Thread: تاریخ میں پہلی بار

Home Forums Siasi Discussion تاریخ میں پہلی بار

This topic contains 48 replies, has 11 voices, and was last updated by  Shah G 2 months ago. This post has been viewed 890 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 49 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    ہنوز دہلی دور است . خان کی سمت ، رفتار ، اسراع بلکل ٹھیک ہے بطور انٹی خان آپ کو چاہیے کہ سب کچھ خان پر چھوڑنے کی بجائے کچھ ہاتھ پیر ماریں ، اگر خان پانچ سال نکال گیا تو نون و پی پی زندہ دفن ہو جایئں گے

    ابھی کچھ دیر پہلے آج کامران خان کے ساتھ بیٹھا سن رہا تھا

    اُس کے پروگرام کا آخری حصہ نیازی جی کے بنی گالہ کی ریگولرائزیشن تھا

    اُس میں جو جو انکشافات ہوئے یا تو نیازی اینڈ گورنمنٹ اُس پر کامران خان کے خلاف ایکشن لے ورنہ میں اُس کی باتوں کو سو فیصد درست ماننے پر حق بجانب ہوں مجھے ویڈیوز وغیرہ شئیر کرنا سمجھ نہیں آتا ورنہ یہاں ضرور لگاتا

    جس کو دیکھ کر آپ جیسا حق سچ کی آوازیں بلند کرنے والا ایک مرتبہ کو ضرور چند لمحوں کے لیئے سوچنے پر مجبور ہوجاتا کہ ہم کس انصاف کی بات کرتے ہیں۔

    لیکن یہ صورت صرف چند لمحے ہی طاری رہتی اس کے بعد پھر کی بورڈ کی ٹھکا ٹھک شروع کر کے نیازی کے نعرے بلند کرنا شروع کر دیتے۔

    میں کیا ہاتھ پیر ماروں اس کی نشاندھی کر دیں

    البتہ آپ کی توقع ضرور رکھتا ہوں کہ “ڈیم”فنڈ میں ماہانہ کی بنیاد پر رقم جمع کروارہے ہونگے،جس جگہ ڈیوٹی دے رہے ہیں وہاں سو فیصد اپنے کام سے وفا دار ہونگے،کسی بھی طرح کی ٹریفک خلاف ورزی نہیں کر رہے ہونگے،گھر میں پانی کا استعمال نہائت کفائت شعاری سے کر رہے ہونگے ،اپنے ملنے جلنے والوں سے ان تمام کاموں کے نا کرنے پر قطع تعلق کر چکے ہونگے۔

    کیونکہ تبدیلی نیازی نہیں تبدیلی آپ ہیں اور آپ جیسے سپوٹر اگر انہوں نے خود کو تبدیل کر لیا تو جانئے تبدیلی ہم تک بھی پہنچ جائے گی۔

    #22
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    ابھی کچھ دیر پہلے آج کامران خان کے ساتھ بیٹھا سن رہا تھا اُس کے پروگرام کا آخری حصہ نیازی جی کے بنی گالہ کی ریگولرائزیشن تھا اُس میں جو جو انکشافات ہوئے یا تو نیازی اینڈ گورنمنٹ اُس پر کامران خان کے خلاف ایکشن لے ورنہ میں اُس کی باتوں کو سو فیصد درست ماننے پر حق بجانب ہوں مجھے ویڈیوز وغیرہ شئیر کرنا سمجھ نہیں آتا ورنہ یہاں ضرور لگاتا جس کو دیکھ کر آپ جیسا حق سچ کی آوازیں بلند کرنے والا ایک مرتبہ کو ضرور چند لمحوں کے لیئے سوچنے پر مجبور ہوجاتا کہ ہم کس انصاف کی بات کرتے ہیں۔ لیکن یہ صورت صرف چند لمحے ہی طاری رہتی اس کے بعد پھر کی بورڈ کی ٹھکا ٹھک شروع کر کے نیازی کے نعرے بلند کرنا شروع کر دیتے۔ میں کیا ہاتھ پیر ماروں اس کی نشاندھی کر دیں البتہ آپ کی توقع ضرور رکھتا ہوں کہ “ڈیم”فنڈ میں ماہانہ کی بنیاد پر رقم جمع کروارہے ہونگے،جس جگہ ڈیوٹی دے رہے ہیں وہاں سو فیصد اپنے کام سے وفا دار ہونگے،کسی بھی طرح کی ٹریفک خلاف ورزی نہیں کر رہے ہونگے،گھر میں پانی کا استعمال نہائت کفائت شعاری سے کر رہے ہونگے ،اپنے ملنے جلنے والوں سے ان تمام کاموں کے نا کرنے پر قطع تعلق کر چکے ہونگے۔ کیونکہ تبدیلی نیازی نہیں تبدیلی آپ ہیں اور آپ جیسے سپوٹر اگر انہوں نے خود کو تبدیل کر لیا تو جانئے تبدیلی ہم تک بھی پہنچ جائے گی۔

    بھی کچھ دیر پہلے آج کامران خان کے ساتھ بیٹھا سن رہا تھا اُس کے پروگرام کا آخری حصہ نیازی جی کے بنی گالہ کی ریگولرائزیشن تھا

    یہ کیس میرے نزدیک بیکار ہے  لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو میں پروگرام دیکھ لیتا ہوں دس جنوری کا دیکھنا ہے نا ؟

    ،اپنے ملنے جلنے والوں سے ان تمام کاموں کے نا کرنے پر قطع تعلق کر چکے ہونگے۔

    آپ نے ایسی بات کیسے کر دی ؟

    :.(

    #23
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    ۔ میں کیا ہاتھ پیر ماروں اس کی نشاندھی کر دیںی ۔

    کچھ نوں لیگی صاحبان نے یہ تھان لی ہے کہ انہوں نے خان کی حکومت کو نہیں چلنے دینا

    انہوں نے اپنا سرمایا باندھ لیا ہے کہ اس کو بند کرنے سے حکومت مزید گندی ہو گی .  . . . . انہیں کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ وہ یہ سب قانون کے مطابق کر رہے ہیں

    .

    آپ چاہیں تو ان لوگوں کی طرح عوام دشمن قانونا  اقدامات  کر کے خان کو عوام کی نظروں میں مزید بھی گرا سکتے ہیں

    چاہیں تو اس کے برخلاف عمل کر کے  پارٹی بدل لیں

    #24
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    کچھ نوں لیگی صاحبان نے یہ تھان لی ہے کہ انہوں نے خان کی حکومت کو نہیں چلنے دینا انہوں نے اپنا سرمایا باندھ لیا ہے کہ اس کو بند کرنے سے حکومت مزید گندی ہو گی . . . . . انہیں کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ وہ یہ سب قانون کے مطابق کر رہے ہیں . آپ چاہیں تو ان لوگوں کی طرح عوام دشمن قانونا اقدامات کر کے خان کو عوام کی نظروں میں مزید بھی گرا سکتے ہیں چاہیں تو اس کے برخلاف عمل کر کے پارٹی بدل لیں

    ارے واہ آپ کو تو بہت دور کی بھی سوجھ جاتی ہے

    میں نہائت قلیل سی تنخواہ پر کام کرنے والا فرد ہوں میرا سرمائے سے کچھ لینا دینا نہیں البتہ چونکہ ایک صنعتی شعبے میں کام کر رہا ہوں تو یہ ضرور دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو چیز پہلے دس میں بن کر گیارہ میں بک جاتی تھی اب بارہ میں بن کر ساڑے بارہ میں نہیں بک رہی۔

    اور ہم لوگ نہائت پریشانی کے ساتھ وقت کو دھکا دے رہے ہیں

    #25
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    کچھ نوں لیگی صاحبان نے یہ تھان لی ہے کہ انہوں نے خان کی حکومت کو نہیں چلنے دینا انہوں نے اپنا سرمایا باندھ لیا ہے کہ اس کو بند کرنے سے حکومت مزید گندی ہو گی . . . . . انہیں کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ وہ یہ سب قانون کے مطابق کر رہے ہیں . آپ چاہیں تو ان لوگوں کی طرح عوام دشمن قانونا اقدامات کر کے خان کو عوام کی نظروں میں مزید بھی گرا سکتے ہیں چاہیں تو اس کے برخلاف عمل کر کے پارٹی بدل لیں

    :lol: :lol:   :lol: ۔

    اب میں اس پر کیا بولوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    مطلب نہائت بودی قسم کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کی دلیل کے لیے آپ بھی آئیں بائیں شائیں ہی کر سکتے ہیں اور جواب میں میرے پاس بھی کوئی اٹل حقائق نہیں ہونگے شاہ جی بہتر ہے کہ اپنی سوچ سے یہ بخار اُتار دیجئے کہ کسی نے سرمائے کو باندھ لیا ہے۔

    #26
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    یہ کیس میرے نزدیک بیکار ہے لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو میں پروگرام دیکھ لیتا ہوں دس جنوری کا دیکھنا ہے نا ؟ آپ نے ایسی بات کیسے کر دی ؟ :.(

    وہ صرف اس پیرائے میں کہ آدمی اپنے بلند خیالات کی بنا پر اور بلند قردار کی بنا پر بعض ایسے لوگوں سے تعلقات ختم کر لیتا ہے جو اُس کے معیار پر نہیں ہوتے جیسے کوئی فرد یہاں گالم گلوچ یا لغو قسم کی باتیں کرے تو ہم لوگ اُس کے تھریڈ پر تبصرہ کرنا اُس کو رپلائی کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو اسی طرح حقیقی زندگی میں بھی کئی افراد ایسے سٹک کردار کے ہوتے ہیں کہ پارٹی کے نصب العین کے لیئے ایسے لوگوں سے ترک تعلق کر لیتے ہیں جو ملک وطن انصاف سچائی کے راستے پر نہ چلیں تو اُن سے کنارہ کش ہو جائیں۔

    #27
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    ارے واہ آپ کو تو بہت دور کی بھی سوجھ جاتی ہے میں نہائت قلیل سی تنخواہ پر کام کرنے والا فرد ہوں میرا سرمائے سے کچھ لینا دینا نہیں البتہ چونکہ ایک صنعتی شعبے میں کام کر رہا ہوں تو یہ ضرور دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو چیز پہلے دس میں بن کر گیارہ میں بک جاتی تھی اب بارہ میں بن کر ساڑے بارہ میں نہیں بک رہی۔ اور ہم لوگ نہائت پریشانی کے ساتھ وقت کو دھکا دے رہے ہیں

    یہ میری سوچ نہیں مشاہدہ تھا

    .

    دوئم : آپ فکر نہ کریں خان نے امپورٹ پر ٹکس اکھٹا کرنا شروع کر دیا ہے اب امپورٹ کی بجائے صنعت چلنا لازم ہے

    .

    سوئم : سمال انڈسٹری کو میں بھی بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں

    اور یہ بھی جانتا ہوں کہ زیادہ تر سمال انڈسٹری والے نون لیگی سپپورٹر ہیں

    آپ کیا چیز بناتے ہیں اگر مناسب سمجھیں تو شیر کریں شاید میں کچھ مدد کر سکوں

    #28
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    وہ صرف اس پیرائے میں کہ آدمی اپنے بلند خیالات کی بنا پر اور بلند قردار کی بنا پر بعض ایسے لوگوں سے تعلقات ختم کر لیتا ہے جو اُس کے معیار پر نہیں ہوتے جیسے کوئی فرد یہاں گالم گلوچ یا لغو قسم کی باتیں کرے تو ہم لوگ اُس کے تھریڈ پر تبصرہ کرنا اُس کو رپلائی کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو اسی طرح حقیقی زندگی میں بھی کئی افراد ایسے سٹک کردار کے ہوتے ہیں کہ پارٹی کے نصب العین کے لیئے ایسے لوگوں سے ترک تعلق کر لیتے ہیں جو ملک وطن انصاف سچائی کے راستے پر نہ چلیں تو اُن سے کنارہ کش ہو جائیں۔

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%D9%88%DB%8C%D9%84%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4%DA%AF%D8%B1%D8%AF/page/3/#post-172371

    #29
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    یہ میری سوچ نہیں مشاہدہ تھا . دوئم : آپ فکر نہ کریں خان نے امپورٹ پر ٹکس اکھٹا کرنا شروع کر دیا ہے اب امپورٹ کی بجائے صنعت چلنا لازم ہے . سوئم : سمال انڈسٹری کو میں بھی بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں اور یہ بھی جانتا ہوں کہ زیادہ تر سمال انڈسٹری والے نون لیگی سپپورٹر ہیں آپ کیا چیز بناتے ہیں اگر مناسب سمجھیں تو شیر کریں شاید میں کچھ مدد کر سکوں

    بھائ جی میں کچھ نہیں بناتا میں ایک چھوٹی سی فرنس پرچھوٹا سا ملازم ہوں۔

    #30
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    بھائ جی میں کچھ نہیں بناتا میں ایک چھوٹی سی فرنس پرچھوٹا سا ملازم ہوں۔

    تو یہ پراسس انڈسٹری ہوئی ، یعنی جس کی پراڈکٹ کو گنا نہیں جاتا

    :)

    پھر بھی میرے تعاون کی ہمیشہ یقین دہانی ہے جب بھی ، جس بھی معمالے میں ضرورت پڑے

    #31
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    کچھ نوں لیگی صاحبان نے یہ تھان لی ہے کہ انہوں نے خان کی حکومت کو نہیں چلنے دینا انہوں نے اپنا سرمایا باندھ لیا ہے کہ اس کو بند کرنے سے حکومت مزید گندی ہو گی . . . . . انہیں کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ وہ یہ سب قانون کے مطابق کر رہے ہیں . آپ چاہیں تو ان لوگوں کی طرح عوام دشمن قانونا اقدامات کر کے خان کو عوام کی نظروں میں مزید بھی گرا سکتے ہیں چاہیں تو اس کے برخلاف عمل کر کے پارٹی بدل لیں

    بھائی جی اس بارے میں یہ بات کہنی رہ گئی تھی کہ

    سرمایہ دار کو کسی حکومت سے  کچھ لینا دینا نہیں ہوتا اُس کے لیئے چاہئے جمہوریت ہو چاہے آمریت چاہے خلافت ہو چاہے بادشاہت اُس کو تو اپنا سرمایہ بڑھانے کے مواقع ملنے چائیں لہذا آپ اپنی اس سوچ کو زہن سے نکال دیجئے کہ سرمایہ دار اور وہ بھی اتنی کثیر تعداد میں کہ پوری ملکی معیشیت پر اثر انداز ہوں ایسا نہیں کر سکتے۔  :thinking:   :thinking: ۔

    #32
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    پی ٹی آئی کی حکومت کوئی اچھا کام کریں تو تعریف نہ کرنا بد دیانتی ہو گی ، پر سوال یہ ہے کے پانچ مہینے کوئی ایسا کام سوائے تھوک چاٹنے اور یو ٹرن لینے کے کچھ خاص نظر نہی آتا ، صبح کی اخبار اٹھائی تو معلوم ہوا دوائیوں کی قیمتیں نو سے پندرہ فی صد بڑھ چکی ہیں ، اس سے پہلے گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں

    پھر یاد آیا خان نے خود کہا تھا میں ان کو رلائوں گا

    #33
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    بھائی جی اس بارے میں یہ بات کہنی رہ گئی تھی کہ سرمایہ دار کو کسی حکومت سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا اُس کے لیئے چاہئے جمہوریت ہو چاہے آمریت چاہے خلافت ہو چاہے بادشاہت اُس کو تو اپنا سرمایہ بڑھانے کے مواقع ملنے چائیں لہذا آپ اپنی اس سوچ کو زہن سے نکال دیجئے کہ سرمایہ دار اور وہ بھی اتنی کثیر تعداد میں کہ پوری ملکی معیشیت پر اثر انداز ہوں ایسا نہیں کر سکتے۔ :thinking: :thinking: ۔

    آپ نے سچ کہا

    آپ یوں سمجھ لیں کہ سرمایا داروں کے  تجاوزات جیسے افعال  پر بھی آپریشن ہو رہا ہے اب یہ لوگ دانت پیس رہے ہیں اور سرمایا روک رہے ہیں

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Shah G.
    #34
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    پی ٹی آئی کی حکومت کوئی اچھا کام کریں تو تعریف نہ کرنا بد دیانتی ہو گی ، پر سوال یہ ہے کے پانچ مہینے کوئی ایسا کام سوائے تھوک چاٹنے اور یو ٹرن لینے کے کچھ خاص نظر نہی آتا ، صبح کی اخبار اٹھائی تو معلوم ہوا دوائیوں کی قیمتیں نو سے پندرہ فی صد بڑھ چکی ہیں ، اس سے پہلے گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں پھر یاد آیا خان نے خود کہا تھا میں ان کو رلائوں گا

    اور ہمارے وزیر خزانہ کےاقوالِ زریں کے مطابق مہنگائی کا اثر غریب انسان پر نہیں پڑے گا

    وہ بھی دور اندیش ہیں اُن کو بھی معلوم ہے غریب بیمار ہوکر بھی دیہاڑی ٹوٹنے کے ڈر سے گھر پر نہیں رہتا اور دوا دارو کے خرچے کے خوف سے دوائی وغیرہ استعمال کرنے سے بچتا ہے لہذا نہ غریب دوائی خریدے گا نہ اس مہنگائی کا اُس پر کوئی اثر ہوگا :17:   :17:   :17:   :17: ۔

    #35
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3418
    • Total Posts: 3418
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    بھائ جی میں کچھ نہیں بناتا میں ایک چھوٹی سی فرنس پرچھوٹا سا ملازم ہوں۔

    کسی دن شاہ جی کو فرنس کی سیر ہی کرادو ۔۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔

    #36
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    کسی دن شاہ جی کو فرنس کی سیر ہی کرادو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    ہہ فرنس کیا ہوتی ہے

    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    گلٹی بھائی ہہ فرنس کیا ہوتی ہے

    رضا بھائی

    یہ وہ لوہا پگھلانے والی بھٹی ہے جس میں اتفاق فونڈری والے سکریپ لے کر آئی ہوئی پوری ٹرین پگھلا کر غائب کر دیا کرتے تھے

    :lol: :hilar:

    #38
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    تو یہ پراسس انڈسٹری ہوئی ، یعنی جس کی پراڈکٹ کو گنا نہیں جاتا :) پھر بھی میرے تعاون کی ہمیشہ یقین دہانی ہے جب بھی ، جس بھی معمالے میں ضرورت پڑے

    بھائی جی،
    آپ کے پاس اتنی وافر مقدار میں یہ کسطرح دستیاب ہیں؟

    :thinking: :thinking:   :thinking:

    #39
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    بھائی جی، آپ کے پاس اتنی وافر مقدار میں یہ کسطرح دستیاب ہیں؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    کیا ؟

    #40
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: تاریخ میں پہلی بار

    کیا ؟

    وہی

    ;-) ;-)   ;-)
    ذرا اس جملہ کی وضاحت کریں کہ

    یہ پراسس انڈسٹری ہوئی ، یعنی جس کی پراڈکٹ کو گنا نہیں جاتا

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 49 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation