Thread: بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم

This topic contains 217 replies, has 25 voices, and was last updated by  Bawa 1 month ago. This post has been viewed 5867 times

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 218 total)
  • Author
    Posts
  • #141
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    ان دونوں کی باتوں پر یقین نہی آتا ;-)

    You are a non believer then………….Not Believer 12?

    #142
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2401
    • Total Posts: 2522
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا جی …آپ نے سکول میں پرچے وغیرہ دیتے وقت خوب تیاری کی ہو گی (میرا مفروضہ یہ ہے کہ آپ کا شمار کلاس کے خلفاء میں نہیں ہوتا تھا) …لیکن امتحان والے دن شاید کتنے پین بیک اپ کے طور پر لے کر جاتے ہونگے …ایک پین خراب تو دوسرا ..تیسرا ..چوتھا تیار ..بلکہ آپ جس زمانے سے ہیں آپ تو سیاہی کی دوات بھی ساتھ لے کر جاتے ہونگے …غرض اس مثال کا مقصد یہ تھا کہ فوج کے پاس بھی بیک اپ ہوتا ہے …اگر ایک گھوڑا ریس سے پہلے زخمی ہوجاۓ یا بیمار ہوجاۓ تو دوسرے کو تیار رکھا جاتا ہے ….پچھلے چار پانچ سال میں فوج نے ..شجاع پاشا …اور ظہیر السلام وغیرہ کی سوچ کی پیروی کرتے ھوئے اپنے سارے انڈے عمران خان کی باسکٹ میں رکھ دیے …اور عوام کے ایک حصے کی طرح جذباتی سونامی میں بہ گئے …تاہم چودہ ماہ کی کارکردگی دیکھنے کے بعد وہ واپس اپنی پرانی پالیسی پر جا رہے ہیں …چونکہ اکثر سیاستدان بزدل ہونے کے ساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہوتے ہیں اس لیے جیسے ہی فوج ہڈی ڈالتی ہے وہ اچکنے کو تیار ہوتے ہیں فوج نے اس سال کڑوا گھونٹ بھر کر تنخواہوں میں اضافہ نہیں نہیں لیا تھا مگر ہر سال ان سے یہ امید نہ رکھی جاۓ ..شاید عمران سے جو امیدیں تھیں وہ پوری نہ ہوسکیں میرا ابھی بھی خیال ہے کہ قرعہ فال شاید شوباز کے نام نکل آئے….سیاست میں نواز شریف کی فوری واپسی مشکل لگتی ہے :)

    قرار صاحب شو باز کے علاوہ فوج کے پاس اور کوئی آپشن بھی نہیں ہے یہ جو میاں صاحب کو نکالا گیا ہے یہ ایک تیر سے دو شکار ہوئے ہیں ایک تو شو باز کو خوش کیا گیا ہے کچھ بھی ہو اسے اپنے بھائی کی صحت اور آرام عزیز ہے – دوسرا شکار ووٹ کو عزت والے بیانئے کو ختم کیا جا رہا ہے اب مریم بی بی بھی خاموش رہے گی اگر بولی بھی تو صرف خان سکے خلاف بولے گی – آگے کے سیٹ اپ میں نواز کے لئے پارلیمنٹ میں کوئی جگہ نہیں رکھی گئی البتہ اس کی پارٹی کو اقتدار صرف اسی صورت میں مل سکتا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار شو باز ہو نہ کہ مریم – ان سب کا یہ بھی مطلب نہیں کہ خان کہیں جا رہا ہے مڈ ٹرم سے پہلے ان ہاؤس بھی کسی تبدیلی کا امکان نہیں بلکے مجھے تو لگتا ہے سب کو اس حکومت کو پورے پانچ سال جھیلنا ہو گا وہ بھی اسی وزیر اعظم کے ساتھ – ہماری پارٹیوں میں متبادل ہوتے ہی نہیں – نواز کا سکا بھائی بھی وزارت عظمیٰ کے لئے کبھی نواز کا متبادل نہیں رہا – تحریک انصاف میں تو ویسے ہی خان کا کوئی متبادل نہیں ہے شاہ محمود کو خان کی جگہ وزیر اعظم کی باتیں ہو رہی ہیں مگر جس آدمی کو خان وزیر عالی پنجاب نہیں بنانا چاہتا اسے وزارت عظمیٰ کیسے دے گا – اگر جہانگیر ترین اہل ہوتا تو خان اس کے بارے میں سوچ سکتا تھا – مریم کا مستقبل غیر یقینی ہے ہونا تو یہ چاہہے کہ مرکز میں شو باز کی وزارت عظمیٰ میں مریم کوئی وزیر بن جائے مگر یہ بھی مقتدر ھلکوں کی صوابدید پر ہے – پنجاب کی وزارت عالی چلانا مریم کے بس کا روگ نہیں یوں تو یہ بزدار بھی چلا ہی رہا ہے – پنجاب کی وزارت عالی کے لئے حمزہ مضبوط امیدوار ہو گا مگر نواز یہ اہم وزارت مریم کو دینے کی ضد کر سکتا ہے کیوں کے باپ بیٹے کو دو بڑے عہدے دینا شاید نواز بھی پسند نہ کرے –

    • This reply was modified 2 months ago by  Awan.
    #143
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بے بس وزیراعظم

    مجھے نہی معلوم تھا آپ حریم شاہ کے معاملے میں اتنا حساس ہیں

    You are a non believer then………….Not Believer 12?
    #144
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    مجھے نہی معلوم تھا آپ حریم شاہ کے معاملے میں اتنا حساس ہیں

    حساسیت ایک عالمگیر مسلہ ہے۔

    #145
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    حساسیت ایک عالمگیر مسلہ ہے۔

    Mostly, because of the lack of it.

    #146
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    The Forum is very slow in performance from Logging in to posting and the the loggin in stahe and during navigation a notification from Cloudflare appears asking to wait 5 seconds before the browser connects to Danishgardi.

    Atif

    Are you aware of this?.

    #147
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4426
    • Total Posts: 4426
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    بھا نت بھا نت کی بولیاں ۔۔۔۔ بولی ۔۔۔۔ جا رھی ہیں ۔۔۔۔ کوئی کہہ رھا ہے ۔۔۔۔۔ نوازشریف بھا گ گیا ۔۔۔۔۔ کوئی کہتا ہے ۔۔۔۔۔ عمران خان کا ۔۔۔۔ این آر او ۔۔۔ گھوسے گھٹہ ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کہتا ہے ۔۔۔۔ عد الت گئی ۔۔۔۔ تیل لینے ۔۔

    مشہور بو لیوں میں ۔۔۔۔ یہ بھی چل رھی ہیں کہ ۔۔۔۔ نوازشریف بیمار تھا ۔۔۔۔۔ نہیں تھا ۔۔۔ ڈیل ہوئی ۔۔۔۔ کہ نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔ ڈیل نہیں ہوئی تو ۔۔۔۔ مرنے والا تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔ لیکن وہ تو تھری پیس سوٹ میں چل پھر رھا تھا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن اس سارے ۔۔۔۔ ٹنٹے میں ۔۔۔۔  میرے لیئے کچھ با ت بھی ۔۔۔۔۔۔ اھم نہیں ۔۔

    ۔۔ کیونکہ مجھے پہلے ہی معلوم تھا  کہ نوازشریف چند مہینے میں واپس رھا ہوجا ئے گا ۔۔۔۔  پا کستان کے جعلی پرچوں اور جعلی سزاؤں کا کلچر ۔۔۔  اچھی طرح معلوم ہے  ۔۔

    ۔۔۔  اور میں نے فورم  پر جون جولا ئی میں ہی ۔۔۔۔۔ تین مختلف پوسٹوں میں واشگاف لکھا تھا کہ ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ ستمبر اکتوبر ۔۔۔۔ تک ا پنے محل میں ہوگا ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اب بات کرتے ہیں کہ ۔۔۔۔ نوازشریف کیسے با ھر گیا ۔۔۔۔ واقعی بیمار تھا یا ڈیل ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اگر آپ حالات و واقعات کا جا ئزہ لیں ۔۔۔۔۔ ایما نداری ۔۔۔۔ کا تقا ضہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی بیماری کے ٹنٹے  سے اور ۔۔۔۔ مولانا فضلو کے دھرنے سے ۔۔۔۔۔

    سب سے زیادہ فا ئدہ ۔۔۔۔۔ انڈیا ۔۔۔۔ کو پہنچا ہے ۔۔۔۔۔۔ انڈ یا نے جیسے ہی کشمیر کو ۔۔۔ ضم کیا ۔۔۔۔۔ پا کستان کی طرف ۔۔۔۔ سخت مز احمت بلکہ ۔۔۔ حملے تک کی توقع تھی ۔۔۔۔

    لیکن چونکہ پا ک فوج ۔۔۔۔ پینٹا گون میں ۔۔۔۔ کشمیر کا سودا ۔۔ کر آئی تھی ۔۔۔۔۔ اس لیئے ۔۔۔۔ پا ک فوج نے ۔۔۔۔ مولانا کے دھرنے اور ۔۔۔ نوازشریف کی بیماری رھائی کا ٹنٹا کھڑا کرکے ۔۔۔۔۔

    پوری قوم ۔۔۔۔ پوری حکومت ۔۔۔۔ پورے میڈیا ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔۔ بیماری رھائی  ۔۔۔۔۔۔ کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ سودا ء کشمیر ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ضم کشمیر ۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ مکمل ۔۔۔۔ بلیک آؤٹ ۔۔۔۔۔ نا فذ ۔۔۔۔ کروادیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    انڈ یا نے جب کشمیر کو ضم کیا ۔۔۔۔۔ ا نڈین حکومت اور انڈ ین عوام ۔۔۔ دونوں سہمے ہوئے تھے کہ ۔۔۔۔ پا کستان حملہ تک کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔

    ان خطرات کے اوپر سونے پر سہا گہ یہ ہوا کہ ۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ نے ۔۔۔ اقوام متحدہ میں ۔۔۔۔ نریندر مودی ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ آر ایس ایس ۔۔۔ کا دھشت گرد قرار دے کر ۔۔۔۔ انڈین قوم کی بجا کر رکھ دی ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ انڈین میڈیا ۔۔۔۔ انڈین عوام ۔۔۔۔ نریندر مودی کے پاس ۔۔۔۔ کا ؤنٹر ۔۔۔۔ جواب ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔ وہ بے بس لاچار نظر آتے تھے ۔۔۔۔

    اوپر سے ۔۔۔۔ پا کستان کے فیز یکل ۔۔۔۔ فوجی ۔۔۔۔ حملے کا بھی خطرہ تھا ۔۔۔۔۔۔ انڈیا کے اس بر ے ترین وقت ۔۔۔ میں ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔ خفیہ ایجینسیاں حر کت میں آئیں ۔۔۔۔

    ان مکروہ ۔۔۔۔ سودا باز ۔۔۔۔۔ مشٹنڈوں نے ۔۔۔۔ مولانا کا دھرنہ لگوایا ۔۔۔۔۔ عدالتوں سے نوازشریف بیماری کا ٹنٹا اٹھا یا ۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں سے ۔۔۔۔ رپوٹیں لکھوائیں ۔۔۔۔

    ھر و ہ کام کیا جو ایک ۔۔۔ کرپٹ خفیہ ایجنسی کرسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    ساری قوم ۔۔۔۔ حکومت عد لیہ کو ۔۔۔ اس۔۔۔۔ ٹنٹے ۔۔۔۔ کے پیچھے لگا کر  ۔۔۔۔۔ مشٹنڈ ے ۔۔۔۔ اپنے کشمیر کے سودے  کو  پایہ تکمیل تک پہنچا آئے اور ۔۔۔ جنگ کی مشقت سے بھی صا ف بچ گئے ۔

    کسی نے کشمیر کے سودے بازی پر ۔۔۔ جرنل باجوے ۔۔۔۔ دلال ۔۔۔  سے سوال نہ کیا  اور ۔۔۔۔ کشمیر کی وادی  ۔۔۔۔ خا موشی سے ۔۔۔  کا ل گرل کی طرح ۔۔۔۔ انڈ یا ۔۔۔۔ کے بستر پر جا گری ۔۔۔۔۔

    ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #148
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    نکے کے ابو اور امی کے اسے عاق کرنے کے بعد نکا خود کو کتنا اکیلا اکیلا محسوس کرنے لگا ہے؟

    اب تو نکے کی باجی نیب نے بھی نکے کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ہواؤں کا رخ بدلنے کی نشاندھی کر دی ہے

    نکے کا تو پورا ٹبر ہی نکے کی کرتوتوں کی وجہ سے اس کا ساتھ چھوڑ گیا یے۔ کبھی نکے کو اپنے پورے ٹبر کے ایک ہی پیج پر ہونے کا بڑا مان ہوا کرتا تھا

    آہ !!!! بیچارے نکے کی قسمت میں ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر رونا دھونا ہی باقی رہ گیا ہے

    بھیک میں ملنے والی کالی شیروانی پہن کر اپنی اوقات سے باہر ہو جانے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے

    :.( :cwl: :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #149
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    مجھے نہی معلوم تھا آپ حریم شاہ کے معاملے میں اتنا حساس ہیں

    یہ وینا ملک اور ربی پیر زادہ کے معاملے میں بھی اتنا ہی حساس تھا

    #150
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    یہ وہ پھدو ہے جسے فوجیوں نے وزیر اعظم سلیکٹ کرکے قوم کے سر پر بٹھایا ہے

    دل کرتا ہے اسے سلیکٹ کرنے والوں کی پتلونیں اتار کر انکے تشریف چھتر مار مار کر سرخ کر دوں

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #151
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب میرے خیال میں ایک سادہ لوح شخص ہیں جن کو سیاست کی پچیدگیوں کی کوئی خاص نہ خبر ہے نہ ان میں وہ صلاحیت ہے کے وہ کوئی سیاسی چال اور منصوبہ بنا سکیں . کھیل کا میدان ہو یا شوکت خانم ہسپتال یا نمل یونیورسٹیہو انہوں نے کچھ مشکلات کا سامنا کیا مگر ان مشکلات کا حجم سیاسی مشکلات سے انتہائی کم بلکہ نہ ہونے کہ برابر ہے.

    پاکستان کی موجودہ سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنما اور کافی حد تک حمایتی بھی سیاست کی باریکیوں کو سمجھتے ہیں، سیاسی اور غیر سیاسی قوتوں کے ڈسے ہونے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں اور انکے آلہ کار ہونے کا شرف بھی . سیاسی کامیابی کا مزہ اور سیاسی ناکامیوں کی تکالیف بارہا سہہ چکے ہیں . خود ایک شاہانہ زندگی گزرانے کے باوجود یہ گھاک سیاست داں اس بات سے بخوبی واقف ہیں کے عوام کے مزاج کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے . ان سیاسی جماعتوں کو ساز باز، منصوبہ سازی، بدلتے موسم کے اطوار کو جانچنے، اپنے مخالفین کی طاقت اور کافی حد تک اپنی کمزوریوں کا ادراک ہے، ان تجربہ کار سیاستدانوں کی جاننے اتنا عرصہ سیاست کے میدان میں گزارا ہے کہ اب سیاست سے دور رہنا ان کے لئے ممکن نہیں

    محترم عمران خان کو اگر رفقاء نے باور کروایا کے دو سو ارب ڈالر باہر ہیں تو انہوں نے بغیر سوچے سمجھے اس کی وصولی کا دعوے شروع کر دئیے . موقع ملا تو قرضہ نہ لینے کا وعدہ بھی کر ڈالا . ایک جم غفیر ان کی شخصیت کا اسیر ہے لہٰذا محترم خان صاحب بھی اپنی کرشماتی شخصیت کے سحر میں گرفتار ہو کر ہر دوسرے کی نقل اتارنا شروع کر بیٹھتے ہیں. مجھے یقین ہے کے محترم خان صاحب کی نیت ہے کہ ملک کے حالات درست کریں مجھے اس پر کبھی شک نہیں تھا نہ ہے . مجھے اس بات پر بھی یقین ہیں کہ محترم عمران خان صاحب اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کے باقی تمام سیاست داں بدعنوان ہیں اور انکو سزا ملنی چاہیے . مجھے اس بات پر بھی یقین ہے کے محترم خان صاحب یہ بھی سمجھتے ہیں کہ بدعنوانی اس ملک کا بنیادی مسئلہ ہے . مگر وہ شاید یہ نہیں جانتے کے بنیادی مسئلہ کچھ اور ہے .

    میرے خیال میں خان صاحب کے ارد گرد موجود رفقاء کا انکی سوچ پر ایک بہت گہرا اثر ہے. کسی نے کہہ دیا کے پانی سب سے اہم مسئلہ ہے تو محترم خان صاحب چل پڑے بند بنانے . کسی نے کہہ دیا کے مرغی اور انڈے اس ملک کی معاشی . اقتصادی اور سماجی حالت میں بہت بہتری لا سکتے ہیں تو محترم خان صاحب انڈے مرغی کی باتیں کرنے لگ پڑے . کسی نے کہا کے فوراً برآمدات کو کم کرنا انتہائی ضروری ہے تو خان صاحب نے اس بات کی حمایت کر دی . وزیراعظم بننے سے پہلے محترم خان صاحب نے سیاسی بٹیروں کو اپنی طرف آتا دیکھ کر یہ سمجھ لیا کے انکی جماعت کی مقبولیت بڑھ چکی ہے گو وہ اب انکی حمایت کے محتاج ہو گئے ہیں . وزیر اعظم بن کر لگتا ہے رفقاء نے یہ باور کروانا شروع کر دیا کے آپ بہت طاقتور ہیں اور آپکی حکومت مضبوط ہے تو محترم خان صاحب نے اہم سیاسی جماعتوں کو بہت دور دھکیل دیا. ایک طرف غیر سیاسی جماعتوں کا مبینہ اثر ، ایک طرف ملک کی بری معاشی اور اقتصادی حالت، ایک طرف ملک کے عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی علاقائی ، زبانی اور سماجی دوریاں اور اس پر شان بےنیازی سے محترم خان صاحب نے سیاسی\قوتوں سے اپنے آپ کو دور کر کے اپنے کو تنہا کر دیا .

    میری ناقص راۓ میں محترم خان صاحب اپنی صلاحیت کو بہت برتر جانا، اپنے آپ کو بہت طاقتور سمجھا، حد سے زیادہ وعدے کئے اور بیک وقت بہت سارے محاذ کھول دئیے . اس کو تجربہ کی کمی کہیں، صلاحیت کا فقدان کہیں، خوش فہمی کہیں ، مغرورری کہیں ، خود اعتمادی کا حد سے زیادہ بڑھنا کہیں یا کچھ اور، محترم خان صاحب نے ایک موقع گنوا دیا. اس ملک کی ایک اچھا خاصی آبادی انکے ساتھ تھی، اگر محترم خان صاحب بہت زیادہ وعدے نہ کرتے ، بڑھکوں پر بڑھکیں نہ مارتے ، آہستہ آہستہ ایسے اقدام اٹھاتے جن سے آسان جیت حاصل کر کے خود میں خود اعتمادی اور عوام میں مزید جگہہ بناتے ، سیاسیی جماعتوں کو ساتھ رکھتے
    تو شاید آج وہ ایک مضبوط سیاسی رہنماء ہوتے اور ایک مضبوط حکومت کے ساتھ حکمرانی کر رہے ہوتے کبھی کبھار جنگ جیتنے کے لئے چھوٹی چھوٹی بازی ہارنی پڑتی ہے ورنہ چھوٹی بازی کو جیتنے میں اپنی تیمم توانائی ، سرمایا ، وقت ، عزت داؤ پر ڈال کر سب کچھ گنوانا پڑ سکتا ہے

    اور آج کی بہت ہی لمبی بونگی ختم ہوئی

    #152
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    ان دونوں کی باتوں پر یقین نہی آتا ;-)

    @shami sahib

    محترم شامی صاحب

    مزاح کی بہترین مثال

    حاضر جوابی اور ایک جملہ میں سب کچھ کہہ دیا

    شاندار

    شکریہ

    #153
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    یہ نمونہ فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم ہے

    یہ ستر سال کا بوڑھا شوکت خانم ہسپتال کا چیرمین بھی ہے اور اس پھدو کو پلیٹلیٹس تک کا نہیں پتہ ہے

    یہ کہتا ہے کہ مجھے ڈاکٹروں نے چ بنا دیا ہے جبکہ لوگ کہتے ہیں کہ اسے اس کے فوجی ابو اور جوڈیشری امی نے چ بنایا ہے

    اس پھدو نے کوکین کے نشے میں نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے بھی دیکھ لیا ہے جبکہ اسے لفٹر کے ذریعے ایئر ایمبولیس کے دروازے تک پہنچایا گیا تھا

    جس جاہل آدمی کو تو پلیٹلیٹس کا بھی نہیں پتہ ہے اسے ڈاکٹرز کی رپورٹ کیا خاک سمجھ آئی ہوگی؟

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #154
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #155
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    #156
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    یہ پیدائشی پھدو ہے یا کوکین زیادہ پی لینے سے پھدو بن جاتا ہے؟

    #157
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3412
    • Total Posts: 3906
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    قرار جی سکول میں پرچے وغیرہ دیتے وقت خوب تیاری کرکے جانے اور بہت سارے پین ساتھ لیکر جانے والی بات آپ نے غلط کی ہے. یہ تہمت پہلی بار کسی نے مجھ پر لگائی ہے. ایسی تہمت لگاتے آپ کو شرم آنی چاہیے تھی. کئی بار اسی فورم پر لکھ چکا ہوں کہ میں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہ “ایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی” اور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%86%d8%a7%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%82%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%ad%d9%81%d9%84/#post-51665 فوج کے سیاست دانوں کو ہڈی ڈالنے والی بات آپکی آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتی ہے. یہ ملک فوج نے نہیں بلکہ سیاست دانوں نے بنایا ہے اور اس ملک کے بانی سے لیکر آئین نے سیاست دانوں کو ہی اس ملک کی قسمت کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے. فوجی کتے تو زبردستی اس ملک پر قبضہ کرکے ستر سالوں سے اس کی ہڈیاں نوچ رہے ہیں اور گوشت کھا رہے ہیں. ان اقتدار کی ہڈی کے بھوکے فوجیوں نے تو ملک کا اقتدار سویلین کے حوالے کرنے کی بجائے اس کا دو لخت ہونا گوارہ کر لیا تھا تاکہ سارا ملک نہ سہی، آدھے ملک کی ہڈیاں تو یہ نوچ سکیں اور اس کا گوشت کھا سکیں اگر وزیر اعظم شہباز شریف نے ہی بننا ہے تو نواز شریف قربانی کا بکرا کیوں بنے گا؟ کیا وو جیل سے ڈرتا تھا؟ جو شخص اپنی بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل جانے کیلیے ملک واپس آ جائے وہ نہ تو جیل سے ڈرتا ہے اور نہ ہی موت سے. ڈر تو انہیں ہوگا جنہوں نے اسے جیل سے نکال کر، عدالتوں سے اس کی ضمانتیں کروا کر اور اس کا نام ای سی ایل سے نکال کر اسے باہر بھیجا ہے

    باوا جی، خلفاء کے پاس ہی سب سے زیادہ پین ، پنسلیں ، مارکر وغیرہ ہوا کرتے تھے

    میری امی ایک محاورہ بولا کرتی تھیں “نالائقاں پتراں نے بستے بھارے”

    :bigsmile:

    #158
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بے بس وزیراعظم

    #159
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بے بس وزیراعظم

    #160
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    I hate to admit it Imran but you have not only let me down but you have let millions of your supporters down.
    As a citizen of Pakistan, I am ashamed that you are my Prime Minister.

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 218 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!