Thread: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

Home Forums Non Siasi جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

This topic contains 367 replies, has 21 voices, and was last updated by  Guilty 1 year ago. This post has been viewed 7253 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 368 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    نواز شریف جب خطاب کیلیئے ڈائس پر آئے تو ھجوم میں سے کِسی نے جوتا پھینکا جو اُن کے کندھے پر لگا۔اِسکے بعد نواز شریف نے مُختصر خطاب کیا۔

    کیے جانے والے تبصروں میں یہ بات ہو رہی ہے کہ یہ ردِعمل ہے عوام کو بغاوت پر اُکسانے کا۔ احتساب کا عمل اب شروع ہوا ہے اور یہ عوام کریں گے۔میڈیا چیدہ چیدہ سیاسی راہنماؤں اور تجزئیہ کاروں سے فرداً فرداً رابطہ کرنے کے بعد  اُن کے خیالات نشرکر رہا ہے۔ سب نے نواز شریف کی حالیہ بغاوت اور عوام کو بھی بغاوت پر اُکسانا ہی بہت غلط روش قرار دیا اور اِس واقعے کو اِس طرزِ عمل کے خِلاف ایک  ردِ عمل بھی کہا جا رہا ہے۔

    #2
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    مولوی خادم رضوی کا بویا ہوا بیج اب پھل دے رہا ہے

    #3
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ردعمل تو نہیں کہا جاسکتا البتہ یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ نواز شریف کی مقبولیت سے حواس باختہ ہوکر اسٹیبلشمنٹ اب ایسی اوچھی حرکتوں پر آگئی ہے۔

    تاریخ گواہ ہے کہ جب جب اسٹیبلشمنٹ نے اس قسم کے گھٹیا داو چلے ہیں تو ان سے اُن کے اپنے مہروں کو زیادہ نقصان پہنچا ہے۔

    اب اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کے وفادار دم ہلاتے جانور یعنی عمران، زرداری ٹائپ کے لوگوں پر یہی کہہ کر جوتے اور سیاہیاں اچھالی جائیں گی کہ جب حکمران جماعت کے  سرکردہ افراد کو نہیں بخشا گیا تو یہ ڈفرز کس کھیت کی مولی ہیں۔

    میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جلسے میں ہی ایسے مجرموں کی خوب لتر پریڈ ہونی چاہیے تاکہ اگلے چھ مہینے اپنی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں پر لیپ کرتا رہے اس کے بعد اس پر مقدمہ بھی قائم کرنا چاہیے تاکہ اگلے چھ سال پیشیاں بھگتتا رہے۔ اس ردِعمل کے بغیر ان کم نسلوں کو عقل نہیں آنی۔

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ]سب نے نواز شریف کی حالیہ بغاوت اور عوام کو بھی بغاوت پر اُکسانا ہی بہت غلط روش قرار دیا اور اِس واقعے کو اِس طرزِ عمل کے خِلاف ایک ردِ عمل بھی کہا جا رہا ہے۔[

    میری حکومت آئی تو مرزا صاحب کو میں اپنے ہاتھوں سے پھانسی لگاوں گا۔

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #8
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    ]سب نے نواز شریف کی حالیہ بغاوت اور عوام کو بھی بغاوت پر اُکسانا ہی بہت غلط روش قرار دیا اور اِس واقعے کو اِس طرزِ عمل کے خِلاف ایک ردِ عمل بھی کہا جا رہا ہے۔[ میری حکومت آئی تو مرزا صاحب کو میں اپنے ہاتھوں سے پھانسی لگاوں گا۔

    ہاہاہا۔۔۔۔

    بھائی کے ہاتھوں پھانسی چڑھ جانا۔۔۔۔ مُجھےمنظور ہے۔۔!!۔۔

    #9
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    سیاسی رہنماوں پر جوتا یا سیاہی وغیرہ پھینکنا احتجاج کا حصہ مانا جاتا ہے لیکن مجھے اس منظم پراپیگنڈے پر تشویش ہے جو یہ کہہ کہ پھیلایا جارہا ہے کہ یہ “عوامی فیصلہ ہے”۔

    حالانکہ تمام جمہور پسند اور سیاسی لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس وقت اس مہم کی وجہ نواز حکومت کی کوئی غلطی نہیں بلکہ مقتدر قوتوں کی وہ جھنجلاہٹ ہے جو اپنے مقاصد حاصل نہ کرپانے پر ایسی نیچ اور گھٹیا حرکتیں کروانے پر مجبور کئے ہوئے ہے۔

    #10
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    نہ پاکستان مسلم لیگ ن تقسیم ہوسکی، نہ اپنی مرضی کے لوگ آگے لائے جاسکے، نہ سینیٹ کے انتخابات روکے جاسکے اور اب سینیٹ کا چئیرمین بھی خلاف منشاء بنتا نظر آ رہا ہے اسلیئے اتنا غصہ تو جائز ہے

    منصور احمد@انالحق

    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #12
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    بہت شکریہ رضاء بھائی۔ میں ایسی ہی چیز تلاش کر رہا تھا لیکن شائد میرا طریقہ غلط رہا ہو گا جو نہیں مِلی۔

    #13

    سہیل بھائی ۔۔

    ۔۔یہ ویڈیو ابھی آئی ہے ۔۔۔اس لیے پہلے آپکو نہیں ۔ملی اور پھر نوازشریف میرا لیڈر بھی ہے ۔۔۔۔۔تو اس لیے یہ ویڈیو مجھے ملی ۔۔۔

