Thread: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

Home Forums Siasi Discussion جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

  • This topic has 138 replies, 19 voices, and was last updated 1 week, 3 days ago by Bawa. This post has been viewed 2151 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 139 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 108
    • Posts: 2089
    • Total Posts: 2197
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

    فیصلہ کے مطابق صدارتی ریفرنس کا لعدم قرار دے دیا گیا ہے

    مزید تفصیلات ابھی آرہی ہیں

    https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2020-06-19/news-2424254.html

    • This topic was modified 1 week, 6 days ago by الشرطہ.
    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4104
    • Posts: 2463
    • Total Posts: 6567
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
    پاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں پر جمعے کی صبح فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے جمعے کی شام سنایا گیا۔
    عدالت نے جمعے کو سماعت کے موقع پر درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسی کے وکیل منیر اے ملک کے دلائل مکمل ہونے کے بعد معاملے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
    سماعت سے پہلے وفاق کے وکیل فروغ نسیم نے ایف بی آر کی دستاویز سر بمہر لفافے میں عدالت میں جمع کرادیں جس پر بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ جج ابھی اس لفافے کا جائزہ نہیں لیتے اور نہ ہی کوئی آرڈر پاس کریں گے کیونکہ درخواست گزار کی اہلیہ تمام دستاویز ریکارڈ پر لا چکی ہیں۔
    جسٹس عمر عطا بندیال نے وفاق کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کی تصدیق کروائیں۔
    بعدازاں منیر اے ملک نے جمعے کو اپنے جواب الجواب میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے موکل نے کبھی بھی اپنی اہلیہ کی جائیداد کو خود سے منسوب نہیں کیا۔
    اُنھوں نے کہا کہ ان درخواستوں میں وفاق کی نمائندگی کرنے والے وکیل فروغ نسیم نے اپنے دلائل میں برطانوی جج جسٹس جبرالٹر کی اہلیہ کے خط اور ان کی برطرفی کا حوالہ دیا اور حقیقت یہ ہے کہ جسٹس جبرالٹر نے خود کو اہلیہ کی مہم کے ساتھ منسلک کیا تھا۔
    منیر اے ملک نے کہا کہ ان درخواستوں میں وفاق کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے اپنے دلائل میں یہ کہا کہ ان کا اصل کیس وہ نہیں جو ریفرنس میں ہے اور ان کے دلائل سے سمجھ نہیں آ رہی کہ حکومت کا اصل میں کیس ہے کیا۔
    اُنھوں نے کہا کہ صدارتی ریفرنس میں انکم ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی اور منی لانڈرنگ کا ذکر ہے۔
    منیر اے ملک نے کہا کہ الیکشن اور نیب قوانین میں شوہر اہلیہ کے اثاثوں پر جوابدہ ہوتا ہے۔
    درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسی کے وکیل نے کہا کہ ان درخواستوں میں وفاق کی نمائندگی کرنے والے وکیل بدقسمتی سے غلط بس میں سوار ہو گئے ہیں۔اُنھوں نے کہا کہ حکومت اس معاملے کو ایف بی آر میں لے جانے کی بجائے سپریم جوڈیشل کونسل آ گئی۔
    اُنھوں نے کہا کہ ایف بی آر اپنا کام کرے اور درخواست گزار نے اس میں کبھی رکاوٹ نہیں ڈالی۔
    منیر اے ملک نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنی اور عدلیہ کی عزت کی خاطر ریفرنس چیلنج کیا اور درخواست گزار چاہتے ہیں کہ عدلیہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دے۔
    اُنھوں نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کے احکامات اور شوکاز نوٹس میں فرق ہے۔
    منیر اے ملک نے اپنے دلائل میں کہا کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف صدارتی ریفرنس میں سپریم جوڈیشل کونسل پر بدنیتی کے الزامات تھے اور ‏سپریم جوڈیشل کونسل نے بدنیتی کے معاملے پر کوئی فیصلہ نہیں دیا تھا۔
    اُنھوں نے کہا کہ توقع ہے کہ اُنھیں سپریم جوڈیشل کونسل کی بدنیتی پر بات نہیں کرنی پڑے گی۔
    منیر اے ملک نے کہا کہ اے آر یو کا قیام قانون کے خلاف ہے اور وزیر اعظم کو کوئی نیا ادارہ یا ایجنسی بنانے کا اختیار نہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ اثاثہ جات ریکوری یونٹ کی تشکیل کے لیے رولز میں ترمیم ضروری تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سے ‏باضابطہ قانون سازی کے بغیر اثاثہ جات ریکوری یونٹ جیسا ادارہ نہیں بنایا جا سکتا۔
    بینچ میں موجود جسٹس یحییٰ آفریدی نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے ان کے موکل کو ملنے والے شوکاز نوٹس کے جواب کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیوں کیا گیا جس پر درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ ‏جو ریلیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو چاہیے وہ سپریم جوڈیشل کونسل نہیں دے سکتی,
    اُنھوں نے کہا کہ ‏لندن میں جائیدادوں کی تلاش کے لیے ویب سائٹ استعمال کی گئی جس کے لیے کسی کی خدمات حاصل کی گئیں۔ انھوں نے کہا کہ اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے کے لیے ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ان لائن ادائیگی کی رسید ویب سائٹ متعلقہ فرد کو ای میل کرتی ہے ۔
    منیر اے ملک نے اپنے دلائل میں کہا کہ ‏ضیاالمصطفی نے ہائی کمیشن سے جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کی تصدیق شدہ جائیداد کی تین نقول حاصل کیں۔ اُنھوں نے کہا کہ لندن میں جن سیاسی شخصیات کی سرچ کی گئی اس کی رسیدیں بھی ساتھ لگائی ہیں۔
    درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ حکومت رسیدیں دے تو سامنے آ جائے گا کہ ان کے موکل کی اہلیہ کی جائیدادیں کس نے تلاش کیں۔
    اُنھوں نے کہا کہ شکایت کنندہ وحید ڈوگر نے تو ایک جائیداد کا بتایا تھا اور اگر ان کے موکل کی اہلیہ کی جائیداد کی سرچ اثاثہ جات ریکوری یونٹ نے کیں تو وہ رسیدیں دے۔
    اس پر بینچ میں موجود جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیے کہ آے آر یو نے بظاہر صرف سہولت کاری کا کام کیا ہے۔
    درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ وفاق کے وکیل کہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کے فیصلے پر ایکشن لینا ہوتا تو دونوں ججوں کے خلاف لیتے۔ اُنھوں نے کہا کہ حکومت صرف فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ لکھنے والے جج کو ہٹانا چاہتی ہے اور یہ فیصلہ ان کے موکل نے لکھا تھا۔
    اُنھوں نے کہا کہ درخواست گزار کی اہلیہ نے لندن میں ان جائیدادوں سے متعلق منی ٹریل سے متعلق دستاویز جمع کروا دی ہیں اور اس کے علاوہ زرعی زمین کی دستاویزات اور پاسپورٹ کی نقول بھی جمع کروائی پیں۔
    منیر اے ملک نے کہا کہ پاکستان سے باہر گئے پیسے کو واپس لانے کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر جو کمیٹی بنائی گئی تھی اس نے کہا تھا کہ آمدن اور اثاثوں کے فارم میں کئی ابہام ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ‏الزام عائد کیا گیا کہ ان کے موکل جسٹس قاضی فائز عیسی نے جان بوجھ کر جائیدادیں چھپائیں جبکہ کمیٹی کہتی ہے غیرملکی اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق قانون میں بھی ابہام ہے۔
    جسٹس عمر عطا بندیال نے درخواست گزار کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا موقف تھا کہ ریفرنس سے پہلے جج کی اہلیہ سے دستاویز لی جائیں۔ اُنھوں نے کہا کہ گذشتہ سماعت کے بعد آپ کے موقف کو تقویت ملتی ہے۔
    درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں یہ سوال اٹھایا کہ کیا ہم ایسا قانون چاہتے ہیں کہ ایک ادارہ دوسرے کی جاسوسی کرے۔؟
    منیر اے ملک کے جواب الجواب پر دلائل مکمل ہونے کے بعد سندھ بار کونسل کے وکیل سینیٹر رضا ربانی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر دیا گیا کہ آے ار یو لیگل فورس ہے اور حکومت کے مطابق وزیراعظم ادارہ بنا سکتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے۔
    اُنھوں نے کہا ‏قواعد میں جن ایجنسیوں کا ذکر ہے وہ پہلے سے قائم شدہ ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ جتنی بھی ایجنسیاں موجود ہیں ان کو قانون کی مدد بھی حاصل ہے۔
    رضا ربانی نے کہا کہ اے آر یو یونٹ کو لامحدود اختیارات دیے گئے جبکہ ‏اے آر یو یونٹ کے لیے قانون سازی نہیں کی گئی۔
    ‏سپریم کورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ اس بارے میں بینچ کے ارکان شام چار بجے اکٹھے ہوں گے اور اگر ججوں کا کسی ایک معاملے پر اتفاق ہوا تو اس بارے میں مختصر فیصلہ سنایا جائے گا۔
    سماعت ختم ہونے کے بعد جسٹس یحییٰ آفریدی نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ جسٹس فائز عیسی سپریم کورٹ آئے اور کیا انھوں نے بنیادی حق استعمال کر کے اپنے حلف کی خلاف ورزی نہیں کی۔ اُنھوں نے کہا کہ کیا اس طرح جسٹس قاضی فائز عیسی کا عدالت آنا ضابطۂ اخلاق کے منافی نہیں جس پر منیر اے ملک نے جواب دیا کہ اس بات کا انحصار اس پر ہے جج صاحب اپنی ذات کے لیے آئے تھے یا عدلیہ کے لیے۔
    اُنھوں نے کہا کہ ’آج قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر ہے تو کل نجانے کس کے خلاف ہو

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-53104962

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    تو کیا ہوا ، ہم نیاء بنا لیں گے

    #4
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1027
    • Total Posts: 1031
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    دیکھتے ہیں

    کل پھر وزیر قانون کا حلف اٹھاتا ہے

    یا تفصیلی فیصلے کے بعد

    #5
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 667
    • Total Posts: 680
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    کیا کوئی بتا سکتا ہے

    اس فیصلے سے موجودہ فوجی حکومت پر کیا اثرات ہونگے ؟

    عوام کو کیا فائدہ ہو گا ؟

    Bawa

    Aamir Siddique

    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by Jack Sparrow.
    #6
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 273
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    Is beygherat, laanti Aur heejra Khan Aur iskay dum chalun Aur iskay sarparast kanjro main zara si bhi sharam Aur ehsaah ki ramak ager baki reh Gaye hay tu Inhay apnay uhdun se resign Kar deyna chahye. 

    IItnay jootay khanay Kay baad bhi is establishment ko gherat ka halka sa daura bhi nahin parta jo isay iss baat par majboor karay Kay, Bhai buhut subki ho Gaye, ab siasat se tauba Kar leyni chahye.

    #7
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 333
    • Total Posts: 333
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    انسانی تاریخ کا وہ واحد خوش قسمت شخص

    #8
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2626
    • Total Posts: 2732
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    یہ ریفرنس قانونی نہیں سیاسی تھا اور جسٹس عیسیٰ نے بھی سیاسی طور پر مقدمہ لڑا

    میرا اندازہ غلط ثابت ہوا میرا خیال تھا کہ جج عیسیٰ کا بوریا بستر گول ہوچکا …مگر جج کی بیوی نے کل ”رسیداں کڈو” گروپ کا منہ کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ  بند کردیا تھا ….کل کی کاروائی کے بعد پبلک پرسیپشن کی جنگ جیت لی تھی

    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    قرار – آپ کو کیا لگتا ہے ، ایف بی آر کے پاس جانے سے حکومت کو کچھ فیس سیونگ ملے گی ؟

    شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کا مستقبل کیا ہو گا ؟

    یہ ریفرنس قانونی نہیں سیاسی تھا اور جسٹس عیسیٰ نے بھی سیاسی طور پر مقدمہ لڑا میرا اندازہ غلط ثابت ہوا میرا خیال تھا کہ جج عیسیٰ کا بوریا بستر گول ہوچکا …مگر جج کی بیوی نے کل ”رسیداں کڈو” گروپ کا منہ کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ بند کردیا تھا ….کل کی کاروائی کے بعد پبلک پرسیپشن کی جنگ جیت لی تھی
    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    مومن بھائی ٠ یہ سب مافیاز ، عمران خان کے پیچھے لگی ہوئی ہیں

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    یہ ریفرنس قانونی نہیں سیاسی تھا اور جسٹس عیسیٰ نے بھی سیاسی طور پر مقدمہ لڑا میرا اندازہ غلط ثابت ہوا میرا خیال تھا کہ جج عیسیٰ کا بوریا بستر گول ہوچکا …مگر جج کی بیوی نے کل ”رسیداں کڈو” گروپ کا منہ کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ بند کردیا تھا ….کل کی کاروائی کے بعد پبلک پرسیپشن کی جنگ جیت لی تھی

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے پتے نہایت ہی کامیابی سے چلے ہیں

    آج اگر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بجائے کتا (ثاقب نثار) یا کھوتا (آصف سعید) چیف جسٹس ہوتا تو وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیگم جتنی مرضی رسیدیں پیش کر لیتی اور جتنی مرضی صفائی دے لیتی، اس نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو فارغ کرکے ہی سانس لینا تھا

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    کیا کوئی بتا سکتا ہے

    اس فیصلے سے موجودہ فوجی حکومت پر کیا اثرات ہونگے ؟

    عوام کو کیا فائدہ ہو گا ؟ Bawa Aamir Siddique

    اس فیصلے سے فوجیوں کا ہی نہیں بلکہ ان کے سلیکٹڈ بوٹ چاٹیوں کا بھی منہ کالا ہوگا، مجھے انہیں عوام میں ذلیل و خوار ہوتے دیکھنا اچھا لگتا ہے

    فوج اور حکومت اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس بننے سے پہلے پہلے کسی اور کیس میں پھنسانے کی کوشش کرے گی

    عوام کو آزاد جوڈیشری اور بوٹ  چاٹ جوڈیشری کا تو کوئی فائدہ اور نقصان تو ہو سکتا ہے لیکن کسی ایک ایماندار یا بد دیانت جج کے آنے جانے کا کوئی فائدہ یا نقصان نہیں ہوتا ہے

    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by Bawa.
    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    #14
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    #15
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 131
    • Posts: 2692
    • Total Posts: 2823
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    دس ججوں کا جسٹس فائز عیسیٰ کے حق میں فیصلہ دینا ایک اہم پیش رفت ہے – لگتا ہے اس ریفرنس کے بحد فوج نے نواز کو نا اھل کرانے جیسی کوئی کوشش نہیں کی اور عدلیہ کو اکٹھا ہونے کا موقع مل گیا – عدلیہ کو احساس ہو گا کہ قاضی صاحب کے خلاف ریفرینس کی کامیابی کا مطلب عدلیہ کی اهمیت کا زیرو ہونا بنتا ہے – مشرف کے خلاف فیصلے اور اب فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی ناکامی نے کسی حد تک عدلیہ کے فوج کے خلاف حوصلہ مندی کی نشاندہی کی ہے یہ الگ بات ہے فوج اگر کسی کو ہٹانے پر تل جائے تو نا بھٹو ،نا نواز او ر نا ان دونوں میں سے کوئی عدلیہ سے مل کر بھی کچھ کر سکتے ہیں –

    #16
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    Shami bhai samajh nahi aata Veena malik apna account khud chalati hai ya koi aur chalata hai is ka account

    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    اس فوجیوں کے بوٹ چاٹئیے کی فیصلہ سن کر تو پھٹ ہی گئی ہے

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    Shami bhai samajh nahi aata Veena malik apna account khud chalati hai ya koi aur chalata hai is ka account

    یہ اکاؤنٹ جنرل آصف غفور خود چلاتا ہے

    وینا ملک صرف “اثاثے” دکھا سکتی ہے، اکاؤنٹ چلانا اس کے بس کی بات نہیں ہے

    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by Bawa.
    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    دس ججوں کا جسٹس فائز عیسیٰ کے حق میں فیصلہ دینا ایک اہم پیش رفت ہے – لگتا ہے اس ریفرنس کے بحد فوج نے نواز کو نا اھل کرانے جیسی کوئی کوشش نہیں کی اور عدلیہ کو اکٹھا ہونے کا موقع مل گیا – عدلیہ کو احساس ہو گا کہ قاضی صاحب کے خلاف ریفرینس کی کامیابی کا مطلب عدلیہ کی اهمیت کا زیرو ہونا بنتا ہے – مشرف کے خلاف فیصلے اور اب فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی ناکامی نے کسی حد تک عدلیہ کے فوج کے خلاف حوصلہ مندی کی نشاندہی کی ہے یہ الگ بات ہے فوج اگر کسی کو ہٹانے پر تل جائے تو نا بھٹو ،نا نواز او ر نا ان دونوں میں سے کوئی عدلیہ سے مل کر بھی کچھ کر سکتے ہیں –

    سیاست دانوں اور ججوں کی بیٹیوں، بہنوں اور بیویوں کے عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہونے کے بعد اب فوجیوں کی بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں عدالتی کٹہروں کی زینت بنیں گی

    #20
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 177
    • Posts: 2307
    • Total Posts: 2484
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جسٹس قاٖضی فائز عیسٰی کا فیصلہ

    یہ ریفرنس قانونی نہیں سیاسی تھا اور جسٹس عیسیٰ نے بھی سیاسی طور پر مقدمہ لڑا میرا اندازہ غلط ثابت ہوا میرا خیال تھا کہ جج عیسیٰ کا بوریا بستر گول ہوچکا …مگر جج کی بیوی نے کل ”رسیداں کڈو” گروپ کا منہ کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ بند کردیا تھا ….کل کی کاروائی کے بعد پبلک پرسیپشن کی جنگ جیت لی تھی

    Mrs. Isa said I had a lucrative job as a teacher in some private school in Karachi before moving to Quetta. They were providing me house rent, car etc and all my salary was savings. So I was able to purchase 3 properties in London in last 15 years totaling 700k pounds, first under my name, then for my son and finally for my daughter. Of course explaining her hardships she broke down a bit and that must have melted full court bench.

    All private school teachers globally would be curious what school did she teach for. Even in developed world they don’t pay enough to teachers to buy 3 properties for 700k pounds cash.

    https://www.dawn.com/news/1564456/justice-isa-has-nothing-to-do-with-uk-assets-wife-tells-sc

    I had a melt down too same feelings I had when I heard about economic hardships of Sharif family.

    pagli nay rula dala

    😀😀😀😀

    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by Shirazi.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 139 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!