب خود بھی اس پر عمل کریں

    اسٹیبلشمنٹ کے ماما تھایا بنے تھے ، اداروں کی حرمت ،ملک کی سلامتی ، جمہوریت کی روانی ..وغیرہ

    چار مہینے بعد ٹشو پیپر بنا دیئے گئے ، باپ ، بیٹا اور خالہ

    ساتھ میں ملک ریاض کی بھی شامت آ گئی

    :)

    لگتا ہے اب مرکز اور سندھ میں براہ راست جنگ ہوگی، وہی جنگ جو اسی کی دھائی کے آخری سالوں میں بینظیر بھٹو اور نواز شریف میں شروع ہوئی تھی بینظیر بھٹو اور نواز شریف کی لڑائی میں اسوقت اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری نواز شریف کی پنجاب حکومت کے ساتھ تھی لیکن اب اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری سندھ حکومت کی بجائے مرکز کے ساتھ کھڑی ہے ممکن ہے سندھ حکومت جوابی قدم کے طور پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے وزراء کے سندھ میں داخلے پر پابندی لگا دے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی حکومت سندھ میں صوبائی حکومت ختم کرکے گورنر راج کا نفاذ کر دے سندھ حکومت ختم کرنے سے ملک میں سنگین بحران پیدا ہو سکتا ہے اور سندھ میں اسکا شدید رد عمل ہو سکتا ہے پی پی پی اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سندھ کارڈ کو بھرپور طریقے سے استعمال کرے گی
    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  صحرائی.
    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    #8
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    This JIT has done much more work than the Nawaz Sharif JIT. In Nawaz Sharif’s case JIT leveled charges and left it on Nawaz Sharif to prove his innocence. That’s why high court suspended sentence. But in this case They have fair amount of details of transactions from dummy accounts. The rebuttal that Zardari and Bilwal offered yesterday was quite shallow. Zardari has been getting away with this by cracking deals with establishment. Hopefully this time he won’t get away. His corruption and reputation has damaged PPP more than even Zia’s crackdown.

    #9
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7204
    • Total Posts: 7236
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    شیرازی جی اس جے ٹی آئی کا کام نسبتا بہت آسان تھا۔ زرداری نے کمینوں کی طرح کھایا ہے۔ پارک کی زمین ملک ریاض کو ٹاور بنانے کے لئے دے کر ۵۰ فیصد حصے دار بن گیا۔ ۱۳۰۰۰ ایکٹر سرکاری زمین اور ۱۲۰۰۰ ایکڑ سستے داموں خرید کر اسی ملک کو بحریہ ٹاؤن بنانے کو دے دی۔ اور زمین کی کوئی قیمت لینے کی بجائے دادو کے علاقے میں کوڑیوں کے بھاؤ زمین خرید کر اس سے سویپ دکھا دیا۔ گورنمنٹ کی فیکٹریاں اومنی مجید کو دس فیصد قیمت پر دے کر اسی فیکٹری کو ایک ارب سبسڈی بھی دے دی۔ سندھ بنک بنا کر اس کا ٹوٹل کیپیٹل ۲۴ ارب رکھا لیکن اومنی کو ۴۰ ارب قرض دے دیا۔ ماڈلز کو منی لانڈرنگ پر لگا دیا۔ پھر یہ بھی نہیں کہ دس بارہ فیک اکاؤنٹ بنائے ہوں، پورے پانچ ہزار کھول رکھے تھے۔ اب تو اس کا چیف فنانشل آفیسر بھی بولا ہے اور کہہ رہا ہے کہ بھتے کے پیسے فلاں فلاں اکاؤنٹ میں جاتے تھے۔ اصل پٹواری تو سالا یہ ہے کہ ہوچھے طریقوں سے لوٹے جا رہا تھا بس۔
    نواز شریف تو ایک سوفیسٹیکیٹڈ بزنس مین ہے جو کھایا طریقے سے کھایا۔ اب اگر مسلم کمرشل بنک ایک روپئے میں میاں منشاء کو بیچ کر لندن میں اس سے ۲۵ ملین ڈالر لے لئے ہوں یا قطری رائیلز سے گیس کانٹریکٹ کرتے ۲ فیصد کسی اپنی آف شور کمپنی کو دلوا دئیے ہوں تو کسی کا باپ بھی نہی پکڑ سکتا۔

    #10
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    This JIT has done much more work than the Nawaz Sharif JIT. In Nawaz Sharif’s case JIT leveled charges and left it on Nawaz Sharif to prove his innocence. That’s why high court suspended sentence. But in this case They have fair amount of details of transactions from dummy accounts. The rebuttal that Zardari and Bilwal offered yesterday was quite shallow. Zardari has been getting away with this by cracking deals with establishment. Hopefully this time he won’t get away. His corruption and reputation has damaged PPP more than even Zia’s crackdown.

