Thread: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

Home Forums Non Siasi جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

This topic contains 367 replies, has 21 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 8009 times

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 368 total)
  • Author
    Posts
  • #241
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4551
    • Total Posts: 4613
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ۔۔۔۔۔۔ یار وہ تھریڈ والا مسلئہ ابھی تک موجود ھے

    Try using another browser and if it works then uninstall your browser and reinstall without remembering previous settings.

    #242
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    عاطف بھائی کِس کی باتوں میں آ رہے ہیں آپ بھی۔ آپ اِس کو بہادری کہہ رہے ہیں؟ اوقات تو اِس کی یہ ہے کہ اِسکو عورت ہونے کے ناطے کوئی زیادہ مُنہ نہیں دے رہا۔ یہ کیا تھی سب کو معلوم ہے۔ باہر کیا ہوتی ہے اورکیا بن کر عوام کے سامنے آتی ہے وہ بھی سب جانتے ہیں۔ اللہ بھلا کرے انٹر نیٹ والوں کا۔ اور پھر سمجھتی ہے پورا پاکستان سامنے کھڑا ہے۔ پاکستان سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کو مِلا کر ہے۔ خالی پنجاب کا ایک حِصہ نہیں۔۔!!۔۔

    بھائی جی جہاں دنیا کی نمبر ون مانی جانے والی فوج کا ایک کمانڈو جو چیف آف آرمی سٹاف بھی رہا ہو وہ عدالت سے بچنے کیلئے کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہوجائے تو وہاں جب کوئی عورت روز عدالت میں پیشیاں  بھگتتی ہو تو اسے بہادر ہی کہا اور مانا جائے گا۔

    جہاں جنرل راحیل، جنرل کیانی اور جنرل مشرف اپنے اثاثوں کا حساب دینے سے بھاگتے ہوں وہاں اس کا اپنی تین نسلوں کا حساب دینے پر آمادگی ہی بہادری مانا جائے گا۔

    باقی یہ کہ یہ اندر سے کیا ہے کیسے بن کر آتی ہے یہ میرا مسلہ نہیں۔

    نہ ہی میرا یہ مسلہ رہا کہ جنرل مشرف عورتوں اور شراب کا رسیا کیوں تھا، جنرل ضیاء کی بیٹی دماغی طور پر مفلوج کیوں تھی یا جنرل کیانی کو نامرد کیوں کہا جاتا ہے؟؟

    میری نظر میں عوام کا اعتماد حاصل ہونا ایک کامیاب لیڈر کی پہچان ہے اور یہ کامیابی اس عورت نے حاصل کرلی ہے۔ اس کی ایک آواز اور ایک جلسے پر فوج کے بڑے بڑوں کے پیٹ میں ہول اٹھنے شروع ہوجاتے ہیں۔

    ایسے ہی نہیں عمران خان آج کل سب کچھ بھول بھال کر اس کے خلاف بیان دے رہا

    #243
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    No wonder, evil nexus of judges and generals is using more and more dirty tricks.

    #244
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    لاہور میں دینی درسگاہ جامعہ نعیمیہ میں اتوار کو سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ایک نہیں کئی جوتے پھینکے گئے اور جوتے پھینکے والے طلباء لبیک لبیک کے نعرے لگاتے رہے۔

    جامعہ نیعیمہ میں ہونے والی اس تقریب میں شریک سنیئر صحافی سہیل وڑائچ نے بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں بتایا کہ وہ اس واقع کے چشم دید گواہ ہیں اور انھیں لگا کہ یہ ایک منظم واقعہ تھا۔

    http://www.bbc.com/urdu/pakistan-43364401

    =========

    ہزار کے نوٹ لیکر کام کرنے والے اپنے لوگ

    #245
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بھائی جی جہاں دنیا کی نمبر ون مانی جانے والی فوج کا ایک کمانڈو جو چیف آف آرمی سٹاف بھی رہا ہو وہ عدالت سے بچنے کیلئے کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہوجائے تو وہاں جب کوئی عورت روز عدالت میں پیشیاں بھگتتی ہو تو اسے بہادر ہی کہا اور مانا جائے گا۔ جہاں جنرل راحیل، جنرل کیانی اور جنرل مشرف اپنے اثاثوں کا حساب دینے سے بھاگتے ہوں وہاں اس کا اپنی تین نسلوں کا حساب دینے پر آمادگی ہی بہادری مانا جائے گا۔ باقی یہ کہ یہ اندر سے کیا ہے کیسے بن کر آتی ہے یہ میرا مسلہ نہیں۔ نہ ہی میرا یہ مسلہ رہا کہ جنرل مشرف عورتوں اور شراب کا رسیا کیوں تھا، جنرل ضیاء کی بیٹی دماغی طور پر مفلوج کیوں تھی یا جنرل کیانی کو نامرد کیوں کہا جاتا ہے؟؟ میری نظر میں عوام کا اعتماد حاصل ہونا ایک کامیاب لیڈر کی پہچان ہے اور یہ کامیابی اس عورت نے حاصل کرلی ہے۔ اس کی ایک آواز اور ایک جلسے پر فوج کے بڑے بڑوں کے پیٹ میں ہول اٹھنے شروع ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی نہیں عمران خان آج کل سب کچھ بھول بھال کر اس کے خلاف بیان دے رہا

    درست بات ھے

    بندوقوں والے ڈرتے ھیں ایک نہتی لڑکی سے

    دنیا کی سب سے بزدل ترین قوم یہ جرنیل ھوتے ھیں عوامی نمائندے صرف عوام کی عدالت میں سرخرو ھونے کو جان قربان کرتے آئے ھیں

    یہ دو ٹکے کا جنرل باجوہ عرف پاٹے خان  کی ابھی اسکی وردی اتروا دو تو نیچے سے ایک ھانپتا ھوا گیدڑ نکلے گا

    اگر کوئی میری بات سے متفق نہیں تو جنرل مشرف عرف میں ڈرتا نہیں بس لیٹ جاتا ھوں کی زلالت بھری زندگی کا کھوج لگا لے

    #246
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بجا فرمایا مرزا صاحب

    ستر سالوں میں پاکستان صرف لگڑبگوں کو راس آیا ہے

    اِن ہی لگڑ بگڑوں میں آپ بھی ہیں اور میں بھی۔

    ستر سال تو ایک سٹیرئیو ٹائپ ہو چکا ہے۔ پاکستان کی بدقِسمتی 1969 سے شروع ہو چکی تھی۔ ستر میں سے 20 منفی کر لیے جایئں۔ بِلا سوچے سمجھے ستر سال کا آلاپ کُچھ عجیب لگتا ہے۔

    #247
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    درست بات ھے بندوقوں والے ڈرتے ھیں ایک نہتی لڑکی سے دنیا کی سب سے بزدل ترین قوم یہ جرنیل ھوتے ھیں عوامی نمائندے صرف عوام کی عدالت میں سرخرو ھونے کو جان قربان کرتے آئے ھیں یہ دو ٹکے کا جنرل باجوہ عرف پاٹے خان کی ابھی اسکی وردی اتروا دو تو نیچے سے ایک ھانپتا ھوا گیدڑ نکلے گا اگر کوئی میری بات سے متفق نہیں تو جنرل مشرف عرف میں ڈرتا نہیں بس لیٹ جاتا ھوں کی زلالت بھری زندگی کا کھوج لگا لے

    نہ صرف یہ جرنیل بلکہ یہ جج جو دوران ملازمت خود کو فرعون بنائے رکھتے ہیں(جیسے آجکل بابا رحمتا ہسپتالوں کے وزٹ کررہا ہے اور سیاسی بیان دے رہا ہے) یہ بھی ریٹائر منٹ کے بعد انہی حکمرانوں کے اشارہ ابرو کے محتاج ہوتے ہیں کہ انہیں کوئی مالی فائدہ دے سکیں۔ افتخار چوہدری کو بھی یہی گمان ہوا تھا کہ میں کوئی بہت پاپولر شخصیت ہوں، اب سیاسی پارٹی بنائی ہے تو گنتی کے چار لوگ میٹنگ کے لئے دستیاب نہیں۔

    مشرف کے پیسے کو دیکھتے ہوئے ابن الوقت سیاستدانوں نے اسے خوب چڑھایا اور پاکستان بلا لیا۔ یہاں چند سو لوگ بھی اس کی حمائیت میں دستیاب نہ ہوئے تو راحیل شریف کی منتیں کرکے یہان سے فرار ہونے میں کامیاب ہوسکا۔

    #248
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بھائی جی جہاں دنیا کی نمبر ون مانی جانے والی فوج کا ایک کمانڈو جو چیف آف آرمی سٹاف بھی رہا ہو وہ عدالت سے بچنے کیلئے کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہوجائے تو وہاں جب کوئی عورت روز عدالت میں پیشیاں بھگتتی ہو تو اسے بہادر ہی کہا اور مانا جائے گا۔ جہاں جنرل راحیل، جنرل کیانی اور جنرل مشرف اپنے اثاثوں کا حساب دینے سے بھاگتے ہوں وہاں اس کا اپنی تین نسلوں کا حساب دینے پر آمادگی ہی بہادری مانا جائے گا۔ باقی یہ کہ یہ اندر سے کیا ہے کیسے بن کر آتی ہے یہ میرا مسلہ نہیں۔ نہ ہی میرا یہ مسلہ رہا کہ جنرل مشرف عورتوں اور شراب کا رسیا کیوں تھا، جنرل ضیاء کی بیٹی دماغی طور پر مفلوج کیوں تھی یا جنرل کیانی کو نامرد کیوں کہا جاتا ہے؟؟ میری نظر میں عوام کا اعتماد حاصل ہونا ایک کامیاب لیڈر کی پہچان ہے اور یہ کامیابی اس عورت نے حاصل کرلی ہے۔ اس کی ایک آواز اور ایک جلسے پر فوج کے بڑے بڑوں کے پیٹ میں ہول اٹھنے شروع ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی نہیں عمران خان آج کل سب کچھ بھول بھال کر اس کے خلاف بیان دے رہا

    :o :o   :o   :o
    عاطف صاحب۔
    آپکو تو خوف خدا بھی نہئں ہے ۔۔۔ایک معزور کی معذوری کا مذاق اڑاتے۔۔۔
    ایک پڑھے لکھے شخص سے اس بے رحمی کی توقع مھجے نہیں تھی

    • This reply was modified 2 years ago by  SaleemRaza.
    #249
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت کرتا ہوں یہ اچھی حرکت نہیں تھی۔

    ============

    رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان

    ============

    بندہ مذمت کے بعد ایک دن ہی صبر کر لیتا ہے
    پر اندر چھپانا مشکل لگتا ہے

    #250
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #251
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    درست بات ھے بندوقوں والے ڈرتے ھیں ایک نہتی لڑکی سے دنیا کی سب سے بزدل ترین قوم یہ جرنیل ھوتے ھیں عوامی نمائندے صرف عوام کی عدالت میں سرخرو ھونے کو جان قربان کرتے آئے ھیں یہ دو ٹکے کا جنرل باجوہ عرف پاٹے خان کی ابھی اسکی وردی اتروا دو تو نیچے سے ایک ھانپتا ھوا گیدڑ نکلے گا اگر کوئی میری بات سے متفق نہیں تو جنرل مشرف عرف میں ڈرتا نہیں بس لیٹ جاتا ھوں کی زلالت بھری زندگی کا کھوج لگا لے

    بڑی اچھی باتیں ہیں۔

    مُشرف کے ساتھ باقی کے چھ لاکھ کو بھی ویسا ہی سمجھنا عقلمندی کی نِشانی نہیں۔

    ۔لگتا ہے فوج کے علاوہ اور کوئی موضوع موزوں نہیں ہوتا؟

    لڑکی کہنا اور پرجار کرنا حقائق سے رود گردانی ہے۔ باپ نے اپنے دِفاع کو آگے کیا ہے تو یہی سوچ کر کیا ہے کہ عورت کو کون جواب دے۔

    بے نظیر بننا ہے تو جان بھی دینی ہو گی۔ یہ پاکستان کا رواج ہے لیکں پہلے بے نظیر جیسی کوئی ہو بھی۔۔!!۔۔

    ویسے واپس تھریڈ کے موضوع پر چلنا چاہیے۔ورنہ ٹاپک ڈی ریل ہو گا

    #252
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    :o :o :o :o عاطف صاحب۔ آپکو تو خوف خدا بھی نہئں ہے ۔۔۔ایک معزور کی معذوری کا مذاق اڑاتے۔۔۔ ایک پڑھے لکھے شخص سے اس بے رحمی کی توقع مھجے نہیں تھی

    مذاق کس خبیث نے اڑایا ہے؟؟ اگر وہ دماغی طور پر مفلوج تھی تو یہ کہنا کونسا مذاق ہے۔

