Thread: تم ہو پاپا

Home Forums Non Siasi تم ہو پاپا

This topic contains 1 reply, has 10 voices, and was last updated by  shami11 2 years, 7 months ago. This post has been viewed 2002 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • #46
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    بھتیجے۔ یہ ایکبہت بڑا راز ہے جو صرف آخری وقت اپنے جانشین کے حوالے کروں – جانشین کوئی چیتا میتا بھی ہو سکتا ہے۔یا کولمبس ہو سکتا ہے۔ :lol:

    چاچو جیچیتے کو جانشنین بنانا تو ٹھیک ہے لیکن جانشینی کا یہ دوسرا امیدوار کولمبس کون ہے؟:lol: :hilar:

    #47
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    اوہ اصل میں بات کچھ ایسی ہے کے مجھے وہ زیادہ پسند ہیں جنکے بال گنجل در گنجل ہوں کیونکہ مجھے اکثر شعرا کی طرح زلفوں کو دھیرے دھیرے سلجھانا اور انپر کلام لکھنا اچھا لگتا ہے بس ہماری والدہ کو ہماری اسی بات سے چڑ ہے وہ کہتی ہیں کرنے والے کام کیا کرو یہ کا تم ہر وقت نازنین کی زلفیں ناپنے اور انکو سلجھانے کے خواب دیکھتے رہتے ہو

    لگتا ہے کوئی گھنگریالے بالوں والی افریقن پسند آ گئی ہے ..آپکی والدہ کی خفگی سمجھ آتی ہے .بال کیا سلجھیں  گے ..انگلیاں پھنس کر رہ  جائیں گی ..قصیدہ کہیں ہجو نہ بن جائے:serious:

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  نادان.
    #48
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    چاچو جی چیتے کو جانشنین بنانا تو ٹھیک ہے لیکن جانشینی کا یہ دوسرا امیدوار کولمبس کون ہے؟ :lol: :hilar:

    باوا جی اس میں ہنسنے کی کیا بات۔چاچو کے دو بیٹے ہیں اور پیار سے یہایک کو چیتا بلاتے ہیں اور دوسرے کو کولمبس۔

    #49
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    میں نے سنا کہ ۔۔۔۔ جس نے ۔۔۔ باپ کو ۔۔۔۔ پیار بھری نگاہ سے دیکھا ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔ اس بندے سے خوش ہوگیا ۔۔۔۔۔ اور یہ بھی سنا کہ ۔۔۔۔۔ جس کا باپ ۔۔۔۔ ناراض ہوگیا ۔۔۔۔۔ اس سے خدا بھی نا راض ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ ۔۔۔ میں نے زندگی میں ۔۔۔ یہ چیز بہت شدت سے نوٹس کی ہے ۔۔۔۔۔۔ باپ کی عزت اور احترام ۔۔۔۔ بچوں کی ۔۔۔۔ کا میابی پر بہت اثر انداز ہوتی ہے ۔۔۔۔ میں نے یہ بہت دیکھا ہے ۔۔۔ بے شمار مثالیں ۔۔۔ میں ۔۔ اپنے اردگرد دیکھیں ۔۔۔۔ حتٰی کہ ۔۔۔۔ انٹرنشینل لیول کی فیملی میں دیکھیں ۔۔۔۔۔ کہ جس گھر میں ۔۔۔ باپ کی عزت اور احترام ۔۔۔۔ جنتا زیادہ کیا گیا ۔۔۔۔ ان بچوں نے ۔۔۔۔ زندگی میں بے حد ۔۔۔۔ کا میابی پائی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جن گھروں میں ۔۔۔۔ باپ کی عزت نہ ہوسکی ۔۔۔۔ مثال کے طور ۔۔۔ باپ خود ہی اچھے چلن والا نہ تھا ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ بیوی نے ۔۔۔ باپ کو گھر میں بہت ڈی ۔ گریڈ کرکے احترام نہ ہونے دیا ۔۔۔۔ یا بچے ۔۔۔۔ اتنے بد تمیز ۔۔۔۔ اوباش ۔۔۔ نکلے کہ باپ کی عزت نہ کی ۔۔۔۔۔ مطلب کسی بھی زاویے سے ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔ کسی گھر میں ۔۔۔ باپ بے عزت ہوا ۔۔۔۔۔ اس گھر کے بچوں ۔۔۔۔ نے ناکامی کا منہ دیکھا ۔۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔ میں نے یہ نوٹس کیا ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ جن بچوں کے باپ ۔۔۔۔ کم عمری میں ۔۔۔ بچپن میں فوت ہوگئے ۔۔۔۔ ان بچوں نے بھی بہت کا میابی پائی ۔۔۔۔۔۔ میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ۔۔۔ جن کے باپ ۔۔۔ بچپن میں فوت ہوگئے لیکن ان بچوں نے زندگی میں کا میابی دوسروں سے زیادہ پائی ۔۔۔۔ میں سوچتا ہوں ۔۔۔۔ شاید اگر باپ جلدی فوت ہوگئے تو ۔۔۔۔۔ اوپر جاکر ۔۔۔۔ بچوں پر ۔۔۔۔۔ سپر چوئلی ۔۔۔۔ اثرات ڈالے کہ ۔۔۔ بچے کا میاب ہوئے ۔ ۔۔۔ اور اپنے تک میں اس فارمولے کی روحانیت کو مکمل طور ٹھیک اور ورکنگ تسلیم کرتا ہوں ۔۔۔ جو اوپر بیان کیا ہے ۔۔۔۔۔ میرے پاس ڈھیروں مشاھدے اور مثالیں ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن میں صرف تین لوگوں کی مثال دیتا ہوں جو سب جانے پہچانے ہیں۔۔ ۔۔ مثال کے طور ۔۔۔ مشہور فلمی ھیرو ۔۔۔۔ ا میتابھ بچپن نے ۔۔۔۔ اپنے والد ۔۔۔۔ کی آخری عمر تک ۔۔۔ بہترین ۔۔۔۔ خدمت کی ۔۔۔ انہوں نے اپنے باپ کو آخری دنوں ۔۔۔ ایک الگ گھر لے کر رکھا تھا ۔۔۔۔ جہاں ۔۔۔ نوکر چاکر ۔۔۔ رکھے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ امیتا بھ بچپن خود بھی ۔۔۔ اپنے ھاتھوں سے باپ کی خدمت کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ امیتابھ بچپن نے زندگی میں بہترین کا میابی دیکھی جو ابھی تک جاری ہے اسی طرح ۔۔۔۔ کرینہ کپور ۔۔۔ کرشمہ کپور کے ۔۔۔۔ والد ۔۔۔۔ کا شروع ہی سے ۔۔۔ بیوی نے شوھر کی بے عزتی روارکھی ۔۔۔۔ بیوی نے دونوں بیٹیوں کو ۔۔۔ باپ سے متنفر کردیا تھا ۔ دونوں بیٹاں ۔۔۔ باپ سے کلا م تک نہ کرتیں ۔۔۔۔ تصویر تک نہ بنواتیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ھر وقت امی امی کرتی رھتیں ۔۔۔۔۔ باپ رندھیر کپور ۔۔۔ اپنے بھائیوں کے ساتھ رھتے پھر میں نوٹس کیا ۔۔۔۔ کروڑوں روپیہ ہونے کے باجود ۔۔۔۔۔ اس فیملی کے بچوں نے ۔۔۔ نا کامی کا منہ دیکھا ۔۔۔۔۔ کرشمہ کپور کو طلاق ہوگئی ۔ ۔بہت زیادہ ۔ تھانہ کچہری ہوا ۔۔۔ بہت بے عزتی ہوئی ۔ ابھی تک وہ سٹریس زندگی گزار رھی ہے کرشمہ کپور کی ناکام شادی کے بعد ۔۔۔۔ ماں بیٹیاں ۔۔۔۔ بہت سٹریس میں تھیں ۔۔۔ تو ۔۔۔ کرینہ کپور کو ۔۔۔ اپنے ڈبل عمر کے شادی شدہ ۔۔۔ سیف علی خان سے ۔۔ شادی کرنا پڑی ۔۔۔۔ دونوں بچوں کی زندگی برباد کرنے کے بعد ۔۔۔ کمیونٹی میں آکڑ خا ک میں ملنے کے بعد۔۔۔ بیوی ۔۔۔۔ باپ اور سسرال ۔۔۔ سے تعلقات ۔۔۔ نارمل کرنے پر مجبورہوئی۔۔ اسی طریقے سے میں نے دیکھا کہ ۔۔۔۔ شاہ رخ خان ۔۔۔۔ کے والد ۔۔۔۔ کم عمری میں انتقال کرگئے ۔۔۔۔۔ شاہ رخ خان نے بھی کا میابی دیکھی ۔۔۔۔۔ اسی طریقے سے ۔۔۔ شریف فیملی میں باپ کی بے انتہا عزت کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ان لوگوں نے بھی ۔۔۔ دنیا میں ۔۔۔ کاروبار ترقی ۔۔۔ سیاست حکمرانی دیکھی ۔۔۔ میری تمام لوگوں کو ۔۔۔ ایڈ وائیس ۔۔ ہے ۔۔۔ اگر اپنے بچوں کی کا میابی چاھتے ہیں ۔۔۔۔ باپ کی عزت کروائیں ۔۔۔ گھر میں جتنی باپ کی عزت و احترام ہوگا ۔۔۔۔ اتنی کا میابی ہوگی ۔ یہ ایک بہت آسان لیکن بہترین نسخہ ہے ۔۔۔۔۔ اس کے اندر بہت سپر چوئل ۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    والدین واحد انسانی رشتہ ہے جس کے بارے میں قرآن کہتا ہےکہ ان کی نافرمانی گناہ ہےجن کے لئے کہا گیا کہ ان کو اف بھی نہیں کر سکتے ..ان کی فرمانبرداری کا حکم دیا گیا ہے ..میرے نزدیک ماں اور باپ ایک جیسے احترام اور محبت کے لائق ہیں .کسی ایک کی بھی نا فرمانی آپ کو دنیا میں  ہی ناکام کر دیتی ہے ..میرے نزدیک واحد والدین ایسے ہیں کہ اگر ان کے ساتھ کوئی زیادتی کرے تو الله روز حشر کا انتظار نہیں کرتا ..دنیا میں ہی دکھا دیتا ہے

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    باوا جی اس میں ہنسنے کی کیا بات۔ چاچو کے دو بیٹے ہیں اور پیار سے یہ ایک کو چیتا بلاتے ہیں اور دوسرے کو کولمبس۔

    شاہد عباسی بھائیچاچو اور بھتیجے کی ان باتوں کا ایک پس منظر ہے جس سے شاید آپ واقف نہیں ہیںاسی لیے آپکو اس ہنسی کی بھی سمجھ نہیں آئی ہے

    #51
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    شاہد عباسی بھائی چاچو اور بھتیجے کی ان باتوں کا ایک پس منظر ہے جس سے شاید آپ واقف نہیں ہیں اسی لیے آپکو اس ہنسی کی بھی سمجھ نہیں آئی ہے

    وہ توسمجھ گیا تھا۔ بس ویسے ہی ایک تاویل گھڑی تھی۔۔۔:bigsmile:

    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    بھتیجے۔ کو لبس کو لوگ اکثر گھوڑا کہتے رہے۔ پتہ نہیں کہاں ہوگا اس فورم پر اس کی بو نہیں پائی۔

    چاچو جیاسے فرینڈز کارنر پر تلاش کیا جا سکتا ہےکسی دور میں وہیں اکیلا بیٹھا بھنگ پی کر بھنگڑا ڈالتا نظر آتا تھا:)

    #54
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    وہ توسمجھ گیا تھا۔ بس ویسے ہی ایک تاویل گھڑی تھی۔۔۔ :bigsmile:

    شاہد عباسی بھائیآپ تو بہت چھپے رستم ہیںمیں آپکو اردگرد سے بے خبر ہی سمجھتا رہا ہوں:lol:

    #55
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    شاہد عباسی بھائی آپ تو بہت چھپے رستم ہیں میں آپکو اردگرد سے بے خبر ہی سمجھتا رہا ہوں :lol:

    جی ہاں چھپا رستم ناول بھی مجھے دیکھے ہی لکھا گیااور فلم بھی ۔اردگرد سے با خبر رہنے ہی کے لئے تواس فورم پر آیااور اسی لئے آپ کی پوسٹس پڑھتا ہوں باوا بھائی ۔:bigsmile:

    #56
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    جی ہاں چھپا رستم ناول بھی مجھے دیکھے ہی لکھا گیا اور فلم بھی ۔ اردگرد سے با خبر رہنے ہی کے لئے تواس فورم پر آیا اور اسی لئے آپ کی پوسٹس پڑھتا ہوں باوا بھائی ۔ :bigsmile:

    شاہد عباسی بھائیمیں تو خود ایک عرصے سے آپکی پوسٹس کا بہت بڑا مداح ہوں، جب سیاست پی کے پر تھے تب بھی اور یہاں بھیآپکے تبصرے کافی حد تک غیر جانبدار اور حقیقت کے قریب ہوتے ہیں:)

    #57
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    بھتیجے۔ کو لبس کو لوگ اکثر گھوڑا کہتے رہے۔ پتہ نہیں کہاں ہوگا اس فورم پر اس کی بو نہیں پائی۔

    میری بڑی  خواہش ہے کہ پرفیکٹ سٹرنجر یہاں اس فورم کو جوائن  کریں .لیکن  ان کو یہاں کبھی کوئی اس نام سے نہ پکار سکے گا جو آپ ابھی کہہ گئے …غیر ضروری لیکچر بار بار پوسٹ کرنا پڑے  گا:serious:

    #58
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    شاہد عباسی بھائی میں تو خود ایک عرصے سے آپکی پوسٹس کا بہت بڑا مداح ہوں، جب سیاست پی کے پر تھے تب بھی اور یہاں بھی آپکے تبصرے کافی حد تک غیر جانبدار اور حقیقت کے قریب ہوتے ہیں :)

    باوا جی ..یہ بات بلکل سچ ہے ..ان کے تبصرے انتہائی غیر جانبدار اور معقول ہوتے ہیںمجھے نہیں معلوم کہ دوسرے فورم پر کب سے تھے ..لیکن میں نے ان  وہاں اپنے آخری دنوں میں نوٹ کیا تھا .اگر آپ ان کو نہ بتائیں تو چپکے سے بتا دیتی ہوں کہ ان سے بہت ایمپریس ہوئی تھی .یو نو ..میں کم ہی ا یمپریس ہوتی ہوں:serious:

    #59
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    میری بڑی خواہش ہے کہ پرفیکٹ سٹرنجر یہاں اس فورم کو جوائن کریں . لیکن ان کو یہاں کبھی کوئی اس نام سے نہ پکار سکے گا جو آپ ابھی کہہ گئے … غیر ضروری لیکچر بار بار پوسٹ کرنا پڑے گا :serious:

    اچھا معاملات عجیب تھےشروع شروع میں جب لوگوں نے انہیں گھوڑا کہنا شروع کیا تو وہ برا نہیں مناتے تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کے اندر گھوڑوں جیسی خصوصیات پیدا ھوتی چلی گئیں اور پھر جیسے ہی وہ لفظ گھوڑا سنتے عین گھوڑے کی طرح بدک کر دولتی جھاڑنے لگتے جبکہ وہ مخالفین کو بہتر جواب دے سکتے تھے۔۔ایسا ہی کچھ معاملہ ھمارے سب کے دلارے نواب کو درپیش تھا لوگ انہیں اکثر سائیکل کہتے اور یہ مناسب جواب دینے کی بجائے انہیں غصے سے لعن طعن کرنے لگتے۔۔ایسا محسوس ھوتا جیسے واقعی میں سائیکل کے کتے فیل ھو گئے ہیں

    #60
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    والدین واحد انسانی رشتہ ہے جس کے بارے میں قرآن کہتا ہے کہ ان کی نافرمانی گناہ ہے جن کے لئے کہا گیا کہ ان کو اف بھی نہیں کر سکتے ..ان کی فرمانبرداری کا حکم دیا گیا ہے .. میرے نزدیک ماں اور باپ ایک جیسے احترام اور محبت کے لائق ہیں . کسی ایک کی بھی نا فرمانی آپ کو دنیا میں ہی ناکام کر دیتی ہے .. میرے نزدیک واحد والدین ایسے ہیں کہ اگر ان کے ساتھ کوئی زیادتی کرے تو الله روز حشر کا انتظار نہیں کرتا ..دنیا میں ہی دکھا دیتا ہے

    نادان جیبس کردیں ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کی والدہ پر رحم کرے لیکن خود سے پوچھ لیں آپ نے اپنے والد کا پچھلے 3 سالوں میں کتنی دفعہ ذکر خیر کیا ہے۔۔۔؟اور اب آپ یہاں برابری کی بات کر رہی ہیں ۔والد کی برابری کوئی نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔اور آپ نے میری کسی تحریر کو سند پسند نہیں دی جس میں والد کی سائیڈ لی گئی ھے۔۔۔۔۔ہی ھے آپکی برابری۔۔۔۔۔۔ :bigsmile:   :bigsmile: ۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  Democrat.
    #61
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    اچھا معاملات عجیب تھے شروع شروع میں جب لوگوں نے انہیں گھوڑا کہنا شروع کیا تو وہ برا نہیں مناتے تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کے اندر گھوڑوں جیسی خصوصیات پیدا ھوتی چلی گئیں اور پھر جیسے ہی وہ لفظ گھوڑا سنتے عین گھوڑے کی طرح بدک کر دولتی جھاڑنے لگتے جبکہ وہ مخالفین کو بہتر جواب دے سکتے تھے۔۔ ایسا ہی کچھ معاملہ ھمارے سب کے دلارے نواب کو درپیش تھا لوگ انہیں اکثر سائیکل کہتے اور یہ مناسب جواب دینے کی بجائے انہیں غصے سے لعن طعن کرنے لگتے۔۔ایسا محسوس ھوتا جیسے واقعی میں سائیکل کے کتے فیل ھو گئے ہیں

    آپ لوگ باز نہیں آتے:angry_smile:

    #62
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    گلٹی بھائی آپ نے تحریر کیا کے جس سے اسکا باپ خوش اسے خدا بھی خوش اور جس سے ناراض اسے خدا بھی ناراض ،اس بات میں کوئی درمیانی راستہ یا چوں چاں کی گنجائش نہیں ،وجہ کیا ہے ؟ وجہ سادہ ہے جو مینے پہلے بھی تحریر کی کے والد کسی خاص وجہ یا حد درجہ تنگی کے بعد ہی اولاد کے بارے کٹھن فیصلہ کرتا ہے ،یعنی ماں ستر گالیوں سے آپ کو نواز چکی ہو گی وہاتں والد سر دفعہ آپ کو برداشت بھی کر چکا ہو گا ،یہ بہت بنیادی فرق ہے اسی لئے جب وہ تنگ آکر بد دعا کرے گا تو وہ دل سے نکلی صدا ہو گی جس کی قبولیت کے چانس ماں کی نسبت زیادہ ہوں گے اور دعا کے معاملے میں بھی وہ کسی غرض کے بغیر آپ کو دعا دے گا کیونکہ وہ آپ کی کامیابی کو اپنی کامیابی تصور کرتا ہے باقی جو آپ نے والد کے بغیر بچوں کی ترقی کی بات کی ہے مینے بھی کچھ ایسا ہی مشاہدہ کیا ہے لیکن اسکی وجوہات اور ہیں پاکستان میں اولاد پر بہت زیادہ پیار نچھاور کیا جاتا ہے اور والد اکثر اوقات بچوں کو مرتے دم تک راستہ دکھانے کے درپے ہوتے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کے بچہ اپنی زندگی کے بارے خود کوئی بھی فیصلہ لینے سے گھبراہٹ کا شکار ہونے لگتے ہیں ،مثال کے طور پر اگر ویسٹ میں یا فار ایسٹ میں بچے ١٦ سے ١٨ کے درمیان خود کفیل ہو جاتے ہیں ،والدین کا عمل دخل کم ہو جاتا ہے جس سے وہ زندگی میں فیصلے لینا سیکھتے ہیں اور آخر کر ٢،٤ سال میں اپنی منزل مقصود پا لیتے ہیں جبکہ پاکستان میں بچہ ساری زندگی ماں اور باپ کے سایہ میں رہتا ہے جس سے اسکی شخصیت دب جاتی ہے اور جب والدین کی رخصتی کے بعد اسے دنیا سے واسطہ پڑتا ہے تو وہ فیصلے لینے میں ناکام ہو جاتا ہے اور پھر اگر اس ڈھلتی عمر میں وہ کوئی غلط فیصلہ کر لے تو اگلے دن ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے لہٰذا والدین کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کےاولاد کو فری ہینڈ دیں انکے چھوٹی عمر میں ہی تجربات اور زندگی سے سیکھنے دیں

    تنگ آ کر جو بھی بد دعا دے گا ..اس کی قبولیت کے چانس زیادہ ہوتے ہیں ..

    #63
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    نادان جی بس کردیں ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کی والدہ پر رحم کرے لیکن خود سے پوچھ لیں آپ نے اپنے والد کا پچھلے 3 سالوں میں کتنی دفعہ ذکر خیر کیا ہے۔۔۔؟ اور اب آپ یہاں برابری کی بات کر رہی ہیں ۔والد کی برابری کوئی نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔ اور آپ نے میری کسی تحریر کو سند پسند نہیں دی جس میں والد کی سائیڈ لی گئی ھے۔۔۔۔۔ہی ھے آپکی برابری۔۔۔۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    میں نے لکھا تھا کہ امی مجھے ابا کی چمچی کہا کرتی تھیں ..پھر ماں کی طویل علالت نے سارے گھر کو ان کا چمچہ بنا دیا ..وہ بار بار موت کے منہ میں جا کر واپس آتی تھیں ..اس لئے ذکر بھی ان کا زیادہ رہا …میں نے آپ کی پوسٹ نمبر بتیس کو قبولیت کی سند دی ہے ..جو متوازن ہے ..باقی پوسٹوں پر آپ ماں پر غصہ نکال رہے ہیں .اب آپ ماں کی مان  جائیں یا ان کو دلائل سے قائل کر لیں .تاکہ آپ کا غصہ ٹھنڈا ہو:serious:

    #65
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    وہاں تلاش کیا تھا اور جانشینی کا اشتیہار بھی دیا لیکن بلکل خاموشی ہے۔ دل اس بھتیجے کے لۓ اداس ہے۔

    لگتا ہے چاچو کے لئے کچھ  کرنا ہی پڑے  گا:serious:

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  نادان.
    #67
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    وہاں تلاش کیا تھا اور جانشینی کا اشتیہار بھی دیا لیکن بلکل خاموشی ہے۔ دل اس بھتیجے کے لۓ اداس ہے۔

    چاچو جیجانشینی بیشک آپ کسی کو بھی دیں لیکن مجھے محلے کی مرغیاں پکڑنے کا فن آپ نے ضرور سکھانا ہے:)

    #68
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    میری بڑی خواہش ہے کہ پرفیکٹ سٹرنجر یہاں اس فورم کو جوائن کریں . لیکن ان کو یہاں کبھی کوئی اس نام سے نہ پکار سکے گا جو آپ ابھی کہہ گئے … غیر ضروری لیکچر بار بار پوسٹ کرنا پڑے گا :serious:

    نادان جیشاید آپ بھول گئی ہیں کہیہ ایک سیاسی فورم ہے، اصطبل نہیں:bigsmile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!