    :bigsmile:

    #14
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8009
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جامعہ نعیمیہ کے دو طالبعلموں نے اس واقعے میں حصہ لیا ،جوتا پھینکنے والا سب سے پہلی صف میں بیٹھا تھا اور چھلانگ مار کر اسٹیج پر بھی آگیا، جامعہ نعیمیہ کی انتظامیہ نے ان دونوں سے فوری لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوے جوتا سٹرائیکرز کو آوٹ سائیڈرز قرار دیا ہے لیکن دونوں جامعہ نعیمیہ کے ہی سٹوڈنٹ ہیں

    غور سے دیکھا جاے تو پتا چلتا ہے کہ نوازشریف کے کندھے پر لگنے والا جوتا ساتھ کھڑے جامعہ نعیمیہ کے سب سے بڑے مولوی کو بھی لگا

    لگ تو یونہی رہا ہے کہ کچھ نادیدہ قوتیں پیسے دیکر یہ کام کروا رہی ہیں

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  Believer12.
    #15
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جامعہ نعیمیہ کے دو طالبعلموں نے اس واقعے میں حصہ لیا ،جوتا پھینکنے والا سب سے پہلی صف میں بیٹھا تھا اور چھلانگ مار کر اسٹیج پر بھی آگیا، جامعہ نعیمیہ کی انتظامیہ نے ان دونوں سے فوری لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوے جوتا سٹرائیکرز کو آوٹ سائیڈرز قرار دیا ہے لیکن دونوں جامعہ نعیمیہ کے ہی سٹوڈنٹ ہیں غور سے دیکھا جاے تو پتا چلتا ہے کہ نوازشریف کے کندھے پر لگنے والا جوتا ساتھ کھڑے جامعہ نعیمیہ کے سب سے بڑے مولوی کو بھی لگا لگ تو یونہی رہا ہے کہ کچھ نادیدہ قوتیں پیسے دیکر یہ کام کروا رہی ہیں

    یہ عوامی عدالت  ہیں لوگوں کے جزبات مجروح  کرکے آپ کھلے عام دھندتے نہیں پھر سکتے ۔۔۔۔۔ان لوگوں کو عوامی عدالتیں لگانے کا شوق ہے ۔۔۔۔اب یہ اس کا خمیازہ  بھی بھگتیں ۔۔۔۔۔گے اور عوام کا ردعمل بھی دیکھیں گے ۔۔

    #16
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    سہیل بھائی ۔۔ ۔۔یہ ویڈیو ابھی آئی ہے ۔۔۔اس لیے پہلے آپکو نہیں ۔ملی اور پھر نوازشریف میرا لیڈر بھی ہے ۔۔۔۔۔تو اس لیے یہ ویڈیو مجھے ملی ۔۔۔ :bigsmile:

    بات تو آپ کی درست ہے سلیم بھائی، لیکن کیا کریں، اسٹیبلِشمنٹ نہیں مان رہی۔اب دیکھئے، علامہ طاہر اشروی بھی نواز کے لتے لے رہے ہیں اِس سے پہلے مولا بخش چانڈیو بھی متوقع عوامی ردِ عمل پر بات کر رہے تھے ۔ مذمت تو ہر کوئی کر رہا ہے لیکن عوام کو اُکسانے کی جو طرح ڈال دی گئی ہے اب اُس بارے ہر سیاسی پارٹی پارٹیوں کو آنے والے خطرات سے خوف زدہ بھی ہیں۔

    #17
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یہ عوامی عدالت ہیں لوگوں کے جزبات مجروح کرکے آپ کھلے عام دھندتے نہیں پھر سکتے ۔۔۔۔۔ان لوگوں کو عوامی عدالتیں لگانے کا شوق ہے ۔۔۔۔اب یہ اس کا خمیازہ بھی بھگتیں ۔۔۔۔۔گے اور عوام کا ردعمل بھی دیکھیں گے ۔۔

    بالکل درست۔ یہ بات مرئیم اورنگ زیب جیسی سیاسی شخصیت کو بھی سمجھنا ہو گا۔ابھی بھی وہ میڈیا پر آ کر بندر کی بلا طوطے کے سر منڈھنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں اور وہ جوکُچھ بھی کہہ رہی ہیں وہ عام آدمی کی سمجھ سے بالا تر ہے۔

    #18
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    #19
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    جی بلکل، یہ کام مرئم اورنگ زیب جو اب بھی میڈیا پرموجود ہیں بخوبی انجام دے رہی ہیں۔

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #20
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8009
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جامعیہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر کسِی نے جوتا دے پیھنکا

    یہ عوامی عدالت ہیں لوگوں کے جزبات مجروح کرکے آپ کھلے عام دھندتے نہیں پھر سکتے ۔۔۔۔۔ان لوگوں کو عوامی عدالتیں لگانے کا شوق ہے ۔۔۔۔اب یہ اس کا خمیازہ بھی بھگتیں ۔۔۔۔۔گے اور عوام کا ردعمل بھی دیکھیں گے ۔۔

    یہ عوامی رد عمل ہرگز نہیں ہے اسی لئے عمران خان نے بھی اس کی مذمت کی ہے، صرف آپ اور چھیدا ٹلی اسے عوامی ردعمل کہہ رہے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 368 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!