Thread: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

Home Forums Non Siasi تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

This topic contains 17 replies, has 6 voices, and was last updated by  shami11 1 week, 3 days ago. This post has been viewed 281 times

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 176
    • Total Posts: 186
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    جرمنی کے مغربی قصبے بسولٹ میں یہ ایک پرسکون سہہ پہر تھی، جب ایک تیز رفتار کبوتر کی پھڑپھڑاہٹ نے سڑک پر چھائے ہوئے سکوت کو توڑ دیا۔

    کبوتر رہائشی علاقے میں 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر اڑ رہا تھا حالانکہ سڑک کے کنارے صاف لکھا ہوا ہے کہ آپ یہاں تیس کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے گاڑی نہیں چلا سکتے۔

    پھر کیا تھا، موبائل کیمرے نے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والے اس کبوتر کی تصویر اتار لی۔

    مقامی حکام نے یہ تصویر گذشتہ ہفتے انٹرنیٹ پر چڑھا دی جس کے بعد اسے ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس لا پرواہ کبوتر کی حرکت پر تبصرے کر رہے ہیں۔

    مقامی قوانین کے مطابق اگر کوئی ڈرائیور رہائشی علاقوں میں تیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی حد توڑتا ہے تو اسے 25 یورو جرمانہ ہو سکتا ہے۔

    یہ عجیب واقعہ ہوا تو اس سال فروری میں تھا، لیکن سرکاری حکام کا کہنا تھا کہ انھیں موبائل کیمروں سے لی جانے والی تصاویر کا جائزہ لینے میں وقت صرف کرنا پڑا جس کی وجہ سے کبوتر کی تصویر منظر عام پر آنے میں دیر ہو گئی۔

    حکام کہتے ہیں کہ وہ مقررہ حد سے تین کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی تیز رفتاری کو نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن یہ کبوتر تو مقررہ حد سے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ زیادہ کی رفتار پر اڑتا جا رہا تھا اور اس کا ’کسی گاڑی یا پیدل چلنے والے سے تصادم‘ ہو سکتا تھا۔

    ایک مقامی شخص کا خیال ہے کہ یہ کوئی عام کبوتر نہیں تھا بلکہ تیز رفتاری کے مقابلوں کے لیے پالے جانے والا خاص کبوتر تھا، جبکہ ایک اور صاحب کی رائے ہے کہ جو بھی ہو کبوتر کو اس کے کیے کی مناسب سزا ملنی چاہیے۔ مثلاً کمیونٹی سروس کی طرز پر کچھ دنوں کے لیے اسے دوسرے کبوتروں کی خدمت پر لگایا جا سکتا ہے۔

    بسولٹ شہر کے اپنے فیس بُک پیج پر یہ فلسفیانہ رائے بھی دیکھنے کو ملی کہ ’’ اور سب سے بڑا قانونی نکتہ جس کا فیصلہ ابھی باقی ہے وہ یہ ہے کہ مذکورہ تیز رفتار کبوتر 25 یورو کا جرمانہ ادا کرتا ہے یا نہیں۔‘

    Source

    • This topic was modified 1 week, 4 days ago by  bluesheep.
    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 31
    • Posts: 4090
    • Total Posts: 4121
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    مسلہ پچیس یورو کا نہیں مسلہ اس کے لائسنس پر کتنے پوانٹ لگنے چاہیئں کا ہونا چاہیے

    :)

    #3
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 176
    • Total Posts: 186
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    مسلہ پچیس یورو کا نہیں مسلہ اس کے لائسنس پر کتنے پوانٹ لگنے چاہیئں کا ہونا چاہیے :)

    بارہ کلومیٹر زیادہ ہیں تو کم از کم ایک پائنٹ کاٹنا چاہیے ناہنجار کے، ہوسکتا ہے فل ٹن بھی ہو

    :serious:

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11425
    • Total Posts: 12070
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    شکر ہے کبوتر پاکستان سے انڈیا اس رفتار سے نہیں آیا ورنہ بھارت نے اب تک باڈر پر فوجیں لگا دینی تھی ۔ اور کوئی بعید نہیں  کیسی مگ سے میزائل بھی مار دیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔اور پھر ان کا ہیرو لاہور میں بیٹھا  ٹپال دانے دار چائے پی رہا یوتا

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 6645
    • Total Posts: 6782
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    ہوسکتا ہے جرمنی حکام ابھی تک اس غلط فہمی کا شکار ہوں کہ یہ کبوتر پڑھا لکھا تھا اور اس نے جان بوجھ کر 30 کلومیٹر والا بورڈ نظرانداز کیا ہے۔ جرمنی کو چاہیئے کہ پہلے وہ کبوتروں کی شرح خواندگی بڑھانے کیلئے اقدامات کرے اس کے بعد ایسی زنانہ کاروائیاں کرے۔

