Thread: بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم

This topic contains 217 replies, has 25 voices, and was last updated by  Bawa 1 month ago. This post has been viewed 5826 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 218 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 486
    • Posts: 4264
    • Total Posts: 4750
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    Qarar

    Aap ne bohut acha likha hai

    #122
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4416
    • Total Posts: 4416
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا جی …تو آپ کا خیال یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈر گئی کہ نواز شریف کی ممکنہ موت سے پنجاب کی عوام اٹھ کھڑی ہو گی اور جنرل باجوہ عمران خان اور سپریم کورٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی؟ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی؟

    قرار جی ۔۔۔۔۔

    ساری فلم ۔۔۔۔۔ نو بجے کی خبروں میں نہیں بتا ئی جاتی ۔۔۔۔۔۔ بندہ اپنے پلے سے بھی کچھ ۔۔۔۔ آؤٹ دی باکس ۔۔۔۔۔ حسا ب لگا لیتا ہے ۔۔۔۔۔

    باوا جی کی بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ جیل میں قید نوازشریف سے ڈیل کرکے ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ زلت کو کیوں ۔۔۔۔ گلے میں ڈالیں گے ۔۔۔۔

    دوسرے آپ بضد ہوکہ ۔۔۔۔ فوج ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف کی موت  سےکیسے کیوں ڈرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔ مفت میں نوازشریف کو ۔۔۔۔صرف موت کے خوف سے چھوڑ ہی نہیں سکتے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    یہ تو کتا بی سی بات ہے کہ ۔۔۔۔۔ کیا موت سے ڈرگئے یا ۔۔۔۔۔ موت سے نہیں ڈرے ۔۔۔۔۔ کیا ڈیل کرلی ۔۔۔۔۔ یا ڈیل نہیں کی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔۔۔ پریکٹیکل ۔۔۔۔۔ سیا ست کی فلم ۔۔۔۔۔ میں ان پھدو ۔۔۔۔ کتابی حسا ب کتا ب کے علاوہ ۔۔۔۔۔ بھی بہت کچھ ہو نا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    جس کو ۔۔۔۔۔۔۔ سیا ست کی چال ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔۔

    ۔۔۔۔ سیا سی چال کی واردات کرنے کے لیئے نہ کسی ڈیل کو لکھا جاتا ہے نہ کسی کی موت بیماری سے ڈرا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

    سیاسی چال کی واردات سے ۔۔۔۔۔  فلم کے اگلے سین ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ پلاٹ تیار کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ یا چال کی واردات سے ۔۔۔۔۔ کسی دوسری واردات کو ۔۔۔۔ کور ۔۔۔۔ دیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    میرا تو یہ بھی خیال ہے ۔ کہ ۔۔۔۔ مولانا کا دھرنہ ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ کی رھا ئی ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ ٹنٹا  کھڑا کرکے ۔۔۔۔۔۔۔ پا ک فوج نے  کشمیر کے سودے کی واردات کو ۔۔۔۔ اندھیر نگری میں کا میا بی سے چھپا دیا ۔۔

    اور ۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ کی ایک گولی بھی چلا ئے بغیر ۔۔۔۔۔۔ انڈ یا ۔۔۔۔۔ کشمیر کو دن دھا ڑے ۔۔۔۔ ھضم کرگیا ۔۔۔۔۔ اور یہ مشٹنڈے  فوجی ۔۔۔۔۔ پا کستانی قوم پر۔۔۔۔ جیل عدالت بیماری رھائی ۔۔۔۔ کے فلمیں چلا تے رھے ۔۔۔۔۔۔

    کشمیر کے سودے جیسی بڑی واردات کے ۔۔۔۔ مقا بلے ۔۔۔۔ میاں کی بیماری ۔۔۔۔ رھائی ۔۔۔۔۔ کچھ معنی نہیں رکھتی ۔۔۔۔۔

    ۔۔ مجموعی حالا ت کے مشا ھدے سے مجھے عمران خان کے خلاف  ایک خا موش اور خفیہ  واردات کا  بھی خد شہ ہے ۔۔۔۔ وہ بعد میں بیان کرتا ہوں  ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #123
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    بوٹ چاٹئیا ذہنی توازن کھو بیٹھا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #124
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    پروٹوکول کا فرق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جوکہ تمام مسلح افواج کا سربراہ ہے اسے ماتحت کی طرح سامنے بٹھایا ہوا ہے مگر آرمی چیف جوکہ فوج کی تین میں سے صرف ایک برانچ کا سربراہ ہے …اسے سربراہ مملکت کی طرح برابر بٹھایا ہوا ہے

    قرار صاحب،
    فوٹو سیشن کے لئے باجوے نے ساتھ بٹھایا ہوا ہے تو آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے-

    :o :o :o

    آپ کیا چاہتے ہیں کہ چیری بلاسم کی ڈبیا اور برش ہاتھ میں دے کر عمران کی فوٹو بنوائی جائے؟

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #125
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    قرار جی

    مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا ہے

    نواز شریف کو ملک سے باہر بھیجنے کا سارا ڈرامہ ڈاکٹرز کا رچایا ہوا تھا

    اب مجھے یقین آ گیا ہے کہ بوٹ چاٹنے والوں سے بڑا پھدو دنیا میں کوئی نہیں ہو سکتا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    صابر شاکر کا یہ ویڈیو کلپ دیکھکر آج تو میرا بھی دل کر رہا ہے کہ اس پر ایک زبردست تھریڈ کھول کر اسے داد دوں

    :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

    Qarar

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #126
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    قرار صاحب، فوٹو سیشن کے لئے باجوے نے ساتھ بٹھایا ہوا ہے تو آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے- :o :o :o آپ کیا چاہتے ہیں کہ چیری بلاسم کی ڈبیا اور برش ہاتھ میں دے کر عمران کی فوٹو بنوائی جائے؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    سلیکٹڈ وزیر اعظم جب فوجیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر تھک جاتا ہے تو اس کا بھی دل کرتا ہے کہ کوئی اس کے بھی بوٹ چاٹنے والا ہو

    یہ خواہش ارشاد بھٹی جیسے آل رونڈر بوٹ چاٹییے کو اپنے پاس بلا کر اپنے بوٹ چٹوا کر پوری کی جاتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #127
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: بے بس وزیراعظم

    اس ایک جرنیل کو ماتخت کی طرح بٹھا کر خان نے اچھا پیغام دیا

    سویلین سپریمیسی کے لیے نواز ڈیل منڈیلا کے بھی ساتھ ہے

    اور بقول باوا صاحب ، سلیکٹڈ پھدھو کے بھی

    سویلین سپریمیسی کی جے ہو

    :yapping: :yapping: :yapping:

    • This reply was modified 2 months ago by  Gulab Khan.
    #128
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 491
    • Posts: 3405
    • Total Posts: 3896
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    پروٹوکول کا فرق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جوکہ تمام مسلح افواج کا سربراہ ہے اسے ماتحت کی طرح سامنے بٹھایا ہوا ہے مگر آرمی چیف جوکہ فوج کی تین میں سے صرف ایک برانچ کا سربراہ ہے …اسے سربراہ مملکت کی طرح برابر بٹھایا ہوا ہے

    پروٹوکول بک کے مطابق صدر علوی کا مرتبہ وزیراعظم عمران خان سے زیادہ ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہے

    #129
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    پروٹوکول بک کے مطابق صدر علوی کا مرتبہ وزیراعظم عمران خان سے زیادہ ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہے

    It is a pity that intelligent bloggers waste their time on such things rather than carry out a critical appraisal of the Government policies.

    #130
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4416
    • Total Posts: 4416
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی سلیکٹڈ وزیر اعظم جب فوجیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر تھک جاتا ہے تو اس کا بھی دل کرتا ہے کہ کوئی اس کے بھی بوٹ چاٹنے والا ہو یہ خواہش ارشاد بھٹی جیسے آل رونڈر بوٹ چاٹییے کو اپنے پاس بلا کر اپنے بوٹ چٹوا کر پوری کی جاتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ٹکے ٹکے کے ۔۔۔۔ نو وارد ۔۔۔۔۔۔ میڈ یا بھونکے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی اوقات سے کہیں زیادہ ۔۔۔۔۔۔ ایک پرا ئم منسٹر سے ۔۔۔۔۔۔ دو بدو ملنے پہنچا ہے سرکاری آفس میں ۔۔۔۔۔۔

    آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ان ۔۔۔۔۔ کنجروں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ فوج کے جاسوسوں ۔۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ کو کتنا ۔۔۔۔۔ نیچے  ۔۔۔۔۔ لے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    #131
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    ٹکے ٹکے کے ۔۔۔۔ نو وارد ۔۔۔۔۔۔ میڈ یا بھونکے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی اوقات سے کہیں زیادہ ۔۔۔۔۔۔ ایک پرا ئم منسٹر سے ۔۔۔۔۔۔ دو بدو ملنے پہنچا ہے سرکاری آفس میں ۔۔۔۔۔۔ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ان ۔۔۔۔۔ کنجروں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ فوج کے جاسوسوں ۔۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ کو کتنا ۔۔۔۔۔ نیچے ۔۔۔۔۔ لے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    Clean up your language.

    #132
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2515
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    قرار جی چلیں ڈیل کے ثبوت نہ دیں لیکن میرے اس سوال کا جواب تو دے دیں کہ جیل میں قید ایک سزا یافتہ مجرم سے اسبلشمنٹ، حکومت، نیب، عدلیہ اور ڈاکٹرز کو ڈیل کرکے اپنا منہ کالا کروانے کی کیا مجبوری تھی؟ :bigsmile:

    باوا جی …آپ نے سکول میں  پرچے وغیرہ دیتے وقت خوب تیاری کی ہو گی (میرا مفروضہ یہ ہے کہ آپ کا شمار کلاس کے  خلفاء میں نہیں ہوتا تھا) …لیکن امتحان  والے دن شاید کتنے پین بیک اپ کے طور پر لے کر جاتے ہونگے …ایک پین خراب تو دوسرا ..تیسرا ..چوتھا تیار ..بلکہ آپ جس زمانے سے ہیں آپ تو سیاہی کی دوات بھی ساتھ لے کر جاتے ہونگے …غرض اس مثال کا مقصد یہ تھا کہ فوج کے پاس بھی بیک اپ ہوتا ہے …اگر ایک گھوڑا ریس سے پہلے زخمی ہوجاۓ یا بیمار ہوجاۓ تو دوسرے کو تیار رکھا جاتا ہے ….پچھلے چار پانچ سال میں فوج نے ..شجاع پاشا …اور ظہیر السلام وغیرہ کی سوچ کی پیروی کرتے ھوئے اپنے سارے انڈے عمران خان کی باسکٹ میں رکھ دیے …اور عوام کے ایک حصے کی طرح جذباتی سونامی میں بہ گئے …تاہم چودہ ماہ کی کارکردگی دیکھنے کے  بعد وہ واپس اپنی پرانی پالیسی پر جا رہے ہیں …چونکہ اکثر سیاستدان بزدل ہونے کے ساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہوتے ہیں اس لیے جیسے ہی فوج ہڈی ڈالتی ہے وہ اچکنے کو تیار ہوتے ہیں

    فوج نے اس سال کڑوا گھونٹ بھر کر تنخواہوں میں اضافہ نہیں نہیں لیا تھا مگر ہر سال ان سے یہ امید نہ رکھی جاۓ ..شاید عمران سے جو امیدیں تھیں وہ پوری نہ ہوسکیں
    میرا ابھی بھی خیال ہے کہ قرعہ فال شاید شوباز کے نام نکل آئے….سیاست میں نواز شریف کی فوری واپسی مشکل لگتی ہے

    :)

    #133
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا جی …آپ نے سکول میں پرچے وغیرہ دیتے وقت خوب تیاری کی ہو گی (میرا مفروضہ یہ ہے کہ آپ کا شمار کلاس کے خلفاء میں نہیں ہوتا تھا) …لیکن امتحان والے دن شاید کتنے پین بیک اپ کے طور پر لے کر جاتے ہونگے …ایک پین خراب تو دوسرا ..تیسرا ..چوتھا تیار ..بلکہ آپ جس زمانے سے ہیں آپ تو سیاہی کی دوات بھی ساتھ لے کر جاتے ہونگے …غرض اس مثال کا مقصد یہ تھا کہ فوج کے پاس بھی بیک اپ ہوتا ہے …اگر ایک گھوڑا ریس سے پہلے زخمی ہوجاۓ یا بیمار ہوجاۓ تو دوسرے کو تیار رکھا جاتا ہے ….پچھلے چار پانچ سال میں فوج نے ..شجاع پاشا …اور ظہیر السلام وغیرہ کی سوچ کی پیروی کرتے ھوئے اپنے سارے انڈے عمران خان کی باسکٹ میں رکھ دیے …اور عوام کے ایک حصے کی طرح جذباتی سونامی میں بہ گئے …تاہم چودہ ماہ کی کارکردگی دیکھنے کے بعد وہ واپس اپنی پرانی پالیسی پر جا رہے ہیں …چونکہ اکثر سیاستدان بزدل ہونے کے ساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہوتے ہیں اس لیے جیسے ہی فوج ہڈی ڈالتی ہے وہ اچکنے کو تیار ہوتے ہیں فوج نے اس سال کڑوا گھونٹ بھر کر تنخواہوں میں اضافہ نہیں نہیں لیا تھا مگر ہر سال ان سے یہ امید نہ رکھی جاۓ ..شاید عمران سے جو امیدیں تھیں وہ پوری نہ ہوسکیں میرا ابھی بھی خیال ہے کہ قرعہ فال شاید شوباز کے نام نکل آئے….سیاست میں نواز شریف کی فوری واپسی مشکل لگتی ہے :)

    قرار جی

    سکول میں پرچے وغیرہ دیتے وقت خوب تیاری کرکے جانے اور بہت سارے پین ساتھ لیکر جانے والی بات آپ نے غلط کی ہے. یہ تہمت پہلی بار کسی نے مجھ پر لگائی ہے. ایسی تہمت لگاتے آپ کو شرم آنی چاہیے تھی. کئی بار اسی فورم پر لکھ چکا ہوں کہ

    میں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہ “ایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی” اور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%86%d8%a7%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%82%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%ad%d9%81%d9%84/#post-51665

    فوج کے سیاست دانوں کو ہڈی ڈالنے والی بات آپکی آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتی ہے. یہ ملک فوج نے نہیں بلکہ سیاست دانوں نے بنایا ہے اور اس ملک کے بانی سے لیکر آئین نے سیاست دانوں کو ہی اس ملک کی قسمت کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے. فوجی کتے تو زبردستی اس ملک پر قبضہ کرکے ستر سالوں سے اس کی ہڈیاں نوچ رہے ہیں اور گوشت کھا رہے ہیں. ان اقتدار کی ہڈی کے بھوکے فوجیوں نے تو ملک کا اقتدار سویلین کے حوالے کرنے کی بجائے اس کا دو لخت ہونا گوارہ کر لیا تھا تاکہ سارا ملک نہ سہی، آدھے ملک کی ہڈیاں تو یہ نوچ سکیں اور اس کا گوشت کھا سکیں

    اگر وزیر اعظم شہباز شریف نے ہی بننا ہے تو نواز شریف قربانی کا بکرا کیوں بنے گا؟ کیا وو جیل سے ڈرتا تھا؟ جو شخص اپنی بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل جانے کیلیے ملک واپس آ جائے وہ نہ تو جیل سے ڈرتا ہے اور نہ ہی موت سے. ڈر تو انہیں ہوگا جنہوں نے اسے جیل سے نکال کر، عدالتوں سے اس کی ضمانتیں کروا کر اور اس کا نام ای سی ایل سے نکال کر اسے باہر بھیجا ہے

    #134
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا جی …آپ نے سکول میں پرچے وغیرہ دیتے وقت خوب تیاری کی ہو گی (میرا مفروضہ یہ ہے کہ آپ کا شمار کلاس کے خلفاء میں نہیں ہوتا تھا) …لیکن امتحان والے دن شاید کتنے پین بیک اپ کے طور پر لے کر جاتے ہونگے …ایک پین خراب تو دوسرا ..تیسرا ..چوتھا تیار ..بلکہ آپ جس زمانے سے ہیں آپ تو سیاہی کی دوات بھی ساتھ لے کر جاتے ہونگے …غرض اس مثال کا مقصد یہ تھا کہ فوج کے پاس بھی بیک اپ ہوتا ہے …اگر ایک گھوڑا ریس سے پہلے زخمی ہوجاۓ یا بیمار ہوجاۓ تو دوسرے کو تیار رکھا جاتا ہے ….پچھلے چار پانچ سال میں فوج نے ..شجاع پاشا …اور ظہیر السلام وغیرہ کی سوچ کی پیروی کرتے ھوئے اپنے سارے انڈے عمران خان کی باسکٹ میں رکھ دیے …اور عوام کے ایک حصے کی طرح جذباتی سونامی میں بہ گئے …تاہم چودہ ماہ کی کارکردگی دیکھنے کے بعد وہ واپس اپنی پرانی پالیسی پر جا رہے ہیں …چونکہ اکثر سیاستدان بزدل ہونے کے ساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہوتے ہیں اس لیے جیسے ہی فوج ہڈی ڈالتی ہے وہ اچکنے کو تیار ہوتے ہیں فوج نے اس سال کڑوا گھونٹ بھر کر تنخواہوں میں اضافہ نہیں نہیں لیا تھا مگر ہر سال ان سے یہ امید نہ رکھی جاۓ ..شاید عمران سے جو امیدیں تھیں وہ پوری نہ ہوسکیں میرا ابھی بھی خیال ہے کہ قرعہ فال شاید شوباز کے نام نکل آئے….سیاست میں نواز شریف کی فوری واپسی مشکل لگتی ہے :)

    Spot on !!

    But haven’t they exposed themselves may be hundred times in their recent adventure, surly mush more than previous wheeling dealing behind the curtains and will be further exposed if they show exit door to PTI.

    They are unlikely to have any role in conducting any future elections so their influence will shrink to the Electables.

    #135
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    Some times I wonder. Many a people will not know what to do with their free time if there was no Imran Khan

    They will make useless comments like you do on every thread.

    #136
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    They will make useless comments like you do on every thread.

    Speak only when you are spoken to.

    #137
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بے بس وزیراعظم

    مجاہد صاحب اس وقت اگر اس فورم پر کوئی چوٹی کا بلاگر ہے تو وہ آپ ہیں ، اس کے بعد شائد پانچواں نمبر میرا ہے

    ہماری ہر پوسٹ آن دا ٹاپک ہوتی ہے

    It is a pity that intelligent bloggers waste their time on such things rather than carry out a critical appraisal of the Government policies.
    #138
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7458
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    مجاہد صاحب اس وقت اگر اس فورم پر کوئی چوٹی کا بلاگر ہے تو وہ آپ ہیں ، اس کے بعد شائد پانچواں نمبر میرا ہے ہماری ہر پوسٹ آن دا ٹاپک ہوتی ہے

    آپکا مطلب ہے مجاہد صاحب چوٹی باندھ کر یہاں پوسٹتے ہیں؟؟ نیز یہ مجاہد صاحب اور حریم شاہ کا کیا تعلق ہے؟؟

    #139
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    مجاہد صاحب اس وقت اگر اس فورم پر کوئی چوٹی کا بلاگر ہے تو وہ آپ ہیں ، اس کے بعد شائد پانچواں نمبر میرا ہے ہماری ہر پوسٹ آن دا ٹاپک ہوتی ہے

    No, you are 2nd to none.

    That is why you are such a good deputy.

    #140
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بے بس وزیراعظم

    ان دونوں کی باتوں پر یقین نہی آتا

    ;-)

    آپکا مطلب ہے مجاہد صاحب چوٹی باندھ کر یہاں پوسٹتے ہیں؟؟ نیز یہ مجاہد صاحب اور حریم شاہ کا کیا تعلق ہے؟؟
Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 218 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!