Thread: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

Home Forums Non Siasi جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

This topic contains 367 replies, has 21 voices, and was last updated by  Guilty 8 months ago. This post has been viewed 6466 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 368 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جی بلکل، یہ کام مرئم اورنگ زیب جو اب بھی میڈیا پرموجود ہیں بخوبی انجام دے رہی ہیں۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    مریم اورنگزیب کی تو ٹریننگ ہی یہی ہے مرزا صاحب لیکن فوجی اسٹیبلشمنٹ کو ہم نے بندوق چلانے کی ٹریننگ دی تھی وہ اگر جوتوں پر آجائے یہ ذرا معیوب بات لگتی ہے۔

    #22
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بات تو آپ کی درست ہے سلیم بھائی، لیکن کیا کریں، اسٹیبلِشمنٹ نہیں مان رہی۔اب دیکھئے، علامہ طاہر اشروی بھی نواز کے لتے لے رہے ہیں اِس سے پہلے مولا بخش چانڈیو بھی متوقع عوامی ردِ عمل پر بات کر رہے تھے ۔ مذمت تو ہر کوئی کر رہا ہے لیکن عوام کو اُکسانے کی جو طرح ڈال دی گئی ہے اب اُس بارے ہر سیاسی پارٹی پارٹیوں کو آنے والے خطرات سے خوف زدہ بھی ہیں۔

    سہیل بھائی ۔۔

    ن لیگ کی سب سے بڑی حماقت  مولویوں کو اسلام آباد پہنچنے دینا تھا۔۔۔۔۔۔۔اور اس سے بڑی حماقت  یہ تھی آخر ان کو یہ جواز ہی کیوں دیا گیا تھا کہہ ختم نبوت میں گڑ بڑ کریں ۔۔۔۔۔۔اب بے شرمی کی انتہا یہ ہے ۔۔۔۔۔ایک منھ کالا کروا کر بھی عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔۔اور اب دوسرا جوتا کھا کے ۔۔۔عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔۔۔ان سیاستدانوں کے لیے یہ۔ایک لمحہ فکریہ ہے یہ آپنے آپکو ایک بند گلی میں لے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    یہ ہر ایک کو پیسے سے خریدنے والوں کے زرخیز ذہین میں سب سے پہلی کنول یہ پھوٹی ہے ۔۔۔کہہ چند پیسے دیکر سیاہی پھنکوائی گئی یے ۔۔۔۔اور اب اسٹیبلشمنٹ  نے جوتا مروایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن ان سارے عمل میں ان لوگوں کا اپنا کردار کچھ بھی نہیں ۔۔سارے کا سارا کیا دھرا دوسروں کا ہے

    #23
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ردعمل تو نہیں کہا جاسکتا البتہ یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ نواز شریف کی مقبولیت سے حواس باختہ ہوکر اسٹیبلشمنٹ اب ایسی اوچھی حرکتوں پر آگئی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب جب اسٹیبلشمنٹ نے اس قسم کے گھٹیا داو چلے ہیں تو ان سے اُن کے اپنے مہروں کو زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ اب اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کے وفادار دم ہلاتے جانور یعنی عمران، زرداری ٹائپ کے لوگوں پر یہی کہہ کر جوتے اور سیاہیاں اچھالی جائیں گی کہ جب حکمران جماعت کے سرکردہ افراد کو نہیں بخشا گیا تو یہ ڈفرز کس کھیت کی مولی ہیں۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جلسے میں ہی ایسے مجرموں کی خوب لتر پریڈ ہونی چاہیے تاکہ اگلے چھ مہینے اپنی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں پر لیپ کرتا رہے اس کے بعد اس پر مقدمہ بھی قائم کرنا چاہیے تاکہ اگلے چھ سال پیشیاں بھگتتا رہے۔ اس ردِعمل کے بغیر ان کم نسلوں کو عقل نہیں آنی۔

    آپ کی بات پوری ہوگئی ہے جوتا مارنے والے کی موقعہ پر ہی اتنی دھلای ہوی کہ وہ بے ہوش ہوگیا اور اب سروسز ہسپتال میں ہے

    اگر آپ تھوڑے بہت بھی نیک ہوجائیں تو پنکی پیرنی کا بزنس ٹھپ ہوجاے گا

    :bigthumb:

    #24
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یہ عوامی رد عمل ہرگز نہیں ہے اسی لئے عمران خان نے بھی اس کی مذمت کی ہے، صرف آپ اور چھیدا ٹلی اسے عوامی ردعمل کہہ رہے ہیں

    ٹی وی اگر قریب ہے تو آن کیجیئے اور سر دُھنئے، ورنہ ہمسائیوں کے ہاں چلے جایئے۔ وہاں بھی ہو گا۔۔!!۔۔

    شرارتی مُسکراہٹ کے ساتھ۔

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #25
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    سہیل بھائی ۔۔ ن لیگ کی سب سے بڑی حماقت مولویوں کو اسلام آباد پہنچنے دینا تھا۔۔۔۔۔۔۔اور اس سے بڑی حماقت یہ تھی آخر ان کو یہ جواز ہی کیوں دیا گیا تھا کہہ ختم نبوت میں گڑ بڑ کریں ۔۔۔۔۔۔اب بے شرمی کی انتہا یہ ہے ۔۔۔۔۔ایک منھ کالا کروا کر بھی عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔۔اور اب دوسرا جوتا کھا کے ۔۔۔عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔۔۔ان سیاستدانوں کے لیے یہ۔ایک لمحہ فکریہ ہے یہ آپنے آپکو ایک بند گلی میں لے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ ہر ایک کو پیسے سے خریدنے والوں کے زرخیز ذہین میں سب سے پہلی کنول یہ پھوٹی ہے ۔۔۔کہہ چند پیسے دیکر سیاہی پھنکوائی گئی یے ۔۔۔۔اور اب اسٹیبلشمنٹ نے جوتا مروایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان سارے عمل میں ان لوگوں کا اپنا کردار کچھ بھی نہیں ۔۔سارے کا سارا کیا دھرا دوسروں کا ہے

    جی ہاں

    سارا قصور اُسی کا ہے

    اِس کے آگے طوطا مینا کی کہانی شروع ہو جاتی ہے۔

    اب یہ واقعہ بھی دیکھیے۔ جامعہ نیمیعہ میں ہوا اور جوتا مارنے والا بھی باریش تھا۔ جوتا لگنے کے بعد کیسے دونوں بازو بُلند کر رہا ہے جیسے نعرہ لگا رہا ہو۔

    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یہ عوامی رد عمل ہرگز نہیں ہے اسی لئے عمران خان نے بھی اس کی مذمت کی ہے، صرف آپ اور چھیدا ٹلی اسے عوامی ردعمل کہہ رہے ہیں

    یہ مقافات عمل ہے ۔۔۔قدرت کا قانون کسی نہ کسی صورت میں انگڑائی لیتا ہے ۔۔۔۔عوام کو اس حد تک دیوار کے ساتھ لگا دیا گیا ہے ۔۔۔۔اب وہ باونس بیک کرنا شروع ہوگئے ہیں ۔۔۔ان سیاستدانوں نے جو آپنے لیے بیچ بوئے ہیں ان کا پھل ملنا شروع ہوگیا ہے ۔۔۔۔یہ ہر جلسے میں عوام کا فصیلہ لینے پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔اب عوامی فیصلے آنے شروع ہوگئے ہیں ۔۔

    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    آپ کی بات پوری ہوگئی ہے جوتا مارنے والے کی موقعہ پر ہی اتنی دھلای ہوی کہ وہ بے ہوش ہوگیا اور اب سروسز ہسپتال میں ہے اگر آپ تھوڑے بہت بھی نیک ہوجائیں تو پنکی پیرنی کا بزنس ٹھپ ہوجاے گا :bigthumb:

    میں نیک ہوگیا تو آپ نیک ہونے کی تلقین بھلا کسے کیا کریں گے؟؟

    ویسے بھی میری نوسو چوہیاں ابھی پوری نہیں ہوئیں۔ پوری کیا ابھی تو آدھی بھی نہیں ہوئیں :bigsmile: ۔

    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ٹی وی اگر قریب ہے تو آن کیجیئے اور سر دُھنئے، ورنہ ہمسائیوں کے ہاں چلے جایئے۔ وہاں بھی ہو گا۔۔!!۔۔ شرارتی مُسکراہٹ کے ساتھ۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ان کو آپنے گھر بھی تلاشی لیکر گھسنے دیا جاتا ہے ۔۔۔آپ ہمسائیوں کے ہاں بیھج رہے ہیں ۔۔۔انہوں ٹی وی دیوار کے اوپر سے پکڑنا ہے ۔کہہ جاو شاباش باہر بیٹھ کے دیکھو ۔

    #29
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یہ مقافات عمل ہے ۔۔۔قدرت کا قانون کسی نہ کسی صورت میں انگڑائی لیتا ہے ۔۔۔۔عوام کو اس حد تک دیوار کے ساتھ لگا دیا گیا ہے ۔۔۔۔اب وہ باونس بیک کرنا شروع ہوگئے ہیں ۔۔۔ان سیاستدانوں نے جو آپنے لیے بیچ بوئے ہیں ان کا پھل ملنا شروع ہوگیا ہے ۔۔۔۔یہ ہر جلسے میں عوام کا فصیلہ لینے پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔اب عوامی فیصلے آنے شروع ہوگئے ہیں ۔۔

    بائیس کروڑ کی عوام میں سے دو یا تین نے جوتے یا سیاہی پھینکی تو وہ عوامی فیصلے ہوگئے لیکن لاکھوں لوگ جو جی ٹی روڈ مارچ میں شامل ہوئے یا ابھی جلسوں میں شامل ہورہے ہیں انہیں عوامی فیصلے قرار نہیں دیا جاسکتا ؟؟ واہ واہ بہت خوب ۔ آپ یہ جی ایچ کیو کی عینک اتاریں تو فضا ذرا صاف نظر آئے آپکو ورنہ اسی طرح آلودگی کی شکائیت کرتے رہیں گے :bigsmile: ۔

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ردعمل تو نہیں کہا جاسکتا البتہ یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ نواز شریف کی مقبولیت سے حواس باختہ ہوکر اسٹیبلشمنٹ اب ایسی اوچھی حرکتوں پر آگئی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب جب اسٹیبلشمنٹ نے اس قسم کے گھٹیا داو چلے ہیں تو ان سے اُن کے اپنے مہروں کو زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ اب اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کے وفادار دم ہلاتے جانور یعنی عمران، زرداری ٹائپ کے لوگوں پر یہی کہہ کر جوتے اور سیاہیاں اچھالی جائیں گی کہ جب حکمران جماعت کے سرکردہ افراد کو نہیں بخشا گیا تو یہ ڈفرز کس کھیت کی مولی ہیں۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جلسے میں ہی ایسے مجرموں کی خوب لتر پریڈ ہونی چاہیے تاکہ اگلے چھ مہینے اپنی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں پر لیپ کرتا رہے اس کے بعد اس پر مقدمہ بھی قائم کرنا چاہیے تاکہ اگلے چھ سال پیشیاں بھگتتا رہے۔ اس ردِعمل کے بغیر ان کم نسلوں کو عقل نہیں آنی۔

    کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اسے عوام کی عدالت کا فیصلہ کیوں نہیں مانا جاتا

    :serious:

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ]سب نے نواز شریف کی حالیہ بغاوت اور عوام کو بھی بغاوت پر اُکسانا ہی بہت غلط روش قرار دیا اور اِس واقعے کو اِس طرزِ عمل کے خِلاف ایک ردِ عمل بھی کہا جا رہا ہے۔[ میری حکومت آئی تو مرزا صاحب کو میں اپنے ہاتھوں سے پھانسی لگاوں گا۔

    اے بسا آرزو کہ خاک شدہ

    #32
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    میں نیک ہوگیا تو آپ نیک ہونے کی تلقین بھلا کسے کیا کریں گے؟؟ ویسے بھی میری نوسو چوہیاں ابھی پوری نہیں ہوئیں۔ پوری کیا ابھی تو آدھی بھی نہیں ہوئیں :bigsmile: ۔

    ماڈ صاحب ۔۔۔

    یہ دہ بندے تھریڈ کو ڈی ریل کر ریے ہیں اور ہم کودل میں گالیاں بھی دے رہے ہیں لہذا ان کو بلاک کیا جاوئے ۔

    #33
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ان کو آپنے گھر بھی تلاشی لیکر گھسنے دیا جاتا ہے ۔۔۔آپ ہمسائیوں کے ہاں بیھج رہے ہیں ۔۔۔انہوں ٹی وی دیوار کے اوپر سے پکڑنا ہے ۔کہہ جاو شاباش باہر بیٹھ کے دیکھو ۔

    ہاہاہا۔۔۔

    یہ اِس لیے کہا تھا موصوف کھسیانی بلی کی طرح اب کھمبا نوچنے پر آ گئے تھے۔

    اور کُچھ کہنا نہ بنا تو”شیدے ٹلی ” کو لے آئے۔

    واہ رے بیلئور بھائی۔۔۔۔۔۔ٹھنڈے مُلک میں  رہتے سردی سر کو آ پہنچی ہے۔۔۔۔۔وہ سلاجیت کی پوٹلی کیا ہوئی جو آپ رضاء بھائی کی چُرا کر لے گئےتھے۔ اُس میں سے کُچھ اِستعمال کر لیجیئے۔

    :lol: :lol:   :lol:

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    سیاسی رہنماوں پر جوتا یا سیاہی وغیرہ پھینکنا احتجاج کا حصہ مانا جاتا ہے لیکن مجھے اس منظم پراپیگنڈے پر تشویش ہے جو یہ کہہ کہ پھیلایا جارہا ہے کہ یہ “عوامی فیصلہ ہے”۔ حالانکہ تمام جمہور پسند اور سیاسی لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس وقت اس مہم کی وجہ نواز حکومت کی کوئی غلطی نہیں بلکہ مقتدر قوتوں کی وہ جھنجلاہٹ ہے جو اپنے مقاصد حاصل نہ کرپانے پر ایسی نیچ اور گھٹیا حرکتیں کروانے پر مجبور کئے ہوئے ہے۔

    جی یہ عوامی فیصلہ ہے .

    جیسے شریف سرکاری وسائل استعمال کر کے لوگ اکٹھے کر کے جلسے کرتے ہیں اور پھر عوام کی عدالت کا فیصلہ قرار دیتے ہیں

    کر لو جو کرنا

    #35
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مریم اورنگزیب کی تو ٹریننگ ہی یہی ہے مرزا صاحب لیکن فوجی اسٹیبلشمنٹ کو ہم نے بندوق چلانے کی ٹریننگ دی تھی وہ اگر جوتوں پر آجائے یہ ذرا معیوب بات لگتی ہے۔

    یہی تو میں بھی سوچ رہا ہوں عاطف بھائی۔۔

    اچانک ہتھیار کیسے تبدیل ہو گئے؟

    اِس میں ضرور یہود و نصارا کا ہاتھ رہا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #36
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جامعہ نعیمیہ کے دو طالبعلموں نے اس واقعے میں حصہ لیا ،جوتا پھینکنے والا سب سے پہلی صف میں بیٹھا تھا اور چھلانگ مار کر اسٹیج پر بھی آگیا، جامعہ نعیمیہ کی انتظامیہ نے ان دونوں سے فوری لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوے جوتا سٹرائیکرز کو آوٹ سائیڈرز قرار دیا ہے لیکن دونوں جامعہ نعیمیہ کے ہی سٹوڈنٹ ہیں غور سے دیکھا جاے تو پتا چلتا ہے کہ نوازشریف کے کندھے پر لگنے والا جوتا ساتھ کھڑے جامعہ نعیمیہ کے سب سے بڑے مولوی کو بھی لگا لگ تو یونہی رہا ہے کہ کچھ نادیدہ قوتیں پیسے دیکر یہ کام کروا رہی ہیں

    آج مجھے بھی ٹائم کی تبدیلی کی وجہ سے نا دیدہ قوتوں نے نماز فجر کے لئے وقت سے پہلے اٹھا دیا

    :(

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یہ عوامی عدالت ہیں لوگوں کے جزبات مجروح کرکے آپ کھلے عام دھندتے نہیں پھر سکتے ۔۔۔۔۔ان لوگوں کو عوامی عدالتیں لگانے کا شوق ہے ۔۔۔۔اب یہ اس کا خمیازہ بھی بھگتیں ۔۔۔۔۔گے اور عوام کا ردعمل بھی دیکھیں گے ۔۔

    :rock:

    #38
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بائیس کروڑ کی عوام میں سے دو یا تین نے جوتے یا سیاہی پھینکی تو وہ عوامی فیصلے ہوگئے لیکن لاکھوں لوگ جو جی ٹی روڈ مارچ میں شامل ہوئے یا ابھی جلسوں میں شامل ہورہے ہیں انہیں عوامی فیصلے قرار نہیں دیا جاسکتا ؟؟ واہ واہ بہت خوب ۔ آپ یہ جی ایچ کیو کی عینک اتاریں تو فضا ذرا صاف نظر آئے آپکو ورنہ اسی طرح آلودگی کی شکائیت کرتے رہیں گے :bigsmile: ۔

    جلسوں میں لوگ آپنی مرصی سے نہیں آتے ۔۔لائے جاتے ہیں پیسے دیکر۔۔۔دھونس سے منتیں کرکے لائے جاتے ہیں ۔۔۔ابھی چند دن پہلے دھوبی گھاٹ میں لوگوں کو پیسے دیکر لایا گیا۔۔۔اور پھر انہوں کم بختوں نے ان کی ماں بہن ایک کی ۔۔میرے جیسا  بے شرم بندہ بھی سن کر شرم سے ڈوب مرے ۔۔۔۔۔۔ جس میں عوام کی بجائے عابد شیرعلی نے خود نچ کے یار منایا ۔۔۔۔یہ ہے عوام کے ووٹ کی اوقات ۔۔۔۔

    مجے لگتا ہے آپکے آفس کا منھ جی ایچ کیو کی طرف ہے ۔اس لیے شائید آپکو ہر وقت جی ایچ کیو نظر آتا ہے

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  SaleemRaza.
    #39
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یہ عوامی رد عمل ہرگز نہیں ہے اسی لئے عمران خان نے بھی اس کی مذمت کی ہے، صرف آپ اور چھیدا ٹلی اسے عوامی ردعمل کہہ رہے ہیں

    میرا نام بھی لکھ لیں

    :bigsmile:

    #40
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اسے عوام کی عدالت کا فیصلہ کیوں نہیں مانا جاتا :serious:

    کروڑوں ووٹروں کورہنے دیں اور ان دو جوتا مار مولویوں کو عوامی عدالت قرا ر دے دیں؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 368 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation