Thread: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

Home Forums Non Siasi تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

This topic contains 138 replies, has 20 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 3 months ago. This post has been viewed 4046 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 139 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

    یہ مندرجہ بالا لائنیں غیر ضروری لیکچر سے لی گئی ہیں …

    ویسے تو خیر ایک عرصے سے لیکن خاص طور پر نون  لیگ کی شکست کے بعد معلوم یہ ہوتا ہے کہ لیگی  خود پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں ….یہاں اس فورم پر تواتر سے   تحریک انصاف کے سربراہ ، اس کی بیگم ، دوسری سیاسی جماعت کے سربراہ ور فوج کو مسلسل گالیاں دی جا رہی ہیں ..نا زیبا زبان استعمال کی جا رہی ہے ..

    اس بات کے با وجود کہ بہت عمدگی سے یہ پروپگنڈہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سپورٹر بد زبان ہیں ..لیکن اس فورم  کی پیدائش سے لے کر آج تک یہ فورم گواہ ہے کہ اس کام میں مہارت صرف اور صرف لیگیوں کو حاصل ہے ..ان کے پاس یہ جواز بھی نہیں کہ ایسا رد عمل  کے طور پر کرتے ہیں …

    جس طرح کلثوم نواز یا مریم  نواز کے ذکر پر انہیں خواتین کا تقدس ، اسلامی اور معاشرتی رسم و رواج یاد آتے ہیں ..دوسری خواتین کا ذکر کرتے وہ یہ سبق کیوں بھول جاتے ہیں

    ان کی گالیوں  سے تحریک انصاف کے  لیڈر یا کسی اور غیر نون لیگی لیڈر کا تو کچھ نہیں بگڑتا ..البتہ اس فورم کا معیار ضرور گرتا ہے ..

    اگر اس روش کو نہ روکا گیا تو اسے بھی سیاست پی کے بنتے دیر نہیں لگے گی ..

    پس نوٹ

    اگر اس روش کو نہیں روکنا تو  ایسی تمام ہدایات غیر ضروری لیکچر سے حذف کر دی جائیں

    Atif

    • This topic was modified 1 year, 3 months ago by  نادان.
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    چلو اب تو تحریک انصاف والوں کو  بھی خدائی فوجدار مل گئے ہیں ۔۔سب گلے شکوے  دور ہو جائیں گے ۔۔

    :bigsmile:

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    اب بندہ چرس پینے والے کو چرسی نہ کہے تو کیا کہے ؟ بہتر ہو گا مناسب اور قابل قبول الفاظ بتا دیے جائیں

    :lol: :lol:

    #4
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Atif.
    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    اب بندہ چرس پینے والے کو چرسی نہ کہے تو کیا کہے ؟ بہتر ہو گا مناسب اور قابل قبول الفاظ بتا دیے جائیں :lol: :lol:

    آپ چرسی کو اللہ لوک بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    آپ چرسی کو اللہ لوک بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

    نرگس حاجن ان کو الله والیو کہتی تھی – وہ چلے گا ؟؟

    #7
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    اب بندہ چرس پینے والے کو چرسی نہ کہے تو کیا کہے ؟ بہتر ہو گا مناسب اور قابل قبول الفاظ بتا دیے جائیں :lol: :lol:

    کیا بات صرف چرسی تک رکی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    #8
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    نادان Jee

    Who besides Bawa Jee is prime culprit?

    Honorable first lady is called Pinki and Peerni instead of Bushra BB. Her mokals are ridiculed, the questions are raised about the foods set aside for mokals.

    The past clips of Honorable PM and Finance ministers are posted with a footnote bloody liars and Hypocrites.

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Shirazi.
    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    دوستوں کی بات میں کم ہی ٹالتا ہوں، چلیے آیندہ پیرنی جی کا نام عزت سے لیں گے، سجدے، چلے ،دم درود ان کا پراییویٹ معاملہ ہے ہم نے کیا لینا لیکن کسی کا نام لیے بغیر یہ تو کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کرنا خلاف سنت ہےِ؟ یا میرے اتنا کہنے سے بھی ان کا استحقاق مجروح ہوتا ہے؟

    :thinking:

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    نادان Jee Who besides Bawa Jee is prime culprit? Honorable first lady is called Pinki and Peerni instead of Bushra BB. Her mokals are ridiculed, the questions are raised about the foods set aside for mokals. The past clips of Honorable PM and Finance ministers are posted with a footnote bloody liars and Hypocrites.

    یہاں تو لوگ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر کھولے گئے تھریڈ پر شریف فیملی اور ان کی خواتین پر بھونکنے سے باز نہ آ سکے اور ذو معنی جملے کستے رہے لیکن اسوقت کسی کی اخلاقیات نہ جاگ سکی

    #11
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    کیا بات صرف چرسی تک رکی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ نے چونکہ قوٹ کر کے پوچھا ہے تو آپ بتا دیں کہ حرام کی اولاد والے کو کیا لکھا جایے ؟؟

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    آپ نے چونکہ قوٹ کر کے پوچھا ہے تو آپ بتا دیں کہ حرام کی اولاد والے کو کیا لکھا جایے ؟؟

    صادق اور امین ابن صادق اور امین

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    دوستوں کی بات میں کم ہی ٹالتا ہوں، چلیے آیندہ پیرنی جی کا نام عزت سے لیں گے، سجدے، چلے ،دم درود ان کا پراییویٹ معاملہ ہے ہم نے کیا لینا لیکن کسی کا نام لیے بغیر یہ تو کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کرنا خلاف سنت ہےِ؟ یا میرے اتنا کہنے سے بھی ان کا استحقاق مجروح ہوتا ہے؟ :thinking:

    اونیسٹلی سپیکنگ … نون لیگ کی شکست سے پہلے آپ کے کمنٹ بہت عمدہ اور لاجیکل ہوا کرتے تھے ..اس کا اپنا ایک میعار  تھا ..

    بات کسی کے استحقاق کے مجروح ہونے کی نہیں ہے ..عمران ، اس کی بیوی یا فوج کو آپ کے یا کسی اور کے مخالفانہ کمنٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ..مجھے بھی نہیں پڑتا ..لیکن اس سے آپ کا اپنا امیج خراب ہوتا ہے ..اس امیج کے مجروح ہونے سے مجھے بہت فرق پڑتا ہے

    دوستی کا مان  رکھنے کا تہہ  دل سے شکریہ

    #14
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 286
    • Total Posts: 302
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    شکوۂ بے جا بھی کرے کوئ تو لازم ہے شعور

    یہ کیا کہ نواز کو تو ملے حکومت بھرپور

    اور عمران کو فقط بوٹ اور ایک چربۂ حور

    #15
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    یہاں تو لوگوں کو وزیر اعظم نیازی کہنے پر بھی دردکولنج کی شکائت ہوجاتی ہے تو اب کیا نیازی جی کو نیازی کہنا بھی غیر مہزبانہ لفظ ہوگیا

    جبکہ نیازی جی حلف اُٹھاتے ہوئے اپنے نام کے ساتھ نیازی کہنا نہیں بھولے

    پیرنی جی اپنے صوم صلوتہ کو کیش کروانا چھوڑ دیں لوگ پیرنی جی کہنا خود بخود چھوڑ دیں گے

    نیازی جی کی ناجائز بچی ان کے بچوں کے ساتھ پل بڑھ رہی ہے اورلوگ ان کو زانی نہ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    بنی گالہ جاتے ہوئےشہد کشیدہ شراب پکڑی جائے اور لوگ انہیں شرابی نہ کہیں ؟؟؟؟

    مس جی یہاں جو کچھ پی ٹی آنز یا نیازی جی کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ اُن سب بیجوں کا عشر عشیر بھی نہیں جو اہلیان یوتھیان پانچ سال بوتے رہے ہیں

    کیا وہ وقت بھول گئیں جب دبئی ،شارجہ لاہور،کرکٹ سٹیڈیمز میں گو نواز گو کے نعرے لگا کر اہلیان یوتھیان بڑکیں لگاتے تھے

    میں پی ٹی آئی کے وزیر اعظم کو اتنی ہی عزت دے سکتا ہوں جتنی عزت انہوں  نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو دی تھی

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Athar.
    #16
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    اونیسٹلی سپیکنگ … نون لیگ کی شکست سے پہلے آپ کے کمنٹ بہت عمدہ اور لاجیکل ہوا کرتے تھے ..اس کا اپنا ایک میعار تھا .. بات کسی کے استحقاق کے مجروح ہونے کی نہیں ہے ..عمران ، اس کی بیوی یا فوج کو آپ کے یا کسی اور کے مخالفانہ کمنٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ..مجھے بھی نہیں پڑتا ..لیکن اس سے آپ کا اپنا امیج خراب ہوتا ہے ..اس امیج کے مجروح ہونے سے مجھے بہت فرق پڑتا ہے دوستی کا مان رکھنے کا تہہ دل سے شکریہ

    :lol: :lol:

    #17
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    کرپشن اور اقرباء پروری کی تان صرف سیاستدانوں تک کیوں محدود رہتی ہے ؟؟

    یہ بات سمجہ سے بالاتر ہے کہ فوج نے ملک توڑ دیا ، اینٹ سے اینٹ بجادی ، آئین توڑ پھوڑ کر رکھہ دیا ، ساری دنیا میں اسے بدنام کردیا ، ملک کو کنگال کردیا ، جنرل اربوں کھربوں ڈالر ہڑپ کرگئے ، مگر اسے اور انہے کچہہ نہ کہو|
    |
    فوج کو اگر اسکی بداعمالیوں پر کچہہ کہو تو اسکے ٹٹو، کھٹو، اور لٹو اتنے چراغ پا ہوتے ہیں کہ انکی پھنکاریں مریخ تک سنائی دیتی ہیں، ایک بھی کرپٹ جنرل کا نام لکہہ دو تو یوں
    لگتا ہے جیسے جنت کے دروغہ رضوان کو برا کہکی کفر بک دیا

    #18
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    اور مس جی آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی

    آپ اس فورم کو سیاہ ست پی کے سے تشبیہ نہ دیں

    کہاں وہ غلاظت کی میں ڈرینج کہاں یہ شفاف جھیل

    وہاں بات بعد میں ہوتی ہے ماں بہن بیوی بچی پہلے بیچ چوارہے میں لا کھڑی کی جاتی ہیں

    آپ کی بہت بہت مہربانی کبھی غلطی سے بھی اس فورم کی بلندی کو کو اُس گندگی کی پستی  سے تشبیہ مت دیجئے گا تیری میر بانی

    #19
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 286
    • Total Posts: 302
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    نادان ۔ دروازہ تو فواد چوھدری نے کھولا ہے اسمبلی میں یہ کہہ کر کہ چور ڈاکو کو چور ڈاکو نہ کہا جائے تو پھر کیا کہا جائے۔ اب اسی منطق کے مطابق زانی و چرسی و شرابی و لوطی کو کیا کہا جائے

    #20
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    اور مس جی آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی آپ اس فورم کو سیاہ ست پی کے سے تشبیہ نہ دیں کہاں وہ غلاظت کی میں ڈرینج کہاں یہ شفاف جھیل وہاں بات بعد میں ہوتی ہے ماں بہن بیوی بچی پہلے بیچ چوارہے میں لا کھڑی کی جاتی ہیں آپ کی بہت بہت مہربانی کبھی غلطی سے بھی اس فورم کی بلندی کو کو اُس گندگی کی پستی سے تشبیہ مت دیجئے گا تیری میر بانی

    تازہ کلام حاضر خدمت ہے

    https://www.siasat.pk/forums/threads/%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%9F%D8%9F%D8%9F-%DA%A9%DA%BE%D9%84%DB%8C-%DA%AF%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%DA%BA.652001/

    @shah G

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 139 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!