    شیرازی ۔۔۔۔۔

    قربان جاؤں ۔۔۔۔ زرداری کو اندر کروانے والی ۔۔۔۔ تیری خواہشات پر ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔۔ لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ ۔۔۔ جنرل مشرف کے دشمنا نہ قسم کے کرپشن خاتمہ مہم کے فیل ہونے کے بعد ۔۔۔۔۔ چوھدری افتخار کے عظیم کرپشن خط مہم کے فیل ہونے کے بعد ۔۔۔۔

    یہ لوگ یہ عوام کس منہ سے کہتے ہیں کہ زرداری کا پیسہ پکڑا جائے گا۔۔۔۔ زرداری پکڑا جائے گا ۔۔۔۔ جیل ہوگی ۔۔۔۔ پھا نسی ہوگی ۔۔۔۔

    حالانکہ دیکھنے والے دیکھ رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔

    اس ملک میں ۔۔۔ رنگے ھاتھوں پکڑی جانے والی ۔۔۔۔۔ ایان علی ۔۔۔۔۔۔ کا یہ ملک یہ فوج یہ عدلیہ یہ ایف آئی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سارے پھدو کچھ نہ بگاڑسکے

    یہ سارے مل کر ۔۔۔۔ رینجرز ۔۔۔۔ رینجرز ۔۔۔ کے ڈی جی ۔۔۔۔۔ مل کر ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عاصم ۔۔۔۔ سے چارسو ارب نہ نکلواسکے ۔۔۔۔

    یہ پھوکے لوگ ۔۔۔۔ شرجیل میمن سے ۔۔۔ ایک دھیلہ وصول نہ کرسکے ۔۔۔۔۔۔۔

    میری سمجھ سے باھر اس پھد و عوام کو کیسے یقین ہے کہ ۔۔۔۔۔ زرداری  کا پیسہ بھی  پکڑا جائے گا۔۔ اور حالیہ انصاف کی سرکس ۔۔۔۔ کا میابی سے ھمکنا ر ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Guilty.
    #11
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    People were complaining Malik Riaz openly admitted in TV interview he bribes and no body takes notice. Not any more. It will be hard for him to get out of this mess unless he can pull another NRO using his deep roots in establishment.

    #12
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    Guilty Jee

    Zardari has been able to survive so far courtesy to deals he made with establishment. The biggest loser in those deals is PPP itself. He is total liability unlike Nawaz Sharif. There are many in PPP who are asking for Bilawal to take a front seat but Zardari doesn’t give Bilawal space to groom. Establishment will be doing PPP huge favor if they can take Zardari out of scene.

    #13
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    Guilty Jee Zardari has been able to survive so far courtesy to deals he made with establishment. The biggest loser in those deals is PPP itself. He is total liability unlike Nawaz Sharif. There are many in PPP who are asking for Bilawal to take a front seat but Zardari doesn’t give Bilawal space to groom. Establishment will be doing PPP huge favor if they can take Zardari out of scene.

    شیرازی  جی ۔۔۔۔

    کونسی سیٹ اور کونسا سین ۔۔۔۔۔۔۔ کیسی کرپشن اور کیسی عدا لتیں ۔۔۔۔۔ ساری فلم  سارے کردار  سیاسی ۔۔۔۔۔۔ انجام بھی سیا سی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زرداری کو اندر کرنے کا مطلب ہوگا ۔۔۔۔ سند ھ میں جنگ آزادی کا پہلا قیدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پھر نہ سندھو دیش والوں کو کوئی روک سکے گا ۔۔۔۔۔ نہ جمہوریہ کراچی والوں کو ۔۔۔۔

    اور اگر فلم یہ ٹرن لیتی ہے کہ ۔۔ زرداری بلاول جلا وطن ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔

    تو پھر ۔۔۔۔ ساری قوم ۔۔۔۔ ھیلمٹ خرید لے ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ پی پی پی ۔۔۔ کی ریپلیسمنٹ ۔۔۔ مولویوں کے لشکروں سے کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ عد لیہ میں دو سال سے جو سیا سی انصاف کی سرکس لگی ہوئی ہے ۔۔۔ اس کے  دو ہی انجام ہوسکتے ہیں یا دھشت گرد ی کا میدان یا جنگ آزادی  میدان ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Guilty.
    #14
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7204
    • Total Posts: 7236
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    Guilty Jee Zardari has been able to survive so far courtesy to deals he made with establishment. The biggest loser in those deals is PPP itself. He is total liability unlike Nawaz Sharif. There are many in PPP who are asking for Bilawal to take a front seat but Zardari doesn’t give Bilawal space to groom. Establishment will be doing PPP huge favor if they can take Zardari out of scene.

    نہ صرف پی پی پی بلکہ یہ قوم پر بھی بڑا احسان ہو گا اگر زرداری کو سیاسی سین سے مستقل ہٹا دیا جائے۔ ملک میں صرف ایک ہی لبرل پارٹی ہے، جبکہ اے این پی تو ویسے ہی ختم ہو چکی۔ دوسری اہم وجہ پنجاب سے باہر کی واحد مین سٹریم پارٹی بھی یہی ہے۔
    پی پی پی ختم ہو گئی تو صوبائیت بھی بڑھے گی اور ایک بہت بڑی لبرل آبادی کی نمائندگی بھی نہ رہے گی۔ میرے لبرل دوست جو ہمیشہ سے پی پی پی کے دلدادہ رہے ہیں آجکل پی پی پی کا نام بھی کھسیانی بلی کی طرح لیتے ہیں تو ان پر ترس سا آتا ہے۔

    #15
    Awan
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 125
    • Posts: 2428
    • Total Posts: 2553
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    نہ صرف پی پی پی بلکہ یہ قوم پر بھی بڑا احسان ہو گا اگر زرداری کو سیاسی سین سے مستقل ہٹا دیا جائے۔ ملک میں صرف ایک ہی لبرل پارٹی ہے، جبکہ اے این پی تو ویسے ہی ختم ہو چکی۔ دوسری اہم وجہ پنجاب سے باہر کی واحد مین سٹریم پارٹی بھی یہی ہے۔ پی پی پی ختم ہو گئی تو صوبائیت بھی بڑھے گی اور ایک بہت بڑی لبرل آبادی کی نمائندگی بھی نہ رہے گی۔ میرے لبرل دوست جو ہمیشہ سے پی پی پی کے دلدادہ رہے ہیں آجکل پی پی پی کا نام بھی کھسیانی بلی کی طرح لیتے ہیں تو ان پر ترس سا آتا ہے۔

     میرے ذاتی خیال میں زرداری صاحب جیل تو چلے جاییں گے مگر چند مہینوں بحد باہر ہونگے – ابھی سب پر زرداری کو جیل بھیجنے پر دباؤ ہے اس لئے عارضی طور پر زرداری صاحب کو جیل بھیجا جا سکتا ہے – زرداری صاحب کے در پردہ سب سے رابطے ہیں – اگر زرداری صاحب کا اعتساب اصلی ہے تو وہ سب سے پہلے سینیٹ چیئرمین تبدیل کر سکتے ہیں جو نون اور پیپلز پارٹی آسانی سے کر سکتے ہیں اس کے بحد زرداری صاحب نون کے ساتھ مل کر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی لا سکتے ہیں – زرداری صاحب ابھی بھی در پردہ محاملات پر گفت و شنید کر رہے ہیں – زرداری صاحب کو بھاگنا ہوتا تو وہ کب کا بھاگ چکے ہوتے انہیں بھاگنا ہی نہ تھا –

    #16
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7204
    • Total Posts: 7236
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

    میرے ذاتی خیال میں زرداری صاحب جیل تو چلے جاییں گے مگر چند مہینوں بحد باہر ہونگے – ابھی سب پر زرداری کو جیل بھیجنے پر دباؤ ہے اس لئے عارضی طور پر زرداری صاحب کو جیل بھیجا جا سکتا ہے – زرداری صاحب کے در پردہ سب سے رابطے ہیں – اگر زرداری صاحب کا اعتساب اصلی ہے تو وہ سب سے پہلے سینیٹ چیئرمین تبدیل کر سکتے ہیں جو نون اور پیپلز پارٹی آسانی سے کر سکتے ہیں اس کے بحد زرداری صاحب نون کے ساتھ مل کر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی لا سکتے ہیں – زرداری صاحب ابھی بھی در پردہ محاملات پر گفت و شنید کر رہے ہیں – زرداری صاحب کو بھاگنا ہوتا تو وہ کب کا بھاگ چکے ہوتے انہیں بھاگنا ہی نہ تھا –

    یہ آپ کی سادگی ہے۔ سینیٹ میں بیٹھے ۸۰ فیصد ممبر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں۔ نہ پی ٹی آئی کے ساتھ اور نہ اپوزیشن کے ساتھ۔
    دوسری بات، مسلم لیگ زرداری کی مدد نہیں کرے گی۔ نواز اور شہباز کو جیل بھیجنے کا مقصد ہی زرداری کی گرفتاری کو بیلنس کرنا ہے تاکہ سندھ کے لوگ یہ نہ کہیں کہ صرف زرداری کو کیوں پکڑا۔ زرداری کا گند اب اس قدر بڑھ چکا ہے کہ کوئی بھی اس کو مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ ہاں نواز اور شہباز بہت جلد چھوڑ دئیے جائیں گے۔

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!