Thread: تم ہو پاپا

Home Forums Non Siasi تم ہو پاپا

This topic contains 1 reply, has 10 voices, and was last updated by  shami11 2 years, 7 months ago. This post has been viewed 1986 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • #25
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    یہ قدرتی ہے … جب بچہ بول بھی نہیں سکتا ..ماں سمجھ جاتی ہے باپ بیچارہ سارا دن روزی روٹی کے چکر میں لگا ہوتا ہے ..اتنا وقت ساتھ نہیں گزارتا لیکن ماں کیوں کے اس کی فوری ضرورتیں پوری کر رہی ہوتی ہے تو ماں کے پاس ہی بچہ جاتا ہے ..لگاؤ بھی زیادہ ہو جاتا ہے . لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ باپ سے محبت نہیں ہوتی

    نادان کی طرح اپنے والدین کی بات کروں تو ہمارے زمانے کے ابا تو کچھ ریزرو قسم کے ہی ہوا کرتے تھے۔ ہم تو بچپن میں ان سے ڈرے ڈرے رہتے تھے بس ایک رعب سا تھا ان کا۔ بلکہ ان سے گفتگو بھی جی ہاں جی ہاں تک ہی رہتی تھی۔ یہ بھی نہیں کہ کوئی زیادہ لِتر کھائے ہوں ان سے یہی کوئی ایک دو بار۔ لیکن بس ایک گیپ تھا جو ہمارے یونیورسٹی کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ختم نہیں ہوا۔لیکن امی سے کبھی بابا کی شکایت نہیں سنی بلکہ ہمیں تو ہمیشہ یہی محسوس ہوا کہ یہ دونوں سپر پاورز ہمارے خلاف آپس میں ملی ہوئی ہیں۔

    #26
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    نادان کی طرح اپنے والدین کی بات کروں تو ہمارے زمانے کے ابا تو کچھ ریزرو قسم کے ہی ہوا کرتے تھے۔ ہم تو بچپن میں ان سے ڈرے ڈرے رہتے تھے بس ایک رعب سا تھا ان کا۔ بلکہ ان سے گفتگو بھی جی ہاں جی ہاں تک ہی رہتی تھی۔ یہ بھی نہیں کہ کوئی زیادہ لِتر کھائے ہوں ان سے یہی کوئی ایک دو بار۔ لیکن بس ایک گیپ تھا جو ہمارے یونیورسٹی کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ختم نہیں ہوا۔ لیکن امی سے کبھی بابا کی شکایت نہیں سنی بلکہ ہمیں تو ہمیشہ یہی محسوس ہوا کہ یہ دونوں سپر پاورز ہمارے خلاف آپس میں ملی ہوئی ہیں۔

    ہمارے والد صاحب کا ماننا یہ ہے کہ ابا کو ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ گھر میں ان کے داخل ہوتے ہی بچے کونے کدھرے میں چھپ جائیںہاں آپ کی دوسری بات بلکل  صحیح ہے .یہ دونوں سپر پاور ہمیشہ بچوں کے  ” خلاف  ”  ملی ہوئی ہوتی ہیں

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  نادان.
    #27
    Sajjad
    Blocked
    Offline
    • Threads: 6
    • Posts: 343
    • Total Posts: 349
    • Join Date:
      20 Jan, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    Here is my two penny bit.Both parents have different roles to play, but whatever they do for their children, they don’t do it because it is their responsibility to do so. They do it out of their love for their children. I can only speak for myself. I have worked hard for many years, long hours and all that but never felt that I had to work because it was my responsibility to earn for my wife and children. I did that with pleasure and out of my love for the children and their mother.That is all.

    #28
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    Here is my two penny bit. Both parents have different roles to play, but whatever they do for their children, they don’t do it because it is their responsibility to do so. They do it out of their love for their children. I can only speak for myself. I have worked hard for many years, long hours and all that but never felt that I had to work because it was my responsibility to earn for my wife and children. I did that with pleasure and out of my love for the children and their mother. That is all.

    بہت خوب ، عزیز من آپ کی پوسٹ دیکھتے تو کتنا خوش ہوتے

    #29
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    ہمارے والد صاحب کا ماننا یہ ہے کہ ابا کو ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ گھر میں ان کے داخل ہوتے ہی بچے کونے کدھرے میں چھپ جائیں ہاں آپ کی دوسری بات بلکل صحیح ہے . یہ دونوں سپر پاور ہمیشہ بچوں کے ” خلاف ” ملی ہوئی ہوتی ہیں

    آپ کے بابا صحیح کہتے ہیں بلکہ اب تو میرے بابا بھی یہی سمجھتے ہیں۔جب میں پاکستان جاؤں تو میں اور میرے بابا بیٹھ کر دوستوں کی طرح گپیں لگاتے ہیں

    #30
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    ہم نے اپنے پورے خاندان میں بھی یہ ہی دیکھا..پھر انہوں نے مجھے ہی ڈائریکٹ کہا تھا :(

    آپ ،آپکا پورا خاندان لازمی عرشوں سے اترے ہوں گے اسی لئے تو امریکیوں نے فورن بھانپ کر آپ کو قومیت بھی دے دی ،آخر وہ بھی یہی تو کہتے ہیں .ان گاڈ وی ٹرسٹ:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:باقی آپ کی جذباتی باتوں کا میرے پاس کوئی جواب نہیں

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    آپ ،آپکا پورا خاندان لازمی عرشوں سے اترے ہوں گے اسی لئے تو امریکیوں نے فورن بھانپ کر آپ کو قومیت بھی دے دی ،آخر وہ بھی یہی تو کہتے ہیں .ان گاڈ وی ٹرسٹ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: باقی آپ کی جذباتی باتوں کا میرے پاس کوئی جواب نہیں

    آپ کو بھی تو دوسرے والے قومیت دینے کو تیار بیٹھے ہیںلیکن اماں دودھ بخشنے کو تیار نہیں:bigsmile:

    #32
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    یہ ہندوستانی ماں کی بات کر رہے، کوئی مذہب میں ماں کے درجے کا حوالہ دے رہا ہے۔ لیکن میں نے ۲۸ سال سے یورپ میں بھی یہی دیکھا ہے کہ لوگوں کا ماں سے پیار باپ سے پیار کی نسبت زیادہ ہے۔ میں نے کم از کم اپنے ڈینش دوستوں میں تو یہی دیکھا ہے۔

    خدا نے قدرتی طور پر والد کے اندر ایک بڑا پن رکھا ہوتا ہے اور وہ اپنے جذبات کا اظہار کبھی کھل کر نہیں کر پاتا لیکن وہ بدلے میں آپ سے کچھ مانگتا بھی نہیںمینے والد کی ذات کو صرف دینے والا ہی پایہ ہے

    #33
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    خدا نے قدرتی طور پر والد کے اندر ایک بڑا پن رکھا ہوتا ہے اور وہ اپنے جذبات کا اظہار کبھی کھل کر نہیں کر پاتا لیکن وہ بدلے میں آپ سے کچھ مانگتا بھی نہیں مینے والد کی ذات کو صرف دینے والا ہی پایہ ہے

    ایگری

    #34
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    آپ کو بھی تو دوسرے والے قومیت دینے کو تیار بیٹھے ہیں لیکن اماں دودھ بخشنے کو تیار نہیں :bigsmile:

    ہم نے کبھی وہ لمٹ ہی کراس نہیں کی جہاں یہ واقعات ہونے کے چانس ہوںباقی مجھے کوئی فلحال دینے کو تیار نہیں

    #35
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    خدا نے قدرتی طور پر والد کے اندر ایک بڑا پن رکھا ہوتا ہے اور وہ اپنے جذبات کا اظہار کبھی کھل کر نہیں کر پاتا لیکن وہ بدلے میں آپ سے کچھ مانگتا بھی نہیں مینے والد کی ذات کو صرف دینے والا ہی پایہ ہے

    ڈیموکریٹ بھائی ، آپ کی بات سے پورا اتفاق ہے، باپ جو کچھ اپنے بچوں اور بیوی کے لئے کرتا ہے اس سے تو کسی نے اختلاف ہی نہیں کیا ۔ لیکن یہ ایک فیکٹ ہے کہ باپ بچوں سے اپنی محبت کا اظہار اس طرح نہیں کرتا جیسا کہ ماں کرتی ہے۔ اور آپ بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ باپ اپنی محبت کا اظہار کھل کر نہیں کرتا۔ تو یہی تو وجہ ہے کہ صرف ہندوستانی ہی نہیں بلکہ ہر معاشرے میں بچے اپنی ماں سے زیادہ اٹیچ ہوتے ہیں جس پر کہ مذہب نے کچھ اور چاندی چڑھا دی ہے۔ آپ کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ کی بات کو مان بھی لیا جائے تو بتائیے کہ ایک بچہ تو ریشنلٹی سوچ کر اپنا پیار ڈویلپ نہیں کرتا نا۔ جو پیار کا زیادہ اظہار کرے گا، جس کے ساتھ اس کا زیادہ وقت گزرے گا تو بچے کا لگاؤ بھی وہیں ہوگا۔ اور یہ فیلنگز پھر ڈیولیپ ہو کر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔

    #36
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: تم ہو پاپا

    Copy Paste????

    for Sohrab :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    Here is my two penny bit. Both parents have different roles to play, but whatever they do for their children, they don’t do it because it is their responsibility to do so. They do it out of their love for their children. I can only speak for myself. I have worked hard for many years, long hours and all that but never felt that I had to work because it was my responsibility to earn for my wife and children. I did that with pleasure and out of my love for the children and their mother. That is all.
    #37
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: تم ہو پاپا

    Great poem. Thank you. There are so many topics where we have difference of opinions e.g religion,language, geographical boundaries, culture, ideologies etc. I never thought that on the topic of parents we will be debating who loves their children more or who sacrifices more. This was one topic where I never imagined to have a debate to discuss who has a greater role or contribution in upbringing and or caring of their children.

    #38
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    Great poem. Thank you. There are so many topics where we have difference of opinions e.g religion,language, geographical boundaries, culture, ideologies etc. I never thought that on the topic of parents we will be debating who loves their children more or who sacrifices more. This was one topic where I never imagined to have a debate to discuss who has a greater role or contribution in upbringing and or caring of their children.

    دیکھ لیں .وقت نے یہ بھی دکھانا تھا:serious:

    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    فکر ناہٹ بھتیجے۔ چاچو پر بھی نظم لکھوں گا محلے کی مرغیوں کی شہادت کے داستان کے ساتھ

    چاچو جیمحلے کی مرغیاں پکڑنے کے طریقے بھی بتائیے گا:)

    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    ڈیموکریٹ بھائی ، آپ کی بات سے پورا اتفاق ہے، باپ جو کچھ اپنے بچوں اور بیوی کے لئے کرتا ہے اس سے تو کسی نے اختلاف ہی نہیں کیا ۔ لیکن یہ ایک فیکٹ ہے کہ باپ بچوں سے اپنی محبت کا اظہار اس طرح نہیں کرتا جیسا کہ ماں کرتی ہے۔ اور آپ بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ باپ اپنی محبت کا اظہار کھل کر نہیں کرتا۔ تو یہی تو وجہ ہے کہ صرف ہندوستانی ہی نہیں بلکہ ہر معاشرے میں بچے اپنی ماں سے زیادہ اٹیچ ہوتے ہیں جس پر کہ مذہب نے کچھ اور چاندی چڑھا دی ہے۔ آپ کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ کی بات کو مان بھی لیا جائے تو بتائیے کہ ایک بچہ تو ریشنلٹی سوچ کر اپنا پیار ڈویلپ نہیں کرتا نا۔ جو پیار کا زیادہ اظہار کرے گا، جس کے ساتھ اس کا زیادہ وقت گزرے گا تو بچے کا لگاؤ بھی وہیں ہوگا۔ اور یہ فیلنگز پھر ڈیولیپ ہو کر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔

    میرے خیال میں یہ فیلنگز ڈیولیپ ہو کر عمر بھر ساتھ نہیں رہتی ہیں۔ بچہ جب ٹھوڑا بڑا ہوتا ہے اور سوچنے سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے تو اپنے باپ کو اپنے بچوں کی ضروریات پوری کرنے کی خاطر محنت مشقت کرتے دکھتا ہے تو باپ کے بارے میں اسکی فیلینگز میں تبدیلی انا شروع ہو جاتی ہے۔ پھر جب وہ خود باپ بنتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ اسکے باپ نے اسے کس طرح پالا تھا اور اسکی ضروریات کا خیال رکھا تھا

    #41
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    میں نے سنا کہ ۔۔۔۔ جس نے ۔۔۔ باپ کو ۔۔۔۔ پیار بھری نگاہ سے دیکھا ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔ اس بندے سے خوش ہوگیا ۔۔۔۔۔اور یہ بھی سنا کہ ۔۔۔۔۔ جس کا باپ ۔۔۔۔ ناراض ہوگیا ۔۔۔۔۔ اس سے خدا بھی نا راض ہوگیا ۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ ۔۔۔ میں نے زندگی میں ۔۔۔ یہ چیز  بہت شدت سے نوٹس کی ہے ۔۔۔۔۔۔ باپ کی عزت اور احترام ۔۔۔۔ بچوں کی ۔۔۔۔ کا میابی پر بہت اثر انداز ہوتی ہے ۔۔۔۔میں نے یہ بہت دیکھا ہے ۔۔۔ بے شمار مثالیں ۔۔۔ میں ۔۔ اپنے اردگرد دیکھیں ۔۔۔۔ حتٰی کہ ۔۔۔۔ انٹرنشینل لیول  کی فیملی میں دیکھیں ۔۔۔۔۔کہ جس گھر میں ۔۔۔ باپ کی عزت اور احترام ۔۔۔۔ جنتا زیادہ کیا گیا ۔۔۔۔ ان بچوں نے ۔۔۔۔ زندگی میں بے حد ۔۔۔۔ کا میابی پائی ۔۔۔۔اور ۔۔۔ جن گھروں میں ۔۔۔۔ باپ کی عزت نہ ہوسکی ۔۔۔۔ مثال کے طور ۔۔۔ باپ خود ہی اچھے چلن والا نہ تھا ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ بیوی نے ۔۔۔ باپ کو گھر میں بہت ڈی ۔ گریڈ کرکے احترام نہ ہونے دیا ۔۔۔۔یا بچے ۔۔۔۔ اتنے بد تمیز ۔۔۔۔ اوباش ۔۔۔ نکلے کہ باپ کی عزت نہ کی ۔۔۔۔۔ مطلب کسی بھی زاویے سے ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔ کسی گھر میں ۔۔۔ باپ بے عزت ہوا ۔۔۔۔۔اس گھر کے بچوں ۔۔۔۔ نے ناکامی کا منہ دیکھا ۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔ میں نے یہ نوٹس کیا ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ جن بچوں کے باپ ۔۔۔۔ کم عمری میں ۔۔۔ بچپن میں فوت ہوگئے ۔۔۔۔ ان بچوں نے بھی بہت کا میابی پائی ۔۔۔۔۔۔میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ۔۔۔ جن کے باپ ۔۔۔ بچپن میں فوت ہوگئے لیکن ان بچوں نے زندگی  میں کا میابی دوسروں سے زیادہ پائی ۔۔۔۔میں سوچتا ہوں ۔۔۔۔ شاید اگر باپ جلدی فوت ہوگئے تو ۔۔۔۔۔ اوپر جاکر ۔۔۔۔ بچوں  پر ۔۔۔۔۔  سپر چوئلی ۔۔۔۔ اثرات ڈالے کہ ۔۔۔ بچے کا میاب ہوئے ۔۔۔۔ اور اپنے تک میں اس فارمولے کی روحانیت کو  مکمل طور ٹھیک اور ورکنگ تسلیم کرتا ہوں ۔۔۔ جو اوپر بیان کیا ہے  ۔۔۔۔۔میرے پاس ڈھیروں مشاھدے اور مثالیں ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن میں صرف تین لوگوں کی مثال دیتا ہوں جو سب جانے پہچانے ہیں۔۔ ۔۔مثال کے طور ۔۔۔ مشہور فلمی ھیرو ۔۔۔۔ ا میتابھ بچپن نے ۔۔۔۔ اپنے والد ۔۔۔۔ کی آخری عمر تک ۔۔۔ بہترین ۔۔۔۔ خدمت کی ۔۔۔ انہوں نے  اپنے باپ کو آخری دنوں ۔۔۔ ایک الگ گھر  لے کر رکھا تھا ۔۔۔۔جہاں ۔۔۔ نوکر چاکر ۔۔۔ رکھے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ امیتا بھ بچپن خود بھی ۔۔۔ اپنے ھاتھوں سے باپ کی  خدمت کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ امیتابھ بچپن  نے زندگی میں بہترین کا میابی دیکھی جو ابھی تک جاری ہےاسی طرح ۔۔۔۔ کرینہ کپور ۔۔۔ کرشمہ کپور کے ۔۔۔۔ والد ۔۔۔۔ کا شروع ہی سے ۔۔۔ بیوی نے شوھر کی بے عزتی روارکھی ۔۔۔۔ بیوی نے دونوں بیٹیوں کو ۔۔۔ باپ سے متنفر کردیا تھا ۔دونوں بیٹاں ۔۔۔ باپ سے کلا م تک نہ کرتیں ۔۔۔۔ تصویر تک نہ بنواتیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ھر وقت امی امی کرتی رھتیں ۔۔۔۔۔ باپ رندھیر کپور ۔۔۔ اپنے بھائیوں کے ساتھ رھتےپھر میں نوٹس کیا ۔۔۔۔ کروڑوں روپیہ ہونے کے باجود ۔۔۔۔۔ اس فیملی کے بچوں نے ۔۔۔ نا کامی کا منہ دیکھا ۔۔۔۔۔ کرشمہ کپور کو طلاق ہوگئی ۔۔بہت زیادہ ۔ تھانہ کچہری ہوا ۔۔۔ بہت بے عزتی ہوئی ۔  ابھی تک وہ سٹریس زندگی گزار رھی ہےکرشمہ کپور کی ناکام شادی کے بعد ۔۔۔۔ ماں بیٹیاں ۔۔۔۔ بہت سٹریس میں تھیں ۔۔۔ تو ۔۔۔ کرینہ کپور کو ۔۔۔ اپنے ڈبل عمر کے شادی شدہ ۔۔۔ سیف علی خان سے ۔۔ شادی کرنا پڑی ۔۔۔۔دونوں بچوں کی زندگی برباد کرنے کے بعد ۔۔۔ کمیونٹی  میں آکڑ خا ک میں ملنے کے بعد۔۔۔ بیوی  ۔۔۔۔ باپ اور سسرال ۔۔۔ سے تعلقات ۔۔۔ نارمل کرنے پر مجبورہوئی۔۔اسی طریقے سے میں نے دیکھا کہ ۔۔۔۔ شاہ رخ خان ۔۔۔۔ کے والد ۔۔۔۔ کم عمری میں انتقال کرگئے ۔۔۔۔۔ شاہ رخ خان نے بھی کا میابی دیکھی ۔۔۔۔۔اسی طریقے سے ۔۔۔ شریف فیملی میں باپ کی بے انتہا عزت کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ان لوگوں نے بھی ۔۔۔ دنیا میں ۔۔۔ کاروبار ترقی  ۔۔۔ سیاست حکمرانی دیکھی ۔۔۔میری تمام لوگوں کو ۔۔۔ ایڈ وائیس ۔۔ ہے ۔۔۔ اگر اپنے بچوں کی کا میابی چاھتے ہیں ۔۔۔۔ باپ کی عزت کروائیں  ۔۔۔ گھر میں جتنی باپ کی عزت و احترام ہوگا ۔۔۔۔ اتنی کا میابی ہوگی ۔یہ ایک بہت آسان لیکن بہترین نسخہ ہے ۔۔۔۔۔ اس کے اندر بہت سپر چوئل ۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  Guilty.
    #43
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    میں نے سنا کہ ۔۔۔۔ جس نے ۔۔۔ باپ کو ۔۔۔۔ پیار بھری نگاہ سے دیکھا ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔ اس بندے سے خوش ہوگیا ۔۔۔۔۔ اور یہ بھی سنا کہ ۔۔۔۔۔ جس کا باپ ۔۔۔۔ ناراض ہوگیا ۔۔۔۔۔ اس سے خدا بھی نا راض ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ ۔۔۔ میں نے زندگی میں ۔۔۔ یہ چیز بہت شدت سے نوٹس کی ہے ۔۔۔۔۔۔ باپ کی عزت اور احترام ۔۔۔۔ بچوں کی ۔۔۔۔ کا میابی پر بہت اثر انداز ہوتی ہے ۔۔۔۔ میں نے یہ بہت دیکھا ہے ۔۔۔ بے شمار مثالیں ۔۔۔ میں ۔۔ اپنے اردگرد دیکھیں ۔۔۔۔ حتٰی کہ ۔۔۔۔ انٹرنشینل لیول کی فیملی میں دیکھیں ۔۔۔۔۔ کہ جس گھر میں ۔۔۔ باپ کی عزت اور احترام ۔۔۔۔ جنتا زیادہ کیا گیا ۔۔۔۔ ان بچوں نے ۔۔۔۔ زندگی میں بے حد ۔۔۔۔ کا میابی پائی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جن گھروں میں ۔۔۔۔ باپ کی عزت نہ ہوسکی ۔۔۔۔ مثال کے طور ۔۔۔ باپ خود ہی اچھے چلن والا نہ تھا ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ بیوی نے ۔۔۔ باپ کو گھر میں بہت ڈی ۔ گریڈ کرکے احترام نہ ہونے دیا ۔۔۔۔ یا بچے ۔۔۔۔ اتنے بد تمیز ۔۔۔۔ اوباش ۔۔۔ نکلے کہ باپ کی عزت نہ کی ۔۔۔۔۔ مطلب کسی بھی زاویے سے ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔ کسی گھر میں ۔۔۔ باپ بے عزت ہوا ۔۔۔۔۔ اس گھر کے بچوں ۔۔۔۔ نے ناکامی کا منہ دیکھا ۔۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔ میں نے یہ نوٹس کیا ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ جن بچوں کے باپ ۔۔۔۔ کم عمری میں ۔۔۔ بچپن میں فوت ہوگئے ۔۔۔۔ ان بچوں نے بھی بہت کا میابی پائی ۔۔۔۔۔۔ میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ۔۔۔ جن کے باپ ۔۔۔ بچپن میں فوت ہوگئے لیکن ان بچوں نے زندگی میں کا میابی دوسروں سے زیادہ پائی ۔۔۔۔ میں سوچتا ہوں ۔۔۔۔ شاید اگر باپ جلدی فوت ہوگئے تو ۔۔۔۔۔ اوپر جاکر ۔۔۔۔ بچوں پر ۔۔۔۔۔ سپر چوئلی ۔۔۔۔ اثرات ڈالے کہ ۔۔۔ بچے کا میاب ہوئے ۔ ۔۔۔ اور اپنے تک میں اس فارمولے کی روحانیت کو مکمل طور ٹھیک اور ورکنگ تسلیم کرتا ہوں ۔۔۔ جو اوپر بیان کیا ہے ۔۔۔۔۔ میرے پاس ڈھیروں مشاھدے اور مثالیں ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن میں صرف تین لوگوں کی مثال دیتا ہوں جو سب جانے پہچانے ہیں۔۔ ۔۔ مثال کے طور ۔۔۔ مشہور فلمی ھیرو ۔۔۔۔ ا میتابھ بچپن نے ۔۔۔۔ اپنے والد ۔۔۔۔ کی آخری عمر تک ۔۔۔ بہترین ۔۔۔۔ خدمت کی ۔۔۔ انہوں نے اپنے باپ کو آخری دنوں ۔۔۔ ایک الگ گھر لے کر رکھا تھا ۔۔۔۔ جہاں ۔۔۔ نوکر چاکر ۔۔۔ رکھے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ امیتا بھ بچپن خود بھی ۔۔۔ اپنے ھاتھوں سے باپ کی خدمت کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ امیتابھ بچپن نے زندگی میں بہترین کا میابی دیکھی جو ابھی تک جاری ہے اسی طرح ۔۔۔۔ کرینہ کپور ۔۔۔ کرشمہ کپور کے ۔۔۔۔ والد ۔۔۔۔ کا شروع ہی سے ۔۔۔ بیوی نے شوھر کی بے عزتی روارکھی ۔۔۔۔ بیوی نے دونوں بیٹیوں کو ۔۔۔ باپ سے متنفر کردیا تھا ۔ دونوں بیٹاں ۔۔۔ باپ سے کلا م تک نہ کرتیں ۔۔۔۔ تصویر تک نہ بنواتیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ھر وقت امی امی کرتی رھتیں ۔۔۔۔۔ باپ رندھیر کپور ۔۔۔ اپنے بھائیوں کے ساتھ رھتے پھر میں نوٹس کیا ۔۔۔۔ کروڑوں روپیہ ہونے کے باجود ۔۔۔۔۔ اس فیملی کے بچوں نے ۔۔۔ نا کامی کا منہ دیکھا ۔۔۔۔۔ کرشمہ کپور کو طلاق ہوگئی ۔ ۔بہت زیادہ ۔ تھانہ کچہری ہوا ۔۔۔ بہت بے عزتی ہوئی ۔ ابھی تک وہ سٹریس زندگی گزار رھی ہے کرشمہ کپور کی ناکام شادی کے بعد ۔۔۔۔ ماں بیٹیاں ۔۔۔۔ بہت سٹریس میں تھیں ۔۔۔ تو ۔۔۔ کرینہ کپور کو ۔۔۔ اپنے ڈبل عمر کے شادی شدہ ۔۔۔ سیف علی خان سے ۔۔ شادی کرنا پڑی ۔۔۔۔ دونوں بچوں کی زندگی برباد کرنے کے بعد ۔۔۔ کمیونٹی میں آکڑ خا ک میں ملنے کے بعد۔۔۔ بیوی ۔۔۔۔ باپ اور سسرال ۔۔۔ سے تعلقات ۔۔۔ نارمل کرنے پر مجبورہوئی۔۔ اسی طریقے سے میں نے دیکھا کہ ۔۔۔۔ شاہ رخ خان ۔۔۔۔ کے والد ۔۔۔۔ کم عمری میں انتقال کرگئے ۔۔۔۔۔ شاہ رخ خان نے بھی کا میابی دیکھی ۔۔۔۔۔ اسی طریقے سے ۔۔۔ شریف فیملی میں باپ کی بے انتہا عزت کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ان لوگوں نے بھی ۔۔۔ دنیا میں ۔۔۔ کاروبار ترقی ۔۔۔ سیاست حکمرانی دیکھی ۔۔۔ میری تمام لوگوں کو ۔۔۔ ایڈ وائیس ۔۔ ہے ۔۔۔ اگر اپنے بچوں کی کا میابی چاھتے ہیں ۔۔۔۔ باپ کی عزت کروائیں ۔۔۔ گھر میں جتنی باپ کی عزت و احترام ہوگا ۔۔۔۔ اتنی کا میابی ہوگی ۔ یہ ایک بہت آسان لیکن بہترین نسخہ ہے ۔۔۔۔۔ اس کے اندر بہت سپر چوئل ۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائیآپ نے تحریر کیا کے جس سے اسکا باپ خوش اسے خدا بھی خوش اور جس سے ناراض اسے خدا بھی ناراض ،اس بات میں کوئی درمیانی راستہ یا چوں چاں کی گنجائش نہیں ،وجہ کیا ہے ؟وجہ سادہ ہے جو مینے پہلے بھی تحریر کی کے والد کسی خاص وجہ یا حد درجہ تنگی کے بعد ہی اولاد کے بارے کٹھن فیصلہ کرتا ہے ،یعنی ماں ستر گالیوں سے آپ کو نواز چکی ہو گی وہاں والد ستر دفعہ آپ کو برداشت بھی کر چکا ہو گا ،یہ بہت بنیادی فرق ہےاسی لئے جب وہ تنگ آکر بد دعا کرے گا تو وہ دل سے نکلی صدا ہو گی جس کی قبولیت کے چانس ماں کی نسبت زیادہ ہوں گے اور دعا کے معاملے میں بھی وہ کسی غرض کے بغیر آپ کو دعا دے گا کیونکہ وہ آپ کی کامیابی کو اپنی کامیابی تصور کرتا ہےباقی جو آپ نے والد کے بغیر بچوں کی ترقی کی بات کی ہے مینے بھی کچھ ایسا ہی مشاہدہ کیا ہے لیکن اسکی وجوہات اور ہیںپاکستان میں اولاد پر بہت زیادہ پیار نچھاور کیا جاتا ہے اور والد اکثر اوقات بچوں کو مرتے دم تک راستہ دکھانے کے درپے ہوتے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کے بچہ اپنی زندگی کے بارے خود کوئی بھی فیصلہ لینے سے گھبراہٹ کا شکار ہونے لگتے ہیں ،مثال کے طور پر اگر ویسٹ میں یا فار ایسٹ میں بچے ١٦ سے  ١٨ کے درمیان خود کفیل ہو جاتے ہیں ،والدین کا عمل دخل کم ہو جاتا ہے جس سے وہ زندگی میں فیصلے لینا سیکھتے ہیں اور آخر کر ٢،٤ سال میں اپنی منزل مقصود پا لیتے ہیںجبکہ پاکستان میں بچہ ساری زندگی ماں اور باپ کے سایہ میں رہتا ہے جس سے اسکی شخصیت دب جاتی ہے اور جب والدین کی رخصتی کے بعد اسے دنیا سے واسطہ پڑتا ہے تو وہ فیصلے لینے میں ناکام ہو جاتا ہے اور پھر اگر اس ڈھلتی عمر میں وہ کوئی غلط فیصلہ کر لے تو اگلے دن ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہےلہٰذا والدین کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کےاولاد کو فری ہینڈ دیں انکے چھوٹی عمر میں ہی تجربات اور زندگی سے سیکھنے دیں

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  Democrat.
    #44
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: تم ہو پاپا

     ایسی فرمائشیں ہی کیوں کر دیتے ہیں کہ انہیں دودھ بخشنے یا نہ بخشنے کی نوبت آ جاتی ہے اور یہ بھی آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ ماں یہ دھمکی ایک ہی موقع پر دیتی ہے .. باپ کو ہمنوا بنا لیں ..الله آپ کی مشکل آسان کرے گا

    اوہ اصل میں بات کچھ ایسی ہے کے مجھے وہ زیادہ پسند ہیں جنکے بال گنجل در گنجل ہوں کیونکہ مجھے اکثر شعرا کی طرح زلفوں کو دھیرے دھیرے سلجھانا اور انپر کلام لکھنا اچھا لگتا ہےبس ہماری والدہ کو ہماری اسی بات سے چڑ ہے وہ کہتی ہیں کرنے والے کام کیا کرو یہ کا تم ہر وقت نازنین کی زلفیں ناپنے اور انکو سلجھانے کے خواب دیکھتے رہتے ہو

    #45
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: تم ہو پاپا

    ڈیمو کریٹ ۔۔۔باپ کی نارضگی ۔۔۔ خدا کو ناراض کرتی ہے میرا خیال ہے یہ ایک بہت باریک روحانی لنک ہے جو باپ کے رتبے مرتبےاور خدا سے جڑاہوا ہے ۔۔۔ ھم اس کو پوری طرح نہیں جانتے لیکن ۔۔۔ باپ کے رتبے اور مرتبے میں ہی ۔۔۔ وہ چیز موجود ہے ۔۔۔ جس کا ادب اور احترام اگر نہ ہو تو ۔۔۔ بچوں کو نقصان پہنچا جاتا ہے ۔۔بغیر باپ والے بچوں کے بارے میں آپ کی بات ٹھیک ہے ۔۔گھریلو ماحول سے بچے کی شخصیت د جاتی ہے جو مغرب کے بچوں  کے ساتھ نہیں ہوتا ۔۔۔ یہ ایک پہلو ہے ۔۔۔ لیکن دوسرا پہلو پھر وہی ہے کہ ۔۔۔ مغرب میں ۔۔ بھی بچہ باپ کی بہت عزت نہیں کرتا ۔۔۔ اس لیئے زیادہ پا پولیشن ۔۔معاشرتی ومالی۔۔ کر ائسز سے گزرتی نظر آتی ہے ۔۔۔ یہ بات آ  پ کی ٹھیک ہے ۔ مغرب میں بچے ۔۔۔  زھنی طور  پر ۔۔۔ آزاد ۔۔۔ اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔۔۔بغ ۔۔ پا کستان میں نے ایک ایسا بچہ بھی دیکھا ہے  ۔۔ دو بہنوں کا اکیلا بھائی۔۔ جس کے والد بچپن میں فوت ہوگئے یہ بہت چھوٹا سا تھا ۔۔۔بہت اچھی تعلیم نہ پاسکا ۔۔۔ بڑا ہوا تو۔۔۔ کمپیوٹر کا معمولی سا کورس کرلیا ۔۔۔ اس کے بعد ۔۔ ۔۔سترہ اٹھارہ برس کی عمر میں۔ اس کو ایک پرائیوٹ کمپنی میں ملازمت مل گئی ۔۔۔۔کروڑوں کمائے بنگلے بنائے۔ ابھی بھی  نوجوان ہی ہے ۔۔۔ لیکن کرروڑوں کماتا ہے ۔۔۔ پوری دنیا گھومتا ہے  ۔۔ ابھی تک اسی پرائیوٹ کمپنی میں ہے ۔۔۔ اپنے  دس پندرہ بندے خاندان کے ملازم رکھے ہوئے ہیں ۔۔ بڑی بہنوں کے وظیفے باندھے ہوئے  ہیں ۔اس کیس میں اس لڑکے کے پاس نہ اعلٰی تعلیم تھی ۔۔ نہ سفارش نہ رشوت ۔۔۔ نہ باپ نہ کوئی والی وارث ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ خدا نے اس کو نوجوانی مین ہی  باس بنا دیایہی حال میں شاہ رخ خان کا دیکھتا ہوں ۔۔۔ یہی حال مین عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا دیکھتا ہوں ۔۔ میرے خیال ہے جلد فوت ہونے والے باپ بھی بچوں کو کچھ ۔۔۔ روحانی لنک دے جاتے ہیں ۔۔۔لیکن ڈیمو کریٹ ۔۔۔ جو آپ کا پوائنٹ آف ویو ہے ۔۔۔ مین اس سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ۔۔یوٹیوب پر ایک ویڈیو پڑی ہے ۔۔ جس میں ۔۔ ایک جسم فروش لڑکی بیان کرتی ہے ۔۔۔ وہ پانچ بہنیں تھیں ۔۔ ان کی ماں نے ۔۔۔ باپ سے طلاق لے لی ۔۔۔ باپ گھر سے چلا گیا ۔۔۔ ماں نے دوسری شادی کرلی ۔۔۔۔ سوتیلا باپ گھر میں رھتا تھا ۔۔۔ جہاں  ساری بہنیں رھتی تھی ۔۔۔ جسم فروش لڑکی بیان کرتی ہے ۔۔۔ سوتیلا باپ ۔۔۔ باری باری سب بہن کو ریپ کرتا رھا ۔۔۔ حتٰی کے ساری بہنوں ۔۔۔ کو مکمل برباد کردیا ۔۔۔اگر صرف اس ماں کے رویے اور زمہ داری ۔۔۔ کو ہی ملاحظہ کرلیں ۔۔۔ تو ھمیں پتہ چلتا ہے ۔۔۔ ھم لوگ نعرے مارنے کے بہت شوقین ہیں ۔۔۔ لیکن  ھمارے معاشرے میں ۔۔۔ ستر اسی فیصد بچے ۔۔ ماؤں کی کم عقلی ۔۔اور ۔۔ منفی سوچ کے باعث ۔۔۔ ناکام ہورھے ہیں  ۔۔۔ ان کا کوئی حساب نہیں لگا تا ۔کہ ھمارے معاشرے میں ۔۔ والدین کے منفی رویے ۔۔۔معاشرے کے منفی رویے ۔۔۔۔ بچے کو بہت نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔اگر میرے سامنے ۔۔ ولی خان یونیورسٹی کے وہ پڑھے لکھے سٹوڈنٹس پیش کردیئے جائیں جو ۔۔۔ ایک لاش پر کود کود کر  تسیکن پارھے تھے ۔میں ان کی ماؤؤں سے ملنا چاھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  Guilty.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!