    آپکی وابستگی صرف فوج سے ہے یا فوجی جنرلز کے خاندانوں کی حرمت کا دفاع کرنا بھی آپ نے خود پر واجب کیا ہوا ہے؟؟

    #253
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ظفر آدمی نہ اس کو جانئے گا چایے کیسا ہی ہو فہم ذکا

    جیسے عیش میں یاد خدا نہ رہے ۔جیسے طیش میں خوف خدا نہ رہا ۔۔

    :o

    #254
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 588
    • Total Posts: 600
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    اِن ہی لگڑ بگڑوں میں آپ بھی ہیں اور میں بھی۔ ستر سال تو ایک سٹیرئیو ٹائپ ہو چکا ہے۔ پاکستان کی بدقِسمتی 1969 سے شروع ہو چکی تھی۔ ستر میں سے 20 منفی کر لیے جایئں۔ بِلا سوچے سمجھے ستر سال کا آلاپ کُچھ عجیب لگتا ہے۔

    After initial tests, the patient is referred to democratology specialist– Dr. Sohraab.

    My apologies, I can not give you treatment. I am just a GP

    GP bolay to General Patwari  :serious:

    #255
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مذاق کس خبیث نے اڑایا ہے؟؟ اگر وہ دماغی طور پر مفلوج تھی تو یہ کہنا کونسا مذاق ہے۔ آپکی وابستگی صرف فوج سے ہے یا فوجی جنرلز کے خاندانوں کی حرمت کا دفاع کرنا بھی آپ نے خود پر واجب کیا ہوا ہے؟؟

    مجھے سخت افسوس ہے آپ نے کسی کی معزور بچی کو اپنی پوسٹ میں جان ڈالنے کے لیے استمال کیا ہے ۔۔۔آپکو اس پر ندامت ہونی چایئے ۔۔۔بچے سب کے سانجھے یوتے ہیں ۔۔۔اس طرح اپ آپنا قد اونچا نہیں کرسکتے۔۔۔

    #256
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    No wonder, evil nexus of judges and generals is using more and more dirty tricks.

    Its going to continue for a while. Sooth Sayers and well wishers for N league may rest and relax because drop scene is yet to be enacted. Or better still, why not take up arms and get rid of every judge and general. This will end all troubles once and for all.

    #257
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ظفر آدمی نہ اس کو جانئے گا چایے کیسا ہی ہو فہم ذکا جیسے عیش میں یاد خدا نہ رہے ۔جیسے طیش میں خوف خدا نہ رہا ۔۔ :o

    یار حد ہی ہوگئی ڈبل سٹینڈرڈز کی

    اسی تھریڈ پر اس قسم کے الفاظ مریم نواز کے لئے استعمال ہوئے لیکن آپ چُپ رہے  ۔ تقریبا” روزانہ آپ خود مریم پر تنقید بھی کرتے ہیں لیکن زین ضیاء کو صرف دماغی مفلوج کہا جو کہ اس کا پیدائشی مسلہ ہے تو آپ کو برا لگ رہا ہے؟؟ یہ کیسا شعور ہے؟؟ بلکہ میں نے تو اپنی پوسٹ میں یہ کہا تھا کہ زین ضیاء کی دماغی طور پر مفلوج کیوں ہے یہ بھی میرا مسلہ نہیں۔

    آپ پتہ نہیں کیوں کون سے ساڑھ اس بہانے نکال رہے ہو؟؟

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    #258
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    الحمدللہ، الحمدللہ

    آج فوج نے کفارمکہ کی یاد تازہ کر دی ہے

    کل کفار مکہ حق کے راستے پر چلنے والوں پر گند اور جوتے پھینکتے تھے، ان کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے تھے، ان پر تشدد کرتے تھے، ان کا تمسخر اڑاتے تھے اور انہیں پتھر مار مار لہو لہان کر دیتے تھے

    آج فوجی اور انکے بوٹ چاٹنے والے بھی کفار مکہ کی رسم ادا کرتے ہوئے جمہوریت پسندوں، آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی چاہنے والوں، عوام کی حاکمیت قائم کرنے والوں اور حق و صداقت کے راستے پر چلنے والوں پر اسی طرح گند اور جوتے پھینک رہے ہیں، انکا تمسخر اڑا رہے ہیں اور انکی کامیابی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں

    نہ کل حق و صداقت کے راستے پر چلنے والے کفار مکہ کی سازشوں سے جھکے تھے اور نہ ہی آج جمہوریت اور آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کے راستے پر چلنے والے فوجیوں، فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری کے بچوں، منافق مذہبی ملاؤں، امپائر کی انگلی کے اشاروں پر ناچنے والے سیاستدانوں اور حوالدار انکرز اور صحافیوں کے گھٹیا ہتھکنڈوں سے جھک سکیں گے

    کل فوج نے جن طالبان مذہبی انتہا پسند سانپوں کو چلیاں دودھ پلا پلا پالا تھا انہوں نے عوام کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی گردنیں بھی کاتی تھیں اور آج بھی فوج جن مذہبی انتہا پسندوں سے سیاستدانوں پر جوتے اور سیاہی پھینکوا رہی ہے وہ کل اسی فوج کو جوتے ماریں گے اور منہ کالا کریں گے

    تاریخ کا یہ سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ہے اور تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے

    #259
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    اِن ہی لگڑ بگڑوں میں آپ بھی ہیں اور میں بھی۔ ستر سال تو ایک سٹیرئیو ٹائپ ہو چکا ہے۔ پاکستان کی بدقِسمتی 1969 سے شروع ہو چکی تھی۔ ستر میں سے 20 منفی کر لیے جایئں۔ بِلا سوچے سمجھے ستر سال کا آلاپ کُچھ عجیب لگتا ہے۔

    میں تو کہتا ھوں مرزا صاحب اپ 1958 11 سال بڑھا کر 1958 کر لیں جب مرد اھن  “فوج کرائے پر دستیاب ھے ” کا نعرہ لگاتے امریکہ روانہ ھوے اور اپنی جرنیلے امریکی صدر کے پاک قدموں میں ھدیہ سمجھ کر نچھاور کر دی اور پھر   امریکہ کو فوج کرائے پر دینے کی حامی بھر لی اور بنگالیوں کو انکے پستہ قد کی وجہ سے فوج میں بھرتی نہ کیا گیا اور انتہائی خوبصورتی سے ملک کی تقسیم کی بنیاد رکھی

    قسم لے لیں مزہ اس وقت آیا جب یہ شہ جوان انڈیا کی جیلوں میں دال روٹی کھا رھے تھے تو ایک سیاستدان دنیا کے ساتھ انکی با عزت واپسی کے لئے بات چیت کر رھا تھا

    اسی میں وہ پولینڈ کی اس قرارداد کو بھی پھاڑ دیتا ھے جسکے مطابق ان فوجیوں کے ٹرائل ھونے تھے کیونکہ ان پر انسانی حقوق کی پامالی کے الزامات تھے ،ویسے میں قوم اور خاصکر حب وطن پاکستانیوں کو ساتھ متفق ھوں وہ قرارداد پھاڑنی نہیں چاھئے تھی تاکہ دنیا انکی ۔۔۔۔۔ دیتی

    اور پھر جب رھائی کے بعد انکی وھاں سے دڑکی لگی تو انکا سٹاپ پاکستان تھا لیکن جلدی میں اپنی پتلونیں وھیں بھول گئےوہ سنا اب کی بار جب انڈیا فتح کرنے جائیں گے تو تب واپس لا کر ھر اس مجاھد کی قبر پر لٹکا دیں گے جس نے سینے کی بجائے پرائیویٹ مقام پر گولی کھائی

    اچھا ایک دلچسپ واقعہ تو بتانا بھول ھی گیا

    پلٹن میدان میں ایک فوجی جیب رکتی ھے اور اسکی اندر سے مرد اھن ،فاتح نسواں بنگلہ دیش جنرل نیازی دامت برکاتہم برامد ھوتے ھیں تو اچانک ایک غدار بنگالی اپنے پیشاب میں بھیگے ھوئے جوتے کو اس مرد مجاھد کے منہ پر دے مارتا ھے

    ھائے میرے خدا،آسمان کیوں نہ پھٹا امت مسلمہ کےعظیم سپاہی کو پیشاب میں نہلا دیا گیا

    ھائے ھائے بنگالیو،سور کے بچو

    :bigsmile: :bigsmile:

    #260
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    After initial tests, the patient is referred to democratology specialist– Dr. Sohraab. My apologies, I can not give you treatment. I am just a GP GP bolay to General Patwari :serious:

    ہاہاہا۔۔۔

    Now that was a Nice one.

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 368 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!