    جو چپ رہے گی زبان کبوتر ، لہو آستین کا پکارے گا

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11425
    • Total Posts: 12070
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    ہوسکتا ہے جرمنی حکام ابھی تک اس غلط فہمی کا شکار ہوں کہ یہ کبوتر پڑھا لکھا تھا اور اس نے جان بوجھ کر 30 کلومیٹر والا بورڈ نظرانداز کیا ہے۔ جرمنی کو چاہیئے کہ پہلے وہ کبوتروں کی شرح خواندگی بڑھانے کیلئے اقدامات کرے اس کے بعد ایسی زنانہ کاروائیاں کرے۔ جو چپ رہے گی زبان کبوتر ، لہو آستین کا پکارے گا

    ہم میاں صاجب کے جیل جانے کی وجہ سے ایسے احواس باختہ ہوئے ہیں ہمارے ۔۔شیر  ۔اور شعر بھی الٹے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    ورنہ لہو پکارے گا آستین کا ۔۔۔ہوا کرتا تھا  ۔۔

    :cry: :cry: :cry: :cry:

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  SaleemRaza.
    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 6645
    • Total Posts: 6782
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    ہم میاں صاجب کے جیل جانے کی وجہ سے ایسے احواس باختہ ہوئے ہیں ہمارے ۔۔شیر ۔اور شعر بھی الٹے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ورنہ لہو پکارے گا آستین کا ۔۔۔ہوا کرتا تھا ۔۔ :cry: :cry: :cry: :cry:

    آپکا بیان کردہ اعتراض اس وقت ہی درست مانا جاسکتا تھا اگر دو میں سے کوئی ایک شرط پوری ہوئی ہوتی،

    نمبر ایک۔ اگر میری پوسٹ میں زبانِ خنجر کا ذکر ہوتا۔

    نمبر دو۔ اگر شیر آپکی پیشنگوئی کے مطابق اڈاری مار کر فرار ہوچکے ہوتے :lol: ۔

    #8
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11425
    • Total Posts: 12070
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    آپکا بیان کردہ اعتراض اس وقت ہی درست مانا جاسکتا تھا اگر دو میں سے کوئی ایک شرط پوری ہوئی ہوتی، نمبر ایک۔ اگر میری پوسٹ میں زبانِ خنجر کا ذکر ہوتا۔ نمبر دو۔ اگر شیر آپکی پیشنگوئی کے مطابق اڈاری مار کر فرار ہوچکے ہوتے :lol: ۔

    ہاں واقعی ۔۔۔اس دفعہ تو کوئی بھی پشنگوئی پوری نہیں ہوئی ۔۔۔۔حالانکہ ۔کہہ شیر کو زبردستی چار پانچ دفعہ جہاز پر بیٹھایا گیا ہے لیکن ہمارا شیر دھاڑ مار کے نیچھے اتر آیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  SaleemRaza.
    #9
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 6645
    • Total Posts: 6782
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    ہاں واقعی ۔۔۔اس دفعہ تو کوئی بھی یشنگوئی پوری نہیں ہوئی ۔۔۔۔حالانکہ ۔کہہ شیر کو زبردستی چار پانچ دفعہ جہاز پر بیٹھایا گیا ہے لیکن ہمارا شیر دھاڑ مار کے نیچھے اتر آیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    Stick to the topic :serious: .

    Anjaan

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11425
    • Total Posts: 12070
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    Stick to the topic :serious: .

    Anjaan

    انجان بھائی

    میں اس میں اتنا ہی بے قصور ہوں جتنا نوازشریف ۔۔۔مجھے جان بوجھ کر  ورغلایا گیا ہے اور شکایت آپکو لگا دی ہے ۔۔۔

    :cry: :cry: :cry: :cry:

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    یہ تو استاد عاشق حسین کی کور کمانڈر مادی لگ رہی ہے جو طوفان میں گھر وآپس نہی آئی تھی

    #12
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    معافی چاہتا ہو ، استاد عاشق کی کور کمانڈر دو راتیں باہر گزارنے کے بعد وآپس آ گئی ہے

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11425
    • Total Posts: 12070
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    معافی چاہتا ہو ، استاد عاشق کی کور کمانڈر دو راتیں باہر گزارنے کے بعد وآپس آ گئی ہے

    شامی بھائی ۔

    یہ آپ نے وکھری پکوڑوں کی ریڑھی لگائی ہوئی ہے یہاں پر ۔۔۔جائیں ادھر الطاف بھائی کے ساتھ  چندہ مانگیں ۔۔اب تو سنا ہے الطاف بھائی کو بہت جلد ہوم لیس  ہونا پڑھے گا ۔۔کیونکہ وہ مکان دوسری پارٹیوں نے الطاف بھائی کے نام کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔۔۔

    #14
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    شامی بھائی ۔ یہ آپ نے وکھری پکوڑوں کی ریڑھی لگائی ہوئی ہے یہاں پر ۔۔۔جائیں ادھر الطاف بھائی کے ساتھ چندہ مانگیں ۔۔اب تو سنا ہے الطاف بھائی کو بہت جلد ہوم لیس ہونا پڑھے گا ۔۔کیونکہ وہ مکان دوسری پارٹیوں نے الطاف بھائی کے نام کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔۔۔

    آپ کو ادھر امریکہ کا سفیر لگایا گیا ہے، براہ کرم لندن کے معاملات میں ٹانگ اڑانے سے پرہیز کریں

    باقی ہم جانیں اور جی پی

    :serious:

    #15
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    مسلہ پچیس یورو کا نہیں مسلہ اس کے لائسنس پر کتنے پوانٹ لگنے چاہیئں کا ہونا چاہیے :)

    ہوسکتا ہے وہ بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کررہا ہو، پھر کہاں لگائیں گے پوائینٹ؟

    :thinking:

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    سلیم بھائی – بھائی کو پکڑنے کے لئے دو ملکوں کی کیا ، دس ملکوں کی پولیس بھی کم ہے ، باقی بھائی کو پیسے کی ٹینشن نہی ہے

    آپ کے پاس بھی عارف حمید بھٹی اور صابر شاکر کی طرح آدھی خبریں ہوتی ہیں اور بھنگڑا آپ کا ایسا ہوتا ہے جیسے عوام انہی خبروں کا انتظار کر رہی تھی

    بھائی جان وہ گھر کا نہی دوسری جائیداد کا سین ہے ، جو لی بھی دوسروں کے ناموں پر تھی ، اب وہ مان نہی رہے

    شامی بھائی ۔ یہ آپ نے وکھری پکوڑوں کی ریڑھی لگائی ہوئی ہے یہاں پر ۔۔۔جائیں ادھر الطاف بھائی کے ساتھ چندہ مانگیں ۔۔اب تو سنا ہے الطاف بھائی کو بہت جلد ہوم لیس ہونا پڑھے گا ۔۔کیونکہ وہ مکان دوسری پارٹیوں نے الطاف بھائی کے نام کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔۔۔
    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11425
    • Total Posts: 12070
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    سلیم بھائی – بھائی کو پکڑنے کے لئے دو ملکوں کی کیا ، دس ملکوں کی پولیس بھی کم ہے ، باقی بھائی کو پیسے کی ٹینشن نہی ہے آپ کے پاس بھی عارف حمید بھٹی اور صابر شاکر کی طرح آدھی خبریں ہوتی ہیں اور بھنگڑا آپ کا ایسا ہوتا ہے جیسے عوام انہی خبروں کا انتظار کر رہی تھی بھائی جان وہ گھر کا نہی دوسری جائیداد کا سین ہے ، جو لی بھی دوسروں کے ناموں پر تھی ، اب وہ مان نہی رہے

    دوسروں کے نام پر جائیداد  دوسروں کے نام پر قتل غارات ۔۔۔یہ آپ کے شہر میں ہو کیا رہا ہے ۔۔میں نے تو یہ تک سنا ہے کہہ ان دوسروں نے کہا ہے ۔۔۔اگر ہم سے بھتہ کے نام پر جائیداد لینے کی کوشش کی گئی تو ہم عمران فاروق کے قتل کا بھانڈا  گھر کے سامنے پھوڑ دیں گے ۔۔

    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: تیز رفتار کبوتر کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟

    تو اس میں بری بات کیا ہے ، جب شیر کا دانت نکال دئیے جائیں تو وہ پلاسٹک کا ہی رہ جاتا ہے ، یہی لوگ الطاف بھائی کی جوتیاں سیدھی کرتے تھے ، آج پارٹی تتر بتر ہونے کی وجہ سے آنکھیں دکھا رہے ہیں ، جس دن بھائی نے وڈے حوالدار سے تعلقات سیدھے کئے یہ سب بھی لائن پر آ جائیں گے

    باقی عمران فاروق کے قتل کا بھانڈا پھوڑنے والی باتیں گیدڑ بھبھکیاں ہیں اس سے زیادہ کچھ نہی ، جائیداد پر ٹیکس نہی دیا اصل کہانی یہ ہے، اب کس نے دینا ہے جس دن یہ طے ہو گیا سب سیٹل ہو جائے گا

    دوسروں کے نام پر جائیداد دوسروں کے نام پر قتل غارات ۔۔۔یہ آپ کے شہر میں ہو کیا رہا ہے ۔۔میں نے تو یہ تک سنا ہے کہہ ان دوسروں نے کہا ہے ۔۔۔اگر ہم سے بھتہ کے نام پر جائیداد لینے کی کوشش کی گئی تو ہم عمران فاروق کے قتل کا بھانڈا گھر کے سامنے پھوڑ دیں گے ۔۔
Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation