Thread: تم ہو پاپا

Home Forums Non Siasi تم ہو پاپا

This topic contains 1 reply, has 10 voices, and was last updated by  shami11 2 years, 7 months ago. This post has been viewed 1985 times

Viewing 4 posts - 61 through 64 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • #70
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    نادان جی شاید آپ بھول گئی ہیں کہ یہ ایک سیاسی فورم ہے، اصطبل نہیں :bigsmile:

    باوا جی ..آپ ایک نہیں دو باتیں بھول رہے ہیں١….یہ سیاسی فورم نہیں٢…میں ہر وقت غیر ضروری لیکچر کا پیپر اٹھائے پھرتی ہوں ..گنڈاسے کے ساتھ:serious:

    #71
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    باوا جی .. آپ ایک نہیں دو باتیں بھول رہے ہیں ١….یہ سیاسی فورم نہیں ٢…میں ہر وقت غیر ضروری لیکچر کا پیپر اٹھائے پھرتی ہوں ..گنڈاسے کے ساتھ :serious:

    نادان جییہ سیاسی فورم نہیں ہے تو کیا یہ بکر منڈی ہے؟آپ بیشک غیر ضروری لیکچر اٹھائے پھرتی رہیں لیکن ہم نے تو آج تک کبھی ضروری لیکچر نہیں پڑھا ہےپڑھنے لکھنے والے کام کریں ہمارے دشمن، ہم کیوں اس مصیبت میں پڑیں؟:bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  Bawa.
    #72
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    بھتیجے۔ آپ بھی بھول رہے ہو یہ سیاسی فورم نہیں بلکے دانش گروں کی دانشگردی کا فورم ہے۔اب اسی کو دیکھو کہ یہ کتنی بڑی دانشگردی ہے محلے کی مرغیاں چوری کر کھانا۔

    چاچو جیمحلے کی مرغیاں پکڑ کر کھانا دانشگردی نہیں، مجبوری ہےمجبوری انسان کو وہ کچھ کروا دیتی ہے جس کا انسان نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا ہے:)

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  Bawa.
    #73
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    نادان جی یہ سیاسی فورم نہیں ہے تو کیا یہ بکر منڈی ہے؟ آپ بیشک غیر ضروری اٹھائے پھرتی رہیں لیکن ہم نے تو آج تک کبھی ضروری لیکچر نہیں پڑھا ہے پڑھنے لکھنے والے کام کریں ہمارے دشمن، ہم کیوں اس مصیبت میں پڑیں؟ :bigsmile:

    دانش گردی .بولے تو کسی بھی موضوع  پر دانش بھگارنے کی جگہ:serious:

Viewing 4 posts - 61 through 64 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!