Thread: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

Home Forums Non Siasi جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

This topic contains 367 replies, has 21 voices, and was last updated by  Guilty 8 months ago. This post has been viewed 6467 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 368 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ایسے واقعیات کا یکے بعد دیگرے اور پھر ایک تواتر کے ساتھ ہونا اِشارہ ہے کہ عوام کا مزاج بدل رہا ہے۔ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیےکہ جوتے کی جگہ کُچھ اور بھی ہو سکتا تھا۔ کیا اِسی وقت کو ہر جلسے اور ہر جلوس میں آواز دی جا رہی تھی؟

    #42
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    میرا نام بھی لکھ لیں :bigsmile:

    آپ لیٹ ہوچکی ہیں کیونکہ شیخ رشید کی پارٹی کے تمام اراکین چنگچی رکشے میں سوار ہوچکے اب مزید گنجائش نہیں ہے

    :bigsmile:

    #43
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ایسے واقعیات کا یکے بعد دیگرے اور پھر ایک تواتر کے ساتھ ہونا اِشارہ ہے کہ مزاج بدل رہا ہے۔ سوچنا چاہیے جوتے کی جگہ کُچھ اور بھی ہو سکتا تھا۔ کیا اِسی وقت کو ہر جلسے اور ہر جلوس میں اواز دی جا رہی تھی؟

    لوجی عوام کا فیصلہ آگیا ہے ۔۔۔۔عوام کو میں قبول نہیں ۔۔

    نوازشریف ۔۔

    :bigsmile:

    #44
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    کروڑوں ووٹروں کورہنے دیں اور ان دو جوتا مار مولویوں کو عوامی عدالت قرا ر دے دیں؟

    آپ ان کو دہ مولوی کہہ رہے ۔۔۔

    یہاں آپکو ان مولویوں کے پیچھے افواج پاکستان کھڑی نظر نہیں آرہی ۔۔۔خوراک کی کمی وجہ سے نظر دھندلا گئی ہے ۔۔

    کیا ۔۔

    #45
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ایسے واقعیات کا یکے بعد دیگرے اور پھر ایک تواتر کے ساتھ ہونا اِشارہ ہے کہ عوام کا مزاج بدل رہا ہے۔ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیےکہ جوتے کی جگہ کُچھ اور بھی ہو سکتا تھا۔ کیا اِسی وقت کو ہر جلسے اور ہر جلوس میں آواز دی جا رہی تھی؟

    جوتوں سے تبدیلی آنی ہوتی تو سب سے پہلا جوتا بش کو عراقی صحافی کی طرف سے پڑنے کے بعد اب تک تبدیلی آچکی ہوتی

    #46
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    آپ ان کو دہ مولوی کہہ رہے ۔۔۔ یہاں آپکو ان مولویوں کے پیچھے افواج پاکستان کھڑی نظر نہیں آرہی ۔۔۔خوراک کی کمی وجہ سے نظر دھندلا گئی ہے ۔۔ کیا ۔۔

    میں پتلا ہونے کی کوشش کررہا ہوں اور آپ موٹا ہونے کی

    خوراک کی کمی کہاں زیادہ ہوسکتہی ہے؟

    :bhangra:

    #47
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #48
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    میں پتلا ہونے کی کوشش کررہا ہوں اور آپ موٹا ہونے کی خوراک کی کمی کہاں زیادہ ہوسکتہی ہے؟ :bhangra:

    میں تو موٹا اسلیے ہورہاہوں تاکہ دہ بندوں کا کھانا کھا سکوں ۔۔۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    #49
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جوتوں سے تبدیلی آنی ہوتی تو سب سے پہلا جوتا بش کو عراقی صحافی کی طرف سے پڑنے کے بعد اب تک تبدیلی آچکی ہوتی

    اُو میرے پیارے بھائی

    ایک جوتے کو ہی لے کر بیٹھ گئے جناب۔ یہ آغاز ہے۔ اِسے غُصے کا اِظہار اگر اب بھی نہ سمجھو اور اپنا روئیہ تبدیل نہ کرو تو آپ کے پاس کیا گارنٹی ہے جوتے کی جگہ ہتھیار اِستعمال نہیں کیا جائے گا؟

    آپ کے سابقہ موصوف آگ سے کھیلتے رہے ہیں۔ اب آگ تاپنے کا وقت آیا تو شرمانے لگے؟

    #50
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    آپ لیٹ ہوچکی ہیں کیونکہ شیخ رشید کی پارٹی کے تمام اراکین چنگچی رکشے میں سوار ہوچکے اب مزید گنجائش نہیں ہے :bigsmile:

    دیر ائد ..درست آئد

    #51
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    اُو میرے پیارے بھائی ایک جوتے کو ہی لے کر بیٹھ گئے جناب۔ یہ آغاز ہے۔ اِسے غُصے کا اِظہار اگر اب بھی نہ سمجھو اور اپنا روئیہ تبدیل یہ کرو تو آپ کے پاس کیا گارنٹی ہے جوتے کی جگہ ہتھیار اِستعمال نہیں کیا جائے گا؟

    سہیل بھائی ۔۔۔

    ان سب پر بڑے ماڑے حالات آنے والے ہیں ۔۔نواز شریف کو عقل نام کی کوئی چیز نہیں ۔۔۔ابھی خواجہ نے منھ سے سیاہی بھی صاف نہیں کی اور یہ مولویوں سے چھتر کھانے پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔۔

    #52
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    کروڑوں ووٹروں کورہنے دیں اور ان دو جوتا مار مولویوں کو عوامی عدالت قرا ر دے دیں؟

    یس

    #53
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ایک نیا کٹا کھُل گیا ہے۔ جوتا مارے والے شخص کو میڈیا پر دِکھایا جا رہا ہے۔ پوچھنے پر وہ بتا رہا ہے اُسے جوتا مارے پر اُکسانے والا ایک شہر یار نامی ہے اور اُسے رانا ثناء اللہ کا داماد بتا رہا ہے۔

    #54
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جوتوں سے تبدیلی آنی ہوتی تو سب سے پہلا جوتا بش کو عراقی صحافی کی طرف سے پڑنے کے بعد اب تک تبدیلی آچکی ہوتی

    کون کہتا ہے ۔۔تبدیلی نہیں آئی ۔۔۔پاکستان میں جوتا نوازشریف کو پڑا ہے ۔۔۔اور ٹائم امریکہ میں تبدیل ہوگیا ہے ۔۔

    بے شک نادان سے پوچھ لو ۔۔۔

    :bigsmile:

    #55
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    میں تو موٹا اسلیے ہورہاہوں تاکہ دہ بندوں کا کھانا کھا سکوں ۔۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    منہ چوی ٹڈ کھوی ہوجا گا ایکدن باز آ

    #56
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یس

    اب امریکہ میں ٹائم نوازشریف کو جوتے مار کر تبدیل کیا جائے گا ۔۔

    :thinking:

    #57
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ایک نیا کٹا کھُل گیا ہے۔ جوتا مارے والے شخص کو میڈیا پر دِکھایا جا رہا ہے۔ پوچھنے پر وہ بتا رہا ہے اُسے جوتا مارے پر اُکسانے والا ایک شہر یار نامی ہے اور اُسے رانا ثناء اللہ کا داماد بتا رہا ہے۔

    فیصل آباد  ۔دھوبی گھاٹ پر جلسے میں کم بندے لانے پر مریم نے رانا ثناء اللہ ۔۔اور عابد شیر علی کے ساتھ ۔۔دھوبی ۔کے کتے والی کی ہے ۔۔۔ہوسکتا ہے رانا نے بدلہ لیا ہو ۔۔۔

    پیس تحریر ۔۔۔یہ دھوبی کا کتا ۔۔۔

    دراصل ۔۔دھوبی کا۔۔۔توکا ہوتا ہے ۔جو  کنوایں سے پانی نکالتے وقت کسی جگہ پھنسا دیا جاتا ہے ۔۔تاکہ۔ پانی کے ڈول واپس نہ چلیں جایئں ۔۔۔۔۔

    #58
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ماشاللہ – – – فورم کے تمام حوالدار حاضر ڈیوٹی ہیں

    :jhanda:

    #59
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ہاہاہا۔۔۔

    بس ٹُلّوں کی کمی تھی، وہ اب پوری ہونا شروع ہو گئی ہے۔۔۔

    شرارتی مُسکرہٹ کے ساتھ

    :bigsmile: :jhanda:   :bigsmile:

    #60
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ماشاللہ – – – فورم کے تمام حوالدار حاضر ڈیوٹی ہیں

    :jhanda:

    قوم کے محافظ ہر وقت چوکنے ریتے ہیں ۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 368 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation