Thread: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

Home Forums Non Siasi جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

This topic contains 367 replies, has 21 voices, and was last updated by  Guilty 8 months ago. This post has been viewed 6468 times

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 368 total)
  • Author
    Posts
  • #341
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ہاں، آپ کی بات درست ہے عدالتوں میں یہ لوگ پیش ضرور ہوئے لیکن اپنے دِفاع میں کُچھ نہیں دیا۔ جو فیصلہ آیا وہ آخری فیصلہ نہیں ہے۔ ابھی اور آنے باقی ہیں بلکہ آنے والے ہیں۔ اِن پر تعزیرات کے تحت جیل جانا بنتا ہے جو انہیں جانا چاہیے۔ ایسا کرنے سے یہ قوم پر کوئی احسان نہیں کریں گے بلکہ اپنے کیے کا بھگتان بھگتیں گے۔ جب عدالتی فیصلہ آ جائے تو اپیل کی جاتی ہے، سیاست کی طرح دھاندلی اور میں نہیں مانتا آلاپتے ہوئے ہجوم نہیں اکٹھے کرنے چاہیں اور پھر ہجوم پر زُبان درازی سے دھاک نہیں بٹھانی چاہیے۔ اگر یہ سمجھ کر کہ ایسا کرنے سے فوج آ جائے گی اور میں اپنے آپ پر لگے سب الزامات سے بری الذمہ ہو کر فوج کو قصور وار ٹہرا دوں گا تو یہ خام خیالی ہے۔ ایسا کُچھ نہیں ہونے جا رہا۔ ایسا طریقہ اختیار کیا جائے گا کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی قائم رہے۔ اور ایسا ہی ہونے جارہا ہے۔ عوام میں بھٹو اور بے نظیر کی نقل کر لینے سے اُن جیسا نہیں بنا جا سکتا۔ عوام یہ بات سمجھتے ہیں۔

    مرزا بھائی ضرور جیل جائیں

    ہاں ان کے بعد کسی اور کی بھی باری لگی ہوتی اور پیشیاں ہو رھی ہوتیں تو احتساب اور اقتدار کے کھیل میں فرق نظر آجاتا

    باقی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپیل نہیں صرف سیاست ہو سکتی تھی کو وہ کر رہے ہیں

    #342
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    گلٹی بھائی آپ تو ملٹری، ملاں، جوڈیشری اور میڈیا اتحاد کو اچھی طرح سمجھتے ہیں، اسی اتحاد میں آپکے سوال کا جواب پوشیدہ ہے فوجیوں نے ہمیشہ ملاں، جوڈیشری اور میڈیا کو ہمیشہ مذموم مقاصد کیلیے استعمال کیا ہے اور اب بھی یہی ہو رہا ہے فوج سیاستدانوں کے خلاف مذہبی انتہا پسندوں کو استعمال کرکے اپنے مقاصد حاصل کرتی ہے اور پھر جب یہ مذہبی انتہا پسند فوجیوں کی گردنیں کاٹتے ہیں تو فوجیوں کو آپریشن ضرب عصب اور آپریش رد الفساد یاد آتا ہے

    باواجی ملٹری، ملاں، جوڈیشری اور میڈیا اتحاد ہی کیوں؟ کیا سیاستدانوں اور بیوروکریٹ کا ملٹری سے اتحاد نہیں؟ کیا آج تک کوئی سول حکمران ملٹری کی حمایت کے بغیر بنا ہے؟ ملٹری اسٹیبلشمنٹ پچھلے ۶۵ سال سے اس ملک کو اپنی مرضی سے چلا رہی ہے چاہے وہ حکومت میں ہو یا حکومت سے باہر۔ جن لوگوں کو آپ آج لیڈر بنا کر بیٹھے ہو یہ ملٹری کے ہی بلونگڑے ہیں اور آج بھی اندرونِ خانہ ان کے پاؤں دھو دھو پی رہے ہیں کہ انہیں شرفِ بلونگڑیات دوبارہ بخش دیا جائے۔ نواز ہو زرداری یا عمران یہ سب حسبِ ضرورت اور موقع محل کے مطابق ملٹری کے ساتھ مل کر سازشیں کرتے رہیں گے اور عوام یونہی اپنے اپنے گھوڑے سے امیدیں
    لگا ئے نعرے پہ نعرہ مارکے خوش ہوتے رہیں گے۔

    #343
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مرزا بھائی ضرور جیل جائیں ہاں ان کے بعد کسی اور کی بھی باری لگی ہوتی اور پیشیاں ہو رھی ہوتیں تو احتساب اور اقتدار کے کھیل میں فرق نظر آجاتا باقی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپیل نہیں صرف سیاست ہو سکتی تھی کو وہ کر رہے ہیں

    ایزی گو بھائی

    یہی تو اصل رونا ہے۔ سیاست سیاست نہیں رہی، قومی خزانے سے چوری، ٹیکس کی ہیرا پھیری، سرکاری زمینوں پر قبضے، پیسا غیرمُلکی بنکوں میں رکھنا، قومی بنکوں سے قرضہ لے کر مُعاف کروانا اِن سب نے سیاست کا روپ دھار لیا ہے۔ عادی مُجرم اب اسمبلیوں میں پہنچ چکے ہیں اور مُجرم پال، مُجرم بچاؤ قانون سازی کرتے ہیں۔

    #344
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    باواجی ملٹری، ملاں، جوڈیشری اور میڈیا اتحاد ہی کیوں؟ کیا سیاستدانوں اور بیوروکریٹ کا ملٹری سے اتحاد نہیں؟ کیا آج تک کوئی سول حکمران ملٹری کی حمایت کے بغیر بنا ہے؟ ملٹری اسٹیبلشمنٹ پچھلے ۶۵ سال سے اس ملک کو اپنی مرضی سے چلا رہی ہے چاہے وہ حکومت میں ہو یا حکومت سے باہر۔ جن لوگوں کو آپ آج لیڈر بنا کر بیٹھے ہو یہ ملٹری کے ہی بلونگڑے ہیں اور آج بھی اندرونِ خانہ ان کے پاؤں دھو دھو پی رہے ہیں کہ انہیں شرفِ بلونگڑیات دوبارہ بخش دیا جائے۔ نواز ہو زرداری یا عمران یہ سب حسبِ ضرورت اور موقع محل کے مطابق ملٹری کے ساتھ مل کر سازشیں کرتے رہیں گے اور عوام یونہی اپنے اپنے گھوڑے سے امیدیں لگا ئے نعرے پہ نعرہ مارکے خوش ہوتے رہیں گے۔

    ماشاللہ شاہد بھائی آپ نے تو اپنا بیانیہ ایک سو اسی ڈگری تبدیل کر لیا

    ہر چیز کو اصبلشمنٹ پر تھوپنے کا طعنا دیتے تھے اور آج خود نہ صرف اقرار بلکہ اسی نوکری پر اکتفا کی شنید بھی سنا رہے ہیں

    #345
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    گھوسٹ بھائی صرف جوتا پھینکنے پر گولی مارنا کچھ زیادہ ہے گولی پر گولی بنتی ہے باقی کیا چاھے جس نے بھی ہو، ایجنسیوں کا مقصد اس کے بعد اس کو اپنی مرضی کا رخ دینے سے بھی پورا ہو جاتا ہے

    ایزی گو بھائی ،
    بات اگر آپ جیسے صاحب ذوق حضرات کو سمجھنے میں بھی مشکل ہے تو مجھے اپنا انداز ہی تبدیل کرنا پڑے گا

    :17: :17:   :17:

    #346
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ماشاللہ شاہد بھائی آپ نے تو اپنا بیانیہ ایک سو اسی ڈگری تبدیل کر لیا

    ہر چیز کو اصبلشمنٹ پر تھوپنے کا طعنا دیتے تھے اور آج خود نہ صرف اقرار بلکہ اسی نوکری پر اکتفا کی شنید بھی سنا رہے ہیں

    جیو جی بھائی،
    میری گورا صاحب اور نائی والی کہانی ایک مرتبہ اور پڑھ لیں

    گورا صاحب اور نائی

    #347
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مولوی خادم رضوی کا بویا ہوا بیج اب پھل دے رہا ہے

    ردعمل تو نہیں کہا جاسکتا البتہ یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ نواز شریف کی مقبولیت سے حواس باختہ ہوکر اسٹیبلشمنٹ اب ایسی اوچھی حرکتوں پر آگئی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب جب اسٹیبلشمنٹ نے اس قسم کے گھٹیا داو چلے ہیں تو ان سے اُن کے اپنے مہروں کو زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ اب اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کے وفادار دم ہلاتے جانور یعنی عمران، زرداری ٹائپ کے لوگوں پر یہی کہہ کر جوتے اور سیاہیاں اچھالی جائیں گی کہ جب حکمران جماعت کے سرکردہ افراد کو نہیں بخشا گیا تو یہ ڈفرز کس کھیت کی مولی ہیں۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جلسے میں ہی ایسے مجرموں کی خوب لتر پریڈ ہونی چاہیے تاکہ اگلے چھ مہینے اپنی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں پر لیپ کرتا رہے اس کے بعد اس پر مقدمہ بھی قائم کرنا چاہیے تاکہ اگلے چھ سال پیشیاں بھگتتا رہے۔ اس ردِعمل کے بغیر ان کم نسلوں کو عقل نہیں آنی۔

    ہاہاہا۔۔۔۔ بھائی کے ہاتھوں پھانسی چڑھ جانا۔۔۔۔ مُجھےمنظور ہے۔۔!!۔۔

    جامعہ نعیمیہ کے دو طالبعلموں نے اس واقعے میں حصہ لیا ،جوتا پھینکنے والا سب سے پہلی صف میں بیٹھا تھا اور چھلانگ مار کر اسٹیج پر بھی آگیا، جامعہ نعیمیہ کی انتظامیہ نے ان دونوں سے فوری لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوے جوتا سٹرائیکرز کو آوٹ سائیڈرز قرار دیا ہے لیکن دونوں جامعہ نعیمیہ کے ہی سٹوڈنٹ ہیں غور سے دیکھا جاے تو پتا چلتا ہے کہ نوازشریف کے کندھے پر لگنے والا جوتا ساتھ کھڑے جامعہ نعیمیہ کے سب سے بڑے مولوی کو بھی لگا لگ تو یونہی رہا ہے کہ کچھ نادیدہ قوتیں پیسے دیکر یہ کام کروا رہی ہیں

    https://youtu.be/jVV8F9eyq6A

    #348
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مرزا بھائی ضرور جیل جائیں ہاں ان کے بعد کسی اور کی بھی باری لگی ہوتی اور پیشیاں ہو رھی ہوتیں تو احتساب اور اقتدار کے کھیل میں فرق نظر آجاتا باقی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپیل نہیں صرف سیاست ہو سکتی تھی کو وہ کر رہے ہیں

    باواجی ملٹری، ملاں، جوڈیشری اور میڈیا اتحاد ہی کیوں؟ کیا سیاستدانوں اور بیوروکریٹ کا ملٹری سے اتحاد نہیں؟ کیا آج تک کوئی سول حکمران ملٹری کی حمایت کے بغیر بنا ہے؟ ملٹری اسٹیبلشمنٹ پچھلے ۶۵ سال سے اس ملک کو اپنی مرضی سے چلا رہی ہے چاہے وہ حکومت میں ہو یا حکومت سے باہر۔ جن لوگوں کو آپ آج لیڈر بنا کر بیٹھے ہو یہ ملٹری کے ہی بلونگڑے ہیں اور آج بھی اندرونِ خانہ ان کے پاؤں دھو دھو پی رہے ہیں کہ انہیں شرفِ بلونگڑیات دوبارہ بخش دیا جائے۔ نواز ہو زرداری یا عمران یہ سب حسبِ ضرورت اور موقع محل کے مطابق ملٹری کے ساتھ مل کر سازشیں کرتے رہیں گے اور عوام یونہی اپنے اپنے گھوڑے سے امیدیں لگا ئے نعرے پہ نعرہ مارکے خوش ہوتے رہیں گے۔

    ماشاللہ شاہد بھائی آپ نے تو اپنا بیانیہ ایک سو اسی ڈگری تبدیل کر لیا

    ہر چیز کو اصبلشمنٹ پر تھوپنے کا طعنا دیتے تھے اور آج خود نہ صرف اقرار بلکہ اسی نوکری پر اکتفا کی شنید بھی سنا رہے ہیں

    ایزی گو بھائی ، بات اگر آپ جیسے صاحب ذوق حضرات کو سمجھنے میں بھی مشکل ہے تو مجھے اپنا انداز ہی تبدیل کرنا پڑے گا :17: :17: :17:

    https://youtu.be/jVV8F9eyq6A

    #349
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #350
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #351
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    :o :o :o :o :o

    hairan hone ki kia baat hai ???

    #352
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    hairan hone ki kia baat hai ???

    آج میرا دل حیران ہونے کو کر رہا تھا ۔۔اور ڈر بھی لگ رہا تھا یہ خاتون قومی لیڈران کو کہیں پھکڑ نکالنے نہ شروع یوجائے ۔۔۔لگتا ہے ان لوگوں نے سیاہی اور جوتے سے کوئی سبق نہیں سیکھا ۔۔۔

    #353
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    آج میرا دل حیران ہونے کو کر رہا تھا ۔۔اور ڈر بھی لگ رہا تھا یہ خاتون قومی لیڈران کو کہیں پھکڑ نکالنے نہ شروع یوجائے ۔۔۔لگتا ہے ان لوگوں نے سیاہی اور جوتے سے کوئی سبق نہیں سیکھا ۔۔۔

    siahi aur joota to koi bhi maar sakta hai

    #354
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ایزی گو بھائی ، بات اگر آپ جیسے صاحب ذوق حضرات کو سمجھنے میں بھی مشکل ہے تو مجھے اپنا انداز ہی تبدیل کرنا پڑے گا :17: :17: :17:

    گھوسٹ بھائی، بہانۂ ہم کلامی تھا، غلطی کی تلاش بالکل نہ تھی

    #355
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جی نہیں باوا جی پوری قوم کے سامنے تو ایسا کُچھ نہیں ہوا۔صِرف سینہ گزٹ ہے یا پھر گرم ہوا۔اب ہمیں چاہیے جو “اُڈنا سپ” ہم نے رکھا ہوا ہے اور جو ہم اپنے اپنے مجمع کو ہر بار دِکھانے کا وعدہ تو کرتے ہیں لیکن وعدہ ایفاء نہیں کرتے۔ اب وقت آگیا ہے باوا جی ہوائی باتیں جو ہیں اُنہیں اور حقیقت کو واضع کیا جائے

    سہیل مرزا بھائی جی

    یہ ہوائی باتیں نہیں ہیں. فوج کی اصلیت سے پوری قوم واقف ہے

    یہ ڈالرز لیکر ناچنے والی فوج ہے. کبھی ڈالرز لیکر طالبان کو ہیرو اور مجاہدین بناتی ہے اور کبھی ڈالرز لیکر انہیں دہشتگرد بنا کر انکے خلاف ملٹری آپریشنز کرتی ہے

    PESHAWAR, Aug 6: A senior military commander here on Saturday described a tribal militant commander as a soldier of peace and said that his meeting with him early this week had been helpful in removing misunderstandings between them.

    “Baitullah Mehsud is a soldier of peace,” declared Corps Commander, Peshawar, Lt-Gen Safdar Hussain at a meeting with a journalists’ delegation here.

    https://www.dawn.com/news/151243

     

    #356
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ایزی گو بھائی یہی تو اصل رونا ہے۔ سیاست سیاست نہیں رہی، قومی خزانے سے چوری، ٹیکس کی ہیرا پھیری، سرکاری زمینوں پر قبضے، پیسا غیرمُلکی بنکوں میں رکھنا، قومی بنکوں سے قرضہ لے کر مُعاف کروانا اِن سب نے سیاست کا روپ دھار لیا ہے۔ عادی مُجرم اب اسمبلیوں میں پہنچ چکے ہیں اور مُجرم پال، مُجرم بچاؤ قانون سازی کرتے ہیں۔

    مرزا بھائی

    زمینیں اور وسائل تو بندوق گروپ کے پاس سب سے زیادہ ہیں، ہاں انکے خلاف کوئی ایکشن یا پروپیگنڈہ کرنا اتنا آسان نہیں جتنا سیاستدانوں کے خلاف

    چلیں دیکھتے ہیں اس دفعہ کی تطہیری مہم کا انجام کیا مختلف ہوتا ہے

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  EasyGo.
    #357
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف پر جوتا پھینکے کے معاملے میں گرفتار 3 ملزمان کو لاہور کی مقامی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف مفتی محمد حسین نعیمی کی برسی سے متعلق دارالعلوم نعیمیہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے جب وہ خطاب کرنے اسٹیج پر آئے تو ایک شخص نے انہیں جوتا دے مارا تاہم جوتا ان کے کندھے اور بائیں کان کو چھو کر پیچھے جا گرا، واقعے کے بعد جوتا پھینکنے والے شخص اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
    لاہور پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکے کے الزام میں گرفتار ملزمان عبدالغفور، منور حسین اور محمد ساجد کو مقامی عدالت میں پیش کیا۔
    عدالت میں پیشی کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس کی جانب سے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔
    خیال رہے کہ اس سے قبل نواز شریف پر جوتا پھینکنے کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کیا گیا تھا۔
    پولیس افسر وسیم عبیداللہ کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں دفعہ 355 اور 506 شامل کی گئیں اور تینوں ملزمان کو اس میں نامزد کیا گیا۔
    مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان عبدالغفور، منور حسین اور محمد ساجد کی جانب سے نواز شریف کے خلاف نعرے بازی کی گئی، ملزمان نے نواز شریف کی شہریت خراب کرنے اور بے عزت کرنے کے لیے جوتوں سے حملہ کیا، پولیس نے واقعے کے حوالے سے بتایا کہ ایک شخص نے جوتا پھینکا جو نواز شریف کے کندھے اور سینے کے پاس لگا جبکہ ملزمان نے مذہبی منافرت پھیلانے کے لیے نعرے بازی بھی کی۔

    جوتا پھینکنے کے خلاف مذمتی قرار جمع
    دوسری جانب نواز شریف پر جوتا اور وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرائی گئی۔
    مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان نواز شریف پر جوتا اور خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے کی مذمت کرتا ہے۔
    قرار داد میں کہا گیا کہ بعض قوتیں نواز شریف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں کیونکہ نا اہلی کے بعد بھی ان کی مقبولیت میں کمی واقع نہیں ہو رہی بلکہ مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
    قرار داد کے متن کے مطابق اس واقعے سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے اور ایسے خطرناک واقعات کی حوصلہ افزائی کرنا شرم کا باعث ہے۔
    قومی اسمبلی میں جمع قرارداد میں کہا گیا کہ مہذب معاشرے میں احتجاج کا ایسا طریقہ کار ہرگز درست نہیں ہے، ہر کسی کو ایسے واقعات کی مذمت کرنی چاہیے ناکہ اس پر سیاست چمکائی جائے۔
    قرارداد میں کہا گیا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ایک سیاسی جماعت کی جانب سے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی گھناؤنی سازش کی جارہی ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے، لہٰذا سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اپنے کارکنوں کو اخلاقیات کا درس دیں اور ان کو منتخب نمائندوں کی عزت و تکریم کرنے کی ہدایات دی جائے۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1074909/

    #358
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    صادق سنجرانی چئیرمین سینٹ ہو گئے ہیں۔

    خواجہ سعد رفیق آج صبح صادق سنجرانی کو ایک نامعلوم آدمی قرار دے رہے تھے۔

    ابھی انتہاب ہو جانے کے بعد مرئم اورنگ زیب اور طلال چوہدری ہارس ٹریڈنگ بارے واویلا کرتے پائے گئےہیں۔ اِن دونوں کے نزدیک نوازشریف جمہوریت کی عالمبردار نظریاتی شخصیت ہے جوآج ہارس ٹریڈنگ کا شکار ہوئے ہیں۔

    نواز کے چمچے بھول رہے ہیں کہ برسوں پہلے چھانگا مانگا میں نوازش شریف نے وہاں ایک منڈی لگا کر ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد رکھ دی تھی اور آج تک جمہوریت کے نام پر اور آڑ میں ممبران کی خرید و فروخت کرتا رہا ہے۔
    صادق سنجرانی کا مُنتحب ہو جانا اِس بات کی دلیل ہے کہ جوتے مارنے کا آغاز جو جامع نعمیہ سے ہوا، اور آج سینٹ چئیرمین کا انتحاب ہار جانا دوسرا جوتا ہے اور یہ سِسلہ ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔

    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

    #359
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    صادق سنجرانی چئیرمین سینٹ ہو گئے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق آج صبح صادق سنجرانی کو ایک نامعلوم آدمی قرار دے رہے تھے۔ ابھی انتہاب ہو جانے کے بعد مرئم اورنگ زیب اور طلال چوہدری ہارس ٹریڈنگ بارے واویلا کرتے پائے گئےہیں۔ اِن دونوں کے نزدیک نوازشریف جمہوریت کی عالمبردار نظریاتی شخصیت ہے جوآج ہارس ٹریڈنگ کا شکار ہوئے ہیں۔ نواز کے چمچے بھول رہے ہیں کہ برسوں پہلے چھانگا مانگا میں نوازش شریف نے وہاں ایک منڈی لگا کر ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد رکھ دی تھی اور آج تک جمہوریت کے نام پر اور آڑ میں ممبران کی خرید و فروخت کرتا رہا ہے۔ صادق سنجرانی کا مُنتحب ہو جانا اِس بات کی دلیل ہے کہ جوتے مارنے کا آغاز جو جامع نعمیہ سے ہوا، اور آج سینٹ چئیرمین کا انتحاب ہار جانا دوسرا جوتا ہے اور یہ سِسلہ ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

    Fortunately my words are suitable to three different threads so copy paste is working well. Establishment can force members (MNA/MPA/Senators) from voting to the candidate of their choice but cannot fill ballot boxes. All establishment can do now is to force some electable from PML(N) to PTI and bring a very close fight just like this senate chairman election and then play similar role what they have showed today. If you look at my older post I have said many times that it is not the time yet to leash establishment. There will be the time down the road when political forces will overcome these hidden forces but we have to wait for few more years. I am saying they will try but not necessary they will succeed. Next task to bring PM of establishment choice is way way difficult than this senate chairman elections.

    #360
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    الحمدللہ، الحمدللہ آج فوج نے کفارمکہ کی یاد تازہ کر دی ہے کل کفار مکہ حق کے راستے پر چلنے والوں پر گند اور جوتے پھینکتے تھے، ان کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے تھے، ان پر تشدد کرتے تھے، ان کا تمسخر اڑاتے تھے اور انہیں پتھر مار مار لہو لہان کر دیتے تھے آج فوجی اور انکے بوٹ چاٹنے والے بھی کفار مکہ کی رسم ادا کرتے ہوئے جمہوریت پسندوں، آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی چاہنے والوں، عوام کی حاکمیت قائم کرنے والوں اور حق و صداقت کے راستے پر چلنے والوں پر اسی طرح گند اور جوتے پھینک رہے ہیں، انکا تمسخر اڑا رہے ہیں اور انکی کامیابی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں نہ کل حق و صداقت کے راستے پر چلنے والے کفار مکہ کی سازشوں سے جھکے تھے اور نہ ہی آج جمہوریت اور آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کے راستے پر چلنے والے فوجیوں، فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری کے بچوں، منافق مذہبی ملاؤں، امپائر کی انگلی کے اشاروں پر ناچنے والے سیاستدانوں اور حوالدار انکرز اور صحافیوں کے گھٹیا ہتھکنڈوں سے جھک سکیں گے کل فوج نے جن طالبان مذہبی انتہا پسند سانپوں کو چلیاں دودھ پلا پلا پالا تھا انہوں نے عوام کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی گردنیں بھی کاتی تھیں اور آج بھی فوج جن مذہبی انتہا پسندوں سے سیاستدانوں پر جوتے اور سیاہی پھینکوا رہی ہے وہ کل اسی فوج کو جوتے ماریں گے اور منہ کالا کریں گے تاریخ کا یہ سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ہے اور تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    باوا جی یہ لطیفہ تو میری نظر سے گزرا ہی نہیں ، حق سچ کی راہ میں پے چلنے والے سیاستداں

    تھوڑی بہت تو شرم کر لیتے ان حرام خوروں کا نبی  :pbuh: سے موازنہ کرنے سے پہلے ، قیمہ نان کا کوٹہ بہت زیادہ ہو گیا لگتا ہے

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 368 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation