Thread: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

Home Forums Non Siasi جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

This topic contains 367 replies, has 21 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 3 months ago. This post has been viewed 7825 times

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 368 total)
  • Author
    Posts
  • #261
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بڑی اچھی باتیں ہیں۔ مُشرف کے ساتھ باقی کے چھ لاکھ کو بھی ویسا ہی سمجھنا عقلمندی کی نِشانی نہیں۔ ۔لگتا ہے فوج کے علاوہ اور کوئی موضوع موزوں نہیں ہوتا؟ لڑکی کہنا اور پرجار کرنا حقائق سے رود گردانی ہے۔ باپ نے اپنے دِفاع کو آگے کیا ہے تو یہی سوچ کر کیا ہے کہ عورت کو کون جواب دے۔ بے نظیر بننا ہے تو جان بھی دینی ہو گی۔ یہ پاکستان کا رواج ہے لیکں پہلے بے نظیر جیسی کوئی ہو بھی۔۔!!۔۔ ویسے واپس تھریڈ کے موضوع پر چلنا چاہیے۔ورنہ ٹاپک ڈی ریل ہو گا

    ان چھ لاکھ میں سے ترانوے ھزار اور مائنس کر لیں

    جیڑا پنو اوھی لال اے

    #262
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    میں تو کہتا ھوں مرزا صاحب اپ 1958 11 سال بڑھا کر 1958 کر لیں جب مرد اھن “فوج کرائے پر دستیاب ھے ” کا نعرہ لگاتے امریکہ روانہ ھوے اور اپنی جرنیلے امریکی صدر کے پاک قدموں میں ھدیہ سمجھ کر نچھاور کر دی اور پھر امریکہ کو فوج کرائے پر دینے کی حامی بھر لی اور بنگالیوں کو انکے پستہ قد کی وجہ سے فوج میں بھرتی نہ کیا گیا اور انتہائی خوبصورتی سے ملک کی تقسیم کی بنیاد رکھی قسم لے لیں مزہ اس وقت آیا جب یہ شہ جوان انڈیا کی جیلوں میں دال روٹی کھا رھے تھے تو ایک سیاستدان دنیا کے ساتھ انکی با عزت واپسی کے لئے بات چیت کر رھا تھا اسی میں وہ پولینڈ کی اس قرارداد کو بھی پھاڑ دیتا ھے جسکے مطابق ان فوجیوں کے ٹرائل ھونے تھے کیونکہ ان پر انسانی حقوق کی پامالی کے الزامات تھے ،ویسے میں قوم اور خاصکر حب وطن پاکستانیوں کو ساتھ متفق ھوں وہ قرارداد پھاڑنی نہیں چاھئے تھی تاکہ دنیا انکی ۔۔۔۔۔ دیتی اور پھر جب رھائی کے بعد انکی وھاں سے دڑکی لگی تو انکا سٹاپ پاکستان تھا لیکن جلدی میں اپنی پتلونیں وھیں بھول گئےوہ سنا اب کی بار جب انڈیا فتح کرنے جائیں گے تو تب واپس لا کر ھر اس مجاھد کی قبر پر لٹکا دیں گے جس نے سینے کی بجائے پرائیویٹ مقام پر گولی کھائی اچھا ایک دلچسپ واقعہ تو بتانا بھول ھی گیا پلٹن میدان میں ایک فوجی جیب رکتی ھے اور اسکی اندر سے مرد اھن ،فاتح نسواں بنگلہ دیش جنرل نیازی دامت برکاتہم برامد ھوتے ھیں تو اچانک ایک غدار بنگالی اپنے پیشاب میں بھیگے ھوئے جوتے کو اس مرد مجاھد کے منہ پر دے مارتا ھے ھائے میرے خدا،آسمان کیوں نہ پھٹا امت مسلمہ کےعظیم سپاہی کو پیشاب میں نہلا دیا گیا ھائے ھائے بنگالیو،سور کے بچو :bigsmile: :bigsmile:

    بنگالیوں پر تھریڈ کھول لیں۔میرے پاس وقت جو ہو گا اس کی مُناسبت سے ضرور کُچھ نی کُچھ لگاتا رہوں گا۔فیلوقت یہ تھریڈ نواز پر جوتا پھینکنے کے واقعے بارے ہے۔

    شکریہ

    #263
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مجھے سخت افسوس ہے آپ نے کسی کی معزور بچی کو اپنی پوسٹ میں جان ڈالنے کے لیے استمال کیا ہے ۔۔۔آپکو اس پر ندامت ہونی چایئے ۔۔۔بچے سب کے سانجھے یوتے ہیں ۔۔۔اس طرح اپ آپنا قد اونچا نہیں کرسکتے۔۔۔

    مجھے زین ضیاء کو ذہنی معذور کہنے پر کوئی ندامت نہیں۔

    اس کے بجائے آپ مجھے بتائیں کہ زین ضیاء کو ذہنی معذور کے بجائے کیا کہنا چاہیے؟؟

    نارمل تو وہ ہے نہیں تو پھر اسے کیا کہہ کر پکارنا چاہیے؟؟

    #264
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یار حد ہی ہوگئی ڈبل سٹینڈرڈز کی اسی تھریڈ پر اس قسم کے الفاظ مریم نواز کے لئے استعمال ہوئے لیکن آپ چُپ رہے ۔ تقریبا” روزانہ آپ خود مریم پر تنقید بھی کرتے ہیں لیکن زین ضیاء کو صرف دماغی مفلوج کہا جو کہ اس کا پیدائشی مسلہ ہے تو آپ کو برا لگ رہا ہے؟؟ یہ کیسا شعور ہے؟؟ بلکہ میں نے تو اپنی پوسٹ میں یہ کہا تھا کہ زین ضیاء کی دماغی طور پر مفلوج کیوں ہے یہ بھی میرا مسلہ نہیں۔ آپ پتہ نہیں کیوں کون سے ساڑھ اس بہانے نکال رہے ہو؟؟ :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    عاطف صاحب ۔۔۔

    کل کلاں کو آپکو یہ علم ہوگیا کہہ کسی بلاگزر کا بچہ معذور ہے ۔۔آپ تو اس کو نیچا دکھانے کے لیے بھی اس کے بچوں کا ذکر بھی کریں گے۔۔۔۔۔یار خدا کا خوف کھاہیں ۔۔۔۔کسی کی بچی کا ذکر کرتے وہ بھی معزور بچی کا ۔۔آپ کا ہاتھ روک کیوں نہیں گیا ۔۔۔۔۔مجھے سخت افسوس ہوا ہے آپ پر ۔۔۔۔۔

    #265
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ان چھ لاکھ میں سے ترانوے ھزار اور مائنس کر لیں جیڑا پنو اوھی لال اے

    ترانوے ہزار کی حقیقت کیا ہے اُس پر بھی تھریڈ بنا لیں۔ اُس بارے بھی کُچھ ہے لگانے کو۔ یہ تھریڈ نواز پر جوتا پھینکنے کے واقعے بارے ہے۔

    شکریہ

    #266
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    Its going to continue for a while. Sooth Sayers and well wishers for N league may rest and relax because drop scene is yet to be enacted. Or better still, why not take up arms and get rid of every judge and general. This will end all troubles once and for all.

    Root cause is the one with the arms. Who will never give up and never give an iota of respect to any civilian leader.

    The arm we have is only opinion and we will always have it in favour of civilians.

    I don’t think jail or even murder can bring the drop scene. Things may spin out.

    احتیاط ضروری ہے

    #267
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    عاطف صاحب ۔۔۔ کل کلاں کو آپکو یہ علم ہوگیا کہہ کسی بلاگزر کا بچہ معذور ہے ۔۔آپ تو اس کو نیچا دکھانے کے لیے بھی اس کے بچوں کا ذکر بھی کریں گے۔۔۔۔۔یار خدا کا خوف کھاہیں ۔۔۔۔کسی کی بچی کا ذکر کرتے وہ بھی معزور بچی کا ۔۔آپ کا ہاتھ روک کیوں نہیں گیا ۔۔۔۔۔مجھے سخت افسوس ہوا ہے آپ پر ۔۔۔۔۔

    رضا بھائی ! آپ نے میری پوسٹ غور سے پڑھی ہی نہیں بس فوجی جرنیل کی بیٹی کا ذکر دیکھ کر ہی آپ تڑپ اٹھے اسلئے آپ پر اس پوسٹ کا مقصد واضح نہیں ہوا۔ ایکبار پھر سُن لیں۔

    مشرف کی شراب نوشی یا ضیاء کی بیٹی کا دماغی مفلوج ہونا میرا مسلہ نہیں  نہ ہی کیانی کا نامرد ہونا

    اب بتائیں میں نے کیا غلط بات کی ہے جو آپ یہاں لکھنے والے بلاگرز کو بیچ میں لے آئے ہیں؟؟ یہ تو آپ نے بالکل فوجی چال چلی ہے کہ جب میدان میں مقابلہ نہ کرسکو تو توہین کے الزامات لگوا کر جوتے پڑواؤ۔ یار مجھے بڑا افسوس ہوا کہ آپ جیتنے کیلئے کیا ہتھکنڈے استعمال کررہے ہو :.( ۔

    #268
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بنگالیوں پر تھریڈ کھول لیں۔میرے پاس وقت جو ہو گا اس کی مُناسبت سے ضرور کُچھ نی کُچھ لگاتا رہوں گا۔فیلوقت یہ تھریڈ نواز پر جوتا پھینکنے کے واقعے بارے ہے۔ شکریہ

    چلیں ٹھیک ھے مرزاصاحب مجھے اپکا اور اپکی تمام رائے کا احترام ھے

    لیکن چونکہ میرے ایک عوامی لیڈر پر انہی بہادر قوتوں کی ایماء پر جوتا پھینکا گیا ھے تو بس اسی مناسبت سے میں نے انکی اصلیت پر رائے دی

    #269
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    Root cause is the one with the arms. Who will never give up and never give an iota of respect to any civilian leader. The arm we have is only opinion and we will always have it in favour of civilians. I don’t think jail or even murder can bring the drop scene. Things may spin out. احتیاط ضروری ہے

    Okay, good Easygo

    Root cause is the one with the arms.

    Where did they failed to pay due respect to their seniors? Any supporting evidence?

    They will be jailed is totally up to the Judiciary. Murder if it happens; and not that it has already happened and therefore a subject to discussion.

    #270
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    چلیں ٹھیک ھے مرزاصاحب مجھے اپکا اور اپکی تمام رائے کا احترام ھے لیکن چونکہ میرے ایک عوامی لیڈر پر انہی بہادر قوتوں کی ایماء پر جوتا پھینکا گیا ھے تو بس اسی مناسبت سے میں نے انکی اصلیت پر رائے دی

    میرے عزیز دوست

    کِسی پربھی جوتا پھینکنا ایک انتہائی معیوب حرکت ہے، چاہے کوئی عام آدمی یا پھر کوئی سیاسی لیڈر سے کی جائے۔

    اِشارہ اُس غلط روش کی طرف ہے جو چل نِکلی ہے۔

    #271
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    رضا بھائی ! آپ نے میری پوسٹ غور سے پڑھی ہی نہیں بس فوجی جرنیل کی بیٹی کا ذکر دیکھ کر ہی آپ تڑپ اٹھے اسلئے آپ پر اس پوسٹ کا مقصد واضح نہیں ہوا۔ ایکبار پھر سُن لیں۔ مشرف کی شراب نوشی یا ضیاء کی بیٹی کا دماغی مفلوج ہونا میرا مسلہ نہیں نہ ہی کیانی کا نامرد ہونا اب بتائیں میں نے کیا غلط بات کی ہے جو آپ یہاں لکھنے والے بلاگرز کو بیچ میں لے آئے ہیں؟؟ یہ تو آپ نے بالکل فوجی چال چلی ہے کہ جب میدان میں مقابلہ نہ کرسکو تو توہین کے الزامات لگوا کر جوتے پڑواؤ۔ یار مجھے بڑا افسوس ہوا کہ آپ جیتنے کیلئے کیا ہتھکنڈے استعمال کررہے ہو :.( ۔

    عاطف صاحب ۔

    میں کل کا کاکا تو ہوں نہیں جس کو آپ ٹافی کے چکر دے کر گھما رہے ہیں ۔۔۔۔

    مجھے  نہ تو ضیا  سے ہمدری ہے ۔۔نہ کسی مشرف سے آپ خود بال بچے دار ہیں ۔۔۔۔۔اگر اس کی بچی معزور تھی ۔۔تو بھی آپکو اس کا ذکر نہیں کرنا چایئے تھا ۔۔۔۔۔۔میرے ایک دوست کا بیٹا معزور ہے ۔۔۔اس چھ فٹے جوان کی آنکھوں میں ۔۔میں نے آنسو دیکھے ہیں ۔۔۔۔۔ بجائے ندامت فرماتے آپ کج پاعثی پر تل گئے ہیں ۔۔۔۔۔یہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے ۔۔

    #272
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ترانوے ہزار کی حقیقت کیا ہے اُس پر بھی تھریڈ بنا لیں۔ اُس بارے بھی کُچھ ہے لگانے کو۔ یہ تھریڈ نواز پر جوتا پھینکنے کے واقعے بارے ہے۔ شکریہ

    یار مرزا صاحب جانے دیں

    اسی ترانوے ھزار کو تسلیم کر لیں ورنہ لال قلعے پر ابھی تک سوکھتی پتلونیں اسے زیادہ ھی ھو نگی

    ویسے اگر کم بھی ھوں تو شرم کی بات تو ھے

    پچھلے دنوں ایسی ھی ایک تکرار عاصمہ جہانگیر اور جنرل شعیب کے درمیان دیکھنے کو ملی

    عاصمہ جہانگیر کہتی ھیں اپ نے چالیس پچاس سال اس ملک پر قبضہ کر کے حکومت کی ھے

    تو جرنیل صاحب کہنے لگے یہ جھوٹ ھے چالیس پچاس سال نہیں صرف پینتیس سال

    #273
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مرئیم نواز نے اب ایک نیا پینترا بدلا ہے جِس سے ثابت ہو جاتا ہے یہ سارا اِلزام فوج پر رکھنا چاہتے ہیں۔ جبکہ یہ اُن لوگوں کا شاخسانہ بھی ہو سکتا ہے جنہوں نے قادیانی مسئلے پر دھرنا دیا تھا۔ سچ ہے، سیاست فریب اور دروغ گوئی کا ہی ایک نام ہے۔ جِس بارے کوئی شہادت نہ ہو پھر بھی اُسی کو لے کر واویلا کرنا بھلا یہ کیا بات ہو گئی۔

    #274
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یار مرزا صاحب جانے دیں اسی ترانوے ھزار کو تسلیم کر لیں ورنہ لال قلعے پر ابھی تک سوکھتی پتلونیں اسے زیادہ ھی ھو نگی ویسے اگر کم بھی ھوں تو شرم کی بات تو ھے پچھلے دنوں ایسی ھی ایک تکرار عاصمہ جہانگیر اور جنرل شعیب کے درمیان دیکھنے کو ملی عاصمہ جہانگیر کہتی ھیں اپ نے چالیس پچاس سال اس ملک پر قبضہ کر کے حکومت کی ھے تو جرنیل صاحب کہنے لگے یہ جھوٹ ھے چالیس پچاس سال نہیں صرف پینتیس سال

    بھائی جان

    آپ اپنے ثبوت لے آنا۔ جو مُجھ سے ہو سکا اور جو کُچھ میرے پاس ہوا وہ میں پیش کر دوں گا۔

    #275
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    عاطف صاحب ۔۔۔ کل کلاں کو آپکو یہ علم ہوگیا کہہ کسی بلاگزر کا بچہ معذور ہے ۔۔آپ تو اس کو نیچا دکھانے کے لیے بھی اس کے بچوں کا ذکر بھی کریں گے۔۔۔۔۔یار خدا کا خوف کھاہیں ۔۔۔۔کسی کی بچی کا ذکر کرتے وہ بھی معزور بچی کا ۔۔آپ کا ہاتھ روک کیوں نہیں گیا ۔۔۔۔۔مجھے سخت افسوس ہوا ہے آپ پر ۔۔۔۔۔

    پائی جی یھاں ایک بندہ سارا دن ایک خاص پارٹی کو چوی دے منہ والا نیولہ اور بہت کچھ کہتا رہتا ہے – آپ کہیں جانتے تو نہیں اس بھلے مانس کو ؟؟

    :bigsmile:

    #276
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یار مرزا صاحب جانے دیں اسی ترانوے ھزار کو تسلیم کر لیں ورنہ لال قلعے پر ابھی تک سوکھتی پتلونیں اسے زیادہ ھی ھو نگی ویسے اگر کم بھی ھوں تو شرم کی بات تو ھے پچھلے دنوں ایسی ھی ایک تکرار عاصمہ جہانگیر اور جنرل شعیب کے درمیان دیکھنے کو ملی عاصمہ جہانگیر کہتی ھیں اپ نے چالیس پچاس سال اس ملک پر قبضہ کر کے حکومت کی ھے تو جرنیل صاحب کہنے لگے یہ جھوٹ ھے چالیس پچاس سال نہیں صرف پینتیس سال

    بھائی جان

    عاصمہ جی کا فوج پر سٹینڈ ہمیشہ یک طرفہ رہا ہے اور وہ خود بھی ایک مُتنازہ ہستی رہی ہیں۔ اب وہ نہیں ہیں تواُن پر بات کرنا کُچھ اچھا نہیں رہے گا۔ باقی آپ کی دِلچسپی کے لیے گاہے کُچھ نہ کٗچھ اب یہاں پوسٹ ہوتا رہے گا۔اِنشاءاللہ

    #277
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    رضا بھائی ! آپ نے میری پوسٹ غور سے پڑھی ہی نہیں بس فوجی جرنیل کی بیٹی کا ذکر دیکھ کر ہی آپ تڑپ اٹھے اسلئے آپ پر اس پوسٹ کا مقصد واضح نہیں ہوا۔ ایکبار پھر سُن لیں۔ مشرف کی شراب نوشی یا ضیاء کی بیٹی کا دماغی مفلوج ہونا میرا مسلہ نہیں نہ ہی کیانی کا نامرد ہونا اب بتائیں میں نے کیا غلط بات کی ہے جو آپ یہاں لکھنے والے بلاگرز کو بیچ میں لے آئے ہیں؟؟ یہ تو آپ نے بالکل فوجی چال چلی ہے کہ جب میدان میں مقابلہ نہ کرسکو تو توہین کے الزامات لگوا کر جوتے پڑواؤ۔ یار مجھے بڑا افسوس ہوا کہ آپ جیتنے کیلئے کیا ہتھکنڈے استعمال کررہے ہو :.( ۔

    اصل میں دو گھنٹے ہو گیۓ ہیں یہاں پر

    اور بھائی کی برداشت اتنی ہی ہے

    اور دیکھو تو بھائی کے سارے ساتھ جو ابھی تھوڑی دیر پہلے اے گروپ ہونے کا دعوا کر رہے تھے اب سب نکرے لگ کر ہنس رہے ہیں

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  GeoG.
    #278
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    پائی جی یھاں ایک بندہ سارا دن ایک خاص پارٹی کو چوی دے منہ والا نیولہ اور بہت کچھ کہتا رہتا ہے – آپ کہیں جانتے تو نہیں اس بھلے مانس کو ؟؟ :bigsmile:

    ہاہاہا۔۔۔

    جیوجی بھائی

    :tape: :tape:   :tape:

    #279
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    عاطف صاحب ۔ میں کل کا کاکا تو ہوں نہیں جس کو آپ ٹافی کے چکر دے کر گھما رہے ہیں ۔۔۔۔ مجھے نہ تو ضیا سے ہمدری ہے ۔۔نہ کسی مشرف سے آپ خود بال بچے دار ہیں ۔۔۔۔۔اگر اس کی بچی معزور تھی ۔۔تو بھی آپکو اس کا ذکر نہیں کرنا چایئے تھا ۔۔۔۔۔۔میرے ایک دوست کا بیٹا معزور ہے ۔۔۔اس چھ فٹے جوان کی آنکھوں میں ۔۔میں نے آنسو دیکھے ہیں ۔۔۔۔۔ بجائے ندامت فرماتے آپ کج پاعثی پر تل گئے ہیں ۔۔۔۔۔یہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے ۔۔

    بجا فرمایا، چونکہ بچی کا تعلق ایک جرنیل سے ہے اس لئے یہاں اخلاقیات کی تمام حدود لاگو ہونگی البتہ مریم اورنگزیب کی شکل کا مذاق اڑانا جائز ہے کیونکہ وہ کسی فوجی جرنیل کی بچی نہیں۔ اسحق ڈار اگر ہسپتال میں ایڈمٹ ہو تو اس پر پھبتیاں کسنا بالکل حلال ہے کیونکہ وہ سویلین ہے۔ کلثوم نواز پر مذاق کرنا اسلئے جائز ہے کیونکہ اس کا باپ کوئی فوجی جرنیل نہیں۔

    یہی مریم نواز جس کے منہ سے نکلے بیانات آپکو برے لگتے ہیں یہ اس وقت زین ضیاء سے بھی چھوٹی تھی جس وقت کا آپ دفاع کررہے ہیں۔

    میں اگر زین کا ذکر طنزیہ کرتا تو یقینا” مجھے اپنی غلطی کا اعتراف کرنے میں کوئی تامل نہ ہوتا لیکن ایک ذہنی معذور کو ذہنی معذور ہی پکارا جائے گا چاہے کوئی اسے اپنا مرشد مان لے تب بھی۔

    آپکو چھ فٹے جوان کے آنسو نظر آتے ہیں کیونکہ وہ آپ کا دوست تھا لیکن مریم نواز کا اپنی ماں کی بیماری پر تشویش زدہ ہونا آپ کے دل پر اثر نہیں ڈالے گا، کشمالہ طارق آپ کو منڈلانے والی تتلی لگے گی کیونکہ یہ سب آپ کے دوست نہیں سیاسی مخالف ہیں۔۔

    #280
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یار حد ہی ہوگئی ڈبل سٹینڈرڈز کی اسی تھریڈ پر اس قسم کے الفاظ مریم نواز کے لئے استعمال ہوئے لیکن آپ چُپ رہے ۔ تقریبا” روزانہ آپ خود مریم پر تنقید بھی کرتے ہیں لیکن زین ضیاء کو صرف دماغی مفلوج کہا جو کہ اس کا پیدائشی مسلہ ہے تو آپ کو برا لگ رہا ہے؟؟ یہ کیسا شعور ہے؟؟ بلکہ میں نے تو اپنی پوسٹ میں یہ کہا تھا کہ زین ضیاء کی دماغی طور پر مفلوج کیوں ہے یہ بھی میرا مسلہ نہیں۔ آپ پتہ نہیں کیوں کون سے ساڑھ اس بہانے نکال رہے ہو؟؟ :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    آپ کہتے کیسے ہیں ..یہ میٹر کرتا ہے

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 368 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!